Dr Iqra Abbasi Profile picture
Freelance journalist || Social Media Activist, writer || columnist for https://t.co/aErkryDnNy My Backup Account @Driqraabbasi1
Feb 12, 2023 7 tweets 2 min read
بیوی رانی یا نوکرانی

ایک چیز جو ہمارے معاشرے میں بہت زیادہ ہے وہ یہ کہ بہت سے مرد حضرات اپنی بیویوں کو نوکرانی بنا کر رکھتے ہیں شخصیت کے وقار کے ساتھ مرد اپنی مردانگی رکھے بہت اچھی بات ہے
اللہ رب العزت نے اس کو بڑا بنایا ہے لیکن دوسروں کو بلا وجہ تنگ کر
Full details 👇 کے رکھنا یہ بات بہت غلط ہے
یہاں سوچ کا فرق ہے کہ تربیت کرنے والی کو آپ نے کیا بنا کر رکھا ہے؟
ایک مرد تو وہ ہے جو خود کو حاکم بنا کر رکھتا ہے اور بیوی کو اپنے پاؤں کی جوتی بنا کر رکھتا ہے نوکرانی سمجھتا ہے اس کو وہ ماحول نہیں دیتا کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت کر سکے اور
👇👇
Feb 12, 2023 4 tweets 1 min read
آج موبائل شاپ جانے کا اتفاق ہوا تو ایک دکان پر نوٹس بورڈ پر یہ تحریر پڑھ کر کافی حیرت ہوئی کہ , , خریدا ہوا مال خوشی سے واپس کر سکتے ہے, , میں نے شاپ کیپر سے دریافت کیا کہ جناب عام طور پر تو لوگ نوٹس لگاتے ہے کے مال واپس نہیں کیا جائگا جب کہ آپ نے اسکا الٹ لگایا ہے
👇👇 میری بات پر شاپ کیپر نے مسکراتے ہوئی ایک حدیث سنائی جسکا مفہوم ہے کے ایک دفعہ نبی کریم ص نے صحابہ کی مجلس سے فرمایا کہ جو شخص کیا ہوا سودہ واپس کرلیں اسکی جنت کی ضمانت میں کرتا ہوں یہ حدیث سن کر ایک صحابی اٹھیں اور بازار میں دکان کھول لی لیکن پورے سال میں کوئی بھی چیز واپسی
👇👇
Feb 9, 2023 6 tweets 2 min read
ایک بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا ’کوئی بھی نہ ہلے، سب چپ چاپ زمین پر لیٹ جائیں، رقم
لوگوں کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے۔‘
سب چپ چاپ زمین پر لیٹ گئے۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا۔ اسے کہتے ہیں مائنڈ چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے کا
تصور) ڈکیتی کے بعد گھر واپس آئے تو 👇👇 ایم بی اے پاس نوجوان ڈکیت نے پرائمری پاس بوڑھے ڈکیٹ سے کہا ’چلو رقم گنتے
ہیں۔
بوڑھے ڈکیت نے کہا تم پاگل ہو گئے ہو اتنے زیادہ نوٹ کون گنے، رات کو خبروں میں سن لینا کہ ہم کتنا مال لوٹ کر لائے
ہیں۔ اسے کہتے ہیں تجربہ جو کہ آج کل ڈگریوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔
👇👇
Feb 7, 2023 4 tweets 1 min read
ایک مختصر سی نصیحت ۔۔
بھائیوں ۔۔
اللہ تعالی نے انسان کو اس دنیا میں خلیفہ بنا کر بھیجا یعنی انسان کو کرنے یا نہ کرنے کا اختیار دیا اور ساتھ ہی اچھا اور برا راستہ بھی بتایا کتابیں نازل کییے اور اس کے ساتھ انبیاء علیہ السلام کو بھیجا تاکہ لوگوں کو ہدایت کا راستہ بتائیں اب
👇👇 جو غلط راستہ اختیار کرے گا تو ہی اس کی مرضی جس کا نتیجہ دوزخ کی آگ ہے اور جو صحیح راستے پر چلے گا تو اللہ نے ایسے لوگوں کو جنت کی خوشخبری سنائی ہے وہ بھی ایک بار نہیں بلکہ بار بار ۔۔اللہ نے انسان کو اس دنیا میں اسی لیے بھیجا کہ انسان کی آزمائش ہو سکے اور وہ
👇👇
Feb 3, 2023 8 tweets 2 min read
ایک عورت اپنے گھر سے باہر نکلی تو تین بوڑھوں کو دیکھا جو لمبی سفید داڑھی والے تھے اور وہ اس کے صحن میں بیٹھے ہوئے تھے، وہ انہیں پہچان نہیں پائی، اس نے کہا مجھے نہیں لگتا کہ میں تمہیں جانتی ہو ، لیکن تم بھوکے ہوں گے۔ پلیز اندر آ کر کھانا کھائیں۔
انہوں نے اس سے پوچھا
Full Details Image کیا گھر کا مالک موجود ہے؟
اس نے جواب دیا: نہیں، وہ باہر ہے۔
انہوں نے جواب دیا: پھر ہم داخل نہیں ہو سکتے۔
شام کو جب اس کا شوہر واپس آیا تو اس نے اسے بتایا کہ کیا ہوا ہے
اس نے اس سے کہا: ان کے پاس جاؤ اور ان سے داخل ہونے کو کہو

