‘‘( نقل کفر۔ کفر نہ باشد )۔ اسی اخباری اطلاع میں عواد یا یوسف کوبراک حکومت کا مذاق اڈاتے ہوئے پوچھتا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ کسی معاہدے کی کیا ضرورت ہے، وہ وزیر اعظم براک کو مخاطب کرکے کہتا ہے کہ
#ActualWarInPakistan
(براک تم ان سانپوں کو ہمارے دوش بدوش کیوں لانا چاہتے ہو، ، تمہیں ذرا بھی عقل نہیں )، اور یروشلم پوسٹ ۵ اگست ۲۰۰۰ کی اطلاع کے مطابق مجمع نے تالیوں کی گونج سے ان ریمارکس کو سراہا، یہ چند جملے اہل یہود کی سوچ و فکر اور یرو شلم سے متعلق ان کے نقطہ نگاہ کی
#ActualWarInPakistan
وضاحت کے لئے کافی ہونے چاہئیں، لیکن اس بات کو ہمیں مدِ نظر رکھنا لازمی ہوگا کہ صلیبی جنگیں اور یروشلم کو حاصل کرنے کی تڑپ عرب یہود کی اتنی شدید نہیں رہی ہے جتنی کہ یورپی صیہونیوں نے ظاہر کی ہے اور تاریخ اس بات کی بھی گواہ ہے کہ حضر ت عمر ؓ نے یروشلم کو۶۴۵ء
#ActualWarInPakistan
میں فتح کیا تو ایک قطرہ لہو بھی نہیں بہا، دوسری بار ایوبی ؔ نے۱۱۸۷ ء یروشلم کو فتح کیا تو اعلان ہوا کہ آج سب کے لئے امان ہے لیکن جب صیہونیوں نے ۱۰۹۹ ء میں یروشلم فتح کیا تو تاریخ کے ان ابواب سے اب تک لہو ٹپک رہا ہے اور حد یہ کہ بیت المقدس میں پناہ
#ActualWarInPakistan
لئے ہوئے ۷۰ ہزار سے زیادہ مسلم بچے بوڈھے، جوان اور عورتوں میں سے کوئی زندہ نہیں بچا۔
تاریخ گواہ ہے کہصلیبی جنگوں میں اکثریت یورپی صیہونیوں کی شامل رہی ہے، ریاست اسرائیل کا وجود یورپین یہودیوں نے توریت کی اُن آیات کو بنایا ہوا ہے
#ActualWarInPakistan
جن میں ارض مقدس ان کو عطا کئے جانے کا وعدہ کیا گیا تھا اور یہاں سب سے پہلے حضرت داؤد نے سلطنت قائم کی تھی، ڈیوڈ بن گورین، اسرائیلی پہلے وزیر اعظم نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ عہد نامہ عتیق ہماری سر زمین اسرائیل کی ملکیت کی دستاویز ہے
#ActualWarInPakistan
اور یہاں سب سے پہلے حضرت داؤد نے سلطنت قائم کی تھی، ڈیوڈ بن گورین، اسرائیلی پہلے وزیر اعظم نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ عہد نامہ عتیق ہماری سر زمین اسرائیل کی ملکیت کی دستاویز ہے ، یروشلم جو مسلمانوں کا ایک مقدس شہر ہے یہودیوں اور عیسائیوں کے لئے بھی محترم شہر ہے
#ActualWarInPakistan
اور یہ شہر وقت یا تاریخ کے اختتام کے سلسلے میں بہت ہی کلیدی اور اہم کردار ادا کرنے جارہا ہے، اسلام، یہودیت اور عیسائیت اس ایک نقطے پر متفق ہے، آج تاریخ کا آخری دور ہے اور یہ دور کب تک چلنے والا ہے
#ActualWarInPakistan
یہ رب کائنات کے بغیر کوئی نہیں جانتا لیکن آثار و قرائن سے صاف ظاہر ہے کہ بہت سارا زمانہ باقی نہیں رہا ہے بلکہ وقت بڑی تیزی سے اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے۔ یروشلم متضاد دعوؤں کا مرکز ہے اور ہر فریق کا دعویٰ ہے کہ وہی درست اور صحیح ہے۔
