ایک چیز جو ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ ہے وہ یہ کہ بہت سے مرد حضرات اپنی بیویوں کو نوکرانی بنا کر رکھتے ہیں شخصیت کے وقار کے ساتھ مرد اپنی مردانگی رکھے بہت اچھی بات ہے
اللہ رب العزت نے اس کو بڑا بنایا ہے لیکن دوسروں کو بلا وجہ تنگ کر
Full details 👇
کے رکھنا یہ بات بہت غلط ہے
یہاں سوچ کا فرق ہے کہ تربیت کرنے والی کو آپ نے کیا بنا کر رکھا ہے؟
ایک مرد تو وہ ہے جو خود کو حاکم بنا کر رکھتا ہے اور بیوی کو اپنے پاؤں کی جوتی بنا کر رکھتا ہے نوکرانی سمجھتا ہے اس کو وہ ماحول نہیں دیتا کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت کر سکے اور
👇👇
خود بھی اپنے اولاد کو وقت نہیں دیتا جبکہ اس کا رویہ یہ ہوتا ہے کہ جب بچے سے کوئی غلطی ہوجائے تو سب سے پہلے بیوی ہی کو کوسنا شروع کرتا ہے کہ تم نے یہ کیسی تربیت کی
دوسرا مرد وہ ہے جو اپنی بیوی کو عزت دیتا ہے محبت دیتا ہے وقار دیتا ہے نوکرانی نہیں بلکہ رانی بنا کر رکھتا ہے
👇👇
آج موبائل شاپ جانے کا اتفاق ہوا تو ایک دکان پر نوٹس بورڈ پر یہ تحریر پڑھ کر کافی حیرت ہوئی کہ , , خریدا ہوا مال خوشی سے واپس کر سکتے ہے, , میں نے شاپ کیپر سے دریافت کیا کہ جناب عام طور پر تو لوگ نوٹس لگاتے ہے کے مال واپس نہیں کیا جائگا جب کہ آپ نے اسکا الٹ لگایا ہے
👇👇
میری بات پر شاپ کیپر نے مسکراتے ہوئی ایک حدیث سنائی جسکا مفہوم ہے کے ایک دفعہ نبی کریم ص نے صحابہ کی مجلس سے فرمایا کہ جو شخص کیا ہوا سودہ واپس کرلیں اسکی جنت کی ضمانت میں کرتا ہوں یہ حدیث سن کر ایک صحابی اٹھیں اور بازار میں دکان کھول لی لیکن پورے سال میں کوئی بھی چیز واپسی
👇👇
کے لیے نہیں لایا لیکن سال بعد ایک چیز واپس آئی تو اس صحابی نے وہ چیز واپس لیکر دکان ختم کردی کہ میرا مقصد پورا ہو چکا میں نبی ص کی جنت کی ضمانت میں شامل ہو گیا یہ بات کہنے کے بعد شاپ کیپر نے کہا کے سامان کی واپسی پر کبھی مجھے نقصان نہیں ہوا بلکہ وہی چیز آگے 👇👇
ایک بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ’کوئی بھی نہ ہلے، سب چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں، رقم
لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔‘
سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔ اسے کہتے ہیں مائنڈ چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے کا
تصور) ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے تو 👇👇
ایم بی اے پاس نوجوان ڈکیت نے پرائمری پاس بوڑھے ڈکیٹ سے کہا ’چلو رقم گنتے
ہیں۔
بوڑھے ڈکیت نے کہا تم پاگل ہو گئے ہو اتنے زیادہ نوٹ کون گنے، رات کو خبروں میں سن لینا کہ ہم کتنا مال لوٹ کر لائے
ہیں۔ اسے کہتے ہیں تجربہ جو کہ آج کل ڈگریوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
👇👇
دوسری جانب جب ڈاکو بینک سے چلے گئے تو منیجر نے سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو فون کرو۔ سپروائز نے جواب دیا
