جمہوریت بمقابلہ اسلام!
1۔جمہوریت: سب کا ووٹ برابر ہے!
قرآن:- علم والے اور جاہل برابر نہیں۔[زمر:9]
2۔جمہوریت:- حاکمیت عوام کی ہے!
قرآن:- حاکمیت اللہ کی ہے! [انعام:57]
3۔جمہوریت:- حق کا میعار اکثریت ہے!
قرآن:- اکثریت بھٹکے ہوئے لوگوں کی ہے! [انعام:116]
4۔جمہوریت:- کوئی بھی حاکم بن سکتا ہے!
قرآن:- حاکم بننے کے اہل لوگ وہ ہیں جو اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں! [حج:39]
5۔جمہوریت:- حکومت مانگنی پڑتی ہے!
حدیث:- جو حکومت طلب کریں وہ اس کے اہل نہیں! [بخاری:6923]
6۔جمہوریت:- عورت بھی حکمران بن سکتی ہے!
حدیث:- جس قوم کی حکمران عورت بن گئی وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی! [بخاری]

جمہوریت اور خلافت میں فرق!
اول:- خلیفہ کے چناؤ میں‌ عام پبلک حصہ نہیں‌ لیتی، بلکہ بااثر لوگ یعنی علماء، اپنے اپنے علاقوں کے،
صاحب رائے، بااثر افراد وغیرہ وغیرہ حصہ لیتے ہیں، ( بااثر افراد کون ہوں‌ اور ان میں‌کیا صفات ہوں‌، ان پر قرآن وسنت سے رہنمائی لے کر فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔ اگر نیت اور ارادے درست ہوں‌ ) اور جب وہ خلیفہ کا انتخاب کر لیتے ہیں تو عام پبلک صرف بیعت کرتی ہے!
جبکہ جمہوریت میں ان پڑھ ، جاہل ، ڈاکو ، چور اور نیک لوگ سب شریک ہوتے ہیں‌ اور سب کا ووٹ‌ برابر ہے!
دوم:- خلافت میں ملک کا قانون خود بخود قرآن وسنت قرار پاتا ہے، اللہ کے قانون کو لاگو ہونے کے لئے اسمبلی کی دو تہائی اکثریت کی ضرورت نہیں‌ ہوتی،
اور نہ ہی وہ اسمبلی کے اراکان کے پاس ( منظوری ) کا محتاج ہوتا ہے، مثلا اسلام میں سود حرام ہے، اب اس کو لاگو کرنے کرنے کے لیئے اگر اسمبلی کا محتاج کر دیا جائے گا، تو یہ اللہ کے فیصلے کی توہین ہے، اور اسی کو ش/ ر / ک کہتے ہیں‌، جبکہ آج عملی طور پر جمہوریت میں یہی چیز ہو رہی ہے
سوم:-خلافت میں اکثریت کی رائے کو ہر وقت قبول نہیں‌ کیا جاتااور نہ ہی اسے اُصول بنایا جاتا ہےبلکہ کسی فیصلے کی بنیاد دلیل پر ہوتی ہےجبکہ جمہوریت میں‌ اول و اخر اکثریت کو ہی فیصلہ کن مانا جاتا ہے
چہارم:-جمہوریت میں انسان کو قانون بنانےکی اجازت ہوتی ہےاور اس پر عمل درآمد کس حد تک ہو
اس کا فیصلہ بھی اسمبلی کے ممبران کرتے ہیں‌، جبکہ خلافت میں انسان کوئی قانون نہیں بنا سکتا کیونکہ قانون بنانا اللہ کا کام ہے، قرآن قانون کی کتاب موجود ہے
جو قرآن وسنت کی شکل میں‌ ہمارے سامنے موجود ہے
ہاں اس کے نفاذ کے لئے عملی اقدامات تجویز کرنا یہ اہل شورٰ‌ی کی مدد سے کیا جاتا ہے
اور اللہ کا قانون سب پر یکساں نافذ ہوتا ہے!
پنجم:- اسلام میں جو ایک دفعہ خلیفہ بن جائے منتخب ہو یا غیر منتخب اس کا ہٹانا جائز نہیں، الا یہ کہ وہ ک/ ف / ر کا ارتکاب کرے، ایک خلیفہ کی وفات کے بعد ہی دوسرا خلیفہ بن سکتا ہے!
جمہوریت کا بدصورت چہرہ!
ششم:- جمہوریت میں مذہب سے آزادی ہے، ہر کوئی جو چاہے مذہب رکھے، کوئی پابندی نہیں، جس طرح چاہے مذہب بدلے، کوئی رکاوٹ نہیں، کوئی سزا نہیں، اس لئے جمہوریت میں لوگ پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں! لوٹا کریسی کھلے عام ہے!
باطل کو مٹانا اسلام کا فرض ہے، اور یہی جہا! د ہے، جو قیامت تک فرض ہے،
جمہوریت میں باطل سے جہا! د کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جمہوریت جہا! د کو ختم کرتی ہے!
ہفتم:- اسلام میں عورت حاکم نہیں ہو سکتی، سربراہ مملکت ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جمہوریت میں عورت بھی سربراہ مملکت ہو سکتی ہے، کوئی پابندی نہیں!
ہشتم:- اسلام میں طاقت کا سرچشمہ اللہ ہے، جمہورت میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں! یہ ش/ ر / ک ہے!
نہم:- اسلام میں نہ حزب اقتدار کا تصور ہے، نہ حزب اختلاف کا، اسلام پارٹیوں کے سخت خلاف ہے، خاص طور پر سیاسی پارٹیوں کی تو قطعاً اجازت نہیں، کیونکہ یہ سیاسی فرقہ بندیوں کو پیدا کرتا ہے!
جمہوریت پارٹیاں بنانا سکھاتی ہے، اور پارٹیوں کے بل بوتے پر چلتی ہے، پارٹیوں کے بغیر جمہوریت چل ہی نہیں سکتی، حزب اقتدار اور حزب اختلاف کا ہونا لازمی ہے، اور یہی وہ جواز پیدا کرتی ہے جو سیاسی فرقے بناتی ہے!
دہم:- جمہوریت سرمایہ دارانہ نظام ہے، الیکشن میں‌حصہ لینے والی جماعت کو
اربو‌ں‌ روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں‌،جو بعد میں وہ آپ کی بڑی نکال کر بیچ کھاتے ہیں، تب بھی ان کا پیٹ نا بھرے تو IMF سے سود پر قرضے لیکر آپ کی نسلیں مقروض کر کے، اپنا پیٹ اور شوق پالتے ہیں، اور جو جتنا زیادہ پیسہ لگاتا ہے، کامیاب ہوتا ہے غریب، ایماندار اور شریف بندے کی اس میں کوئی قدر
نہیں،کوئی چانس نہیں اقتدار میں آنے کا، بس ذندہ باد مردہ کرسکتے ہیں، لاشیں گروا سکتے ہیں، جبکہ خلافت میں ان سب دھندوں‌کی کوئی ضرورت نہیں‌ ہے!

