RH Riaz Profile picture
Nov 11 4 tweets 2 min read
اصل مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کے ملک دشمن اقدامات کا قوم کو بتایا ہی نہیں جا رہا ۔۔۔
کپاس کی خریداری رک گئی ہے کماد تیار ہے
لیکن شوگر ملز نہیں چلائی جا رہیں ۔۔
اور ان #نقصانات کا زمہ دار مسلم لیگ ن کی حکومت کو ٹھہرایا جا رہا ہے
کسان سارا الزام شہبازشریف پہ لگا رہے ہیں۔
👇1/4
اور یوں ہم #سوشل_میڈیا
پر ناکامی کی وجہ سے جنگ ہار رہے ہیں
پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ایکٹیو ھے اور مسلسل کام کر رہا ہے
اور مسلم لیگ ن کا نام نہاد آفیشل سوشل میڈیا سیل سویا ہوا ہے یا مفادات کے عوض کسی دشمن کے ہاتھ بک چکا ہے
البتہ #چاپلوسی
میں بین الاقوامی چیمپئن ھے
👇2/4
نوازشریف اور ملک و قوم کے مخلص لوگ ازخود سوشل میڈیا پہ کام کر رہے ہیں ۔۔ لیکن ان کو بھی سازشیوں نے گھیر گھار کر ن لیگی سوشل گروپس میں ایڈ کر لیا ہے اور جو لوگ ازخود کام کر رہے تھے عوام میں انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے ۔۔۔۔
👇3/4
فتنے کے خلاف ہمت اور بہادری سے سوشل میڈیا پہ کام کرنا ہو گا ۔۔۔ عوام کو اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہوگا تاکہ ہماری آئیندہ نسلوں کو اور ملک و قوم کو جھوٹ فریب بدتہذیبی منہ زور کرپشن اور فحاشی سے بچایا جا سکے۔
4/4
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 12
🏇🕰️ #جــادوئــی_گـھــــڑی 🕰️🏇

```عباسی خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی.

یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی.
گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی،2 گھنٹے پر 2 گیندیں
3 گھنٹے
👇1/5
پر 3 گیندیں اسطرح ہرگھنٹےکے ساتھ ایک گیندکا اضافہ ہوتاتھا
گیند کےنکلنےکیساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کےساتھ گیند کےپیچھے پیچھےایک گھڑ سوار نکلتا وہ گھڑی کےگرد چکرکاٹ کر واپس داخل ہوتا
جب 12 بج جاتےتو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے
گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر
👇2/5
اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا،سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کےاندر ضرور شیطان ہے.
سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا،لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی.
پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کیلئے
👇3/5
Read 5 tweets
Nov 12
سائفر ڈرامے کو کیش کروانے کی کوشش کی فیل ہوگیا
پاک فوج کی صفوں میں بغاوت کروانے کی کوشش کی فیل ہو گیا ارشدشریف کی موت کو کیش کروانے کی کوشش کی فیل ہو گیا لانگ مارچ کے ذریعے دارلحکومت پر چڑھائی شروع کی ساتھ کوئی نہ نکلا فیل ہو گیا
انشاءاللہ موجودہ ڈرامے میں بھی فیل ہی ہوگا
👇1/5
وزیر آباد میں گولی لگی اور وہاں کسی مقامی ہسپتال میں فرسٹ ایڈ دینے اور گولی نکالنے کی بجائے سیدھا شوکت خانم لایا گیا،
کیوں؟؟؟؟
کیونکہ اصل میں گولی کہیں لگی ہی نہیں صرف ایک ڈرامہ رچایا گیا ہے اگر سرکاری ہسپتال جاتا تو ڈرامہ اسی وقت ٹھس ہو جانا تھا اسی لئے اتنی دور
👇2/5
شوکت خانم میں آگیا تاکہ بات باہر نا جانے پائے..
حکومت کو چاہئے کے شواہد کے حصول کیلئے اس کے زخم کو دوبارہ کھلوا کر معائنہ کروائے تاکہ دو اور دو چار کی طرح بات واضع ہو جائے.