#ActualWarInPakistan
یہود سمجھتے ہیں کہ مسیحا آئیں گے۔ یروشلم ان کی سلطنت کا پایہ تخت ہوگا، عیسائی دعویٰ ہے کہ جب عیسیٰ علیہ السلام آئیں گے تو یروشلم کو مرکز بنا کر وہ ساری دنیا پر حکو مت کریں گے اور اس طرح سے ان کے اعتقادات، تثلیث، حلول اور صلیب وغیرہ کی تصدیق کریں گے
#ActualWarInPakistan
، مسلمان یقین رکھتے ہیں کہ ازل سے ہے ہی یرو شلم دین حق اوراسلام کو صحیح اور درست ثابت کردے گا کیونکہ یروشلم ہی اصل میں کسوٹی ہے جہاں سے نبی آخر الزماں ﷺ کی حقانیت سارے زمانے پر آشکارا ہوگی، اس کا اشارا پہلے ہی معراج کی رات
#ActualWarInPakistan
میں موجود ہے جہاں نبی برحقﷺ نے تمام پیغمبروں کی امامت فرمائی، عیسیٰ بہر حال حدیث مبارک کی روشنی میں امت محمدی بن کر آئیں گے، نہ کہ بحثیت کسی نئے پیغمبر کے، اور اس میں مسلمانوں کی دو رائیں نہیں کہ یہ وہی عیسیٰ علیہ السلام ہیں
#ActualWarInPakistan
، جن کے بارے میں یہودیوں نے فخر کے ساتھ کہا کہ انہیں صلیب دی ہے، ، اور جس مسیحا کو انہوں نے صلیب دی ہے وہ مسیحا نہیں ہوسکتااور اس نے یروشلم میں حکومت بھی نہیں کی اس لئے یہود کو اس کا انتظار ہے اور( اسی لئے وہ اُ س عیسیٰ کو نبی تسلیم نہیں کرتے )
#ActualWarInPakistan
تاکہ وہ آکر اہل یہود کی مدد کرکے ساری دنیا پر یہود کی حکمرانی کا آغاز کرسکے، ، اور یہود کا یہ بھی اعتقاد ہے کہ جب تک ہیکل سلیمانی تعمیر نہیں ہوتا تب تک مسیحا نہیں آئیں گے اب جیسا کہ حالات سے ظاہر ہے کہ یہود نے اپنا ایک ورلڈ آرڈر تخلیق کیا ہوا جس کے دائرے
#ActualWarInPakistan
میں ساری دنیا کی سیاست اس وقت ان کے منشا اور مرضی کے مطابق گھوم رہی ہے اور اہل دانش، یروشلم اور اسلام پر نظر رکھنے والے اس بات کے قائل ہیں کہ اہل یہود امریکہ کو ایک ٹویلٹ پیپر کی طرح پھینک دیں گے جب ان کے مطابق انہیں کسی دوسرے
#ActualWarInPakistan
سہارے اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، حالات بتا رہے ہیں کہ اہل یہود بہت زیادہ انتظار نہیں کرسکتے اس لئے فی لفور اقدامات کرکے ہیکل سلیمانی کی تعمیر میں مزید کوئی تاخیر کرنے کے روا دار نہیں، تاکہ حضرت عیسیٰ کی تشریف آوری کے لئے سٹیج سیٹ کیا جائے،
#ActualWarInPakistan
،، اور بن گورین کا یہ بیان اس جملے کا عکس ہے، ’’ مسیحااسرائیل میں ایک حکومت قائم کرے گا جو تمام دنیا کی حکومتوں کا مرکز ہوگی اور تمام غیر یہودی اقوام اس کے ماتحت اور غلام ہوں گے (ایسیاہ۔ ۲۔ ۱۲ )
اب اس بیان کو یروشلم میں امریکی سفارتخانہ کی منتقلی کی
#ActualWarInPakistan
افتتاحی تقریب پر ٹرمپ کے سفیر پادری جان ہیکی کے بیان کے ساتھ ملاکر دیکھئے’’ اب ہمیں اس سر زمین میں مسیحا کے نزول کی بات کرنی چاہئے۔ میں آپ سے جھوٹ نہیں بولتا۔ کہ دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کی خارجہ پالیسی اسی ’’بشارت ‘‘ سے اخذ کی جاتی ہے
