Malik Profile picture
#❤️🇵🇰 معروف نظم(میں جب بچہ تھا، تو اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے تھے)کا #شاعر #لکھاری #Memer
Feb 2, 2023 27 tweets 8 min read
(1/27) انٹرنیٹ پر ایک اور دنیا بھی موجود ہے، جو ڈیپ ویب اور ڈارک ویب کہلاتی ہے۔ ڈیپ ویب اور ڈارک ویب کیا ہیں ؟ اور کس طرح کام کرتی ہیں ؟ اس بارے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد زیادہ معلومات نہیں رکھتی۔ آج کی تحریر میں ہم ڈیپ ویب اور ڈارک ویب کے بارے میں جانیں گے ۔

ہم جو انٹر نیٹ (2/27) استعمال کرتے ہیں اس میں کوئی بھی ویب سائٹ اوپن کرنے کے لیے تین بار WWW لکھناپڑتا ہے۔ جس کا مطلب ہے ورلڈوائڈ ویب، اسے سرفس ویب، اور لائٹ ویب بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن آپ کے لیے سب سے حیرت انگیز بات یہ ہوگی کہ دن رات استعمال کرکے بھی جس انٹر نیٹ کو ہم ختم نہیں کرسکتے یہ کل
Jan 8, 2023 22 tweets 6 min read
(1/22) رجیم چینج، ایشین بلاک، دہشتگردی، افغانستان، امریکی امداد، قومی حکومت
ایک تھریڈ (حصہ سوم)
تحرہر: ملک محمد اسد @Asadyaat

جیسا کہ پہلے عرض کر چکا کہ اس خطہ میں رہنا امریکہ کی مجبوری ہے جبکہ پاکستان کے حصے جو زمین کا ٹکڑا آیا اسکا سٹریٹیجیکلی اہم ہونا اللہ کی نعمت ہے جسے ہم (2/22) نے من حیث القوم ایک زحمت بنا لیا، ویسے تو میں اس بات پہ بھی یقین کم ہی رکھتا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں بلکہ ہم تو ایک ہجوم تھے، مختلف انواع اقسام کا ہجوم جسے ایک دھاگے میں پرونے کی کوشش کی گئی اور اس کوشش پہ پہلی ضرب ہمارے بندر نے کامیابی سے 1971 میں لگائی، دیگر بحث سے قطع
Jan 8, 2023 31 tweets 8 min read
(1/31) رجیم چینج، ایشین بلاک، دہشتگردی، افغانستان، امریکی امداد، قومی حکومت
ایک تھریڈ (حصہ دوم)
تحرہر: ملک محمد اسد @Asadyaat
اب مسئائل تو ہمیشہ سے ہوتے ہیں، ہر حکمران کو ہوتے ہیں اور کسی حکومت میں بھِی سب کچھ مکمل طور پر اچھا نہیں ہوتا، ہاں تولنا پڑتا ہے کہ اچھے اور برے میں (2/31) کیا چیز حاوی ہے اور اچھائی زیادہ ہو، ملکی مفادات کی حفاظت ہو رہی ہو، مجموعی ملکی ترقی میں اضافہ ہو رہا ہو تو وہ حکومت تسلی بخش یا اچھی حکومت سمجھی جاتی ہے، باقی میں اس چیز کا حامی ہوں کہ خالص عوامی سپورٹ سے اگر فضل الرحمٰن، نواز شریف، شہباز شریف، زرداری یا بلاول بھی حکومت
Jan 8, 2023 25 tweets 6 min read
(1/24) رجیم چینج، ایشین بلاک، دہشتگردی، افغانستان، امریکی امداد، قومی حکومت
ایک تھریڈ (حصہ اول)
تحرہر: ملک محمد اسد @Asadyaat
جب بھی پاکستان کی تاریخ لکھی جائے گی تو عمران خان کی حکومت ہٹائے جانے کو سب سے اہم اور تاریخ کا رخ موڑنے والا واقعہ لکھا جائے گا
ساتھ ہی سہولتکاروں اور (2/24) کٹھپتلیوں کے کردار بھی سیاہ ترین روشنائی میں تحریر کیئے جائیں گے، وجوہات آگے چل کر بتاتا ہوں۔
خیر کسی بھی حتمی نتیجہ پر پہنچنے کے لیئے ماضی قریب کے چند واقعات اور ان خبروں پر نظر ثانی ڈالتے ہیں جو خبریں اس وقت صرف خواہش معلوم ہوتی تھیں
یوں تو موجودہ حالات کو سمجھنے کے
Jan 7, 2023 8 tweets 2 min read
(1/8) زنانہ ناموں کا لوچا
از قلم: مبشر عزیز