خواتین باہر آئیں اور ان سے اندر آنے کو کہا
2
Jan 31, 2023 6 tweets 2 min read
صبح سویرے گر م پانی میں لیموں اور شہد ملا کر پینے کے انسانی صحت پر اثرات.

لیموں پانی کے فوائد کے متعلق تو آپ نے بہت سنا ہوگا لیکن اگر آپ پانی کو نیم گرم کرلیں، اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں اور تھوڑا سا شہد بھی ڈال لیں اور اس مشروب کو صبح نہار منہ
Full details 👇👇 پئیں تو اس کے فوائد کا شمار ممکن نہیں۔

چند اہم فوائد جو آپ کو اس مشروب سے حاصل ہوں گے درج ذیل ہیں۔

1 ۔لیموں اور شہد میں پائے جانے والے الیکٹرولائٹ، پوٹاشیم، کیلشیم اور میگنیزیم جسم کو تروتازہ کرتے ہیں اور پانی کی کمی فوراً پوری ہوجائے گی۔
👇👇
Jan 29, 2023 14 tweets 4 min read
آپ اگر موٹر وے ایم ٹو پر اسلام آباد کی طرف سے لاھور آئیں تو ٹول پلازہ پہ ایک درجن سے زیادہ بوتھ ہیں ، ہر بوتھ میں ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک منٹ میں چھ گاڑیاں گذرتی ہیں ،اور یہی ایک بوتھ ایک گھنٹے میں 360 گاڑیوں کی گذر گاہ ھے ،، اسی طرح بارہ عدد بوتھ سے
please Read Tweet 4320 گاڑیاں ایک گھنٹے میں گذرتی ہیں ،اور چوبیس گھنٹوں میں 103680 گاڑیاں گذرتی ہیں ، اسلام آباد سے لاھور تک ایک کار کا ٹیکس 1000 ہزار روپے ہے اور اسی طرح بڑی گاڑیوں کا چار پانچ ہزار تک یہ ٹیکس چلا جاتا ھے ،، ھم اگر ایوریج ایک گاڑی کا ٹیکس صرف 1000 ہزار بھی لگائیں ،
👇👇
Jan 29, 2023 5 tweets 1 min read
غریب عوام کا سوچوں سیاست عبادت اپنے حق کے لیے بولو سچ کا ساتھ دو
۔۔۔پاکستانی عوام سے درخواست ہے خدارا جاگو ۔حکومت اور اپوزیشن کی لڑائی پر توجہ نہ دو کیونکہ یہ سب ڈراما ملک میں بڑھتی ہوئی مزید مہنگائی کی طرف سے توجہ ہٹانے کے لئے کھیل کھیلا جا رہااگر اب بھی ہم نے
details 👇👇 حوش کے ناخن نہ لئے تو یقین کریں عام آدمی کے منہ سے نوالہ توپہلے ہی چھین چکا ہے اب آپ کا اس ملک میں سانس لینا بھی مشکل ہو جائے گا کیونکہ مقتدر حلقوں اور سیاسی رہنماوں پر اس مہنگائی کا کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ یہ عام آدمی کے نام پر عیاشیاں کر رہے ہیں انکی عیاشیاں کم کرنے
👇👇
Jan 28, 2023 5 tweets 1 min read
دنیا کہاں جا رھی ھے؟