سورہ المائدہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے!
جو اللہ کی اتاری ہوئی وحی کیمطابق فیصلے نہیں کرتے وہی تو ظالم ہیں، وہی تو فاسق و فاجر ہیں، وہی تو
ک/ا/ف/ر ہیں!
لہذا اس جمہوریت کو سر کے بل گرا دو اور اسلامی آئین و قوانین کیساتھ اسلامی صدارتی نظام نافذ کروا لو!
اسے لاگو کروانے کیلئے عوام ایک دوسرے کی ذہن سازی کرو اور پھر ایک مقررہ وقت پر گراؤنڈ پر نکل کر ڈیمانڈ کرو کہ ہمیں اسلامی نظام چاہیئے بس!
یہی وہ نرم انقلاب ہوگا جسکی جنرل حمید گل مرحوم بات کیا کرتے تھے، یہ کام فوج کے کرنے کا نہیں قوم کے کرنے کا ہے، اور سیاستدانوں سے ہر گز امید مت رکھنا،
تحریک نظریہ پاکستان اس کام کیلئے ایک غیر سیاسی تحریک آپ کیلئے چلائی گئی ہے، اسے سپورٹ کریں، یہی تحریک آپ کو نیا نظام لانے میں مدد کرے گی! ان شاءاللہ تعالیٰ!

تحریک نظریہ پاکستان🇵🇰
اسلامی صدارتی نظام 🇵🇰
#ان_شا_اللہ
#تحریک_نظریہ_پاکستان
#پاکستان_زندہ_باد🇵🇰

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ꧁༺دانیال صفدر༻꧂

꧁༺دانیال صفدر༻꧂ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(