عمران خان نے جو قرضےلئے انکا تو پتا نہیں کیا کیا
👇
نوازشریف نےٹوٹل قرض 25 ارب ڈالر لیا ۔قرضےلےکر ڈالر کی قیمت سو سے نیچےرکھنے
حج سے لےکر آٹےتک سبسڈی دیکر اشیا کی قیمتیں کم رکھنےکےعلاوہ درج زیل منصوبےمکمل کئے
یہ لسٹ ان پراجیکٹس کی جو مسلم لیگ ن کی حکومت نےمکمل کئے ہیں
👇1/15
اور کام کر رہے ہیں
ہائیxnڈرو 1) نیلم جہلم 2) گولن گول
3)پٹرند کشمیر
4)مرالہ ایکسٹینشن سیالکوٹ
5)نلتر 5 ایکٹینشن
6)رنولیا گلگت
کوئلہ
1)پورٹ قاسم
2)ساہیوال پاور پلانٹ
نیوکلئیر
1)چشمہ1جو بنا 1999
2)چشمہ 4 جو بنا 2017
نیچرل گیس 1) حویلی بہادر شاہ پلانٹ 2) بھکی (LNG) پلانٹ
👇2/15
ونڈ انرجی 1)3 نئے ونڈ انرجی پلانٹ 2)4 پرانے پلانٹس کی ریپئرنگ اور گورنمنٹ تحویل۔
سولر پراجیکٹس 1) پاکستان پارلیمنٹ کو سولر بجلی کی فراہمی
2)قائد اعظم سولر پارک
3)پاکستان اسلحہ فیکٹری واہ کو سولر بجلی پر منتقل کیا
آئیں اب بات کریں ان پراجیکٹس کی جو نواز نے شروع کیئے
👇3/15
اور عمران نے اگر نہ روکے تو 2019 2020 تک پورے ہونگے انشاللہ
1)پنجاب پاور پلانٹ 1263 MW
2)حب کول پاور پراجیکٹ 1320MW
3)گوادر کول پاور پراجیکٹ 300MW
4)گل پور ہائیڈرو کشمیر 102MW
5)جاگراں2 ہائیڈرو کشمیر 48MW
6)نلتر3 گلگت16MW
7)کروٹ ہائیڈرو پنڈی 720MW
8)شگرتھنگ ہائیڈرو 26MW
👇4/15
دیامیر/بھاشہ اور مہند ڈیم
پروپوزل ریڈی
بھاشہ گرڈ کی زمیں خرید لی گئی۔
باتیں نہیں کام کرتے ہیں ہم
کوئی غلط ثابت کردے اوپن چیلنج ہے 🙂
Shukria NAWAZ
چلیں آج ہم ڈسکس کرتےہیں پاکستان مسلم لیگ نون کے دور میں
👇5/15
مکمل کیئے گئے پراجیکٹس نیز وہ پراجیکٹس جو انڈر کمپلیشن ہیں 🙂
ایجوکیشن
1)پنجاب ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ
2)سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی
3)ساہیوال میڈیکل کالج
4)غازی خان میڈیکل کالج
5)یونیورسٹی آف ناروال
6)یونیورسٹی کالج آف ایگریکلچر سرگودھا
7)PTUT
8)وومن یونیورسٹی ملتان
👇6/15
9)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی سیالکوٹ
10)صادق کالج وومن یونیورسٹی
11)غازی یونیورسٹی
12)گورمنٹ کالج وومن یونیورسٹی فیصل آباد
13)محمد نواز شریف یونیورسٹی آگ ایگریکلچر
14)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی لاہور
15)محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ
16)یونیورسٹی آف اوکاڑہ
👇7/15
17)یونیورسٹی آف ساہیوال
18)خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ 19) یو ای ٹی ملتان
17)کلمہ چوک فلائے اوور
18)سبی کوہلو روڈ
19)ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر
20)کاچی کنال پروجیکٹ
21)لواری ٹنل
22)گوادر پورٹ اور اسمیں نئی جدید کرینیں
23)گوادر فری زون 1 24) گوادر واٹر پلانٹ 25) گڑھی شاہو برج رینوویشن لاہور
26)نارووال سپورٹس سٹی
27)ای خدمت مرکز لاہور
👇10/16
28)ای خدمت مرکز گوجرانوالہ
29)ای خدمVvت مرکز فیصل آباد
30)ای خدمت مرکز ملتان
31)ای خدمت مرکز سرگودھا
32)ای خدمت مرکز ساہیوال
33)ای خدمت مرکز بہاولپور
34)ای خدمت مرکز راولپنڈی
بلوچستان میں بارکھان کی تحصیل رکھنی میں مسلح افراد نےشناختی کارڈ دیکھ کر
7 مسافروں کو بس سے اتارا اور قتل کردیا
واقعہ رکھنی کو ڈیرا غازیخان
سےملانے والی شاہراہ پر پیش آیا جہاں 10 سے 12 دہشتگردوں
نےکوئٹہ سے فیصل آباد جانیوالی مسافر بس کو روک کر اس میں سے7 مسافر شناخت کرکے
👇1/4
نیچے اتارے اور انہیں گولیاں
مار کر فرار ہوگئے
جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف شہروں سےتھا