آج ایک پوسٹ پڑھی جس سے دل بہت ھی ذیادہ دکھی ھو گیا کہ لوگوں نے ایسے ایسے گروپس بنا رکھے ھیں کہ جنہیں دیکھ کے کافر بھی شرما جائیں کہ جو کام ھم نہیں کر سکے وہ مسلمان بخوبی کر رھے ھیں لڑکے لڑکیوں نے ایسے بے ھودہ گروپس بنائے ھیں کہ
Details 👇 ایک دوسرے کو بےحیائی کی چیزیں سینڈ کرتے ھیں میرا سوال ھے کہ کہاں ھیں ان کے ماں باپ؟
کہاں ھیں بھائی اور شوھر؟
کیا ھم نے صرف کلمہ پڑھا ھوا ھے؟
باقی سارے کام کافروں کے طرز زندگی پہ ھیں؟
کبھی یہ بھی سوچا ھے کہ مرنے کے بعد قبر میں ھمارا حشر کیا ھو گا؟
👇👇
Jan 11, 2023 9 tweets 2 min read
نماز کا ایک انوکھا اور حیران کن پہلو:

میں تلاوت کر رہی تھی تو سورہ المعارج کی ایک آیت پر آ کر رک سی گی،
بات انسان کی تخلیق کے بارے میں تھی کہ انسان اصل میں پیدا کیسا ہوا ہے۔
ایسی کوئی بھی آیت آئے تو میں رک کر تھوڑا سا سوچنے لگتی ہوں۔

آیت تھی:

details 👇
1/9
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ ہَلُوۡعًا
حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے

میں نے انگریزی ترجمہ دیکھا، تو ”ھلوعا“ کا مطلب اینگوئش لکھا تھا،

اب اینگوئش کا مطلب اردو میں سمجھوں تو یہی لگتا ہے کہ ایسا انسان جس میں بے چینی، تشویش، یا بے صبری سی ہو۔
More Details 👇
Jan 10, 2023 4 tweets 2 min read
نوجوان اکثر پوچھتے ہیں کہ زندگی میں کامیابی کیسے ملتی ہے۔ میرا جواب یہ ہے کہ کامیابی کے لیے دل کی آواز سننا اور پہلا قد م اٹھانا ضروری ہے ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ کامیاب ہونا چاہتے ہیں لیکن ان کا وقت سوچنے میں لگ جاتا ہے۔ اگر آپ اجازت دیں تو میں اپنی مثال پیش کروں
#DramjadSaqib ایڈورڈ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کرنے کے بعد مجھے لگا کہ میں اس شعبہ میں آگے نہیں جا سکتا ۔ بہت سے لوگوں نے مجھے روکا ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی کامیابی کی راہ ہے لیکن میرا دل کچھ اور کہہ رہا تھا ۔ اس کشمکش میں کئی روز گزر گئے اور پھر ایک روز میں نے دل کی آواز سنی اور 👇
Jan 9, 2023 4 tweets 1 min read
پرانے وقتوں کی بات ہے
ایک چور جو پوری عمر چوریاں کرتا رہا اس پر تھوڑے بڑھاپے کے آثار نمایاں ہوئے ایک رات جب چوری کرنے کی نیت سے گھر سے نکلا تو اس نے دیکھا کہ اس کا بیٹا جو کہ اب جوان ہو چکا ہے اس نے سوچا کہ اسے بھی ساتھ لیتا جاؤں بیٹے کو باپ کے پیشے کا علم تھا راستے میں جاتے 👇 ہوئے ان کا گزر ایک گاؤں کے سامنے سے ہوا تو باپ نے بڑے فخریہ انداز میں اپنی مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے بتایا کہ بیٹا وہ گھر جس میں دیپک (لالٹین )جل رہا ہے میں نے سات دفعہ چوری کی ہے یہ سنتے ہی بیٹے نے باپ کا ہاتھ پکڑ لیا اور بولا بابا چلو گھر واپس چلتے ہیں
👇
Dec 15, 2022 5 tweets 2 min read
کہتے ہیں محمود غزنوی کا دور تھا
ايک شخص کی طبیعت ناساز ہوئی تو طبیب کے پاس گیا
اور کہا کہ مجھے دوائی بنا کے دو طبیب نے کہا کہ دوائی کے لیے جو چیزیں درکار ہیں سب ہیں سواء شہد کے تم اگر شہد کہیں سے لا دو تو میں دوائی تیار کیے دیتا ہوں اتفاق سے موسم شہد کا نہیں تھا ۔۔