بعض نام تو اتنے زنانہ ہوتے ہیں کہ بندہ دھوکا ہی کھاجاتا ہے۔ جب میں ابو ظہبی میں ہوتا تھا اور دفتر سے باہر سگریٹ کا سُٹا لگانے کی تیاری کررہا تھا تو میرے کانوں میں اچانک اپنے بھارتی ساتھی کی آواز کان میں پڑی کہ ”رادھا! (2/8) کہاں ہو تم؟ لفٹ میں! اچھا میں آتا ہوں“ اور وہ فون رکھ کر اٹھنے لگا تو میں نے کہا ”یار بیٹھا رہ میں باہر جارہا ہوں تو دروازہ کھول دوں گا“ ـ۔۔۔
ہمارے دفتر کے خودکار دروازے کارڈ سے کھلتے تھے۔ میری بات سن کر میرے تمام ساتھی بشمول خواتین کے حیرانگی سے مجھے
Jan 7, 2023 6 tweets 3 min read
(1/6) ایک صحتمند مرد کے عورت سے جماع کرنے کے بعد جو منی خارج ہوتی ہےاس میں400 ملین سپرمز موجود ہوتے ہیں۔لہذامنطق کے مطابق،اگر اس مقدار میں نطفہ کو رحم میں جگہ مل جاتی ہے تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
جبکہ یہ 400ملین اسپرم،ماں کی بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے (2/6) ہیں اور اس دوڑ میں صرف 300 سے 500 سپرم ہی بچ پاتے ہیں۔
اور باقی؟وہ راستے میں ہی تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔یہ 300سے 500 سپرم ہیں جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ان میں سے صرف ایک،جی ہاں صرف ایک بہت ہی مضبوط سپرم ہوتا ہے،جو بیضہ میں داخل ہوکر فرٹیلائز
Jan 5, 2023 4 tweets 2 min read
(1/4) یہ کسی لاٹری کی دکان نہیں بلکہ پاکستان کے ایک مشہور دربار کے تالاب کا منظر ہے. تالاب میں دو فٹ تک پانی بھرا ہوا ہے. لوگوں نے اس میں پیسے، کھلونے اور مختلف چیزیں پھینک رکھی ہیں. میرے اندازے کے مطابق تقریباً 3 لاکھ روپے تالاب کے پانی میں موجود ہیں
جبکہ گیندیں، Image (2/4) گڑیاں، اور دوسرے بہت سے کھلونے بھی پانی میں تیر رہے ہیں.
اس عمل کا مقصد؟؟؟؟
مقصد یہ ہے کہ اس تالاب میں پیسے یا کھلونے پھینکو تو اولاد ہوگی....

