#ریاست_مدینہ 👇
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ
سےملنے مدینےکو چلا
جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہوچکا تھا ساتھ میں حاملہ بیوی تھی تو اس نےمدینے کی حدود کے پاس ہی خیمہ لگا لیا اور صبح ہونےکا انتظار کرنے لگا، بیوی کا وقت قریب تھا تو وہ
👇1/10
درد سےکراہنے لگی،حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ اپنے روز کےگشت پر تھے
ساتھ میں ایک غلام تھا
جب آپ نےدیکھا کہ دور شہر کی حدود کےپاس آگ جل رہی ہے
خیمہ لگا ہوا ہےتو آپ نےغلام کو بھیجا کہ پتہ کرو کون ہے
پوچھا تو اس نےڈانٹ دیا کہ تمہیں کیوں بتاؤں
آپ گئے پوچھا تو بھی نہیں بتایا
2/10
آپ نےکہا کہ اندر سےکراہنے کی آواز آتی ہے کوئی درد سے چیخ رہا ہے بتاؤ بات کیاھے تو اس نے بتایا کہ میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق سے ملنے مدینہ آیا ہوں میں غریب ہوں اور صبح مل کے چلا جاؤنگا
رات زیادہ ہے تو خیمہ لگایا ھے
صبح ہونےکا انتظار کر رہا ہوں
بیوی امید سے ہے اور
👇3/10
وقت قریب آن پہنچاھے
آپ جلدی سے پلٹ کرجانےلگے
کہ ٹہھرو میں آتا ہوں آپ اپنےگھر گئے اور فوراً اپنی زوجہ سے مخاطب ہوئےکہا کہ اگر تمہیں بہت بڑا اجر مل رہا ہو تو لےلو گی زوجہ نےکہا کیوں نہیں
آپ نےکہا چلو میرے دوست کی بیوی حاملہ ہے،وقت قریب ھےچلو اور جو سامان پکڑناھے ساتھ پکڑ لو
👇4/10
آپکی بیوی نےگھی اور دانے پکڑ لئے اور آپکو لکڑیاں پکڑنےکا کہا آپ نے لکڑیاں اپنے اوپر لادھ لیں
سبحان اللہ (یہ کوئی کونسلر، ناظم ، ایم پی اے یا ایم این اے نہیں یہ اس کا ذکر ہو رہا ہے دوستو جو کہ 22 لاکھ مربع میل کا حکمران ہے جس کے قوانین آج بھی چلتے ہیں جو عمر فاروق ہے ) جب
👇5/10
وہ لوگ وہاں پہنچےتو فورا کام میں لگ گئے بدو ایسےحکم چلاتا جیسے آپ شہر کےکوئی چوکیدار یا غلام ہیں
کبھی پانی مانگتا تو آپ دوڑے دوڑے پانی دیتے کبھی پریشانی میں پوچھتا کہ تیری بیوی کو یہ کام آتا بھی ہے تو آپ جواب دیتے
جبکہ اسکو کیا پتہ کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق خود ہیں
👇6/10
جب اندر بچے کی ولادت ہوئی تو آپ کی زوجہ نے آواز لگائی یا امیر المومنین بیٹا ہوا ہے تو یا امیر المومنین کی سدا سن کر اس بدو کی تو جیسے پاؤں تلے زمین نکل گئی اور بے اختیار پوچھنے لگا کیا آپ ہی عمر قاروق امیر المومنین ہیں ؟؟ آپ عمر ہیں ؟ وہی جس کے نام سے قیصر و کسریٰ کانپے
👇7/9
آپ وہ ہیں وہی والے عمر ہیں جس کے بارے میں حضرت علی نےکہا کہ آپ کیلئے دعا کرتا ہوں
جسکو رسول اللہ صلی نے دعا مانگ کر اسلام کے لئے مانگا وہی والے نا؟
آپ نےکہا ہاں میں ہی ہوں اس نے کہا کہ ایک غریب کی بیوی کےکام کاج میں آپکی بیوی،خاتون اول لگی ہوئی ھے اور دھوئیں کے پاس آپ نے
😄8/9
اپنی داڑھی لپیٹ لی اورمیری خدمت کرتےرھے؟ تو سیدنا
عمر رو پڑے اس بدو کو گلے سے لگایا اور کہا تجھے پتا نہیں توں کہا آیاھے؟ یہ مدینہ ہےمیرے آقا کا مدینہ یہاں امیروں کےنہیں غریبوں کےاستقبال ہوتےہیں
غریبوں کو عزتیں ملتی ہیں
مزدور اور یتیم بھی سراٹھا کر چلتےہیں
سبحان اللہ
End
فالو شیئر
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان کے وڈیروں اور جاگیردار خاندانوں کی اصل #تاریخ
ملک سےغداری اور برطانیہ سے وفاداری کی سچی کہانیاں #ضرور_پڑھیں
#بھٹو_خاندان کا شجرہ نسب
غلام مرتضیٰ بھٹو
شاہ نواز بھٹو (188 –1957)
ذوالفقار علی بھٹو (1928– 1979)
نصرت اصفہانی بھٹو، شیعہ ایرانی لڑکی جس سےبھٹو نےشادی کی
👇1/18
(1929–2011)۔نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے
اسکی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو،شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں
نصرت بھٹو نسلا ایرانی صوبہ کردستان سےتعلق رکھتی تھی
2010ء میں فوت ہوئی
بینظیر بھٹو (1953–2007)
بلاول بھٹو
1843ء میں چارلس نیپیئر کی
👇2/18
قیادت میں انگریزوں نے سندھ پہ قبضہ کر لیا اور یہاں سے دولت کی لوٹ مار کے لیے ایک خاص طبقہ پیدا کیا جس کے ذمے عوام سے ظالمانہ لگان یعنی ٹیکس کی وصولی اور زمینوں پہ قبضہ تھا۔ اس سے برصغیر اور سندھ میں وہ طبقہ پیدا ہوا جسے آج وڈیرا، سردار اور جاگیردار کہا جاتاھے انگریزوں کی
👇3/18
پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کے گٹھ جوڑ سےہوئی
تاریخ نےکئی چہروں پر غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے
اور کتنے ہی لوگ تھےجنہوں
نےپاکستان کیلئے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے
👇1/27
صدارتی الیکشن 1965 کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا۔نہ انکےبارے میں کچھ لکھا جاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور فوج نے ملکر دھاندلی کی
1965 کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن۔بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا
👇2/27