اسسٹنٹ کمشنر بارکھان خادم حسین کا کہناھے کہ بس کے 7 مسافروں کو اتار کر فائرنگ کرکے قتل کیاگیا
اسسٹنٹ کمشنر کیمطابق بس کوئٹہ سے فیصل آباد جارہی تھی لیویز اور ایف سی نے علاقے کو
👇2/4
گھیرے میں لے لیاھے
لاشوں کو رکھنی اسپتال منتقل کیا جارہاھے
بس کے مسافر ذیشان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبتایا کہ 10، 12 مسلح افراد نے بس کو روکا اور پھر 7 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
ذیشان نےبتایا کہ میرے بھائی عدنان کو بھی بس سےاتار کر قتل کیا گیا
👇3/4
#آگے_بڑھتا_پاکستان
پاکستان میں حال ہی میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک گاڑی
#گوگو_باکس کی آفیشل قیمت کا اعلان کر دیا گیاہے
اور بکنگ بھی شروع کر دیگئی ہے E1 بیسک کی قیمت 63,00,000 روپے جبکہ بکنگ 5,00,000 روپے پرکروائی جا سکتی ہے
میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک وہیکل #گوگو_باکس
کے تین ویرینٹس صارفین کیلئے پیش کئے جارہےہیں
جن میں E1، E2، اور E3 شامل ہیں
کمپنی کیجانب سے تین مختلف آفرز متعارف کرائی گئی ہیں
جن میں لانچ ڈے آفر
ابتدائی بکنگ آفر
ریگولر قیمت شامل ہیں
#اڑان_پاکستان
گوگو باکس ای وی کی قیمتیں
👇2/6
سب سے پہلے، لانچ ڈے آفر کے تحت مختلف ویرینٹس کی قیمتیں درج ذیل ہیں
E1 کی پروموشنل قیمت 60,00,000 روپے ہے
E2 کی قیمت 65,00,000 روپے، جبکہ E2 سیمی 430 کلومیٹر رینج) کی قیمت 71,00,000 روپے ہے ۔
جسٹس ڈاکٹر جاوید اقبال شاعر مشرق علامہ اقبال کےصاحبزادے تھے
ڈاکٹرصاحب نے1970ء کے انتخابات میں لاہور سے ذوالفقار علی بھٹو کیخلاف الیکشن لڑا لاہور میں اسوقت دو بڑے صنعتی گروپ تھے
#اتفاق_گروپ اور #بٹالہ_انجینئرنگ_کمپنی
#بیکو
👇1/25
میاں شریف اتفاق گروپ کے
روح رواں تھے
جبکہ سی ایم لطیف بیکو کے
مالک تھے
دونوں گروپوں نےجسٹس جاوید اقبال کو سپورٹ کیا
الیکشن کےدن میاں شریف
نےجاوید اقبال کے ووٹروں کیلئے ٹرانسپورٹ اورکھانےکا بندوبست کیا
جبکہ سی ایم لطیف نےالیکشن
کےباقی اخراجات برداشت کئے ذوالفقار علی بھٹو نے
👇2/25
الیکشن سے پہلے دونوں کو
عبرتناک سزا کی نوید سنا دی
لیکن یہ دونوں اپنی کمٹمنٹ سے پیچھےنہ ہٹے
آپ دونوں کی بدنصیبی ملاحظہ کیجئے
ذوالفقار علی بھٹو 1971ء کےآخر میں سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بن گئے
آئین معطل ہوا اورحکومت نےملک کےتمام صنعتی اور پرائیویٹ ادارے سرکاری تحویل میں لےلئے
3/25
#میں_زندہ_ہوں
مزاح یا حقیقت
توجہ طلب👇
ایک پارٹی میں جس میں مشہور شخصیات نے شرکت کی
ایک بزرگ آدمی چھڑی کی مدد سے اسٹیج پر آئے اور اپنی سیٹ پر بیٹھ گئے
میزبان نے پوچھا، "کیا آپ اب بھی اکثر ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں؟ بوڑھے نے کہا، ہاں، میں اکثر جاتا ہوں
میزبان نے پوچھا۔ #کیوں؟
👇1/6
بوڑھے نے کہا، مریض کو اکثر ڈاکٹر کے پاس جانا چاہیے
تب ہی ڈاکٹر بچ سکتا ہے۔ حاضرین نے بوڑھے آدمی کی مضحکہ خیز زبان پر تالیاں بجائیں
میزبان نے پھر پوچھا: "کیا آپ دوبارہ فارماسسٹ کے پاس جاتے ہیں؟
بوڑھے نے جواب دیا، #ضرور۔ کیونکہ فارماسسٹ کو بھی جینا پڑتا ہے
اس سے سامعین نے
👇2/6
مزید تالیاں بجائیں
میزبان نے پھر پوچھا، "تو کیا آپ فارماسسٹ کی دی ہوئی دوا بھی کھاتے ہیں؟
بوڑھے نے کہا نہیں! میں اسے اکثر پھینک دیتا ہوں کیونکہ مجھے بھی جینا ہے
اس نے سامعین کو اور بھی ہنسایا
آخر میں میزبان نے کہا: "اس انٹرویو کے لیے آنے کا شکریہ بوڑھے نے جواب دیا
👇3/6