RH Riaz Profile picture
Nov 24 12 tweets 3 min read
1995 میں حکیم سعید شہید نے اپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نے بتایا تھا کہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیارکیا جا رہاھےاور 20 یا 25 سال کے دروان انکو پاکستان کا وزیراعظم بنا کر 4 کام ان سے لئے جائیں گے
👇1/12
پہلے وہ 4کام آپکو بتاتا ہوں
اس نے وزیراعظم بننےکیبعد کس طرح اور کتنےکام مکمل کرلئےہیں اور کونسا رہ گیاھے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا۔
2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور ان کو پاکستان
👇2/12
کے مرکزی اداروں میں جگہ دینا۔
1)پاکستان کی GDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نے ایک سال میں منفی تک پہنچا دی۔

2)پاکستان کے اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرے اداروں
میں IMF کے ملازمین کےحوالےکر دیآرFBR اور سٹیٹ بینک
کےچیئرمین
👇3/12
باقر نجفی اور شبر زیدی کے ملازمین ہیں انکو لگا کر ابتدا کی پھر آہستہ آہستہ دوسرے جگہوں پر بھی۔
3) 295 سی کا قانون ختم کرنا یہ کام سب سے مشکل تھا پاکستان میں اسکےلئے گراؤنڈ تیار کی جا رہی ہے اس نے وزیراعظم کی حلف برداری تقریب سے اسکو شروع کیا اور خاتم النبیین ٹھیک طرح سے
👇4/12
ادا نہ کرکےکام کی شروعات کی پھرایک قادیانی کو اکنامک مشیر نامزد کیا مگر عوامی دباؤ پراسکو نہیں لگایا جاسکا پھر اس نےبجٹ تقریر میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں نازیبا الفاظ کہے
👇5/12
پھر آسیہ ملعونہ کو رہا کرکے مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا دہشت گردی کے پرچے کاٹےگئے

شکورے قادیانی کو رہا کیاگیا
فرانس نےگستاخانہ خاکےشائع کیے اور
تحریک لبیک پاکستان نےاحتجاج کیا

یہاں تک تحریک کو دہشت گرد بنا کر بین کیاگیا تا کہ جب 295 سی جو ختم کیا جائے تو کوئی احتجاج کرے
👇6/12
تو اسکو دہشت کر بنا کر کچل دیا جائے
مذہبی سیاسی جماعتوں اور
غیرسیاسی جماعتوں نےتحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیا تو حکومت مجبور ہوگئی ظلم و ستم روکنےپر اور انکا منصوبہ خاک میں مل گیا
اب یورپی یونین کی پارلمینٹ
نےایک قراداد پاس کی جسمیں پاکستان کو کہاگیا
کہ295 سی کو ختم کرو
👇7/12
اب دیکھو یہ ڈونکی کنگ کیا کرتا ہے
یہ کام سب سے مشکل ہے اور
انشاءاللہ مشکل ہی رہے گا

4)پاکستان میں قادیانیوں کو مسلم قرار دینا اور ان کو سرکاری عہدوں پر تعینات کرنا۔ اس وقت موجودہ حکومت کے چھ مشیر قادیانی ہیں سماء نیوز کے اینکر ندیم ملک نے جب قادیانیوں کو اقلیت قرار دینے
👇8/12
کے معاملے پر نور الحق قادری کو اپنے پروگرام میں بلایا تو جناب ندیم ملک نے اپنی ذہانت سے نور الحق قادری سے اگلوا لیا کہ چھ مشیروں نے اس ڈرافٹ کو پاس کروانے میں اپنا کردار ادا کیا ان میں معید یوسف شہزاد اکبر سرفہرست تھے اور جس دن عمران خان حکومت میں آیا فیصل آباد کے علاقے
👇9/12
گھسیٹ پورہ میں قادیانیوں نے فائرنگ کر کے دو مسلمانوں کو شہید اور 12 کو زخمی کیا مگر آج کے دن تک قادیانیوں پرFIR درج نہیں ہوسکی اور کراچی سے کشمیر تک قادیانی لابی پوری طرح ایکٹو ہے اکثر جگہوں پر
انہوں نےکھلم کھلا اپنی عبادت گاہوں کو اوپن کیا اور اسلام آباد میں بہت بڑی جگہ
👇10/12
قادیانیوں کو دیگئی ہے پاکستان میں اپنا مرکز بنانےکیلئےاور اتنی عجلت میں کرتار پور راہداری صرف قادیانیوں کیلیے تیار کرکے کھولی گئی سکھوں کا تو صرف بہانہ ہے کیونکہ کرتار پور سے45کلو میٹر دور انڈیا میں #قادیان شہر ہے قادیانیوں کو پاکستان آنےکیلئے دہلی یا ممبئی جانا پڑتا اور
👇11/12
پھر وہاں سے دوبئی اور دوبئی سے لاہور جو اب کرتار پور راہداری بننے سے 45 منٹ میں پاکستان اور 2 گھنٹوں میں ربوے پہنچ جاتے ہیں۔

