#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
مجھے تو آج یہ دکھ بھی کھا گیا کہ ستر سال کا شخص قوم کےلیے دن رات بغیر تھکے لڑ رہا ہے اور آج اس کی ٹانگوں میں گولیاں مار دی گئیں اور وہ خون آلود کپڑوں اور رستے زخموں سے قدم اُٹھاتا اور چہرے پہ درد کی شدت لیے آگے بڑھا اور پھر لوگوں کو
@ImranKhanPTI 💞
سامنے دیکھا تو تکلیف بھلا کر مسکرا کر ہاتھ ہلاتا رہا۔

کیا جرم ہے یار اس شخص کا جو اس عمر میں یہ سب جھیل رہا ہے ؟

ایک زخم نو اپریل کو لگا تھا جب کپتان ڈائری اٹھا کر شکستہ دل سے یہ کہتے ہوئے نکلا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا اور آج ایک یہ زخم بھی دل چیر گیا جب ٹانگوں میں گولیاں
لیے میرا کپتان چہرے پہ درد کی شدت لیے کنٹینر سے باہر نکلا۔ ستر سال بڑی عمر ہوتی ہے۔ وہ اپنے بال بچوں کو چھوڑ کر اُدھر ہماری آزادی اور وقار کےلیے لڑ رہا ہے لیکن اس عمر میں اسے جو صلہ ملا وہ گولیوں کی بوچھاڑ تھی۔ ایسا ظلم بھی کوئی کرتا ہے یار ؟
آج کپتان کی حالت نے کلیجہ چیر دیا
یار ؟

نیند آنکھوں سے کوسوں دور ہے اور اس قوم کا فرد ہونے پہ اپنا آپ بھی کپتان کے سامنے مجرم لگنے لگا ہے ۔ وہ گولیاں deserve نہیں کرتا تھا یار ؟ اس عمر میں یہ تکلیف اس کے حصے میں نہیں آنی چاہیے تھی۔ اس کا حوصلہ پہاڑ جیسا سہی لیکن عمر کے اس حصے میں اس جدوجہد کا پھل اس ظلم سے کون
ظالم دیتا ہے۔ یہ دکھ اندر سے کھائے جا رہا ہے ۔ آنکھوں کی لڑیاں اور دل کی کسک اس درد کا مداوا نہیں ہو سکتی جو اندر ابل رہا ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35f

Nov 5
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
ابھی تک صرف مردوں کے کپڑے اتار کر انہیں ننگاااا کیا جاتا تھا۔ اب ان کی بیویوں کو بھی ننگاااا کرنے اور عزطیں تاار تاار کرنے کا آغاز ہوا چاہتا ہے

اپنے ملک میں جو لوگ یہ کر سکتے ہیں، سوچیں انہوں نے بنگال میں کیا
@ImranKhanPTI 💞 Image
کچھ نہ کیا ہو گا۔ بنگالی ٹھیک روتے تھے یہ شیرجوان ان کی عورطوں کی عزطیں لووٹا کرتے تھے۔

اور یاد رکھو پاکستانیوں اگر وہ اپنے افسر کے ساتھ کھڑے ہیں تو پھر ہم پر ہماری ماؤں کا دودھ ح۔رام ہے جو ہم اپنے مظلوم لیڈر عمران خان کے لیے نہ کھڑے ہوں۔ ہم بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں اور اب یہ
جنگ گلی گلی شہر شہر ذہن ذہن میں ہو گی۔ ہم ان کو اس ففتھ اور سکستھ جرنیشن وارفئیر میں ایسی شکست دیں گے کہ ان کی آنکھ اب جہنمم میں ہی کھلے گی۔۔۔۔!!
Read 4 tweets
Nov 5
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
جس وقت مریم نواز میڈیا پہ بیٹھ کر کہتی تھی کہ میرے پاس لوگوں کی پرائیویٹ ویڈیو ہیں تب مفتاح اسمائیل ، مصطفیٰ کھوکر جیسے لوگ کہاں تھے ؟ ایموشنل لمحات کو کیپچر کرنا بند کریں ۔ ہم تمہارے ڈرامے جانتے ہیں۔

