𝓗𝓪𝓭𝓲 🩺 Profile picture
Nov 14, 2022 9 tweets 4 min read Read on X
آج کل پاکستان میں کرکٹ کے حوالے سے یورپین ملک نیدرلینڈ کے بہت چرچے ہیں، اور نیدرلینڈ سے اپ سیٹ شکست کے بعد ہی ساؤتھ افریقہ ورلڈ کپ سے باہر اور پاکستان فائنل میں پہنچا تھا

نیدرلینڈ بے شک کرکٹ میں ایک کمزور ملک ہو لیکن جب بات آتی ہے دنیا کو فوڈ ایکسپورٹ کی تو 🔻 Image
نیدرلینڈ کا نام آپ کو ٹاپ پر ملے گا تو کیا نیدرلینڈ کوئی بہت بڑا زرعی رقبہ رکھنے والا ملک ہے؟ جی نہیں.!!
نیدرلینڈ کا رقبہ ہمارے صوبہ پنجاب سے بھی کم ہے۔ لیکن انہوں نے پانی کے استعمال میں 90 % کمی، عمودی کھیتی، گرین ہاؤسز، بلیڈنگ ایج #agritech R&D میں سرمایہ کاری کر کے ایسا کیا 🔻 Image
صرف یہی نہیں نیدرلینڈ تین ارب ڈالرز سے زائد کے صرف دنیا میں پھول بیچ رہا ہے۔
سردیاں شروع ہوتے ہی پاکستان میں انڈوں کا قحط پڑ جاتا ہے اور انڈوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں
یہی نیدرلینڈ دنیا کو پانچ سو ملین ڈالر کے انڈے سپلائی کر رہا ہے، جو کہ اوپر چارٹ میں دکھایا گیا ہے 🔻 ImageImage
یعنی کہ پنجاب کے رقبے سے بھی چھوٹا ملک نیدرلینڈ دنیا کو فوڈ سے ریلیٹڈ ہر چیز ، سبزیاں، پھل، گوشت، دودھ، انڈے، پھول، وغیرہ سپلائی کر رہا ہے، اور دنیا کا دوسرا بڑا فوڈ ایکسپورٹر ملک ہے

جب کہ بہترین نہری نظام رکھنے والا، زرخیز زمینوں کا مالک، پانچ دریاؤں کا مشہور زرعی خطہ 🔻 Image
رکھنے والا ملک پاکستان ابھی تک اپنی خوراک میں ہی خودکفیل نہیں ہو سکا ہمارے پاس کس چیز کی کمی ہے؟؟
جس طرح ہمارے پاس زرعی رقبہ ہے ہم بھی فوڈ سے ریلیٹڈ ہر چیز پیدا کر کے دنیا کو بیچ سکتے اور اپنی حالت سدھار سکتے ہیں لیکن ہماری ذہنیت ہمیں کسی طرف نہیں جانے دے رہی۔🔻 Image
جب ہمیں مرغیاں، کٹے، بچھڑے پالنے کا کہا گیا تو ہم نے اس کا مذاق اڑایا، حالانکہ یہ چیزیں ہمیں ریلیٹ بھی کرتی ہیں کیونکہ ہمارا ملک ایک زرعی ملک ہے اور یہ چیزیں پالنے میں کوئی مشکل نہیں.
🔻 Image
چلیں ٹھیک ہے آپ پھر لیپ ٹاپ بنا کر ایکسپورٹ کر لو، آئی فون بنا لو، کمرشل جہاز بنا کر ایکسپورٹ کر لو ہمارا آدھا ملک انپڑھ ہے اور نخرے دیکھ لو انکے۔

اسی جہالت کی وجہ سے ہمارا زرعی رقبہ کم ہو رہا ہے اور جو کسر رہتی تھی وہ ہاؤسنگ سوسائٹیز پوری کر رہی ہیں. 🔻 Image
پورے ملک میں زرعی زمینوں، ندی نالوں کو بہت تیزی سے ختم کر کے وہاں ہاؤسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں. پھلدار باغوں کو ختم کر کے وہاں ہاؤسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں. یہ اسلام آباد میں صرف 69٪ سوسائٹیز اللیگل ہیں
🔻 Image
پہلے ہی یہ ملک کنکریٹ کا جنگل بن چکا ہے گلوبل وارمنگ نے لوگوں کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے لیکن ہم بجائے درخت لگانے کے کنکریٹ لگا رہے ہیں .

شائد ہماری نوجوان نسل اس بارے سوچ بچار کر لے اور اپنی آنے والی نسلوں اور اپنے زرعی ملک کو بچا لے.
تھوڑا نہیں پورا سوچیے..!!! Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 𝓗𝓪𝓭𝓲 🩺

𝓗𝓪𝓭𝓲 🩺 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us!

:(