اعلان کیاگیا
یہ اعلان۔9 اکتوبر 1964کو ہوا۔ مگر مادرملت فاطمہ جناح کے امیدوار بننے کے بعد یہ اعلان۔ ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا۔اور سازش کے تحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی۔
1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراء نے۔خوشامد کی انتہا کردی
👇3/27
کسےمعلوم تھا کہ #جاتی_عمرہ(امرتسر)میں 1920ءمیں پیدا ہونیوالا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لیگا اور پاکستان کی سیاست پر
اثر انداز ہونیوالا فرد بن جائیگا @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @rajawaseem1511
👇1/20
لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے الحاج میاں محمد شریف کے مقدر میں لکھا تھا جنہوں نے اپنے مستقبل اور تقدیر کو تدبیر ،محنت ،عزم ،ہمت ،جفا کشی اور جدوجہد سےسنوارا ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر کےجاتی عمرہ سےچار کلو میٹر کےفاصلے پر واقع گاﺅں نیویں سرلی سےحاصل کی
بعد ازاں انکےخاندان
👇2/20
نےپاکستان ہجرت کی اور لاہو ر
کےمسلم ہائی سکول رام گلی میں داخلہ لیا ۔میٹرک کیبعد مزید تعلیم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ
سےحاصل کی ۔فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور حکومت میں ملک میں صنعتوں کیلئے ماحول سازگار تھا تو میاں محمد شریف نے بھی ایک چھوٹا ساصنعتی یونٹ لگایا
ستر کی دہائی تک
👇3/20
غیر جمہوری بادشاہ، طلع آزما اور آمر ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سےہٹانےکیلئے مذہب
قوم پرستی اور حب الوطنی کے جذبات کو ابھار کر اپنے اقتدار کو دوام بخشنےکی کوشش کرتےہیں
ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے
👇1/12
پروردہ منافقین کےاس ٹولےسےھے جسکے سربراہ کا کردار تو #عبداللہ_بن_ابی سےکم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے ریاست مدینہ اور خلفائے راشدین کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اس کے رہنما ڈنڈے کے اشارے پر اس بدکردار شخص کے جھوٹ کا پردہ چاک کرنے کی بجائے
👇2/12
اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتےرہتےہیں
مولانا سمیع الحق اسکےحقانیہ مدرسےکے پیروکار ہوں، یا مولانا طارق جمیل اور اسکےتبلیغی ساتھی اداکار سب کا فتوی ہے
یہ شخص جیسا بھی ہےنعرہ تو ریاست مدینہ کےلگا رہاھے
سراج الحق اور اسکی جماعت اسلامی تو انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہے ہیں
👇3/12
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہوگا #لسٹ_نمبر 2/5
باقی3
🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتے
تو سرکار انھیں عہدے سےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ھے
👇1/22
نوباح علی سعد برطانیہ
کامران ہاشمی امریکہ
طاہر عزیز خان برطانیہ
جنید شریف کینیڈا
ڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا
گریڈ20کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ
گریڈ18کےعتیق امجد کینیڈا گریڈ17کی لائقہ کےبسرا امریکہ گریڈ19کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ
گریڈ 19کےڈاکٹر آصف خان برطانیہ
گریڈ18کی نسرین کوثر
👇2/22
کینیڈا
گریڈ17کی کشور فردوس کینیڈا گریڈ20کےناصر سعید کینیڈا گریڈ18کےڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ
ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا گریڈ18کی ناظمہ ملک کینیڈا گریڈ18کی عائشہ سعید نیوزی لینڈ گریڈ17کےساجد مسعود برطانیہ،
گریڈ17کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ، گریڈ18کے نیاز محمد خان کینیڈا
👇3/22
پی ٹی آئی کے جائز مطالبات
1-آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار عمران خان کو دیا جائے۔یا پھر جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دی جائے۔ 2- امپورٹڈ حکومت کو ہٹاکر
عمران خان کو وزیراعظم بنایا جائے 3- چیف الیکشن کمشنر عمران خان کی مرضی کا بندہ لگایا جائے 4- سابق چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/6
ثاقب نثار کو واپس لایا جائے۔ 5- ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کو لگایا جائے۔ 6- چئیرمین نیب جاوید اقبال کو واپس لایا جائے۔ 7- ایم کیو ایم، باب اور اتحادیوں کو pti کی سپورٹ کرنے پر مجبور کیا جائے۔ 8- ڈی جی FIA کا اضافی چارج عمران خان کو دیا جائے۔ 9- توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، BRT،
👇2/6
مالم جبہ، کرونا فنڈز، برطانیہ سے آئے ملک ریاض کیلے60 ارب، رنگ روڈ، القادر یونیورسٹی کی زمین، بنی گالہ میں 800 کنال زمینیں، پٹرول آٹا چینی ادویات، بلین ٹریز سکینڈلزکی تحقیقات فوراْ بند کی جائیں 10- توہین عدالت، توہین الیکشن کمشن، ججز کو دھمکیاں، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی،
👇3/6