#ActualWarInPakistan
‘‘،، یہ بتانے کی کوئی ضرورت نہیں کہ سابقہ کئی امریکی صدور نے کھل کرعراق۔ ایران، افغانستان اور شام کی جنگوں اور ان ممالک کی تباہی کو صلیبی جنگوں سے تعبیر کیا ہے۔ اس لئے خوابوں کی دنیا میں رہنے سے بہتر یہ تھا کہ عرب ممالک اور عالم اسلام یہ بات سمجھ لیتا کہ
#ActualWarInPakistan
گریٹر اسرائیل اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر میں صیہونی کسی بھی طرح کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، معاہدات اور کبھی کبھی بہ ظاہر امن و اماں کے دکھاوے بھی اسی منصوبے کا جز لائینفک ہیں،، حضرت عیسیٰ دنیا میں آکر حدیث مبار ک کے مطابق صلیب توڈ دیں گے،، خنزیر
#ActualWarInPakistan
کو قتل کریں گے، اور جزیہ کا خاتمہ کریں گے، (،صحیح بخاری )
اس کے ساتھ ہی اس حدیث مبارک سے یہ پتہ چلتا ہے یا اندازہ ہوسکتا ہے کہ حضرت عیسیٰ کب اتریں گے،احادیث کے مطابق یہ وہ دن ہوگا جب بحر گلیلی کا پانی تقریباً یا مکمل طور پر ختم ہو جائے گا، ،
#ActualWarInPakistan
اہل یہود کو قرآن کریم کی رو سے اب تک دو بار دین ابراہیمی سے انحراف کی صور ت میں سزا کے طور پر یروشلم سے نکالا گیا ہے ایک اس وقت جب ۵۸۷ برس قبل مسیح جب بیبلون کی ایک فوج جس کی قیادت بخت نصر کر رہے تھے، نے یرو شلم کا محاصرہ کیا
#ActualWarInPakistan
، شہر جلا ڈالا، شہریوں کو ہلاک کیا، اور ہیکل سلیمانی کو مسمار کردیا، آبادی کے بہت بڑے حصے کو غلام بنا کر بیبلون لیا گیا، ،یہ سزا انہیں محض اس لئے دی گئی تھی کہ انہوں نے توریت میں تحریف کرکے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دیا تھا، ، دوسری مرتبہ انہوں نے
#ActualWarInPakistan
اپنے انبیاء کو قتل کردیا، حضرت زکریا کو مسجد کے اندر بے دردی سے قتل کیا اور ان کے بیٹے ییحی ٰکو بھی دھوکے سے قتل کیا، ، حضرت عیسیٰ نے صریح طور اس سنگین جرم کی مذمت کی، جضرت عیسیٰ جیسے جلیل القدر پیمبر کی نا فرمانی کی اور ان کے قتل کی
#ActualWarInPakistan
کوشش بھی کی، ، ایک رومن فوج نے جنرل ٹائیٹس کی سر کردگی میں انہیں دوسری بار سزا دی، شہر تباہ کردیا شہری آبادی کو قتل کیا، ، (، سورہ بنی اسرائیل ۴ تا ۱۷ ) میں اس کی پوری تفصیل دی گئی ہے، (لیکن اگر تم نے اپنی شرائط و وراثت پامال کیں اور اپنی
#ActualWarInPakistan
حرکت دہرائی تو ہم اپنی سزا کو دہرائیں گے (بنی اسرائیل ۸ )یروشلم کی تقدیر اس آیہ کریمہ میں صاف اور واضح بیان کردی گئی ہے، اور آج کی جو استحصالی، ظالم و جابر اسرائیلی حکومت وہاں قائم ہے وہ کسی طرح سے اللہ کے احکامات کی نہ تو پابند ہے اور
#ActualWarInPakistan