👇 اس شخص نے حکیم سے ایک ڈبا لیا اور چلا گیا لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے لگا
مگر ہر جگہ مایوسی ہوئی
جب مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ محمود غزنوی کے دربار میں حاضر ہوا
کہتے ہیں وہاں ایاز نے دروازہ کھولا اور دستک دینے والے کی رواداد سنی اس نے وہ چھوٹی سی ڈبا دی اور کہا کہ مجھے 👇
Dec 15, 2022 5 tweets 2 min read
دماغی سانچہ ❤

کھوپڑی کے اندر دماغ کا اصل وزن ڈیڑھ کلو کے قریب ہے
تقریبا 1700 سے 1400 کے درمیان ۔۔
مگر اس کے باوجود بھی ہم ۔۔
اپنے سر میں اتنا بڑا وزن محسوس نہیں کرتے ۔۔
جس کی وجہ دماغی اسپائنل کا فلوئڈ میں تیرنا ہے ۔۔
پانی کے اوپری حصے سے دماغ کا وزن ۔۔

👇 Image تقریباً 0.18 کلوگرام تک کم ہوجاتا ہے ۔۔
اس لیے ہمیں اس کا وزن محسوس نہیں ہوتا ۔۔
یہ سیال اچانک اثر یا نقصان کے خلاف ۔۔
ایک کشن کے طور پر بھی کام کرتا ہے ۔۔
برین کو گندگی سے صاف رکھتا ہے ۔۔
جس سے اعصابی نظام کو ۔۔
صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد کرتا ہے ۔۔

👇
Dec 15, 2022 8 tweets 2 min read
✨ روز قیامت کے گواہان✨

قیامت کے دن ہر انسان کے گناہوں پر آٹھ گواہ پیش ہوں گے ...
💫 پہلا گواہ:
جس جگہ بندے نے گناہ کیا ہو گا ، وہ جگہ ، وہ زمین کا ٹکرا قیامت کے دن اس کے خلاف گواہی دے گا۔۔۔!!
(سورۃ الزلزال آیت نمبر 5،6)
👇 💫 دوسرا گواہ:
وہ دن بھی گواہی دے گا جس دن بندے نے گناہ کیا ہو گا۔
(سورۃالبروج آیت نمبر 3)

💫 تیسرا گواہ:
قیامت کے دن بندے کی زبان گواہی دے گی۔
(سورۃ النور آیت نمبر 24)
👇👇
Dec 14, 2022 5 tweets 1 min read
ہم تعلیمی میدان میں آگے تب بڑھ سکتے ہیں جب ہم سیاست اور سیاستدانوں کو اس سے الگ کر کے چلیں گے۔ تعلیمی پروگرام میں سیاستدانوں کی موجودگی مجھے ہمیشہ سے ناپسند ہے۔ ہمارے ہاں تعلیمی پروگرام میں شرکت کے لیے زیادہ تر سیاستدانوں کو یا پھر بڑے لوگوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔ بڑی 👇 گاڑی والے کو بڑا پروٹوکول دے کر ہم نوجوانوں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ یہاں عزت چاہیے تو بڑی گاڑی لینی پڑے گی یا پھر کسی بڑی گاڑی والے کا ساتھ دینا پڑے گا۔۔۔
میں اکثر سوچتی ہوں کہ تعلیمی پروگرام میں ایماندار لوگوں کو بحیثیت مہمان خصوصی مدعو کیا جائے وہ شخص کوئی موچی یا سبزی 👇
Dec 14, 2022 19 tweets 5 min read
یہ تقریباً 1957ء کی بات ہے فرانس میں کہیں ایک
رہائشی عمارت کی نکڑ میں ترکی کے ایک پچاس سالہ بوڑھے آدمی نے چھوٹی سی دکان بنا رکھی تھی۔ اردگرد کے لوگ اس بوڑھے کو "انکل ابراہیم" کے نام سے جانتے اور پکارتے تھے۔ انکل ابراہیم کی دکان میں چھوٹی موٹی گھریلو ضروریات کی اشیاء کے 👇 علاوہ بچوں کیلئے چاکلیٹ، آئسکریم اور گولیاں، ٹافیاں دستیاب تھیں۔
اسی عمارت کی ایک منزل پر ایک یہودی خاندان آباد تھا جن کا ایک سات سالہ بچہ (جاد) تھا۔ جاد تقریباً روزانہ ہی انکل ابراہیم کی دکان پر گھر کی چھوٹی موٹی ضروریات خریدنے کیلئے آتا تھا۔ دکان سے جاتے ہوئے 👇👇
Dec 13, 2022 5 tweets 2 min read
اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمھیں دوں کسی سنار کے پاس اس لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے۔"
👇 Image بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا۔ واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار قیمت لگا رہا ہے، کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ۔ بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں 👇
Dec 11, 2022 9 tweets 3 min read
گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کو دو قسم کی خواتین ملیں گی۔