’رک جائیں سر ! پہلے بینک سے ہم دونوں اپنے لیے دس لاکھ ڈالرز نکال لیتے ہیں اور ہاں وہ چالیس لاکھ ڈالرز کا گھپلہ
جو ہم نے حالیہ دنوں میں کیا ہے وہ بھی ڈاکوؤں پر ڈال دیتے ہیں
👇
ایک مختصر سی نصیحت ۔۔
بھائیوں ۔۔
اللہ تعالی نے انسان کو اس دنیا میں خلیفہ بنا کر بھیجا یعنی انسان کو کرنے یا نہ کرنے کا اختیار دیا اور ساتھ ہی اچھا اور برا راستہ بھی بتایا کتابیں نازل کییے اور اس کے ساتھ انبیاء علیہ السلام کو بھیجا تاکہ لوگوں کو ہدایت کا راستہ بتائیں اب
👇👇
جو غلط راستہ اختیار کرے گا تو ہی اس کی مرضی جس کا نتیجہ دوزخ کی آگ ہے اور جو صحیح راستے پر چلے گا تو اللہ نے ایسے لوگوں کو جنت کی خوشخبری سنائی ہے وہ بھی ایک بار نہیں بلکہ بار بار ۔۔اللہ نے انسان کو اس دنیا میں اسی لیے بھیجا کہ انسان کی آزمائش ہو سکے اور وہ
👇👇
اس دنیا سے کامیاب ہو کر اس کے پاس لوٹے اور وہ جنت جیسے عظیم نعمتوں میں داخل کرے جہاں نعمتیں ہی نعمتیں ہیں جس کے بارے میں انسان اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکتا ۔تو آئے آج سے عہد کرے کہ میں زندگی کے ہر شعبے میں اللہ سے ڈرو گا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک طریقوں پر اپنی 👇
ایک عورت اپنے گھر سے باہر نکلی تو تین بوڑھوں کو دیکھا جو لمبی سفید داڑھی والے تھے اور وہ اس کے صحن میں بیٹھے ہوئے تھے، وہ انہیں پہچان نہیں پائی، اس نے کہا مجھے نہیں لگتا کہ میں تمہیں جانتی ہو ، لیکن تم بھوکے ہوں گے۔ پلیز اندر آ کر کھانا کھائیں۔
انہوں نے اس سے پوچھا
Full Details
کیا گھر کا مالک موجود ہے؟
اس نے جواب دیا: نہیں، وہ باہر ہے۔
انہوں نے جواب دیا: پھر ہم داخل نہیں ہو سکتے۔
شام کو جب اس کا شوہر واپس آیا تو اس نے اسے بتایا کہ کیا ہوا ہے
اس نے اس سے کہا: ان کے پاس جاؤ اور ان سے داخل ہونے کو کہو
خواتین باہر آئیں اور ان سے اندر آنے کو کہا
2
انہوں نے جواب دیا کہ ہم اکٹھے ایوان میں نہیں جاتے۔
میں نے ان سے پوچھا: کیوں؟
ان میں سے ایک نے اسے سمجھاتے ہوئے کہا: یہ اس کا نام (دولت) ہے، اور وہ اپنے ایک دوست کی طرف سر ہلا رہا ہے، اور یہ (کامیابی) ہے، اور وہ دوسرے کی طرف سر ہلا رہا ہے، اور میں (محبت) ہوں۔ اس نے بات جاری 3
صبح سویرے گر م پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر اثرات.
لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ
Full details 👇👇
پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔
چند اہم فوائد جو آپ کو اس مشروب سے حاصل ہوں گے درج ذیل ہیں۔
1 ۔لیموں اور شہد میں پائے جانے والے الیکٹرولائٹ، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیزیم جسم کو تروتازہ کرتے ہیں اور پانی کی کمی فوراً پوری ہوجائے گی۔
👇👇
2 ۔جوڑوں اور پٹھوں کا درد غائب ہوجائے گا۔
3 ۔نظام انہظام بہتر ہوجائے گا۔
4 ۔جسم میں خامروں کی بہتات ہوجاتی ہے۔
5 ۔جگر کی صفائی ہوجائے گی۔
6 ۔گلے کے انفیکشن اور سوزش سے نجات مل جاتی ہے۔
7 ۔آنتیں صاف ہوجاتی ہیں۔
8 ۔جسم میں بیماری سے بچانے والے اینٹی آکسیڈنٹ پیدا ہوتے ہیں۔
👇👇