صرف ساڑھے3 سال کی قلیل مدت میں
عمران کے کارنامے *
1احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام #ActualWarInPakistan
12خدمت ای مراکز کا قیام
13نیب کو با اختیار بنانا
14راست پروگرام
15سیرت النبی یونیورسٹی کا قیام
16ٹورازم کا فروغ
17بلین ٹری سونامی کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
23۔بھاشا، مہمند اور داسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔ 21نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔ اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
31۔پی آئی اے، پی ٹی وی اور این ایچ اے کو منافع بخش ادارہ بنانا
32۔زمینوں کی ڈیجیٹلائزیش
33۔ دنیا کی 11ویں بڑی آئل ریفائنری کا قیام
34۔KPK میں یتیم خانے اور اولڈ ہوم کا قیام
35۔سری لنکا کے مسلمانوں کو مرنے کے بعد جلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائی
36۔کشمیر اور فلسطین کی آواز اٹھائی
37۔سکولوں میں صبح درود شریف اور قرآن پاک کی تعلیم کا آغاز
38۔قرآن کی تعلیم کے بغیر ڈگری دینے کا قانون ختم کرنا
39۔ یکساں نظام تعلیم لاگو کرنے کی کوشش
40۔ ریکوڈک منصوبے پر کام
41۔سعودی عرب سے مزدوروں کی رہائی۔
42۔پوری دنیا کی حاکمیت صرف اللہ کے پاس ہے اس چیز کو پوری دنیا
میں باور کرانا ۔
43۔قوم کے اندر خوداری پیدا کرنا 44- کورونا کا بے مثال مقابلہ پاکستانی عوام کیلئے سب کچھ کھول کر ڈوبتی معیشت،کاروبار اور ایکسپورٹس کو نئی بلندی پر لیجاکر دنیا کو حیران کردیا
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک لاہوریے دوست کی کہانی اسی کی زبانی
زندہ دلانے لہور
ویک اینڈز پر باہر کھانا کھانے کی عیاشی میں بھی کرلیتا ہوں۔ آج ہفتے کا دن تھا تو حسب عادت اپنے پسندیدہ ریسٹورنٹ جاپہنچا۔ ویسے تو اس ریسٹورنٹ کی تمام ڈشز ہی اسپیشل ہوتی ہیں۔ چکن کڑاھی، مٹن کٹراھی، کٹاکٹ، افغانی کڑاھی،
مٹن فرائی، چانپ، دم پخت، فرائی گوشت، چرغہ، تندوری روسٹ وغیرہ۔۔ میری سب سے پسندیدہ ڈش مٹن فرائی چانپ ہے، رائتہ، گرم تل والے نان اور سلاد کے ساتھ انتہائی لطف دیتی ہے۔ سو ہم بھی مٹن فرائی چانپ کا آرڈردے کر سامنے رکھی پلیٹ سے چھوٹے چھوٹے پاپڑ نما اسنیکس کو ٹونگنے لگے
۔کوئی بیس منٹ بعد ویٹر نے ٹیبل پر آرڈر سرو کردیا۔ گرم گرم بھاپ اڑاتی فرائی چانپیں۔ ایک لقمہ نان کے ساتھ لیا تو ذائقہ کچھ عجیب سا محسوس ہوا۔ دوبارہ ایک لقمہ لیا لیکن وہ ذائقہ نہیں۔ ویٹر کو بلایا، اُس سے دریافت کیا وجہ ہے بھائی یہ آج وہ ذائقہ کیوں نہیں جو ہمیشہ ہوتا ہے؟
منقول
یہ ظلم آخر کب تک؟ .
میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیے
میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔
•........ دل کا دورہ پڑا
ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں... 9,000/= روپے۔ انجکشن کی اصل قیمت روپے ہے۔ 700/سے 900/= روپے، جبکہ MRP روپے ہے۔
9,000/=! آپ کیا کریں گے
……… ٹائیفائیڈ ہو گیا۔
ڈاکٹر نے لکھا۔ کل 14 مونوسیف لیں! تھوک قیمت 25/= ہسپتال کا کیمسٹ 53/= روپے دیتا ہے۔ آپ کیا کرتے ہیں؟؟
• ............،،،، گردے کی خرابی .ڈائلیسز تین دن میں ایک بار کیا جاتا ہے ..، ڈائیلاسز کیا جاتا ہے اور
انجکشن دیا جاتا ہے۔ MRP 1800 روپے
آپ کو لگتا ہے کہ میں اسے ہول سیل مارکیٹ سے اٹھاؤں گا...! پورے پاکستان میں تلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں نہیں مل رہا... کیوں؟
کمپنی کا سامان صرف ڈاکٹروں کو!!
