نماز میں #رفع_الیدین کرنا 250 سے زائد احادیث سے ثابت ہے لیکن ہم نہیں کریں گے کیونکہ ہمارے مولوی صاحب نہیں کرتے، ہمارے آباؤ اجداد نہیں کرتے، ہم شروع سے ہی ایسی نماز پڑھتے ہوئے آ رہے ہیں۔۔۔
👇👇 1/9
#پاؤں کے ساتھ پاؤں اور کندھے سے کندھا ملانا احادیث سے ثابت ہے لیکن ہم نہیں کریں گے کیونکہ بچپن کی عادتیں پڑی ہوئی ہیں کہ دور دور ہی کھڑے ہونا ہے 2/9 👇👇
رکوع اور سجدے میں 1 سیکنڈ سے زیادہ نہیں لگائیں گے، کیونکہ ہم نے تو جلدی جلدی نماز پڑھنی ہے اور اپنے ضروری کام کرنے ہیں، رکوع اور سجدے میں 3 بار سے زیادہ #تسبیحات نہیں پڑھیں گے کیونکہ ہمیں لگتا ہے 3 بار سے زائد تسبیحات کریں گے تو شاید 3/9 👇👇
سنت کے خلاف جائیں گے، انہیں پوچھیں کہ کیا آپ نے احادیث نہیں پڑھیں جس میں لکھا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اتنا لمبا رکوع اور سجدہ کرتے تھے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو گمان ہونے لگتا تھا کہ کہیں آپ ﷺ اس دنیا سے تو نہیں چلے گئے۔ 4/9 👇👇
اونچی #آمین نہیں کہیں گے کیونکہ بچپن سے قاری صاحب نے کہہ دیا تھا کہ بھئی اونچی آمین نہیں کہنی، خاموشی سے بس نماز پڑھو۔۔۔ حالانکہ نبی ﷺ کے دور میں سورت فاتحہ کے بعد اونچی آمین کہی جاتی تھی جس سے ساری مسجد گونج جاتی تھی۔
کیونکہ مولوی صاحب نے کہہ دیا تھا کہ بس امام کے پیچھے کھڑے ہو جاؤ ، باقی سب چل جائے گا ۔۔۔ حالانکہ حدیث میں ہے کہ سورت فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی چاہے جماعت کے ساتھ نماز ہو یا چاہے اکیلے پڑھ رہے ہوں۔۔۔ 6/9 👇👇
اس کے علاؤہ بھی بہت سے چیزیں ہیں جو غلط ہیں اور لوگ انہیں غلط نہیں سمجھتے اور بچپن سے کرتے چلے آ رہے ہیں اور بدلنے کا نام بھی نہیں لیتے (کچھ ہم جنہیں اللہ ہدایت دیتا ہے اور وہ اپنی نماز درست کر لیتے ہیں اور سنت کے مطابق ادا کرنے لگ پڑتے ہیں)۔۔۔ 7/9
👇👇
کیا ہم نبی ﷺ کے ماننے والے ہیں یا اپنے اماموں کے، مولویوں کے ، آباؤ اجداد کے؟
رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ جس نے میری #سنت سے بے رغبتی کی وہ ہم میں سے نہیں ، رسول اللہ ﷺ فرمایا کہ نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو، 8/9 👇👇
رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ جس نے میری #اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔۔۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور نبی ﷺ کی سنت پر عمل کرنے والا مسلمان بنائے آمین
9/9
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
باجوہ صاحب آج دل کی بھڑاس نکال لینے دیجئے۔ آج سوچا تھا کہ آپ آکر کچھ ہمارے زخموں پر مرحم رکھیں گے شاید اور آکر یہی بتائیں گے کہ ملک کو اب صحیح ہاتھوں میں دینا پڑے گا ہم سے غلطیاں ہوئیں
مگر سر آپ نے وہ بچپن کی محبت کی دھجیاں اڑادیں آپ نے فوج سے کی گئی بےلوث محبت کھڈے میں پھنکوادی
ہم نے سوچا تھا کے شاید واقعی ہم غلط ہوں اور اندر سے آپ واقعی عمران خان کا ساتھ دے رہے ہوں گے۔ مگر پتا یہ لگا کہ اندر سے تو آپ اپنی بیوی کو ارب پتی بنانے میں لگے تھے۔ ہم نے سوچا تھا کہ آج تو آپ تقریب میں آکر کچھ دھماکا کر ہی دیں گے مگر یہ کیا آپ نے تو ہمارے سر پر بم پھوڑ دیا
باجوہ سر یہ یاد رکھئے گا کہ اللہ الحق ہے اور جو حق کا ساتھ نہیں دیتا اللہ اس سے سخت حساب لیتا ہے۔ عمران خان کے ساتھ اللہ کی طاقت ہے آپ اب اپنی خیر منانا کیونکہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ دل ٹوٹ کے رہ گیا ہے جتنی ٹوٹ کر محبت کی تھی اتنی ہی ٹوٹ کر اب نفرت کریں گے۔