دربار کی دوسری طرف بیری کا پرانا درخت ہے. جس کے نیچے خواتین نے چادریں بچھائی ہوئی ہیں
اس نیت سے کہ اگر اس چادر پر
Dec 25, 2022 20 tweets 5 min read
احمقوں کی جنت
تحریر: اسد
جس دن یہ خبر out ہوئی کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک پیج پر نہیں رہے فوراً ہی خبر کی تردید کر دی گئی، فواد چوہدری نے بھی ببانگ دہل کہا کہ سب پراپیگنڈا ہے
چند لفافہ صحافی جو شاید آنے والے حالات کے لیے ماحول بنا رہے تھے انہوں نے پہلے ہی خان مخالف بیانیہ کی ترویج شروع کر دی، چند خان کے حامی صحافیوں نے بھی عوام کو یہی بتایا کہ ایسا کچھ نہیں ہونے والا اور کچھ ہم جیسے منچلے بھی تب تک یہی سمجھ رہے تھے کہ ارے یہ تو وہی فوج ہے جس کے لیے ہم اپنے پلے سے اپنا وقت ضائع کر کے ففتھیئے بنے تھے، کہتے ہیں نہ خوش فہمی بعض اوقات غلط فہمی سے
Dec 23, 2022 6 tweets 2 min read
(1/6) *بے جا سوالات کا خطرناک رجحان*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک شخص نے مشہور تابعی امام شعبی سے داڑھی پر مسح کرنے کا مسئلہ پوچھا.
انہوں نے کہا :
انگلیوں سے داڑھی کا خلال کر لو.
وہ شخص بولا :
مجھے اندیشہ ہے کہ داڑھی اس طرح بھیگے گی نہیں۔
امام (2/6) شعبی نے جواب دیا :
پھر ایک کام کرو، رات کو ہی داڑھی پانی میں بھگو دو.😂
📜 المراح فی المزاح:ص 39

امام شعبی سے ہی ایک شخص نے پوچھا :
کیا حالت احرام میں انسان اپنے بدن کو کھجلا سکتا ہے؟
انہوں نے کہا : ہاں.
وہ شخص بولا : کتنا کھجلا سکتا ہے؟
انہوں نے جواب دیا :
Dec 17, 2022 15 tweets 4 min read
(1/15) ★پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی‘ اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا، وہ ٹیوشن پڑھا کر گزر بسر کرتی تھی، 19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی، بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی لینے لگا وہ بھی اس کی طرف مائل ہوگئی چنانچہ (2/15) دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا لیکن جب لڑکے کی ماں کو پتہ چلا تو اس نے آسمان سر پر اٹھا لیا
اس نے مانیا کو کان سے پکڑا اور پورچ میں لا کھڑا کیا، اس نے آواز دے کر سارے نوکر جمع کئے اور چلا کر کہا:
دیکھو یہ لڑکی جس کے پاس پہننے کیلئے صرف ایک فراک ہے، جس کے جوتوں کے
Dec 15, 2022 6 tweets 2 min read
(1/6) روسی ادب سے ایک شہکار مختصر افسانہ

بس اسٹاپ پر ایک بوڑھا شخص اور ایک حاملہ عورت بس کے آنے کا انتظار کر رہے تھے۔

بوڑھا شخص تجسس سے عورت کے پیٹ کی طرف دیکھ رہا تھا۔
بوڑھے نے پوچھا: آپ کس مہینے میں ہیں..؟

عورت پریشان ہو گئی اس کے اداس چہرے سے پریشانی صاف عیاں تھی.. Image (2/6) پہلے تو اس نے بوڑھے شخص کے سوال پر کوئی توجہ نہیں دی، پھر چند لمحوں بعد اس نے جواب دیا: میں تئیسویں ہفتے میں ہوں۔

بوڑھے نے پھر پوچھا: کیا یہ آپ کی پہلی پیدائش ہے؟

عورت نے جواب دیا: ہاں!

بوڑھے شخص نے کہا: پریشان ہونیکی ضرورت نہیں، فکر نہ کرو، سب ٹھیک ہو جائے
Dec 14, 2022 4 tweets 2 min read
(1/4) امریکی شہری جوناتھن لی رچز یہ دنیا کا عجیب و غریب انسان ہے یہ دنیا میں سب سے زیادہ مقدمات لڑنے والا شخص کہلاتا ہے.