مسلمانوں اب بھی وقت ہے اس کی حقیقت کو سمجھ جاؤ ورنہ پچھتاوئے کے سوا کچھ نہیں ہاتھ آئے گا اس تحریر کو پڑھ کر ہر مسلمان تک پہنچائیں
شکریہ
🙏12/12

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 25
وہ پانچ باتیں جو جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف منفرد بناتی ہیں

انکے پاس چند ایسے اعزازات یا خصوصیات ہیں جو آج تک کسی آرمی چیف کو حاصل نہیں رہیں۔
ہم نے ایسی ہی پانچ خصوصیات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔
1۔ OTS سے تعلق
عام طور پر آرمی چیف لانگ کورس سے آنے والے جنرل بنتے ہیں،
👇1/11 Image
مگر جنرل عاصم منیر لانگ کورس سے نہیں بلکہots سےآئےہیں۔
لانگ کورس سے مراد پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہونیوالے دو سالہ کورس ھےجس سے تربیت پا کر پاکستانی فوج کے افسران فوج کاحصہ بنتے ہیں۔ یہ لانگ کورس ایبٹ آباد کاکول اکیڈمی میں ہوتاھے
اسکے مقابلے پر ایک اور ادارہOTS
👇2/11 Image
یا آفیسرز ٹریننگ سکول کہلاتا ہے جو پہلے کوہاٹ میں ہوا کرتا تھا بعد میں منگلا منتقل ہو گیا۔
جنرل عاصم منیر آفیسر منگلا میں ٹریننگ سکول سے پاس آؤٹ ہوئے جس کیبعد انہوں نےفوج میں فرنٹئیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا
او ٹی ایس پروگرام 1989 کے بعد ختم کر دیا گیاتھا اور 1990 میں
👇3/11 Image
Read 11 tweets
Nov 22
#نوازشریف_کو_ووٹ_دیا
اور #کیوں_دیں؟

پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف کے دور میں بنیں ہم نے اسلئے ن لیگ کو ووٹ دیا پاکستان میں14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے اسلئے
ن لیگ کو ووٹ دیا،پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنےاسلئے ووٹ دیا،پاکستان میں
👇1/9
لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں 476 نوازشریف دور میں بنے اس لیے ووٹ دیا، پاکستان میں18 موٹرویز ہیں سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں اس لیےووٹ دیا، غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نے بنایا اس لیےووٹ دیا،داسو کی تعمیر نوازشریف نے شروع کی اس لیے ووٹ دیا تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع
👇2/9
نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا،منگلا کی توسیع نواز شریف نے کی اس لیے ووٹ دیا،لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکے نہ کر سکا اقوام متحدہ نے اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے پاکستان نے ایٹم بنایا تو دھماکے کرنے کی ہمت نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔گروتھ ریٹ 2.3 سے 5.8پر نوازشریف لیکر گیا
👇3/9
Read 9 tweets
Nov 21
'#قطر_کا_فیفا_ورلڈ_کپ

قطر کو آج سےبارہ سال پہلے2010 میں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے نامزد کیا گیاتھا
ان بارہ سالوں میں جدید مراعات پر مشتمل نئےاسٹیڈیمز، ہوٹل، شاپنگ مالز، فین زون اور رہائش گاہوں کی تعمیر و تیاری کی مد میں قطر اب تک تقریبا تین سو بلین ڈالرز خرچ کر چکاھے
👇1/13
کہا جا رہاھےکہ یہ دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین ورلڈ کپ ہے اور اسکی لاگت ماضی کےتمام
ورلڈ کپز کی کل لاگت سے بھی زیادہ ہے

