اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ کو یہودیوں نے اپنے حق کیلئے بھرپور استعمال کیا اب وہ گریٹر اسرائیل کے قیام کیلئے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب دھکیل رہے ہیں ۔یہاں کے قدرتی ذخائر کو قابو میں لا کر ہی گریٹر اسرائیل کی راہ ہموار کی جا
#ActualWarInPakistan
سکتی ہے۔کیو نکہ فرقہ وارانہ لڑائی ہی اس جنگ کو ایندھن فراہم کرے گی اس لئے خانہ جنگی شروع کر دی گئی تاکہ یہ کمزور ہو کر یہود و نصاریٰ سے مدد مانگیں ‘بدلے میں یہود کی غلامی قبول کر لیں اور پھر گریٹر اسرائیل کی کالونی بن جائیں؛چنانچہ مشرقِ وسطیٰ کو تباہ
#ActualWarInPakistan
کرنے کیلئے خونیں کھیل کھیلتے ہوئے اْسے فسادات کی آگ میں دھکیل دیا گیا ہے اور ایرانی سائنسدان کا قتل بھی اسی مذموم سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔افغانستان سے امریکی انخلا نے اگر ایک طرف ہندوستان کو پریشان کر رکھا ہے تو دوسری جانب مڈل ایسٹ سے
#ActualWarInPakistan
امریکی فوج کی واپسی نے بھی اسرائیل میں ہلچل مچا رکھی ہے۔ اب اسرائیل نہیں چاہتا کہ مشرقِ وسطیٰ سے امریکہ
#ActualWarInPakistan
نکلے۔ امریکی سر پرستی میں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ جس کے تحت متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرکے سفارتی ،تجارتی ،دفاعی سمیت لاتعداد شعبوں میں تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیاہے استعماری قوتیں اس نازک صورتحال
#ActualWarInPakistan
سے پوری طرح فائدہ اٹھا رہی ہیں ۔امریکا سمیت عالمی برادری نوے کی دہائی سے اوسلو معاہدے کے تحت خطے میں دو ریاستوں کے قیام کے لیے کوشاں رہیں۔ غرب اردن کا علاقہ یہودی عقیدے کے اعتبار سے اسرائیل کا اٹوٹ انگ ہے جس پر اسرائیل نے
#ActualWarInPakistan
1967ء سے قبضہ کر رکھا ہے۔پچھلی چند دہائیوں میں اسرائیل ان مقبوضہ علاقوں میں ’’نئے زمینی حقائق‘‘ قائم کرنے کی پالیسی پر گامزن رہا ہے، جس کے تحت وہاں نئی یہودی کالونیاں بنا کر دنیا بھر سے یہودی خاندانوں کو بسایا جا رہا ہے۔اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں
#ActualWarInPakistan
سفارتی اعتبار سے مضبوط کرنے میں جہاں امریکا کا ہاتھ موجود ہے وہاں مشرق وسطیٰ کی موجودہ معاشی صورتحال بھی اسے
#ActualWarInPakistan
اسرائیل کے قریب لانے پر مجبور کررہی ہے دوسری جانب یہ تلخ حقیقت بھی اپنی جگہ موجود ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان پائی جانے والی ’’پراکسی وار‘‘بھی اسرائیل کو غیر معمولی فائدہ پہنچارہی ہے۔ بلا شبہ اس وقت امریکا کا مشرق وسطیٰ کی سیاسی
#ActualWarInPakistan
عاشی صورتحال پر مکمل کنٹرول ہے اور ایسے میںمشرق وسطیٰ کے حوالے سے امریکا کا نام نہاد ’’امن منصوبہ ‘‘ اسرائیل کو کس قدر سفارتی تقویت فراہم کرسکتا ہے۔
#ActualWarInPakistan
تاریخ کے اوراق پلٹے تو ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ یروشلم کو حاصل کرنے کی تڑپ عرب یہود کی اتنی شدید نہیں جتنی یورپی صیہونیوں نے ظاہر کی اور تاریخ
#ActualWarInPakistan
اس بات کی بھی گواہ ہے کہ حضر ت عمر ؓنے یروشلم کو645ء میں فتح کیا تو ایک قطرہ لہو بھی نہیں بہا ، دوسری بار ایوبی نے1187ء میںیروشلم کو فتح کیا تو اعلان ہوا کہ آج سب کے لئے امان ہے لیکن جب صیہونیوں نے1099ء میں یروشلم فتح کیا تو تاریخ کے ان ابواب سے اب تک
#ActualWarInPakistan
لہو ٹپک رہا ہے اور حد یہ کہ بیت المقدس میں پناہ لئے ہوئے 70ہزار سے زیادہ مسلم بچے بوڑھے ، جوان اور عورتوں میں سے کوئی زندہ نہیں بچا۔ ریاست اسرائیل کا وجود یورپین یہودیوں نے توریت کی اْن آیات کو بنایا ہوا ہے جن میں ارض مقدس ان کو عطا کئے
#ActualWarInPakistan
جانے کا وعدہ کیا گیا تھا اور یہاں سب سے پہلے حضرت دائود علیہ اسلام نے سلطنت قائم کی تھی۔ڈیوڈ بن گورین ، اسرائیلی پہلے وزیر اعظم نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ عہد نامہ عتیق ہماری سر زمین اسرائیل کی ملکیت کی دستاویز ہے ۔ عالمی حالات و واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ
#ActualWarInPakistan
یہود نے اپنا ایک ورلڈ آرڈر تخلیق کیا ہواہے جس کے دائرے میں ساری دنیا کی سیاست اس وقت ان کی منشا اور مرضی کے مطابق گھوم رہی ہے اور اہل دانش ،یروشلم اور اسلام پر نظر رکھنے والے اس بات کے قائل ہیں کہ اہل یہود امریکہ کو ایک ٹشو پیپر کی طرح
#ActualWarInPakistan
پھینک دیں گے۔ بن گورین کا یہ بیان صہیونی گھنائونے کھیل کا عکس ہے ’’ مسیحااسرائیل میں ایک حکومت قائم کرے گا جو تمام دنیا کی حکومتوں کا مرکز ہوگی اور تمام غیر یہودی
#ActualWarInPakistan
اقوام اس کے ماتحت اور غلام ہوں گے ۔اس لئے بہتر ہے کہ عرب ممالک اور عالم اسلام یہ بات سمجھ لیں کہ گریٹر اسرائیل اور ہیکل سلیمانی کی تعمیر میں صیہونی کسی بھی طرح کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور ان سے کئے گئے معاہدات بھی اسی ناپاک منصوبے کا حصہ ہیں۔
#ActualWarInPakistan

