Afaq somroo Profile picture
کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 https://t.co/RaJee3SL3s
2 subscribers
Jun 25, 2023 5 tweets 2 min read
ساحر لدھیانوی کے جب لتا منگیشکر کے ساتھ اختلافات ہو گئے تو ساحر نے ایک نئی گلوکارہ "سدھا ملہوترہ" کی طرف بڑھانا شروع کیا۔ اسی دوران "سدھا ملہوترہ" سے ان کے عشق کی داستانیں عام ہونے لگیں اور دونوں شادی کرنے کے لئے آمادہ بھی ہو گئے۔ مگر "سدھا ملہوترہ"👇
#قومی_زبان کے والدین اس شادی کےخلاف تھے۔ لہٰذا انہوں نے "سدھا" کی شادی کہیں دوسری جگہ طے کردی۔
"سدھا ملہوترہ" کی ضد پر ہی ساحر اس کی منگنی میں شریک ہوئے اور انہوں نے وہاں بھری محفل میں اپنی مشہور زمانہ نظم "خوبصورت موڑ (چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں)"👇
#قومی_زبان
Mar 31, 2023 4 tweets 2 min read
بیگم نے موبائل مانگا شوھر نے کانپتے ھاتھوں سے موبائل دے دیا ..ساری چھان بین کی... جب کچھ نہ ملا تو تمام نمبر دیکھے... ایک نیا نمبر ملا اختر کے نام سے سیو تھا... تو فوراََ پوچھا یہ کس کا نمبر ہے ؟؟شوھر بیچارے نے کانپتے ہوئے بولا... ماموں اختر کا نمبر ہے..👇
#قومی_زبان بولی پہلے یہ نمبر نہیں تھا... بولا انہوں نے اب موبائل لیا ہے.. اس لئے اب نمبر سیو کیا ہے... بیوی کو یقین نہیں ہوا... فوراََ اس نمبر پر کال ملائی... کال اٹینڈ ھوتے ہی کسی عورت کی آواز آئی... ھیلو!! اس نے بھی بولا ھیلو!! بس کال کاٹ کے پھر👇#محبت_مافیا
Mar 31, 2023 9 tweets 3 min read
عدالت کی توہین

ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﻣﺎﺭﭘﯿﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺟﺮﻡ ﻣﯿﮟ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ .
ﺟﺞ ﻧﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﭘﻮﺭﺍ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ👇
#قومی_زبان ﻣﯿﮟ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﺮﺗﺎﺅ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻨﺒﯿﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﺍﮔﻠﮯ ﮨﯽ ﺩﻥ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔
ﺟﺞ ﻧﮯ ﮐﮍﮎ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ :👇
#قومی_زبان
Mar 30, 2023 5 tweets 3 min read
سوشل میڈیا پر کئی روز سے 22 دن میں قرآن پاک حفظ کرنے والے 11 سالہ بچے کے حوالے سے چرچے ہورہے ہیں، 11 سالہ حافظ کون ہے اور کیسے یہ کارنامہ انجام دیا، آیئے آپ کو بتاتے ہیں۔

جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے اجر👇#قومی_زبان عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں۔سیدنا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا :’’ صاحب قرآن کوکہا جائے گا کہ جس طرح تم دنیا میں ترتیل کے ساتھ👇#قومی_زبان
Mar 25, 2023 9 tweets 2 min read
زندگی کے چار اہم ترین موقعوں پر کام آنے والے چار آسمانی وظائف....

سخت تعجب ہے، چار طرح کے ان لوگوں پر،تالے کی چابی جن کے پاس
دھری ہے، اور وہ مگر تالے کھلنے کے انتظار میں اذیتیں سہہ رہے ہیں۔

1 - تعجب ہے اس شخص پر جس پر غم کی آزمائش آن پڑی👇 ، وہ مگر ازالہ غم کی اس اکسیر آیت سے غافل ہے :
​۞ لا إلهَ إلاّ أنتَ سُبحانكَ إني كنتُ من الظالمين ۞​
​​پاک پروردگار! تیرے سوا کوئی معبود نہیں، ہاں بیشک میں ہی ﻇالموں میں سے ہو بیٹھا ہوں۔ (الأنبياء 21:87)
کیا اسے علم نہیں کہ اس قرآنی دعا کا عرشِ بریں سے👇
Mar 25, 2023 4 tweets 1 min read
پی ڈی ایم کی بزرگ قیادت کی سیاسی سمجھ بوجھ کی اوقات تو پچھلے سال ہی سمجھ آگئی تھی جب انہوں نے ہنسی خوشی اپنا کندھا اپنی ہی تباہی کیلئے پیش کیا تھا. آج تو یقین آگیا کے کوئی تو ہے جو ان کو رج کر ذلیل کر اور کروا رہا ہے.

عمران خان پر پے در پے کیسز کی برسات کے👇 بعد پچھلے دنوں زمان پارک پر ریاستی حملے نے عالمی میڈیا کے ذریعے ایک نیریٹیو سیٹ کر دیا تھا. اسلام آباد کی صورتحال کے بعد جس عامیانہ طریقہ کار کے ساتھ زمان پارک میں سابقہ وزیراعظم کی رہائش گاہ پر دھاوا بولا گیا اس میں اہم وہ فوٹیج ہے جو شام تک ساری دنیا میں پھیل چکی تھی👇
Mar 24, 2023 5 tweets 1 min read
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب
سورة الکھف ۔ پارٹ ۔14 / 01
آیات 01 تا 05👇 👇
Mar 23, 2023 4 tweets 2 min read
رانا ثناء اللہ اور مریم بی بی، اللہ تعالیٰ نے پی ٹی آئی کو دو تحفے دیدئیے

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پولیس نے پلاسٹک کی بوتلوں میں پیٹرول دکھا دیا،پیٹرول بم کبھی بھی پلاسٹک کی بوتل میں نہیں بنائی جاتی۔

ان کا کہنا تھا کہ👇 Image آئی جی نے بغیر سرچ وارنٹ کے عمران خان کے گھر پر چھاپہ مارا جوغلط ہے،پولیس جب گھر میں داخل ہوئی تو کسی شہری کو ساتھ لے کر نہیں گئے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ ہزاروں اہلکاروں کی ضرورت کیا تھی جو براہ راست فائرنگ کررہے تھے، جب عمران خان لاہور سے اسلام آباد گئے تو پولیس اور حکمران👇
Mar 23, 2023 4 tweets 2 min read
روزے کا اجر بے حساب
حضرت ابوہریرۃ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ابن آدم کا ہر عمل اس کیلئے ہے سوائے روزے کے ، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزادوں گا اور روزہ (آگ سے ) ڈھال ہے
#قومی_زبان Image ، لہذا جس روز تم میں سے کسی کا روزہ ہو اس روز وہ فحش گوئی نہ کرے اور بیہودہ کلامی نہ کرے اور اگر کوئی دوسرا اس سے گالی گلوچ کرے یا لڑائی کرے تو روزہ دار کو (صرف اتنا کہنا چاہیے) میں روزہ دار ہوں، اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں👇#قومی_زبان
Mar 23, 2023 6 tweets 2 min read
20 مارچ 2023 وزیر اعظم ہاوس میں" امپورٹڈ " حکمران اتحاد کا 6 گھنٹے اجلاس ہوا ، اسی روز آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کی" امپورٹڈ " وزیراعظم سے ملکی حالات پر تفصیلی مشاورت ہوئی جس کے بعد وزیر اعظم ہاوس سے جو پریس ریلیز جاری ہوئی اس کے مطابق
1۔۔ پنجاب اور👇 خیبر پختونخوا میں الگ انتخابات کی بجائے تمام اسلمبیوں کے انتخابات ایک ہی روز کرانے کا فیصلہ ہوا ( لیکن یہ انتخابات کب کرائے جائیں گے اس کا کوئی ذکر نہیں )
2۔۔ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے ساتھ پوری حکومتئ قوت کے ساتھ نپٹا جائے گا۔👇
Mar 21, 2023 30 tweets 7 min read
*جنرل جاوید باجوہ نے چھ "خلاف آئین" کاموں کا اعتراف کرلیا۔*

*جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ کا شاہد میتلا کو انٹرویو*

میں دو فروری کو جنرل قمر جاوید باجوہ کے فرسٹ کزن اور اپنے قریبی دوست چوہدری نعیم گھمن کی تیمارداری کے لیے ان کے گھر گیاکچھ ہی دیر کے بعد👇 سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی تشریف لے آئے۔ابتدائی گپ شپ کے بعد کہنے لگے کہ آپ کے سوالات مجھ تک پہنچتے رہےہیں۔آج روبرو پوچھ لیں اور پھر یہ ملاقات طویل انٹرویو میں تبدیل ہوگئی۔
میڈیا پر گفتگو شروع ہوئی تو جنرل باجوہ کہتے ،آج کل حامد میر اور طلعت حسین میر ے خلاف ہیں👇
Mar 19, 2023 10 tweets 3 min read
تمام تحریک انصاف کے نامزد امیدوار اور ورکرز اپنے حلقوں کے گلی محلوں میں جا کر لوگوں کو عمران خان کی ساڑھے تین سالہ دور کی اس کارکردگی کو عوام تک پہنچائیں۔۔۔۔۔۔ یہی الیکشن کیمپین ھے۔
تحریک انصاف کے ساڑھے تین سال میں ھونے والے نمایاں فلاحی کام

1۔ احساس کفالت پروگرام👇 2۔ لنگ ر خانے
3۔ bشیلٹر ہوم کا قیام
4۔ راشن کارڈ
5۔ کسان کارڈ
6۔ صحت انصاف کارڈ
7۔ احساس سکالر شپ پروگرام
8۔ انصاف آفٹر نون سکول
9۔ انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔ مزدور کارڈ
11۔ روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔ خدمت ای مراکز کا قیام
13۔ نیب کو با اختیار بنانا
14۔ راست پروگرام👇
Mar 18, 2023 6 tweets 2 min read
لاکھ کوشش کریں آپ لیکن ضمیر نہیں مانے گا کہ اس بندے کو چھوڑا جائے۔۔۔ یہ بندہ ہرگِز سیاستدان نہیں ہے، اگر سیاست دان ہوتا تو!!! پنجاب، KPK اور قومی اسمبلی سے استعفے نہ دیتا، صرف دو ووٹوں پر کھڑی شہباز شریف کی کٹھ پُتلی گورنمنٹ کو ایک منٹ میں اڑا دیتا۔۔ مگر اس بندے نے👇 سیاست دان بننے کی بجائے لیڈر بننے کا راستہ اپنایا، تکلیف و غم کا راستہ اپنایا، سُولی پر چڑھنے کی سوچ رکھتا ہے۔۔۔
انسانی نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں! سب سے سخت اعصاب کے مالک بحری جہازوں کے کپتان ہوتے ہیں لیکن ایک کرکٹ ٹیم کا کپتان اتنا سخت جان اور👇
Mar 18, 2023 7 tweets 2 min read
عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکامی بلاشبہ ریاست کی رٹ کی ناکامی ہے ۔لیکن اصل ذمہ دار کون ہے۔؟
کل ٹی وی پر ایک " لفافہ برانڈ " تجزیہ کار اس بات پر سر پیٹ رہے تھے کہ عمران خان نے ایک عدالت کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود گرفتاری نہ دے کر اور اپنے کارکنوں👇 Image کو پولیس کی مزاحمت پر اکسا کر نہ صرف توہین عدالت کی ہے بلکہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کر کے بغاوت جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
اگرچہ بظاہر اور سطحی طور پر ایسا ہی لگتا ہے لیکن اس معاملہ کا بغور اور محققانہ جائزہ لینے پر یہ المناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اس حکومتی یا ریاستی👇
Mar 12, 2023 10 tweets 3 min read
مجھے سمجھ نہیں آتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ھے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ھوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔

کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد آپ نے فیس بک پر اس سبزی والے کی👇 تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ھے کہ آج مجھے آلو، بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں؟

کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کرکے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پُرشگاف نعروں سے لرزا دیا ھے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔👇
Mar 7, 2023 9 tweets 2 min read
"عمران خان سیاستدان نہیں ہے اس لئے اس سے مذاکرات نہیں ہو سکتے"
آصف علی زرداری
زرداری صاحب کے اس صحیح لیکن انتہائی مضحکہ خیز موقف پر ہمارا تبصرہ مذکور ذیل ہے
" زرداری صاحب نے سو فیصد صحیح فرمایا کہ عمران خان پاکستانی تناظر میں قطعا"👇 سیاستدان نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے سیاسی کلچر میں جو جتنا بڑا بدکردار ، جتنا بڑا بے ضمیر ، جتنا بڑا ڈاکو ، جتنا بڑا سازشی ، جتنا بڑا فراڈیا اور ضمیروں کی خریدوفروخت کا جتنا بڑا چیمپئن ہے وہ اتنا ہی بڑا سیاستدان ہے۔۔زرداری صاحب بلاشبہ ان تمام صفات میں پاکستان میں👇
Mar 6, 2023 9 tweets 4 min read
امریکہ میں مائیکروسافٹ نے "آئی ٹی ایکسپرٹ مینیجر برائے یورپ" کی ایک آسامی پر درخواستیں ‌مانگیں۔ تقریباً پانچ ہزار امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں ۔ بل گیٹس اتنے امیدواروں کو دیکھ کر پریشان ہوگیا اور انہیں ایک بہت بڑے گراؤنڈ میں جمع کرکے ان سے مخاطب ہوا :👇
#قومی_زبان بل گیٹس: آپ سب کا بہت شکریہ۔ چونکہ یہ آسامی بہت ہی اہم اور ٹیکنیکل پوسٹ کے لیے ہے۔ لہذا آپ میں سے جو جاوا زبان کو جانتے ہیں، وہ موجود رہیں، باقی تمام حضرات سے معذرت، وہ جا سکتے ہیں

ایک پاکستانی بھی امیدواروں میں کھڑا تھا ۔ اس نے سوچا مجھے جاوا تو نہیں آتا👇#قومی_زبان
Mar 6, 2023 8 tweets 2 min read
یورپ سے ایک پاکستانی دوست سے رابطہ ہوا اور ایسے ہی باتوں باتوں میں پاکستان کے بدحال حالات کی بات ہوئی تو اس نے ایک یورپی ملک میں سفارتی مشن میں شامل پاکستانی کلرک کی بیٹی کی اسکول فیس کی رسید ارسال کی ہے، کہتا ہے بھائی! کیسا بحران اور کیسی بدحالی....👇 یہاں سفارت خانے کے ایک کلرک کی بیٹی کی اسکول فیس کی رسید ہاتھ لگی ہے کلرک بابو نے سرکاری خزانے سے اپنے بیٹی کی پرائیوٹ انگریزی اسکول کی فیس 37 ہزار یورو ادا کی ہے.... جی ہاں 37 ہزار یورو یعنی ایک کروڑ 98 لاکھ 9 ہزار روہے.... مجھے یقین نہ آیا👇
Mar 5, 2023 8 tweets 2 min read
استاد نے ایک طالب علم کی سرزنش کرتے ہوئے پوچھا: تم گھر سے اپنا سبق کیوں نہیں لکھ کر لائے ؟
طالب علم نے اطمینان سے اپنے استاد کو جواب دیا: میں نے کتاب میں جو کچھ پڑھا اس پر مجھے یقین نہیں آیا، اس لیے میں نے سبق لکھنے کا تردد نہیں کیا۔👇 استاد نے پھر پوچھا: یہ کیا بات ہوئی ، تمھیں کتاب میں لکھے ہوئے پر یقین کیوں نہیں آیا؟
طالب علم نے جواب دیا: کیونکہ میں نے کتاب میں جو کچھ لکھا ہوا دیکھا ہے ، اپنے اردگرد اس کی حقیقت تلاش نہیں کرسکا۔
استاد نے کہا: تمھاری بات کا کیا مطلب ہے؟
طالب علم نے جواب دیا:👇
Mar 1, 2023 20 tweets 8 min read
کل فیکے کمہار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔

سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔

جانے کون ملنے آیا تھا۔۔

میں جانتا تھا فیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ گا۔۔۔

وھی ھوا شام کو تھلے پر آ کر بیٹھا ھی تھا کہ👇#قومی_زبان فیکا چلا آیا۔۔۔ حال چال پوچھنے کے بعد کہنے لگا۔۔۔ صاحب جی کئی سال پہلے کی بات ھے آپ کو یاد ھے ماسی نوراں ہوتی تھی وہ جو بٹھی پر دانڑیں بھونا کرتی تھی۔۔۔ جس کا اِکو اِک پُتر تھا وقار۔۔۔

میں نے کہا ہاں یار میں اپنے گاؤں کے لوگوں کو کیسے بھول سکتا ھوں۔۔۔👇#قومی_زبان
Feb 28, 2023 8 tweets 4 min read
اللہ سے دوستی کریں.

اللہ سے بات کرنے کیلئے بھی وقت رکھا کریں۔ بالکل جیسے دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے کا پروگرام بناتے ہیں۔
دعوتوں پر جانے کیلئے تیار ہوتے ہیں۔
کام پر جانے کیلئے وقت کا خیال رکھتے ہیں۔
اب آپ لوگ کہیں گے،👇#قومی_زبان رب سے ملاقات کیلئے نماز پڑھتے تو ہیں ہم۔۔۔
پتا ہے کیا ...نماز سبھی پڑھتے ہیں مگر نماز میں جو خشوع وخضوع ضروری ہے وہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا. یہ بھی نصیب والوں کو ملتا ہے۔
ہم جیسے تو بس سجدے کر کے اٹھ جاتے ہیں۔👇#قومی_زبان