Huma Baloch Profile picture
دنیا میں سب سے زیادہ نفرت کا سامنا سچ بولنے والے کو کرنا پڑتا ہے 🪙
Jan 9, 2023 5 tweets 2 min read
*این آر او - 2 مکمل
نیب کی 34 شقیں ختم کردی گئیں *صدر عارف علوی کے دستخط نہ کرنے کے باوجود آج سے قانون کا اطلاق ہو گیا*
پاکستان کو 2400 ارب روپے کا نقصان، نورا مسَلی چور خاندان اور زرد آری بھنگی ڈاکو خاندان کے تمام کرپشن کے کیسز ختم، نیب کے پر کٹ گئے
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
⬇️ *انا للہ و انا الیہ راجعون*
موجاں لگ گئیاں، کھاؤ پیو اور مزے سے نکل جاؤ

*نیب قوانین میں 6 ترامیم کی خوبصورتی*...

*(پہلی ترمیم)*
تمام ترامیم 1.1.1985 سے لاگو ہوں گی، اس کا فائدہ ملزمان کو ہو گا.... واہ واہ⬇️