نہ ابراہیمی دین پر قایم ہے بلکہ ایک ایسی ریاست ہے جس کا وجود ہی سودی معاشیات پر استوار ہے، ظلم وجبر پر استوار ہے، بے گناہوں اور معصوموں کے لہو سے رنگین اور منقش ہے، یہودی علماء کا ارض مقدس سے ایک مذہبی و جذباتی وابستگی کا دعویٰ ہے جو کہ ہیکل سلیمانی سے
#ActualWarInPakistan
محبت کرتے ہیں، ، وہ سمجھتے ہیں جب تک وہ فلسطین پر قبضہ نہیں جماتے اسرائیلی ریاست قائم نہیں ہوگی، لیکن یورپی صیہونیوں کی دلچسپی الگ نوعیت کی ہے وہ خدا بیزار اور مذہب بیزار معا شروں کو تشکیل دے چکے ہیں اور اپنی علمی اور منطقی چادروں سے
#ActualWarInPakistan
الحاد اور کفر کو حقیقت اور اصلیت کا روپ دے چکے ہیں، آج کا یروشلم ابراہیمی دین پر استوار معاشرہ ان کے کسی بھی تصور سے میل نہیں کھاتا، اور ہمارے مسلم معاشرے بھی اس دین کی بنیادوں پر استوار نہیں سوائے اس کہ کہ یورپی اس پردے میں پیٹرول پر قابض ہونا چاہتے ہیں،
#ActualWarInPakistan
، ’کالے سونے ‘‘ کی جنگ ہی آخری جنگ ہوگی اور اس پر قبضے کی کوشش میں تمام اقوام فنا ہوں گی، ، اہل یہود کا نبی برحق ﷺپر ایمان نہ لانے کی دوسری وجوہات تھیں، جب آخری رسول ﷺ دنیا میں تشریف لائے تو علماء یہود پر زوال طاری تھا، چونکہ
#ActualWarInPakistan
آپ ﷺ ان میں سے نہیں تھے اس لئے یہود نے آپ ﷺ کوآخری پیغمبر ماننے سے انکار کیا اگر چہ ان کے عالم اور اہل کتاب آپﷺ کو پہچان چکے تھے، جب آپ ﷺ مدینہ تشریف لے گئے توربیوں پر یہ واضح ہوتا گیا کہ آپ واقعی اللہ کے رسول ہیں کیونکہ
#ActualWarInPakistan
آپ روزہ رکھتے تھے، بیت المقدس کی طرف ہی نماز ادا کرتے تھے، اور اس طرح ظاہر تھا کہ آپ ﷺ دین ابراہیمی پر ہی قائم ہیں، لیکن ۱۷ مہینوں کے بعد حکم دیا گیا کہ مومن اپنا رخ یر و شلم سے پھیر کر کعبہ کی طرف کریں، ( بلا شبہ انسانوں میں ابراہیم کے قریب وہ ہیں
#ActualWarInPakistan
جنہوں نے ان کی پیروی کی اور وہ جنہوں نے اس نبی (محمد )ﷺ کی پیروی کی اور ایمان لائے، اللہ ان مومنوں کا دوست ہے )
قرآن آل عمران ۶۸اس بات کا اللہ کی طرف سے واضح اعلان تھا کہ یہ قوم کبھی راست روی اختیار کرنے کی طرف گامزن نہیں ہوگی، ، اور اپنی انا اور
#ActualWarInPakistan
خود پسندی کے خول میں پہلے بھی ہزاروں برس مقید رہی ہے اور اب آخری دن تک اسی بھرم میں مبتلا رہے گی کہ وہ اللہ کی برگذیدہ اور معتبر قوم ہے، چاہئے ان کے اعمال اور طرز معاشرت دین ابراہیمی کے مخالف اور متضاد ہی کیوں نہ ہو، ان تمام باتوں سے یہ نتیجہ اخذ ہوجاتا
#ActualWarInPakistan
ہے کہ اللہ نے ان کے قلوب، دل و دماغ پر مہر ثبت کی ہے، اور ان کے دیکھا دیکھی ان مسلم ممالک کی بصیرت اور بصارت بھی مقفل ہوچکی ہے تاکہ وہ بھی اس معتوب اور خود سر قوم کے ساتھ ہی اپنے انجام کو پہنچیں جو احادیث میں ان کے لئے پہلے ہی سے واضح ہے۔
#ActualWarInPakistan

