#تھریڈ
حشیشین حسن بن صباح کو انجانے میں ایسا درجہ دے چکے تھے کہ گویا وہ اللہ کی طرف سے واحد نجات دہندہ ہے جسے خاص اس قوم کے واسطے پیدا کیا گیا تھا۔
ابن صباح کی پراسرار شخصیت میں جادوئی اثر تھا۔ اس کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا۔ اس نے براہ راست نوجوانوں کے دو گروہوں
👇
کو شکار کیا تھا۔ پہلا گروہ جو دنیا پرستی کا دلدادہ تھا انہیں ترقی اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا گیا۔ جبکہ جذباتی مذہبی نوجوانوں کو عدل و انصاف پر استوار ریاست کا چکمہ دے کر جنت پانے کے خواب دکھائے گئے۔
یہ اس کی بائس سالہ جدوجہد کا منہ بولتا
👇
ثبوت تھا کہ بھائی بھائی کے سامنے آکھڑا ہوا تھا۔ وہ اپنے پیروکاروں کے دل و دماغ پر ایسا قابو پاچکا تھا کہ اب اسے کوئی بھی طاقت روکنے نہ پاتی تھی۔ یہ اس وقت کے حاکموں، سالاروں اور عوام کا بھولا پن اور سستی تھی کہ جب انہیں حسن بن صباح کی کاروائیوں
👇
سے متعلق آگاہ کیا جاتا تو وہ اس لیے خاموش رہتے کہ کہیں کوئی فتنہ نہ برپا ہوجائے۔ لیکن اب جبکہ حسن بن صباح خود ایک بڑا بھرپور فتنہ بن کر ابھر آیا تو انگلیاں دانتوں تلے چبانے کے سوا ان کے پاس بچا ہی کیا تھا۔
سبائی یا حشیشین جھوم جھوم کر حسن بن
👇
صباح کے پیچھے چل رہے تھے اور اس لشکر میں ان کی آنکھیں ٹھنڈی کرنے کا سامان بھی خوب میسر تھا۔ یہ تاریخ ہے اور ایسی تاریخ جسے پڑھتے سوچتے یہ خیال آتا ہے کہ اگر ابن صباح کو ایک ہی وار میں جڑ سے اکھاڑ دیا جاتا تو زیادہ سے زیادہ کچھ بھی ہوجاتا تو
👇
کیا ہوتا؟ لڑائی جھگڑا خون ریزی؟ کیا حسن بن صباح کے مضبوط ہونے سے یہی سب کچھ نہیں ہوتا رہا تھا؟
تاریخ بہت کچھ سکھاتی اور سمجھاتی ہے۔ ضرورت اس پر غور کرنے کی ہے۔ آج بھی حالات اسی طرف جا رہے ہیں، لوگ اسی طرح کپتان کے گرویدہ ہو رہے، نوجوان خاص کر کے
👇
اور وہی نشے میں جھوم رہے ہیں اور جلسوں میں وہی وحشیانہ رقص ہو رہا ہے، کیا یہ ایک اور فتنہ کھڑا ہو چکا ہے۔
تاریخ پڑھیے اور خود فیصلہ کیجیۓ۔
آج جب ایک شخص کو اندھی تقلید میں کھمبے پہ چڑھ کر جان سے جاتے دیکھا تو یہ سب یاد آ گیا۔
🤐
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک طالب علم نے اپنی استانی سے درخواست کی کہ وہ ان سے کلاس کے بعد کچھ بات کرنا چاہتا ہے تو استانی نے اس کے لئے کلاس کے بعد ملاقات کا ایک وقت مقرردیا۔
ان دونوں کے درمیان اس طرح سے سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا۔
استانی : - "آپ کیا بات کرنا چاہتے ہیں؟"
👇
طالب علم:- " مجھے لگتا ہےکہ میں کافی ذہین ہوں اور مجھے اس سے بڑی کلاس میں ہونا چاہئے۔ کیا آپ مجھے اس سے بڑی کلاس میں بھیج سکتی ہیں؟"
استانی نے اس کی اس درخواست کو اسکول کے ڈائریکٹر تک پہنچا دیا اور ڈائریکٹر نے طالب علم کی صلاحیت کا اندازہ کرنے کے لئے ایک انٹرویو لیا ۔
👇
ڈائریکٹر : - "3 ضرب 4 کتنا ہوتا ہے؟"
طالب علم:- " 12 ".
ڈائریکٹر : - " ٹھیک ہے، 6 ضرب 6 کتنا ہوتا ہے؟"
طالب علم:- "36".
