قطر کو آج سےبارہ سال پہلے2010 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے نامزد کیا گیاتھا
ان بارہ سالوں میں جدید مراعات پر مشتمل نئےاسٹیڈیمز، ہوٹل، شاپنگ مالز، فین زون اور رہائش گاہوں کی تعمیر و تیاری کی مد میں قطر اب تک تقریبا تین سو بلین ڈالرز خرچ کر چکاھے
👇1/13
کہا جا رہاھےکہ یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ورلڈ کپ ہے اور اسکی لاگت ماضی کےتمام
ورلڈ کپز کی کل لاگت سے بھی زیادہ ہے
ان دنوں میں دوحہ کا ائیرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہو گا جہاں ہر روز نو سو سے زائد مسافر طیارے اتریں گے اور ایک اعداد و شمار کیمطابق قریبا
👇2/13
بارہ لاکھ لوگ قطر کو وزٹ کریں گے
قطر نےہرطرح کی ممکن جدت کو بروئےکار لاتےہوئے آنیوالوں کیلئے مقامی ثقافت و روایت کےمطابق آرٹ گیلری، میوزیم، فن زون، قومی اور بین الاقوامی کھانوں کے سٹال، موسیقی،اطفال و عوائل پروگرام غرض ہرطرح کی تفریح ترتیب دے رکھی ہے
اتنی مہنگی اور اتنی
👇3/13
شاندار تیاری کےباوجود قطر کی میزبانی کو محض اسلئے
عالمی اور سوشل میڈیا پر ہدف تنقید بنایا جا رہاھےکہ انہوں نے
آنیوالے لوگوں سےگزارش کی ہے کہ
براہ مہربانی ہماری ثقافت و روایات کا احترام کریں
ہمارے یہاں کھلےعام شراب، ہم جنس پرستی کےجھنڈے نعرے عُریاں لباس، اور بند کمروں کی
👇4/13
کارروائ سڑکوں پر کرنے پر پابندی ہے
اس چھوٹی سی عرضی کو لےکر پچھلےکچھ دنوں سےسوشل میڈیا پر ایک طوفان بدتمیزی برپاھے ایسے لگتاھے جیسے قطر نےانکی دم پر نہیں #گچی پر پاؤں رکھ دیاھے
نام نہاد مغربی انسانی حقوق کی تنظیمیں اور NGO باؤلےکتے
کیطرح صبح شام بس ایک ہی رٹ لگا رہی ہیں کہ
👇5/13
"قطر کا بائیکاٹ کرو”
آپکو ایسے ڈرامےپر کوئی حیرت ہو تو ہو تاریخ کےکسی طالب علم کو نہیں ہوگی
کیونکہ ان سفید چمڑی میں چھپی مہذب کالی بھیڑوں نے پچھلےکئی سو سالوں میں یہی تو کیاھے
تمہارا کُتا ۔کتا،
ہمارا کتا ٹومی۔
اسی بحث کو موضوع بناتےہوئے کچھ ماہ پہلےایک انگلش اینکر نے جب
👇6/13
قطر ورلڈ کپ کے سیکورٹی چئیرمین عبدالعزیز عبداللہ الانصاری سےاس متعلق سوال کیا تو انکا کہنا تھاکہ
ہم اپنےملک میں ہر کسی کو خوش آمدید کہتےہیں لیکن آنےوالوں کو ہماری روایات کا احترام کرنا ہوگا، محض اٹھائیس دن کے لیے ہم اپنا مذہب نہیں بدل سکتے”
پچھلےکچھ ماہ سے زور پکڑتی یہ
👇7/13
تنقید و تضحیک اب اپنی انتہاء کو پہنچ چکی ہےاور اسکی شدت کا اندازہ آپ اس بات سےلگائیےکہ ورلڈ کپ سےمحض ایکدن قبل فیفا چئیرمین جیانی انفین ٹینو کو قریبا ڈیڑھ گھنٹےکی پریس کانفرنس کرنی پڑی جسکا لب لباب کچھ یوں بنتاھےکہ
ہم کچھ نہیں کرسکتےجسکو آناھے
آئےنہیں آنا تو بھاڑ میں جائے
👇8/13
کھسماں نوں کھائے
اگر اس بائیکاٹ کی تحریک کے پیش نظر سیکیورٹی اور امن عامہ کا بہانہ بناکر یہ ورلڈ کپ کینسل کر دیا جاتا تو قطر کی بارہ سالہ محنت اور بلینز آف ڈالر ڈوب جاتے
مگر اتنا بڑا خطرہ مول لیتےہوئےیہ چھوٹا سا ملک اپنی روایات کیلئے جسطرح پوری دنیا کےبدتہذیب
بےراہرہ اور
👇9/13
بدمعاش ٹولے کےسامنے پوری جرأت سےکھڑا ہوا ہے یقینا ہرطرح سے لائق تحسین اور قابل داد ہے۔
قطر مسلسل حیران کر رہاھے
کھیلوں کی دنیا کےسب سےبڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا
دنیا بھر سےسینکڑوں علمائےکرام اور سکالرز منگوائےگئےہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ
👇10/13
سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا۔
👇11/13
ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔
👇12/13
اس کے برعکس ہمارے یہاں ہر وقت امریکہ سے خطرہ امداد کا خطرہ قرضوں کا خطرہ موجود رہتا ہے ۔
دنیا کو اسلام سے خطرہ نہیں ، منافقین کو امداد نہ ملنے کا خطرہ ہوتا ہے۔
13/13
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عالمی صہیونی طاقتوں کو کہ ریاست پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈے مایوسی بددلی اور #ڈیجیٹل_دہشتگردی
عروج پر ہے
اس کی واحد وجہ پاکستان کا ذمہ دار ایٹمی ریاست ہونا ہے
کیونکہ پاکستان دنیا کا واحد ایٹمی اسلامی ملک ہے
جو قابض ریاست اسرائیل کے منصوبے
👇1/17
#گریٹر_اسرائیل میں رکاوٹ ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں
جب تک پاکستان کے پاس ایٹمی طاقت موجود ہے
دنیا کی کوئی طاقت کوئی فوج پاکستان کا مقابلہ نہیں کر سکتی اور اس ایٹمی طاقت کی محافظ #افواج_پاکستان_ہے
تو جب تک افواج پاکستان پاکستان کے دفاع کیلئے تیار ہیں
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇2/17
پاکستان کو ایٹمی طاقت سے محروم نہی کیا جاسکتا
اسکی کوشش کے طور پر چند ایسے غدار تلاش کئے جاتےہیں
جو وطن فروشی کرتے ہوئے ملک مخالف #ڈیجیٹل_دہشتگردی کرتے ہوئے جھوٹے پروپیگنڈے کریں
عوام میں ملک اور افواج مخالف اقدامات کو فروغ دیں
#شہدائے_افواج
کی
#عمران_خان_یہودی_پروجیکٹ
👇3/17
فیض حمید کے متعلق ISPR
کا مکمل اعلامیہ
👇👇
12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات
کےتحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر)کیخلاف فیلڈ کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی
ان چارجز میں سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزیاں کرتے ہُوئے ریاست کے تحفظ اور مفاد کو نقصان پہنچانا،اختیارات اور سرکاری وسائل کا غلط استعمال اور افراد کو ناجائز نقصان پہنچنانا شامل ہیں۔
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے عمل کے دوران ملک میں انتشار
👇2/4
بدامنی سےمتعلق پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کےملوث ہونے سےمتعلق علیحدہ تفتیش بھی کیجا رہی ہے
ان پرتشدد اور بدامنی کےمتعدد واقعات میں9 مئی سےجڑے واقعات بھی شامل تفتیش ہیں
ان متعدد پرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصر کی ایماء اور ملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے
👇3/4
ہم عہد کرتےہیں کہ جب کبھی ہمارے پاکستان کو ہماری ضرورت پڑیگی ہم ہر بار حاضر ہونگے
دشمن کے ناپاک ارادے کامیاب نہیں ہونےدینگے
پاکستان اور اسکی بہتری کیلئے سوچیں گے
اپنا سبز ہلالی پرچم ہمیشہ بلند رکھیں گے
اور اگر کوئی ہمارے
👇1/5
پرچم یا ملک کیطرف اپنی میلی نظر سے دیکھےگا تو ہم اسکو نیست و نابود کر دیں گے
ہم کبھی دشمن کے آگےنہیں جھکیں گے اور نہ بکیں گے
ہر لمحہ ہر دم پاکستان اور اسکے لوگوں کی حفاظت کریں گے
پاکستان کیخلاف کوئی بات برداشت نہیں کریں گے
اور نہ دشمن کو کبھی کامیاب
#ہمارا_وطن_ہم_ہی_محافظ
👇2/6
ہونے دیں گے،
اپنے محافظوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے،
اپنے گمنام ڈیفینڈرز کو ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں گے،
اپنے ملک کےلوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں گے اور پیار محبت سے رہیں گے،
یاد رکھیں دشمن اس قوم کا کبھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
#وطن_ہمارا_ھے_ہم_ہیں_پاسباں_اسکے
👇3/6