پہلی قسم:
وہ عورت جو عزیز مصر کی بیوی کی طرح بیماری میں مبتلا ہو گئی ہے، اس نے اپنے آپ کو خوبصورت بنایا ہے، خوشبو لگا رکھی ہے اور میک اپ کیا ہے، اور اس کی زبان حال ہر دیکھنے والے کو کہتی ہے: میں تمہارے لیے تیار ہوں۔

👇👇 دوسری قسم:
وہ عورت جو پردہ کرتی ہے اور حجاب کرتی ہے، لیکن حالات نے اسے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے باہر جانے پر مجبور کر دیا، اور وہ زبان حال سے گویا حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کی طرح یہ کہتی ہے : ’’جب تک چرواہے چلے نہ جائیں ہم اپنی بکریوں کو پانی نہیں پلائیں گی اور 👇
Dec 10, 2022 5 tweets 1 min read
اگر سوال پوچھا جائے کہ قرآن میں کتنی منزلیں ہیں تو ہر بندہ جواب دے دے گا کہ سات منزلیں ہیں۔۔۔
لیکن اگر یہ پوچھا جائے کہ کونسی منزل کس سورت سے شروع ہورہی ہے تو اکثر بتا نہیں سکیں گے بلکہ میرے جیسی نکمی بھی سوچ کر بتائیں گی✨
آج میں آپ کو زبردست فارمولا بتاتا ہوں کہ کون سی 👇 منزل کس سورت سے شروع ہورہی ہے ۔۔۔۔
آپ بس ایک لفظ یاد کرلیں "" فمی بشوق""۔۔۔۔
اس میں سات حروف ہیں :::
ف ،، م ،، ی ،، ب ،، ش ،، و ،، ق۔۔۔
قرآن پاک کی بھی سات منزلیں ہیں اب آتے ہیں سورتوں کے نام کی طرف
(1) ف سے سورۃ الفاتحہ (( پہلی منزل یہاں سے شروع ہوتی ہے ))۔۔۔۔۔
👇
Dec 9, 2022 5 tweets 1 min read
ماں، ایک بہترین معمار*

ایک مسلمان عورت کو ہمیشہ علم و فراست کی جستجو میں رہنا چاہیے؛ روحانی و اخلاقی حوالے سے اپنی خود سازی میں کوشاں رہنا چاہیے؛ اسے ہر قسم کے میدانِ جہاد میں آگے آگے ہونا چاہیے؛ دنیا کی پُرکشش، بےقدر و قیمت اور پُر تکلّف چیزوں سے لاپرواہی برتنی چاہیے
👇 اور اسے پاکیزگی اور عصمت و طہارت کے اس درجے پر فائز ہونا چاہیےکہ کوئی شخص اسے بُری نظروں سے دیکھنے کی جرأت بھی نہ کر سکے، گھر کی چار دیواری میں اپنے شوہر اور بچوں کے اطمینانِ قلب کا باعث بنے، اپنے گھر اور گھر والوں کے لیے باعثِ آرام و سکون ہو اور اپنے پیار و محبت بھرے دامن اور 👇