یہ غلاظت اسٹبلشمنٹ اور اس کے چہیتے
@MaryamNSharif 🦮 ImageImageImageImage
نواز شریف نے اسی کی دہائی میں ہی متعارف کروا دی تھی جب 1988 میں قوم کے خود ساختہ ڈرامے باز ہیرو جنرل حمید گل نے بینظیر کے خلاف اسلامی جمہوری اتحاد بنایا اور تمام جماعتوں کو اکٹھا کر کے اس کا سربراہ نواز شریف کو بنایا تو اس وقت نواز شریف نے نفاذ شریعت کی تحریک چلائی اور مذہبی
چورن بیچا جبکہ بینیظیر کو اسلام مخالف ثابت کرنے کےلیے اس کو لبرل پینٹ کیا گیا۔ اس کی لندن سے تصویریں ادارے نے فراہم کیں۔ نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اس کی بیچ پہ پرانی اور فیک تصویریں ہیلی کاپٹر سے بینظیر کے جلسوں میں گرائیں۔ لفافہ گروپ نے اخبارات میں یہ تصویریں لگائیں۔ یہ کھیل
Read 8 tweets
Nov 5
#AzamSwati
یہ آہ و بکا کے منظر ، یہ لٹتی عزتیں ، یہ ظلم و بربریت کے شکار شہری ، یہ بیٹیوں کے سامنے اپنی گنوائی عزت کے بعد سر جھکائے بوڑھے ۔۔۔۔ یہ منظر آج کے نہیں ہیں بلکہ یہ پچہتر سالہ تاریخ کا تسلسل ہے۔ ظالم و جابر طاغوتی قوتوں نے یہ کھیل بار بار کھیلا یے
@AzamKhanSwatiPk Image
عزت و غیرت سے عاری وردی پوش غنڈوں نے باعزت شہریوں کی عزتوں پہ بار بار ہاتھ ڈالا ہے۔ یہ بنگلہ دیش گئے تو وہاں عزتیں تار تار کیں اور جب اس کی خبریں عالمی میڈیا تک پہنچیں تو چیف نے حقارت سے کہا کہ اب ہمارے نوجوان اس ضرورت کو پورا کرنے کےلئے ہزاروں میل دور تھوڑی جائیں گے۔ ریپ کو
انسانی ضرورت قرار دے کر شہریوں کی عزتیں لوٹی گئیں۔ جب اکہتر میں وہ بیلٹ پیپر کے زریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے تو ان کی جیت کو اپنی شکوت سمجھ کر یہ بپھر گئے اور ان کے خلاف محاذ کھولا گیا۔ کہا گیا کہ " جوانو آگے بڑھو اور ان کی نسلیں بدل دو "
آج جب شہریوں کی عزتیں پامال
Read 12 tweets
Nov 4
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
تحاریک خون مانگتی ہے، قید و بند کی صعوبتیں سہنے ہوتی ہے، آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جاتی ان کے لئیے ہاتھوں اور پاوں میں بندھی بیڑیوں کو توڑنا پڑتا ہے بعض اوقات پاؤں میں بندھی بیڑیوں سے نجات کے لئیے اپنے پاوں کاٹنے پڑتے ہیں اور دنیا
@ImranKhanPTI 💞
کی تاریخ گواہ ہے کہ آزادی کی تحاریک میں عام ورکرز سے لیکر بڑے بڑے شہنشاہوں تک اور جرنیلوں نے اپنے خون کی ندیاں بہاکر اپنی آزادی لی ہے لیکن آج ہم تاریخ کے ایک عجیب و غریب نظارے کا مشاہدہ کررہے ہیں کہ تاریخ میں پہلی دفعہ سب سے پہلی گولی تحریک کے روح رواں کو لگتی ہے ان کو
مارنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ اس طرح یہ تحریک ختم ہوجائے گی لیکن یہ لوگ بھول رہے ہیں کہ سسلین مافیا کے خلاف ایک طویل جنگ لڑنے والے گوانی فالکونی کو جب ایک دن بیدردی سے ایک شاہراہ پر قتل کردیا گیا تو اس نے اپنی بیوی کو دیکھتے ہوئے آخری الفاظ کہے تھے۔
"یہ لوگ سمجھتے ہیں میرے نہ
Read 4 tweets
Nov 3
#عوام_حقیقت_جان_چکی
لیڈر پہ کتنے ذمہ داری عائد ہوتی ہے نا