واقعہ کئی سوال جنم دیتا ہے
1-اگر فیصل جاوید کو چہرہ پر گولی کی خراش آئی تو
👇3/5
Read 5 tweets
Nov 12
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محوسفر ہیں
#میر_جعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر پاکستان کے پہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علی خان کو قائد ملت سےشہید ملت بنا دیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین
وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی۔
بیس دن بعد اسی لاڈلے ایوب خان نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا،
👇2/15
اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کیساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا' یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان لانےکی اجازت نہ دی
ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئے اور تہران میں
👇3/15
Read 15 tweets
Nov 11
#وزیرآبا_حملہ_انتہائی_اہم_انکشافات
یہ حملہ کچھ اسطرح سے پلان کیا گیاتھا کہ حملہ آور #نوید کو کہا گیا تھا کہ اس نے پستول نکال کر لہرانا ہےاور ابتسام کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی کہ اس نے نوید کو پکڑ کر کنٹینر پر موجود گارڈ کے نشانے پر لانا ہے اس کام کے لئے ہی ابتسام سپیشل رنگ کی
👇1/4
ٹی شرٹ شلوار قمیض کےاوپر پہن کر آیا تھا تا کہ بھرے مجمے میں بھی شوٹر گارڈ اس کو پہچان سکے۔ جیسے ہی نوید نے پکڑے جانا تھا گارڈ نے گولی مار کر نوید کا خاتمہ کرنا تھا مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا کہ وہاں موجود معظم مقتول نے بھاگ کے نوید کو دبوچنا چاہا اور گارڈ کی
👇2/4
گولی کی زد میں آگیا
معظم بےگناہ مارا گیا اور اس بھگدڑ میں سیکورٹی اداروں کو نوید زندہ گرفتار ہوگیا
نوید کا زندہ پکڑےجانا جیسے قیامت ہی ہوگئی کہانی بنانےوالے کیلئے
کیونکہ نوید مر جاتا تو الزام کسی پر بھی آرام سےدھرا جاتا اور ہماری معصوم جزباتی قوم اس پر یقین بھی کر لیتی
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 11
#سوئز_سیکرٹس
میں شامل پاکستانی جرنیل کون ہیں؟

بری فوج میں اہم ترین عہدوں پر فائز رہنےوالےدو سابق جرنیلوں پر الزام ہےکہ انھوں
نےغیرقانونی طور پر سوئٹزر لینڈ کےبینک میں ناجائز طریقوں سے حاصل کیگئی دولت اکٹھی کی۔

یہ الزامات بین الاقوامی نجی بینک #کریڈٹ_سوئز کے صارفین کے
👇1/8
اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل #دی_سوئز_سیکرٹس کا حصہ ہیں جن میں دنیا بھر سے سیاستدانوں، فوجی آمروں، جرائم پیشہ افراد سمیت کئی دیگر افراد کا نام بھی شامل ھے

ان افراد میں پاکستان کے دو سابق جنرلز کےنام بھی شامل ہیں
ان میں سےایک سابقISIچیف اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف
👇2/8
کمیٹی جنرل اختر عبد الرحمان ہیں اور دوسرے جنرل زاہد علی اکبر۔

یہ افراد کون ہیں؟ بی بی سی نے سوئز سیکرٹس کے تناظر میں قارئین کے لیے اس خصوصی رپورٹ میں چند اہم تفصیلات پیش کی ہیں۔

جنرل اختر عبدالرحمن پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلیجنس (ISI) کے سربراہ اور بعد میں چیئرمین
👇3/8
Read 8 tweets
Nov 10
#جنرل_عاصم_منیر
چیف آف آرمی سٹاف
عمران خان کی پریشانی

اگر جنرل عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف بن گئے پھر کیا ہوگا؟

یہ ہےوہ سوال جس نےعمران خان اور اسکے قریبی ساتھیوں کو پریشان کیا ہواہے

بات کچھ یوں ہےکہ عمران خان کی حکومت کے دوران جنرل عاصم منیر کو بطورDG ISI تعینات کیا گیا
👇1/10
عام طور پر فوج میں جب کسی بھی عہدے پر تعینات کیا جاتاھے تو اس عہدے پر تین سال تک فوجی افسر تعینات رہتا ہے اور پھر اسکے بعد اسے کسی اور عہدے پر تعینات کر دیا جاتا ہے لیکن جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایسا نہیں ہوا اور عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو صرف آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں
👇2/10
ہی DG ISI کے عہدے سے تبدیل کروادیا

اس تبدیلی کیوجہ یہ بنی کہ جنرل عاصم منیر نےعمران خان سے شکایت کی کہ عمران خان کی بیگم پنکی پیرنی، فرح گوگی ، خاور مانیکا ، اور عثمان بزدار مل کر کھلی کرپشن کر رہے ہیں جو آپکی حکومت کیلئے ٹھیک نہیں ۔ اس کرپشن کی وجہ سے آپکی بدنامی ہوگی۔
👇3/10
Read 12 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(