ان دنوں میں دوحہ کا ائیرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہو گا جہاں ہر روز نو سو سے زائد مسافر طیارے اتریں گے اور ایک اعداد و شمار کیمطابق قریبا
👇2/13
بارہ لاکھ لوگ قطر کو وزٹ کریں گے

قطر نےہرطرح کی ممکن جدت کو بروئےکار لاتےہوئے آنیوالوں کیلئے مقامی ثقافت و روایت کےمطابق آرٹ گیلری، میوزیم، فن زون، قومی اور بین الاقوامی کھانوں کے سٹال، موسیقی،اطفال و عوائل پروگرام غرض ہرطرح کی تفریح ترتیب دے رکھی ہے

اتنی مہنگی اور اتنی
👇3/13
Read 13 tweets
Nov 20
#جناح_ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں
اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو
کینسر کا
کامیاب ترین، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت

وہ بھی چند گھنٹوں میں

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں

لیکن جناح ہسپتال کراچی
👇1/9
میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے

یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے

نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف

یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے
👇2/9
اس انتہاٸی مہنگے علاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا

ذکر ھو رھا ھے #سائبر_نائف کا
یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتاھے

سائبر نائف سےبیک وقت بارہ سو زاویوں سےشعاعیں نکلتی ہیں

جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ
ریڈیو سرجری
👇3/9
Read 9 tweets
Nov 18
یوتھیئوں کے رجیم چینج ۔ بیرونی سازش
ہم کوئی غلام ہیں۔ ایبسلوٹلی ناٹ کے بعد
حاضر خدمت ہے #ایبسلوٹلی_سوری
پی ٹی آئی والے absolutely not پر خان کے گُن گاتے رہے مگر نیازی نے اس پر بھی یوٹرن لے لیا
نیازی صاحب نے تسلیم کر لیا کہ امریکہ مخالف بیانیہ بس عوام کو بیوقوف بنانے اور
👇1/5
دوبارہ کرسی حاصل کرنے کیلئے تھا
نیازی اب امریکہ کے پاؤں پڑنے کیلئے تیار
اللہ PTI والوں کو عقل دے
اللہ کرے اس ورلڈ کپ کی انگریزوں کو بھی وہی سزا ملے جو 1992 کے ورلڈکپ کی ہمیں مل رہی ہے

دعوی کیا گیا کہ عمران خان نے سیلاب زدگان کیلئے ٹیلی تھون کے ذریعے13 ارب روپے اکٹھے کیے
👇2/5
یہ پیسہ کن اکاؤنٹس میں جمع ھوا؟
*کہاں اور کیسے خرچ کیا؟
*دوسروں سے حساب مانگنے والے اپنا حساب بھی دیں؟
#رسیدیں_نکالو
رقم بڑھا چڑھا کر بیان کی گئ؟
یا اپنی سیاست پہ خرچ ھوئی؟

ہم آرمی چیف کی تعیناتی سے پیچھے ہٹ گئے مہاتما نیازی
سافٹ ویئر آپ ڈیٹڈ
نیازی کی کسی بھی معاملے
👇3/5
Read 5 tweets
Nov 17
*نابینا باپ اور خدمت گار بیٹے کی کہانی*

حضرت امیہ بن الاشکر کنعانی آنکھوں سے معذور تھے،
انکا ایک ہی بیٹا کلاب نامی تھا جو نابینا باپ کی بےحد خدمت کرتا تھا
اسے ایک دفعہ جہاد کا شوق ہوا اور فورا فوج میں شامل ہوکر عراق چلا گیا
نابینا باپ خدمت گزار اور فرمانبردار بیٹے کے
👇1/8
چلے جانے سے بہت معذور ہوگیا۔
اسکی خدمت کیلئے کوئی نہ رہا،
ناچار امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا،

اور اپنی تکلیف اور مصیبت کا حال بیان کرکے خلیفہ وقت سے التجا کی کہ کلاب کو واپس بلوا دیجئے۔ بیٹے کے فراق میں جو اشعار باپ نےکہے تھے وہ بھی سنائے
👇2/8
جہنیں سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ بے حد متاثر ہوئے اور سپہ سالار اسلام کو حکم بھیجا کہ فورا کلاب کو واپس بھیج دو۔

جب کلاب واپس آیا تو سیدھا مسجد نبوی میں حضرت امیرالمومنین کی خدمت میں‌پہنچا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا: کلاب، تم اپنے باپ کی ایسی کیا خدمت کرتے تھے کہ
👇3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(