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ملک محمد اسد

ملک محمد اسد Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Asadyaat

Nov 27
(1/11) تحریر: ضیغم قدیر

یہ تصویر آپکے خلئے کی سب سے ڈیٹیلڈ تصویر ہے۔

اس تصویر میں نظر آنے والی وہ دنیا ہے جو آپ کے جسم میں موجود کھربوں خلئیوں میں سے ایک خلئے کے اندر کی دنیا ہے۔ ایک خلئے کے اندر ایک سیکنڈ میں ہزاروں لاکھوں کیمیائی تعامل ہو رہے ہوتے ہیں۔

اس تصویر کے حیران Image
(2/11) کُن ہونے کے لئے کیا بات ہے؟

ایک خلئیہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ اس کا سائز اتنا کم ہوتا ہے۔ اتنے کم سائز کے خلئے کے اندر ہمار ڈی این اے بھی موجود ہوتا ہے۔ ڈی این اے کا سائز ایک میٹر کے دو کھربوویں حصے جتنا ہوتا ہے۔ جس میں تین ارب بیس پئیر ہوتے ہیں۔ اگر ہم ڈی این اے کو
(3/11) ایک خلئے سے باہر نکال کر اس کو ان فولڈ کریں تو اسکی لمبائی دو میٹر ہو سکتی ہے۔

جبکہ ہمارے جسم میں موجود سیلز یا خلئیوں کی مکمل تعداد کھربوں میں ہے۔ اگر ان میں موجود ڈی این اے کو ہم ان فولڈ کریں تو اس دھاگے کی لمبائی پورے نظام شمسی سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔

اسکے علاوہ
Read 11 tweets
Nov 26
We were foot soldiers in your 5th gen war
We paid the price with time, effort & money
While you reaped the benefits
We were killed, bombed & slaughtered on the hands of those, created by you
But we bore
We Loved you, adored you believing you to be our saviors
#ActualWarInPakistan
We chanted, celebrated, got sad, wept all for you
We the people prayed for you in all our prayers, on our Eids & Jumahs
We made you sacred
& then? Then you turned on us
You sold us
You binded us & threw to the hungry wolves
U turned upon us,
#چلو_سب_پنڈی_چلو
#ActualWarInPakistan
Your Masters like rabid dogs. You torn our trust into pieces, you shattered our perception of of your self
We the people might be losers in short term, we might bear the burden in long term but in the scripture of History, you'll be the
#چلو_سب_پنڈی_چلو
#ActualWarInPakistan
Read 4 tweets
Nov 25
(1/28) امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنا صدر ٹرمپ کا انفرادی فعل نہیں ہے۔ یہ امریکا کی بطور ریاست پالیسیوں کے تسلسل کا حصہ ہے۔ امریکا کے سابق صدور خواہش کے باوجود مصلحتوں کی وجہ سے جس پر عمل نہیں کرسکے۔ صدر ٹرمپ اندرون ملک جس طرح مسائل کا شکار
#ActualWarInPakistan
(2/28) ہیں،تمام حلقوں کی طرف سے جس طرح ان کی مخالفت کی جارہی ہے ایسے میں انہیں کسی طاقتور لابی کی حمایت کی ضرورت ہے اور امریکا میں یہودیوں سے بڑھ کر طاقتور لابی کوئی نہیں۔ ماضی میں بھی امریکی حکمران یہودیوں کی تائید کے خواہاں رہے ہیں۔ انہوں نے ایسے
#ActualWarInPakistan
(3/28) اقدامات کیے جن سے انہیں یہودیوں اور اسرائیل کی تائید اور حمایت حاصل رہے اور اسرائیل مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے۔ عراق پر امریکا کا حملہ دراصل گریٹر اسرائیل کی طرف پیش رفت تھی۔ امریکا اقوام متحدہ کو بھی یہودی ریاست کی توسیع کے لیے اپنی
#ActualWarInPakistan
Read 28 tweets
Nov 25
‘‘( نقل کفر۔ کفر نہ باشد )۔ اسی اخباری اطلاع میں عواد یا یوسف کوبراک حکومت کا مذاق اڈاتے ہوئے پوچھتا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ کسی معاہدے کی کیا ضرورت ہے، وہ وزیر اعظم براک کو مخاطب کرکے کہتا ہے کہ
#ActualWarInPakistan
(براک تم ان سانپوں کو ہمارے دوش بدوش کیوں لانا چاہتے ہو، ، تمہیں ذرا بھی عقل نہیں )، اور یروشلم پوسٹ ۵ اگست ۲۰۰۰ کی اطلاع کے مطابق مجمع نے تالیوں کی گونج سے ان ریمارکس کو سراہا، یہ چند جملے اہل یہود کی سوچ و فکر اور یرو شلم سے متعلق ان کے نقطہ نگاہ کی
#ActualWarInPakistan
وضاحت کے لئے کافی ہونے چاہئیں، لیکن اس بات کو ہمیں مدِ نظر رکھنا لازمی ہوگا کہ صلیبی جنگیں اور یروشلم کو حاصل کرنے کی تڑپ عرب یہود کی اتنی شدید نہیں رہی ہے جتنی کہ یورپی صیہونیوں نے ظاہر کی ہے اور تاریخ اس بات کی بھی گواہ ہے کہ حضر ت عمر ؓ نے یروشلم کو۶۴۵ء
#ActualWarInPakistan
Read 35 tweets
Nov 25
(1/11) Greater Israel is an expression. It has a biblical and political meaning to it that varied and evolved over time. It is known as the Zionist Plan for the Middle East. Know all about it below
GreaterIsrael
The war between Israel and Palestine is more
#ActualWarInPakistan
(2/11) than a century old now and still is not under rest. Many International Organizations, historians and IR watchers are now under the impression of Israels bigger plans of Greater Israel in the picture. It has always been doubted that Israel has tried
#ActualWarInPakistan
(3/11) to fulfill its Zionist Plan for the Middle East and is slowly acceding territories to make it happen. Take a look below at what Greater Israel is and why is it not acceptable to the Palestinians and the Muslim world?

Greater Israel: What is it?
#ActualWarInPakistan
Read 11 tweets
Nov 25
پاکستان و جمہوریت

دیکھیں جی DPs بدل لی گئیں
لُونڑ لیگ والے طعنے طشنے دینے لگے
سر پہ بٹھا لیا
لیکن
اب لیکن ویسے تو لڑائی ہوتی ہے لیکن چلیں اس لیکن پہ تھوڑی سی روشنی ڈالتے ہیں، پہلے تاریخ کے جھروکوں میں زرا سی "جھاتی" ڈالتے ہیں، پھر حال کو دیکھتے ہوئے مستقل کا اندازہ لگاتے ہیں 👇🏽
استاد محترم @shafqatmm1 کا موقف ہے کہ رجیم چینج کو ریورس گیئر لگنا اوکھی گل اے، جبکہ پیارے بھائی @Rsheikh95 اس بارے پر امید ہے کہ ریورس گیئر لگ جانڑا

ایک کہاوت ہے کہ پُلوں کے نیچے سے بہت پانی گزر چکا
ساتھ ہی ایک اور کہاوت ہے کہ
سیاست میں کوئی چیز حتمی نہیں ہوتی
اب میں نہیں اداروں کی تاریخ بتاتی ہے کہ پاکستان میں جب جس کا دا لگا اس نے رج کے سیاست سیاست کھیلی، باقی کوئی چاہے تو انکار کرتا رہے لیکن پاکستان کی تاریخ اتنی پرانی نہیں پاکستانی بھول جائیں، ہاں زود فراموش ہیں یاد نہ رکھنا چاہیں تو الگ بات ہے

یہی نواز شریف و کمپنی تھی
Read 19 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(