انجکشن کی بنیادی قیمت 500/= ہے، لیکن اس کے ہسپتال میں ڈاکٹر کی MRP 1,800/= ہے۔
تا کہ جب بیٹا بڑا صاحب بن کر یہ کہے کہ آپ نے ہمارے لیے کیا کیا ہے تو وہ اس کو دکھائے اور بتائے کہ پیٹ میں آنے سے لیکر کمانے تک کا سفر جو طے کیا ہے وہ یہاں سے ہو کر بھی گزرا ہےاور سیکڑوں راتیں ایسی گزری جو تیری وجہ سے جاگ کر #قومی_زبان
گزاریں اور ایک رات تو تم اتنے بیمار ہو گئے تھے کہ وہ رات آج تک نہیں بھولتی۔
ماں بتائے کہ بیٹا سخت سردی کی ٹھٹھرتی کئ راتیں ایسی گزری میرے لعل میں نے تجھے خشک بستر پر سلایا اور خود تیرے پیشاب کیے ہوے ٹھنڈے بستر پر لیٹ گئی تا کہ میرا بیٹا سردی کی وجہ سے بیمار نا پڑ جائے
ماں بتائے کہ بچے تم کبھی کبھی ڈر جاتے تھے تو میں تمہیں کبھی بھی اکیلا نہیں چھوڑا کرتی تھی وہ کسی نے کہا تھا۔
مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش
اک روز میں نے کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے۔
گھروں میں اختلافات ہونا بچوں اور بڑوں کے خیالات کا آپس میں نا ملنا کوئی بڑی بات نہیں یہ
مسلمان ملکوں کی فوجیں ان کے لیے ایک مصیبت بن چکی ہیں .
"مسلمان ملکوں کی فوجوں میں بہت جلدی یہ احساس پیدا ہوگیا کہ آمریت کا اصل انحصار اُنہی کی طاقت پر ہے۔ یہ احساس بہت جلدی فوجی افسروں کو میدانِ سیاست میں لے آیا اور انہوں نے خفیہ سازشوں کے ذریعہ سے حکومتوں کے تختے
اُلٹنے اور خود اپنی آمریتیں قائم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ اب مسلمان ملکوں کے لیے اُن کی فوجیں ایک مصیبت بن چکی ہیں۔ اُن کا کام باہر کے دشمنوں سے لڑنا اور ملک کی حفاظت کرنا نہیں رہا بلکہ اب اُن کا کام یہ ھے کہ اپنے ہی ملکوں کو فتح کریں اور جو ہتھیار اُن کی قوموں نے
اُن کو مدافعت کے لیے دیے تھے اُنہی سے کام لے کر وہ اپنی قوموں کو اپنا غلام بنا لیں۔
اب مسلمان ملکوں کی قسمتوں کے فیصلے انتخابات یا پارلیمنٹوں میں نہیں بلکہ فوجی بیرکوں میں ہو رہے ہیں اور یہ فوجیں بھی کسی ایک قیادت پر متفق نہیں ہیں بلکہ
مجھے یہ آیت بہت پسند ہے جب اللہ پاک
حضرت موسٰی علیہ السلام کے ذریعہ تعجب
فرماتے ہیں بنی اسراٸیل پہ کہ ۔۔
"کیا تم بدل دینا چاہتے ہو ادنٰی درجہ کی چیز کو اُس چیز کے مقابلہ میں جوکہ برتر ہے ۔۔؟؟؟
کبھی کبھی ایسا ہی ہوتا ہے ناں کہ اللہ نے ہمارے لٸے بہت اعلٰی درجہ کا انتظام کیا
ہوتاہے ۔۔ایسا انتظام جو ہماری زندگی اور آخرت واسطے خیر کا باعث ہوتا ہے۔۔
اور ہم کیا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
وہ کم تر چیزیں مانگتے ہیں جو کہ نہ تو ہمیں دنیا میں فاٸدہ دیتی ہیں نہ آخرت میں ۔۔
بس اِس لٸے مانگتے ہیں کہ وہ خواہش ہوتی وقتی سکون واسطے ۔۔اُس کو حاصل کرنے واسطے ایڑیاں
رگڑتے ,روتے ,گڑگڑا کے مانگتے ہیں ۔۔
پر رب نہیں دیتا ، کیونکہ
میرا رب جانتا ہے کہ میرے بندے نے جو صبر کیا ہے
جو مشقت کاٹی ہے ،
وہ بڑی اعلی درجے کی ہے۔
وہ معمولی اور عام سی چیزیں یا چند خواہشیں
جن کے ہم امید وار ہوتے ہیں نہیں دیتا۔
وہ وہ قادر ہے ، دینے پہ بھی پر نہیں دیتا ۔۔
پی ڈی ایم مافیا کی اتحادی حکومت نے ریاست پاکستان کو قرضوں کے پہاڑ تلے دبا دیا
امپورٹڈ حکومت نے ابتدائی 6 ماہ میں 8 ہزار 9 سو 4 ارب کا بھاری بھرکم قرضہ حاصل کیا
ملکی قرضوں میں ہزاروں ارب روپے کا مزید اضافہ کردیا گیا
پاکستان کی برآمدات تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری جو کہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے
65 فیصدی انڈسٹری گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوجہ سے بند ہوچکی ہے
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے خطیر زر مبادلہ بھیج کر ملک کو بھرپور آکسیجن
فراہم کررہے ہیں انھوں نے اپنی رقوم بھجنے کا سلسلہ کم کر دیا کیونکہ وہ سمجھتے ہیں یہ چوروں کی حکومت ہے
ریاست پاکستان کو اتنا نقصان تو دشمن بھی نہ پہنچا سکا
جتنا نقصان ان غیر ملکی سازش کیوجہ سے ریاست پاکستان پر جبرا قابض حکمرانوں نے پہنچا دیا ہے
پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے