برطانیہ میں کسی کے خلاف ھتک عزت کا کیس کرنا ھو تو اس کیس کے قابل سماعت ھونے کی بڑی سخت سکروٹنی ھوتی ھےآپ سولڈ پروف پیش کریں تو ھی اسےقابل سماعت سمجھا جاتاھے اور آپکی پہلی کامیابی یہ ھوتی ھے کہ کیس سماعت کے لیئے منظور ھو جائے۔
شہبازشریف نے ڈیلی میل پر کیس کیا تو عدالت نے
👇1/8
#ڈیلی_میل کو نوٹس کرتےھوئے انکی خبر کےثبوت مانگے
جسے ڈیلی میل پیش نہ کرسکا اسلئے کیس قابل سماعت قرار پایا اسے شہبازشریف کی پہلی کامیابی سمجھا جا سکتاھے
کیس کی شروعات ھوتے ھی کووڈ سےتمام کاروبارِ زندگی معطل ھو گیا تو کیس میں التوا پر التوا ملنے لگا ڈیلی میل نےسات التوا مانگ
👇2/8
جو اسےدے دیئےگئےآخری التوا ڈیلی میل اور شہبازشریف
کےوکلاء نےمشترکہ طور پر مانگا
اس دوران ڈیلی میل کو کہاگیا کہ وہ کیس پر اپنا جواب جمع کروائے ڈیلی میل نےپچاس صفحات پر مشتمل اپنا جواب جمع کروا دیا اس پر برطانوی عدالت
نےشہبازشریف کو9 نومبر تک جواب الجواب جمع کروانےکا حکم دیا
👇3/8
اس کیس کی باقاعدہ سماعت اکتوبر 2023 میں ھوناھے
شہبازشریف اور انکےداماد کو موجودہ جرمانہ ڈیلی میل
کےجواب پر جواب الجواب وقت پر یعنی9 نومبر تک جمع نہ کروانےپر کیا گیاھےاسکا کیس کے میرٹ سے کوئی تعلق نہ ھے
کیس اگلےسال اکتوبر میں سنا جانا ھے
شہبازشریف اپنی وزیراعظم کی مصروفیات
👇4/8
کی وجہ سے وقت پر جواب جمع نہ کروا سکے جس کا عدالت کو بتایا گیا تو جج نے کہا کہ کیس آپ نے کیا ھے ھمیں آپ کی مصرفیات سے غرض نہیں ھماری عدالت میں وزیراعظم اور عام آدمی میں فرق نہیں۔
ڈیلی میل جب سے کیس قابلِ سماعت قرار پایا ھے تب سے #آؤٹ_آف_کورٹ_سیٹلمنٹ
کی کوشش کر رھا ھے
👇5/8
جو تاحال جاری ھے اگر انکی کوشش کامیاب نہ ھوئی تو کیس اکتوبر 2023 مین برطانوی ھائیکورٹ میں سنا جائیگا۔
اب اس پر یوتھیئے گھنگرو پہن کے میدان میں آ چکے ھیں اور شہباز شریف کو مجرم ثابت کرنے کی کوشش میں مصروف ھیں انہیں اس بات کا علم نہیں کہ جو جھوٹا ھوتا ھے وہ برطانیہ کی عدالت
👇6/8
کیطرف منہ نہیں کرتا چاھے کوئی اخبار کسی کی ماں بہن کر دے اور اسکا ثبوت یہ ھے کہ برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے پاکستان کے ایک گھڑی چور چندہ چور کے اپنے اخبار میں کپڑے اتار کے ننگا کر دیا مگر وہ بے شرم آدمی جو برطانوی عدالتوں کی مثالیں دیتا نہیں تھکتا اسکی جرآت نہیں کہ
👇7/8
برطانیہ میں ھتک عزت کا کیس کرنے کا لفظ بھی اپنی زبان پر لائے۔
آج بھی پورے پاکستان کا چیلنج ھے کہ عمران خان اگر سچا ھے تو فناشل ٹائمز کے خلاف کیس کرے مگر یہ کبھی نہیں ھوگا کہ مصدقہ اور مسلمہ چور ھے۔
End
پلیز فالو اور شیئر کریں 🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آپ سب کی اطلاع کیلئےعرض ہے کہ ایشیا کا بڑا کینسر ہسپتال جس کا نام #CancerCareHospital
ہے
لاھور کےنزدیک #رائیونڈ
تبلیغی جماعت مرکز کےقریب وسیع رقبہ پرتعمیر کیا گیاھے
میرے بھائی @rajawaseem1511
کرنل ر راجہ وسیم وہیں زیر علاج ہیں @realrazidada
👇1/7
یہ شوکت خانم ہسپتال سے بھی زیادہ جدید مشینری سے آراستہ ہے ۔
اس ہسپتال نے کام شروع کر دیا ھے۔ ہسپتال میں دور دراز سے آئے لوگوں کے لئیے قیام گاہ بھی تعمیر کی گئی ہے۔ یہاں پر غریب لوگوں کا علاج قیام وطعام بالکل مفت ھے صرف صاحب حیثیت لوگوں سے علاج کے مناسب پیسے لئیے جاتے ہیں
👇2/7
یہاں پر افغانستان،خیبر پختون خواہ اور گلگت بلتستان وغیرہ سے مریض آ رھے ہیں جنکا علاج مفت کیاجا رہاھے
شوکت خانم ہسپتال میں لاعلاج مریضوں کو گھر بھیج دیا جاتاھے جہاں وہ بہت تکلیف دہ حالت میں موت کا انتظار کرتےہیں لیکن یہاں پر الحمدللہ 250 بیڈ کا علیحدہ بلاک قائم کیا گیاھے
👇3/7
#حیرت_کی_دنیا
👇
1۔ مغل بادشاہ اکبر اعظم دنیاکا واحد انسان تھا جس نےاپنے مقبرے اور قبرکا ڈیزائن خود تیار کیاتھا
2۔ مصر وہ واحد اسلامی ملک ہے جسکا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے
3۔ بلا شبہ سُکھ چین، نیم اور دیگر مفید درختوں کی مسواک میں اللہ کی طرف سے ہمارے دانتوں کی حفاظت کیلئے
👇1/9
بےشمار فائدے پوشیدہ ہیں
لیکن اگر آپ انار کےدرخت کی ٹہنی سےمسواک کریں گےتو کچھ ہی دِنوں میں آپکے دانت کمزور ہوکر گرنا شروع ہو جائیں گے
4۔ "کیمونسٹ پارٹی آف چائینہ" سیاسی اعتبار سےدنیا کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے
جس کےممبران کی تعداد ایک اندازے کےمطابق کم و بیش 86.7 ملین ہے
👇2/9
5۔ سانپ کے کاٹے کے لیے تیار کی جانے والی تریاق کو جلد مؤثر بنانے کیلئے اُس میں گھوڑے کا خون شامل کیا جاتا ہے۔
6۔ دنیا کے 72 فیصد لوگ ترقی پذیر ممالک میں رہائش پذیر ہیں۔
7۔ اگر کسی چیز کا وزن زمین پر 120 کلو گرام ہے تو اُسی چیز کا وزن چاند پر صرف 20 کلو گرام رہ جائے گا۔
👇3/9
```عباسی خلیفہ ھارون الرشید نے فرانس کے بادشاہ شارلمان کو ایک گھڑی تحفہ بھیج دی.
یہ گھڑی 4 میٹر اونچی خالص پیتل سے بنی تھی اور پانی کے زور پر چلتی تھی.
گھنٹہ ہونے پر گھڑی کے اندر سے 1 گیند نکلتی،2 گھنٹے پر 2 گیندیں
3 گھنٹے
👇1/5
پر 3 گیندیں اسطرح ہرگھنٹےکے ساتھ ایک گیندکا اضافہ ہوتاتھا
گیند کےنکلنےکیساتھ ایک خوبصورت سریلی آواز کےساتھ گیند کےپیچھے پیچھےایک گھڑ سوار نکلتا وہ گھڑی کےگرد چکرکاٹ کر واپس داخل ہوتا
جب 12 بج جاتےتو بارہ گھڑ سوار نکلتے چکر کاٹ کر واپس جاتے
گھڑی کی یہ حرکتیں دیکھ کر
👇2/5
اس نے پادریوں اور نجومیوں کو محل میں بلایا،سب نے دیکھ کر کہا اس گھڑی کےاندر ضرور شیطان ہے.
سب رات کے وقت گھڑی کے پاس آئے کہ اس وقت شیطان سویا ہوگا چنانچہ انہوں نے گھڑی کھول لی تو آلات کے سوا کچھ نہیں ملا،لیکن گھڑی خراب ہوچکی تھی.
پورے فرانس میں گھڑی کو ٹھیک کرنے کیلئے
👇3/5
سائفر ڈرامے کو کیش کروانے کی کوشش کی فیل ہوگیا
پاک فوج کی صفوں میں بغاوت کروانے کی کوشش کی فیل ہو گیا ارشدشریف کی موت کو کیش کروانے کی کوشش کی فیل ہو گیا لانگ مارچ کے ذریعے دارلحکومت پر چڑھائی شروع کی ساتھ کوئی نہ نکلا فیل ہو گیا
انشاءاللہ موجودہ ڈرامے میں بھی فیل ہی ہوگا
👇1/5
وزیر آباد میں گولی لگی اور وہاں کسی مقامی ہسپتال میں فرسٹ ایڈ دینے اور گولی نکالنے کی بجائے سیدھا شوکت خانم لایا گیا،
کیوں؟؟؟؟
کیونکہ اصل میں گولی کہیں لگی ہی نہیں صرف ایک ڈرامہ رچایا گیا ہے اگر سرکاری ہسپتال جاتا تو ڈرامہ اسی وقت ٹھس ہو جانا تھا اسی لئے اتنی دور
👇2/5
شوکت خانم میں آگیا تاکہ بات باہر نا جانے پائے..
حکومت کو چاہئے کے شواہد کے حصول کیلئے اس کے زخم کو دوبارہ کھلوا کر معائنہ کروائے تاکہ دو اور دو چار کی طرح بات واضع ہو جائے.
واقعہ کئی سوال جنم دیتا ہے
1-اگر فیصل جاوید کو چہرہ پر گولی کی خراش آئی تو
👇3/5
#غداری_کا_گول_چکر
ہم بہتر سالوں سےایک گول چکر میں محوسفر ہیں #میر_جعفر کا پڑپوتا اسکندر مرزا لیاقت علیخان کا ہمراز تھا
قائد ملت نےحسین شہید سہروردی کو کتا اور بھارتی ایجنٹ کہہ کر پاکستان کے پہلےغداری ایوارڈ
سےنوازا
دو سال بعد لیاقت علی خان کو قائد ملت سےشہید ملت بنا دیاگیا
👇1/15
ایسا ضرب کاری کہ قاتل کا نشان تک مٹا دیا گیا
ایوب خان اسی اسکندر مرزا کا دست بازو تھا
دونوں نےملکر ہر سویلین
وزیراعظم کو غدار اور کرپٹ ثابت کیا
آخرکار ہمہ یاراں برزخ نےآئین اور جمہوریت کی لکیر ہی ختم کی۔
بیس دن بعد اسی لاڈلے ایوب خان نےاپنے محسن اسکندر مرزا کا تختہ الٹا،
👇2/15
اسکندر مرزا اور ناہید مرزا کو انتہائی ذلالت کیساتھ ملک بدر کیا
سلطنت برطانیہ اسوقت بھی معتوب لوگوں کی آخری پناہ گاہ تھی
اسکندر مرزا لندن میں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں مر گیا' یحییٰ خان نےاسکی لاش پاکستان لانےکی اجازت نہ دی
ناہید مرزا کےذاتی تعلقات کام آئے اور تہران میں
👇3/15
#وزیرآبا_حملہ_انتہائی_اہم_انکشافات
یہ حملہ کچھ اسطرح سے پلان کیا گیاتھا کہ حملہ آور #نوید کو کہا گیا تھا کہ اس نے پستول نکال کر لہرانا ہےاور ابتسام کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی کہ اس نے نوید کو پکڑ کر کنٹینر پر موجود گارڈ کے نشانے پر لانا ہے اس کام کے لئے ہی ابتسام سپیشل رنگ کی
👇1/4
ٹی شرٹ شلوار قمیض کےاوپر پہن کر آیا تھا تا کہ بھرے مجمے میں بھی شوٹر گارڈ اس کو پہچان سکے۔ جیسے ہی نوید نے پکڑے جانا تھا گارڈ نے گولی مار کر نوید کا خاتمہ کرنا تھا مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا کہ وہاں موجود معظم مقتول نے بھاگ کے نوید کو دبوچنا چاہا اور گارڈ کی
👇2/4
گولی کی زد میں آگیا
معظم بےگناہ مارا گیا اور اس بھگدڑ میں سیکورٹی اداروں کو نوید زندہ گرفتار ہوگیا
نوید کا زندہ پکڑےجانا جیسے قیامت ہی ہوگئی کہانی بنانےوالے کیلئے
کیونکہ نوید مر جاتا تو الزام کسی پر بھی آرام سےدھرا جاتا اور ہماری معصوم جزباتی قوم اس پر یقین بھی کر لیتی
👇3/4