#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
امریکہ کے ایک سیکرٹری لیول کے آفیسر کی دھمکی پر رجیم چینج کیا ہم نے برداشت کیا ،
آپ کے بقول عمران خان نااہل تھا اسے اقتدار سے نکالا چلیں ہم نے برداشت کیا ،
ملک میں قیادت کا فقدان تھا اس لئے کونے کونے سے چور ڈاکو لا کر ہم پر مسلط کر دیے ہم نے برداشت کیا ،
ملکی اداروں کو کٹھ پتلی کی طرح نچایا ہم نے برداشت کیا ،
لوگوں کو گھروں سے اٹھا کر ننگا کر کے ٹارچر کیا گیا ہم نے برداشت کیا،
لیکن
لیکن
لیکن
ارشد شریف کو بیرون ملک جا کر بے دردی سے شہید کیا یہ ہم سے برداشت نہیں ہو سکتا ،
ہم تمہیں ہیرو سمجھتے رہے لیکن تم بے رحم ولن نکل آئے ،
تم ڈاؤن ہو،
تم سفاک قاتل ہو ،
تم درندے ہو ،
تم فخر کی نہیں بلکہ خوف کی علامت ہو ،
تمہاری قابض سلطنت میں غلامی کے کانٹوں پر گھٹ گھٹ کے جینے سے پھولوں میں لپٹی شہید کی لاش بننا قبول ہے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ادارہ نہیں چند عناصر خراب ہیں ۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کہ کیا وہ کچھ
لوگ اپنے گھر کی طاقت استعمال کر کے مظالم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں؟ وہ ادارے کی طاقت کو ہمارے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔ ادارے کے اندر سے کسی نے کوئی آواز سنی کہ یہ سب غلط ہو رہا ہے۔ بکل بھی نہیں ۔ کیونکہ ادارے کی طاقت کو غلط استعمال کیا جا رہا ہے اور ادارے میں جو لاکھوں کی تعداد میں
بیٹھے ہیں وہ کٹھ پتلیاں ہیں ، روبوٹ ہیں ۔ انہوں نے شخصیت سے وفاداری کا حلف اٹھایا ہوا ہے ، ریاست جائے بھاڑ میں۔ اگر انہیں یہ یاد ہوتا کہ ہم نے ریاست سے وفاداری کا حلف اٹھایا تھا تو یقین کریں آج جی ایچ کیو کے اوپر ان کھوپڑیوں کے مینار بنے ہوتے جن
کھوپڑیوں میں ذاتی مفاد کیلئے ملک سے غداری کی سوچ پیدا ہوئی !!!
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
مجھے تو آج یہ دکھ بھی کھا گیا کہ ستر سال کا شخص قوم کےلیے دن رات بغیر تھکے لڑ رہا ہے اور آج اس کی ٹانگوں میں گولیاں مار دی گئیں اور وہ خون آلود کپڑوں اور رستے زخموں سے قدم اُٹھاتا اور چہرے پہ درد کی شدت لیے آگے بڑھا اور پھر لوگوں کو @ImranKhanPTI 💞
سامنے دیکھا تو تکلیف بھلا کر مسکرا کر ہاتھ ہلاتا رہا۔
کیا جرم ہے یار اس شخص کا جو اس عمر میں یہ سب جھیل رہا ہے ؟
ایک زخم نو اپریل کو لگا تھا جب کپتان ڈائری اٹھا کر شکستہ دل سے یہ کہتے ہوئے نکلا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا اور آج ایک یہ زخم بھی دل چیر گیا جب ٹانگوں میں گولیاں
لیے میرا کپتان چہرے پہ درد کی شدت لیے کنٹینر سے باہر نکلا۔ ستر سال بڑی عمر ہوتی ہے۔ وہ اپنے بال بچوں کو چھوڑ کر اُدھر ہماری آزادی اور وقار کےلیے لڑ رہا ہے لیکن اس عمر میں اسے جو صلہ ملا وہ گولیوں کی بوچھاڑ تھی۔ ایسا ظلم بھی کوئی کرتا ہے یار ؟
آج کپتان کی حالت نے کلیجہ چیر دیا
ٹانگ میں گولیاں کھا کر درد سے کراہتا ہوا نکلا اور جب عوام سامنے آئی تو مسکراتے ہوئے مکے لہرانے لگا کہ قوم کا حوصلہ نہ ٹوٹے۔
ہسپتال پہنچا تو فوراً بیان جاری کیا کہ انتشار کی جانب مت جانا ، میں ٹھیک @ImranKhanPTI 💞
ہوں ۔ گولیاں کھا کر اور قاتلانہ حملے کے بعد بھی ظرف یہ ہے کہ ملک فساد کی طرف نہ جائے۔
ابھی آپریشن روم میں ہی تھا کہ اپنی فکر چھوڑ کر پارٹی راہنماؤں کو بلا کر ہدایات دے رہا تھا کہ کیا کرنا ہے۔
جب قوم اپنے غم و غصے کا اظہار کرنے سڑکوں پہ پہنچی تو فوراً بیان جاری کر کے ان کا
غصہ ٹھنڈا کیا کہ کل گیارہ بجے مارچ پھر شروع ہو گا ۔
پچھلے پانچ چھے ماہ میں عوامی غم و غصے کے سامنے وہ دیوار بنے کھڑا ہے کہ ملک سری لنکا کی طرف فساد کی طرف نہ بڑھیں۔ اس کی ہر کوشش امن کی جانب بڑھتی ہے جبکہ مخالفین کی ہر کوشش گھٹیا ہوتی ہے ۔ عمران خان کا ہر قدم ذاتی مفاد کے
کسی بلڈنگ کی ماونٹی سے گن شاٹ مارے گئے جو کہ برسٹ تھا اس سے پہلے کہ لوگوں کی توجہ اس گن شاٹ والے کی طرف جاتی کہ نیچے سے پسٹل سے ف ائر ہوتا ہے اور پھر ابتسام اس کو روکنے کی ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے
اب اس ویڈیو کو غور @ImranKhanPTI
سے دیکھیں اس ویڈیو میں معظم۔گوندل جو کہ اس سارے میں شہید ہوا جس کے بارے میں ابتسام نے کہا کہ اس کو اس بھاگتے ہوئے حملہ اور کی گولی لگی۔
لیکن جس وقت معظم اس حملہ آور کو پکڑنے لگتا ہے اسی وقت وہ نیچے گرجاتا ہے اور نہ ہی اوپر اٹھتا ہے اور نہ ہی ہلتا ہے جبکہ اس وقت حملہ آور کی
گن کا رخ اوپر کی طرف ہوتا ہے۔
مطلب ممکن ہی نہیں کہ حملہ آور کی گولی معظم کو لگی ہو۔۔ اور ممکن ہے کہ اس کو گولی پیچھے سے لگی ہے۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کور اپ حملہ آور کو مارنے کے لیے تیسرا سنایئپر یا گن شاٹ والا کہیں بیٹھا ہو لیکن جیسے ہی اس نے کور اپ حملہ آور کو اڑانے کے لیے
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہےسلیم صافی اور غریدہ فاروقی نے آئی ایس پی آر کا حوالہ دیتے ہوئے ایک ہی سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. غریدہ فاروقی نے ٹائم والا حصہ کاٹ لیا ہے تاہم صلیم صافی نے ٹائم کے ساتھ سکرین شاٹ شیئر کیا ہے. کیا آئی ایس پی آر اتنا غیر @SaleemKhanSafi 🐕🦺 @OfficialDGISPR
پیشہ ورانہ بیان جاری کر سکتا ہے؟ کیا آئی ایس پی آر نے صرف صلیم صافی اور غریدہ فاروقی کو بیان جاری کیا؟ آئی ایس پی آر لاکھوں کروڑوں روپے اپنے سیٹ اپ پر خرچ کرتا ہے تو یہ بیان اپنے اکاؤنٹس سے کیوں شیئر نہیں کیا گیا؟ صلیم صافی یا غریدہ کو میسج ٹائپ کر کے دے دیا کہ آپ ہماری طرف
سے بیان لگا دیں؟
میسج پہنچنے کا وقت 1:49 ہے لیکن واقعہ تقریباً 4 بجے پیش آیا ہے. حملے سے پہلے مذمت کیسے کی گئی؟ واقعہ بھی گجرانوالہ کے قریب پیش نہیں آیا. اگر ایک منٹ کے لئے مان لیا جائے کہ میسج ریسیو کرنے والا الگ ٹائم زون میں ہے تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کہاں پر ہے؟
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
ہمیں بہت افسوس ہوا کہ عمران خان نے جس روٹ کی یقین دہانی کرائی انہوں نے اس روٹ سے چند میٹر کی خلاف ورزی کی۔۔
جسٹس بندیال
اس کو چند میٹر کی خلاف ورزی نظر آگئی لیکن اس کو نظر نہیں آیا تو 25 مئی کو ہوا بدترین ریاستی تشدد نظر نہیں آیا۔۔اس کو @ImranKhanPTI 💞
نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ہراساں کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو اس ملک میں درپردہ لگا مارشل لا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو لوگوں کو ننگا کرکے ان کی تذلیل کرنا نظر نہیں آیا۔۔اس کو نظر نہیں آیا تو ارشد شریف نظر نہیں آیا۔۔
جب عمران خان کو کنٹرول کرنے میں
سب ناکام ہوگئے تو 2 سنیئر ججز کی تعیناتی پر ڈیل لیکر اب اس کو آگے کردیا گیا ہے۔۔یہی وجہ ہے کہ ہمارا انصاف میں 139 میں سے 130 واں نمبر ہے۔ 2 دن پہلے کہتا ہے کہ ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں لیکن آج سیاسی مقدمے کی سماعت میں کہتا ہے فلاں پارٹی کو ایسے نہیں ویسے احتجاج کرنا
جس کپتان کی گرج کو ہم پچھلے چار سالوں سے مس کر رہے تھے ، جو بغیر کسی کمپرومائز کے مخالفین کو للکارا کرتا تھا ، جو کہیں عوامی نعروں میں جھومتا تھا تو کہیں غیض و غضب میں گرجتا تھا ۔۔ اب وہی کپتان پھر سے نمودار ہوا ہے اور @ImranKhanPTI 💞
پچھلے چند ماہ سے وہی جھلک نظر آ رہی تھی لیکن لانگ مارچ میں کپتان کا یہی مزاج نظر آیا اور پھر آج وہ 2014 میں کنٹینر پہ کھڑے ہو کر للکارتا ہوا کپتان پورے جوبن سے نمودار ہوا۔ وہی آنکھوں میں چمک ، وہی چہرے کے تاثرات ، وہی للکار، وہی جوش ، وہی جذبہ ، وہی دبدبہ ، وہی ڈائیلاگ کی کھینچا
تانی ، وہی سامعین پہ سحر طاری کرنے کا انداز ۔۔۔۔۔۔۔ آج کپتان اسی انداز میں گرجا۔
کپتان نے آج قوم کے سامنے چھے سوالات رکھ کر اصل ذمہ داروں کو بیچ چوراہے ننگا کر دیا ۔ اندازہ تو لانگ مارچ کے پہلے دن ہی ہو گیا تھا کہ اب کپتان جارحانہ انداز میں اصل ذمہ داروں پہ چڑھائی کرے گا