اس نے سب سے پہلا مقدمہ اپنی ماں کے خلاف درج کروایا کہ ماں نے ان کی تربیت اچھی نہیں کی ہے یہ کیس جیت گیا اور 20 ہزار ڈالر معاوضہ اسے ملے.

اس نے اپنے Image (2/4) دوستوں،اپنے اساتذہ،اپنے ہمسایہ،اپنے رشتہ دار،اپنی منگیتر،پولیس آفیسران،ججز،مشہور کمپنیوں حتی کہ جارج بش پر بھی مقدمات کئے.

مختلف عدالتوں میں ان کی طرف سے داخل کئے گئے مقدمات کی تعداد 2600 ہوگئی،ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ میں شامل کیا گیا اس نے گنیز بک آف ورلڈ مالکان کے
Dec 5, 2022 6 tweets 3 min read
(1/6) Be Alert ⚠️ on Motorway

موٹر وے پر گاڑیاں کیسے چھینی جارہی ہیں:
گزشتہ روز ایم فور موٹر وے (فیصل آباد سے ملتان )پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا ڈرائیونگ کے دوران گوجرہ انٹرچینج سے آگے مجھے ایک گاڑی کے ڈرائیور نے رکنے کا اشارہ کرنا شروع کیا کبھی وہ لائٹیں دیتا رہا کبھی رکنے (2/6) کا اشارہ کرتا رہا البتہ میں نے گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی جب بلکل برابر آئی تو فرنٹ پر بیٹھے دو لوگ بار بار کہنے لگے آپ کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہے سائیڈ پر لگا لیں البتہ میری گاڑی بلکل صحیح چل رہی تھی میں نے پھر بھی گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی میں چار لوگ تھے جو بار بار کہتے رہے
Dec 5, 2022 7 tweets 3 min read
(1/7) اہل_عرب

جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق،،،
دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے .
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ اس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے (2/7) گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے ،
یا زیادہ ہوسکتی ہے ،
تو وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں (گوشت کے بغیر) ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر اپنے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور انتہائی قریبی دوستوں میں تقسیم کرتے
جبکہ گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش کیا
Dec 4, 2022 4 tweets 2 min read
(1/4) یہ آخری لوگ ہیں 😢
نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں. تقریباً اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہے. ان کی سوچ، ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا. ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو. خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں، (2/4) غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے ان سے سیکھو. اُن لوگوں کے دکھ درد، جن کو آپ جانتے بھی نہ ہوں کیونکر شریک ہوا جائے یہ نسل بہت اچھے سے جانتی ہے. نئی نسل صرف اس چیز کو ترک کرنے کا نقصان ہی گِن لے تو بہت ہے. ہم لاکھ دعوے کریں مگر صحیح معنوں میں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دو
Nov 27, 2022 11 tweets 3 min read
(1/11) تحریر: ضیغم قدیر

یہ تصویر آپکے خلئے کی سب سے ڈیٹیلڈ تصویر ہے۔

اس تصویر میں نظر آنے والی وہ دنیا ہے جو آپ کے جسم میں موجود کھربوں خلئیوں میں سے ایک خلئے کے اندر کی دنیا ہے۔ ایک خلئے کے اندر ایک سیکنڈ میں ہزاروں لاکھوں کیمیائی تعامل ہو رہے ہوتے ہیں۔

