Struggling to become a Momin
#ProudPakistani
#boycottZionism
ایمان🙌
تقویٰ ❤️
جہاد ⚔️
#Pakistani🇵🇰
#Pak_Army❤️
#Israel #terrorist
Nov 3, 2022 • 18 tweets • 5 min read
جمہوریت بمقابلہ اسلام!
1۔جمہوریت: سب کا ووٹ برابر ہے!
قرآن:- علم والے اور جاہل برابر نہیں۔[زمر:9]
2۔جمہوریت:- حاکمیت عوام کی ہے!
قرآن:- حاکمیت اللہ کی ہے! [انعام:57]
3۔جمہوریت:- حق کا میعار اکثریت ہے!
قرآن:- اکثریت بھٹکے ہوئے لوگوں کی ہے! [انعام:116]
4۔جمہوریت:- کوئی بھی حاکم بن سکتا ہے!
قرآن:- حاکم بننے کے اہل لوگ وہ ہیں جو اللہ کی راہ میں جہاد کرتے ہیں! [حج:39]
5۔جمہوریت:- حکومت مانگنی پڑتی ہے!
حدیث:- جو حکومت طلب کریں وہ اس کے اہل نہیں! [بخاری:6923]