ٹانگ میں گولیاں کھا کر درد سے کراہتا ہوا نکلا اور جب عوام سامنے آئی تو مسکراتے ہوئے مکے لہرانے لگا کہ قوم کا حوصلہ نہ ٹوٹے۔

ہسپتال پہنچا تو فوراً بیان جاری کیا کہ انتشار کی جانب مت جانا ، میں ٹھیک
@ImranKhanPTI 💞
ہوں ۔ گولیاں کھا کر اور قاتلانہ حملے کے بعد بھی ظرف یہ ہے کہ ملک فساد کی طرف نہ جائے۔

ابھی آپریشن روم میں ہی تھا کہ اپنی فکر چھوڑ کر پارٹی راہنماؤں کو بلا کر ہدایات دے رہا تھا کہ کیا کرنا ہے۔

جب قوم اپنے غم و غصے کا اظہار کرنے سڑکوں پہ پہنچی تو فوراً بیان جاری کر کے ان کا
غصہ ٹھنڈا کیا کہ کل گیارہ بجے مارچ پھر شروع ہو گا ۔

پچھلے پانچ چھے ماہ میں عوامی غم و غصے کے سامنے وہ دیوار بنے کھڑا ہے کہ ملک سری لنکا کی طرف فساد کی طرف نہ بڑھیں۔ اس کی ہر کوشش امن کی جانب بڑھتی ہے جبکہ مخالفین کی ہر کوشش گھٹیا ہوتی ہے ۔ عمران خان کا ہر قدم ذاتی مفاد کے
Read 5 tweets
Nov 3
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
پلان بہت پرفیکٹ تھا۔۔

کسی بلڈنگ کی ماونٹی سے گن شاٹ مارے گئے جو کہ برسٹ تھا اس سے پہلے کہ لوگوں کی توجہ اس گن شاٹ والے کی طرف جاتی کہ نیچے سے پسٹل سے ف ائر ہوتا ہے اور پھر ابتسام اس کو روکنے کی ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے
اب اس ویڈیو کو غور
@ImranKhanPTI
سے دیکھیں اس ویڈیو میں معظم۔گوندل جو کہ اس سارے میں شہید ہوا جس کے بارے میں ابتسام نے کہا کہ اس کو اس بھاگتے ہوئے حملہ اور کی گولی لگی۔

لیکن جس وقت معظم اس حملہ آور کو پکڑنے لگتا ہے اسی وقت وہ نیچے گرجاتا ہے اور نہ ہی اوپر اٹھتا ہے اور نہ ہی ہلتا ہے جبکہ اس وقت حملہ آور کی
گن کا رخ اوپر کی طرف ہوتا ہے۔

مطلب ممکن ہی نہیں کہ حملہ آور کی گولی معظم کو لگی ہو۔۔ اور ممکن ہے کہ اس کو گولی پیچھے سے لگی ہے۔۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ کور اپ حملہ آور کو مارنے کے لیے تیسرا سنایئپر یا گن شاٹ والا کہیں بیٹھا ہو لیکن جیسے ہی اس نے کور اپ حملہ آور کو اڑانے کے لیے
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(