ڈائریکٹر : - "جاپان کی راجدھانی کہاں ہے۔ ؟"
طالب علم: - "ٹوکیو"
ڈائریکٹر نے تقریبا آدھا گھنٹہ سوال جواب کیا اور طالب علم نے ایک بار بھی جواب دینے
👇
ایک بوڑھی عورت گواہی دینے عدالت میں پیش ھوئی تو وکیل استغاثہ نے گواہ پر جرح شروع کی۔ بڑھیا قصبے کی سب سے قدیمی مائی تھی۔اور دنیا کا سرد گرم خوب جانتی تھی۔
وکیل استغاثہ بھرپور اعتماد سے مائی کی طرف بڑھا اور اس سے پوچھا:
مائی بشیراں، کیا تم مجھے جانتی ہو؟
مائی بشیراں: ہاں قدوس۔
👇
میں تمہیں اس وقت سے اچھِی طرح جانتی ہوں جب تم ایک بچے تھےاور سچ پوچھو تو تم نے مجھے شدید مایوس کیا ہے۔ تم جھوٹ بولتے ہو۔ لڑائیاں کرواتے ہو، اپنی بیوی کو دھوکہ دیتے ہو، طوائفوں کے پاس بھی جاتے ہو ، تم لوگوں کو استعمال کر کے پھینک دیتے ہو۔ اور پیٹھ پیچھے ان کی برائیاں کرتے نہیں
👇
تھکتے۔ تم نے سپر مارکیٹ والے کے دس ہزار ابھی تک نہیں دئے - شراب پیتے ہو ، جوا بھی کھیلتے ہو اور تمہارا خیال ہے کہ تم بہت ذہین ہو حالانکہ تمہاری کھوپڑی میں مینڈک جتنا دماغ بھی نہیں ہے۔ ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔
وکیل ہکا بکا رہ گیا۔ اس کی سمجھ میں نہیں
👇
کسان اپنے گدھے کو اپنے گھر کے سامنے باندھنے کیلئے ہمسائے سے رسی مانگنے گیا تو ہمسائے نے انکار کرتے ہوئے کہا؛ رسی تو نہیں ہے میرے پاس، مگر ایک بات بتاؤں، جا کر عمل کرو تو رسی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ہمسائے نے کہا؛ اپنے گدھے کے پاس جا کر بالکل ایسی حرکتیں کرو جیسے رسی کو گردن میں
👇
ڈال کر کستے اور پھر کھونٹی کے ساتھ باندھتے ہیں، دیکھنا گدھا بغیر کوئی حرکت کیئے ویسے ہی کھونٹے کے پاس کھڑا رہے گا۔
کسان نے گدھے کے پاس جا کر ہمسائے کی نصیحت پر عمل کیا اور گھر میں جا کر سو گیا۔ دوسری صبح باہر جا کر دیکھا تو گدھا ویسے کا ویسا کھونٹے کے پاس بیٹھا ہے۔
👇
کسان نے گدھے کو ہانک کر کام پر لے جانا چاہا تو نئی افتاد آن پڑی کہ گدھا اپنی جگہ سے ہلنے کو تیار نا ہوا۔ کھینچنے، زور لگانے اور ڈنڈے برسانے سے بھی کام نا بنا تو ہمسائے سے جا کر کہا؛ بھئی تیری نصیحت باندھ دینے تک تو ٹھیک تھی مگر اب میرا گدھا کام تو جاتا رہا ہے، اب کیا کروں؟
👇
وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے
1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)
2۔ ڈنمارک (عیسائی)
3۔ اٹلی (عیسائی)
4۔ جرمنی (عیسائی)
5۔ فرانس (عیسائی)
6۔ ناروے (عیسائی)
7۔ بیلجیم (عیسائی)
8۔ اسپین (عیسائی)
9۔ امریکہ (عیسائی)
10۔ فن لینڈ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی
👇
شرح سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی)
2۔ زمبابوے (عیسائی)
3۔ آسٹریلیا (عیسائی)
4۔ کینیڈا (عیسائی)
5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی)
6۔ ہندوستان (ہندو)
7۔ انگلینڈ (عیسائی)
8۔ امریکہ (عیسائی)
9۔ سویڈن (عیسائی)
10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)
وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں
👇
کی تعداد سب سے زیادہ ہے ۔
1۔ مالڈووا (عیسائی)
2۔ بیلاروس (عیسائی)
3۔ لیتھوانیا (عیسائی)
4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی)
5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی)
6۔ یوکرین (عیسائی)
7۔ آندورا (عیسائی)
8۔ رومانیہ (عیسائی)
9۔ سربیا (عیسائی)
10۔ آسٹریلیا (عیسائی)
وہ10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح
👇
1998 میں کوڈک میں 1،70،000 ملازمین کام کر رہے تھے.وہ دنیا میں 85٪ فوٹو پیپر فروخت کرتے تھے.کچھ سالوں میں ڈیجیٹل فوٹو گرافی نے انہیں بازار سے نکال دیا.کوڈک دیوالیہ ہو گیا.اس کے تمام ملازمین سڑک پر چلے گئے.ان سب کے معیار میں کوئی کمی
نہیں تھی.پھر بھی وہ مارکیٹ سے باہر.!!
وجہ؟؟؟وقت کے ساتھ ساتھ وہ تبدیل نہیں ہوئے!!
آنے والے 10 سالوں میں دنیا پوری طرح سے تبدیل ہو جائے گی.آج چلنے والی صنعتوں میں سے 70٪ سے 90٪ بند ہوجائیں گی.چوتھے صنعتی انقلاب میں خوش آمدید،
اوبر (Uber) صرف ایک سافٹ ویئر ہے.
اپنی ایک بھی کار نہ ہونے کے باوجود وہ دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسی کمپنی ہے.
ایئر بی این بی
(Air BNB)
دنیا کی سب سے بڑی ہوٹل کمپنی ہے.حالانکہ ان کے پاس اپنا کوئی ہوٹل نہیں ہے.پیٹیم ، اولا ٹیکس ، اویو کمرے جیسے بہت ساری مثالوں میں ہیں.اب امریکہ میں نوجوان وکلاء