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ملک محمد اسد

ملک محمد اسد Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Asadyaat

Nov 27
(1/11) تحریر: ضیغم قدیر

یہ تصویر آپکے خلئے کی سب سے ڈیٹیلڈ تصویر ہے۔

اس تصویر میں نظر آنے والی وہ دنیا ہے جو آپ کے جسم میں موجود کھربوں خلئیوں میں سے ایک خلئے کے اندر کی دنیا ہے۔ ایک خلئے کے اندر ایک سیکنڈ میں ہزاروں لاکھوں کیمیائی تعامل ہو رہے ہوتے ہیں۔

اس تصویر کے حیران Image
(2/11) کُن ہونے کے لئے کیا بات ہے؟

ایک خلئیہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ اس کا سائز اتنا کم ہوتا ہے۔ اتنے کم سائز کے خلئے کے اندر ہمار ڈی این اے بھی موجود ہوتا ہے۔ ڈی این اے کا سائز ایک میٹر کے دو کھربوویں حصے جتنا ہوتا ہے۔ جس میں تین ارب بیس پئیر ہوتے ہیں۔ اگر ہم ڈی این اے کو
(3/11) ایک خلئے سے باہر نکال کر اس کو ان فولڈ کریں تو اسکی لمبائی دو میٹر ہو سکتی ہے۔

جبکہ ہمارے جسم میں موجود سیلز یا خلئیوں کی مکمل تعداد کھربوں میں ہے۔ اگر ان میں موجود ڈی این اے کو ہم ان فولڈ کریں تو اس دھاگے کی لمبائی پورے نظام شمسی سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔

اسکے علاوہ
Read 11 tweets
Nov 26
We were foot soldiers in your 5th gen war
We paid the price with time, effort & money
While you reaped the benefits
We were killed, bombed & slaughtered on the hands of those, created by you
But we bore
We Loved you, adored you believing you to be our saviors
#ActualWarInPakistan
We chanted, celebrated, got sad, wept all for you
We the people prayed for you in all our prayers, on our Eids & Jumahs
We made you sacred
& then? Then you turned on us
You sold us
You binded us & threw to the hungry wolves
U turned upon us,
#چلو_سب_پنڈی_چلو
#ActualWarInPakistan
Your Masters like rabid dogs. You torn our trust into pieces, you shattered our perception of of your self
We the people might be losers in short term, we might bear the burden in long term but in the scripture of History, you'll be the
#چلو_سب_پنڈی_چلو
#ActualWarInPakistan
Read 4 tweets
Nov 25
(1/28) امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنا صدر ٹرمپ کا انفرادی فعل نہیں ہے۔ یہ امریکا کی بطور ریاست پالیسیوں کے تسلسل کا حصہ ہے۔ امریکا کے سابق صدور خواہش کے باوجود مصلحتوں کی وجہ سے جس پر عمل نہیں کرسکے۔ صدر ٹرمپ اندرون ملک جس طرح مسائل کا شکار
#ActualWarInPakistan
(2/28) ہیں،تمام حلقوں کی طرف سے جس طرح ان کی مخالفت کی جارہی ہے ایسے میں انہیں کسی طاقتور لابی کی حمایت کی ضرورت ہے اور امریکا میں یہودیوں سے بڑھ کر طاقتور لابی کوئی نہیں۔ ماضی میں بھی امریکی حکمران یہودیوں کی تائید کے خواہاں رہے ہیں۔ انہوں نے ایسے
#ActualWarInPakistan
(3/28) اقدامات کیے جن سے انہیں یہودیوں اور اسرائیل کی تائید اور حمایت حاصل رہے اور اسرائیل مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے۔ عراق پر امریکا کا حملہ دراصل گریٹر اسرائیل کی طرف پیش رفت تھی۔ امریکا اقوام متحدہ کو بھی یہودی ریاست کی توسیع کے لیے اپنی
#ActualWarInPakistan
Read 28 tweets
Nov 25
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ کو یہودیوں نے اپنے حق کیلئے بھرپور استعمال کیا اب وہ گریٹر اسرائیل کے قیام کیلئے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب دھکیل رہے ہیں ۔یہاں کے قدرتی ذخائر کو قابو میں لا کر ہی گریٹر اسرائیل کی راہ ہموار کی جا
#ActualWarInPakistan
سکتی ہے۔کیو نکہ فرقہ وارانہ لڑائی ہی اس جنگ کو ایندھن فراہم کرے گی اس لئے خانہ جنگی شروع کر دی گئی تاکہ یہ کمزور ہو کر یہود و نصاریٰ سے مدد مانگیں ‘بدلے میں یہود کی غلامی قبول کر لیں اور پھر گریٹر اسرائیل کی کالونی بن جائیں؛چنانچہ مشرقِ وسطیٰ کو تباہ
#ActualWarInPakistan
کرنے کیلئے خونیں کھیل کھیلتے ہوئے اْسے فسادات کی آگ میں دھکیل دیا گیا ہے اور ایرانی سائنسدان کا قتل بھی اسی مذموم سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔افغانستان سے امریکی انخلا نے اگر ایک طرف ہندوستان کو پریشان کر رکھا ہے تو دوسری جانب مڈل ایسٹ سے
#ActualWarInPakistan
Read 17 tweets
Nov 25
(1/11) Greater Israel is an expression. It has a biblical and political meaning to it that varied and evolved over time. It is known as the Zionist Plan for the Middle East. Know all about it below
GreaterIsrael
The war between Israel and Palestine is more
#ActualWarInPakistan
(2/11) than a century old now and still is not under rest. Many International Organizations, historians and IR watchers are now under the impression of Israels bigger plans of Greater Israel in the picture. It has always been doubted that Israel has tried
#ActualWarInPakistan
(3/11) to fulfill its Zionist Plan for the Middle East and is slowly acceding territories to make it happen. Take a look below at what Greater Israel is and why is it not acceptable to the Palestinians and the Muslim world?

Greater Israel: What is it?
#ActualWarInPakistan
Read 11 tweets
Nov 25
پاکستان و جمہوریت

دیکھیں جی DPs بدل لی گئیں
لُونڑ لیگ والے طعنے طشنے دینے لگے
سر پہ بٹھا لیا
لیکن
اب لیکن ویسے تو لڑائی ہوتی ہے لیکن چلیں اس لیکن پہ تھوڑی سی روشنی ڈالتے ہیں، پہلے تاریخ کے جھروکوں میں زرا سی "جھاتی" ڈالتے ہیں، پھر حال کو دیکھتے ہوئے مستقل کا اندازہ لگاتے ہیں 👇🏽
استاد محترم @shafqatmm1 کا موقف ہے کہ رجیم چینج کو ریورس گیئر لگنا اوکھی گل اے، جبکہ پیارے بھائی @Rsheikh95 اس بارے پر امید ہے کہ ریورس گیئر لگ جانڑا

ایک کہاوت ہے کہ پُلوں کے نیچے سے بہت پانی گزر چکا
ساتھ ہی ایک اور کہاوت ہے کہ
سیاست میں کوئی چیز حتمی نہیں ہوتی
اب میں نہیں اداروں کی تاریخ بتاتی ہے کہ پاکستان میں جب جس کا دا لگا اس نے رج کے سیاست سیاست کھیلی، باقی کوئی چاہے تو انکار کرتا رہے لیکن پاکستان کی تاریخ اتنی پرانی نہیں پاکستانی بھول جائیں، ہاں زود فراموش ہیں یاد نہ رکھنا چاہیں تو الگ بات ہے

یہی نواز شریف و کمپنی تھی
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(