لیاقت علی خان اور بینظیر پہ بلکل اسی پیٹرن سے حملہ کیاگیا۔یہ بظاہر ایک محفوظ اورمؤثر پیٹرن رہا ہے جو دونوں دفعہ ہائی پروفائل کلنگ میں کامیاب رہا۔
اس پیٹرن کےتحت سامنےدو حملہ آور ہوتے ہیں۔ایک نشئی ٹائپ ہوتا ہے جسےکوئی بھی👇
وجہ دے کر بھڑکایا جاتا ہے جبکہ دوسرا پلاننگ کی کڑی کا حصہ ہوتا ہے جس کا کام فائرنگ کر کے گارڈز کو اپنی طرف متوجہ کرنا اور افراتفری پیدا کرنا شامل ہوتا ہے۔ یہ دونوں بیک وقت کام کرتے ہیں۔ ایک حملہ کرتا ہے اور ایک دوسری جگہ سے کوور فائر دیتا ہے لیکن اصلی شوٹر پیچھے ہوتا ہے جو 👇
ایک یا دو ہوتے ہیں۔ ان کا کام اسی مقررہ وقت پہ ٹارگٹ کو نشانہ بنانا ہوتا ہے اور ساتھ ہی اس حملہ آور کو ختم کرنا ہوتا ہے جو کوور فائر دیتا ہے۔ اس طرح کڑی ٹوٹ جاتی ہے ، شوٹر خود نکل جاتا ہے اور آخر میں ایک نشئی بچتا ہے جسے صرف پولیس کے حوالے لیا جاتا ہے۔ وہ کوئی بھی بھونڈا سا 👇
محرک بیان کر دیتا ہے کہ مجھے یہ اختلاف تھا سو میں نے سوچا مار دوں ۔ اس شخص کا بھی تحفظ کیا جاتا ہے لیکن کچھ وقت بعد یہ بھی طبی موت مر جاتا ہے۔ یوں اصل قاتلوں کا کبھی پتہ نہیں چلتا۔ تحقیقات سے پہلے کرائم سین کو خراب کیا جاتا ہے ۔ تحقیقات ہو بھی جائیں تو وہاں بھی اثر و رسوخ جما 👇
رہتا ہے۔
آج بھی بلکل یہی کچھ ہوا ہے۔ مشین گن سے برسٹ مارنے والا اور ایک حملہ آور کو گولی مارنے والا کہیں نظر نہیں آ رہا جبکہ ایک نشئی لال بیگی پکڑا ہوا ہے جس نے ٹانگوں میں گولیاں چلا کر بیان داغا ہے کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ کرتا تھا اس لیے میں نے سوچا مار دوں ۔ اثرو رسوخ 👇
کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس کو پولیس لے حوالے کیا گیا ہے اور اتنے ہائی پروفائل کیس کا حملہ آور بیان دیتا ہے اور اس کو فوراً تمام چینلز کو لیک کروا کے اسے مذہبی گستاخی کا تاثر دیا جاتا ہے ۔ #SackGeneralFaisal
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اعظم سواتی کی پریس کانفرنس کے فوراً بعد لفافہ گروپ میں میسج آتا ہے کہ یہ بات پھیلا دو کہ اعظم سواتی کی ویڈیو ادارے نے نہیں بنائی بلکہ فیک ویڈیو ہے ۔ ڈفر یہ بھی نہ سوچ پائے کہ ویڈیو تو صحافیوں کے پاس ہے ہی نہیں۔ وہ تو صرف اعظم سواتی کو بھیجی گئی
👇
غریدہ فاروقی ، حامد میر ، سلیم صافی سمیت تمام لفافوں نے ٹویٹ شروع کر دی کہ ویڈیو فیک ہے۔ یہاں تک اس قدر بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کیا گیا کہ ایف آئی اے کی جانب سے سٹیٹمنٹ آ گئی کہ ویڈیو کا فرانزک ٹیسٹ سے پتہ چلا کہ ویڈیو فیک ہے۔ ایف آئی اے کو یہ ویڈیو کس نے بھیجی
👇
ہے اور کس نے فرانزک ٹیسٹ کا کہا ہے ؟ یہ سوال اٹھائے ہی نہیں گئے بلکہ تمام چینلز پہ پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا کہ ویڈیو تو ہے ہی فیک۔
جس ملک میں سابق وزیراعظم پہ اپنی صوبائی حکومت کے ایک معمولی سے تھانے میں اپنے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج نہ
👇