اس تصویر کے حیران (2/11) کُن ہونے کے لئے کیا بات ہے؟

ایک خلئیہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ اس کا سائز اتنا کم ہوتا ہے۔ اتنے کم سائز کے خلئے کے اندر ہمار ڈی این اے بھی موجود ہوتا ہے۔ ڈی این اے کا سائز ایک میٹر کے دو کھربوویں حصے جتنا ہوتا ہے۔ جس میں تین ارب بیس پئیر ہوتے ہیں۔ اگر ہم ڈی این اے کو
Nov 26, 2022 4 tweets 3 min read
We were foot soldiers in your 5th gen war
We paid the price with time, effort & money
While you reaped the benefits
We were killed, bombed & slaughtered on the hands of those, created by you
But we bore
We Loved you, adored you believing you to be our saviors
#ActualWarInPakistan We chanted, celebrated, got sad, wept all for you
We the people prayed for you in all our prayers, on our Eids & Jumahs
We made you sacred
& then? Then you turned on us
You sold us
You binded us & threw to the hungry wolves
U turned upon us,
#چلو_سب_پنڈی_چلو
#ActualWarInPakistan
Nov 25, 2022 28 tweets 11 min read
(1/28) امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنا صدر ٹرمپ کا انفرادی فعل نہیں ہے۔ یہ امریکا کی بطور ریاست پالیسیوں کے تسلسل کا حصہ ہے۔ امریکا کے سابق صدور خواہش کے باوجود مصلحتوں کی وجہ سے جس پر عمل نہیں کرسکے۔ صدر ٹرمپ اندرون ملک جس طرح مسائل کا شکار
#ActualWarInPakistan (2/28) ہیں،تمام حلقوں کی طرف سے جس طرح ان کی مخالفت کی جارہی ہے ایسے میں انہیں کسی طاقتور لابی کی حمایت کی ضرورت ہے اور امریکا میں یہودیوں سے بڑھ کر طاقتور لابی کوئی نہیں۔ ماضی میں بھی امریکی حکمران یہودیوں کی تائید کے خواہاں رہے ہیں۔ انہوں نے ایسے
#ActualWarInPakistan
Nov 25, 2022 17 tweets 7 min read
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ کو یہودیوں نے اپنے حق کیلئے بھرپور استعمال کیا اب وہ گریٹر اسرائیل کے قیام کیلئے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب دھکیل رہے ہیں ۔یہاں کے قدرتی ذخائر کو قابو میں لا کر ہی گریٹر اسرائیل کی راہ ہموار کی جا
#ActualWarInPakistan سکتی ہے۔کیو نکہ فرقہ وارانہ لڑائی ہی اس جنگ کو ایندھن فراہم کرے گی اس لئے خانہ جنگی شروع کر دی گئی تاکہ یہ کمزور ہو کر یہود و نصاریٰ سے مدد مانگیں ‘بدلے میں یہود کی غلامی قبول کر لیں اور پھر گریٹر اسرائیل کی کالونی بن جائیں؛چنانچہ مشرقِ وسطیٰ کو تباہ
#ActualWarInPakistan
Nov 25, 2022 35 tweets 14 min read
‘‘( نقل کفر۔ کفر نہ باشد )۔ اسی اخباری اطلاع میں عواد یا یوسف کوبراک حکومت کا مذاق اڈاتے ہوئے پوچھتا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ کسی معاہدے کی کیا ضرورت ہے، وہ وزیر اعظم براک کو مخاطب کرکے کہتا ہے کہ
#ActualWarInPakistan (براک تم ان سانپوں کو ہمارے دوش بدوش کیوں لانا چاہتے ہو، ، تمہیں ذرا بھی عقل نہیں )، اور یروشلم پوسٹ ۵ اگست ۲۰۰۰ کی اطلاع کے مطابق مجمع نے تالیوں کی گونج سے ان ریمارکس کو سراہا، یہ چند جملے اہل یہود کی سوچ و فکر اور یرو شلم سے متعلق ان کے نقطہ نگاہ کی
#ActualWarInPakistan
Nov 25, 2022 11 tweets 4 min read
(1/11) Greater Israel is an expression. It has a biblical and political meaning to it that varied and evolved over time. It is known as the Zionist Plan for the Middle East. Know all about it below
GreaterIsrael
The war between Israel and Palestine is more
#ActualWarInPakistan (2/11) than a century old now and still is not under rest. Many International Organizations, historians and IR watchers are now under the impression of Israels bigger plans of Greater Israel in the picture. It has always been doubted that Israel has tried
#ActualWarInPakistan