RH Riaz Profile picture
Nov 27 7 tweets 3 min read
#فیکٹ_فوکس
احمد نورانی کے انکشافات👇

آرمی چیف کے خاندان کے مبینہ ٹیکس ریکارڈ کے حوالے سے جاری #فیکٹ_فوکس کی رپورٹ کے دعووں کے مطابق پاکستان کے اندر اور باہر آرمی چیف کے معلوم اثاثوں اور کاروبار کی موجودہ مارکیٹ ویلیو 12 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔

ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں
👇1/7
2013 سے 2021 تک جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی مبینہ ویلتھ اسٹیٹمنٹس بھی شیئر کی ہیں۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ عائشہ امجد کے اثاثے جو 2016 میں صفر تھے، وہ (معلوم اور ڈیکلیئر) اثاثے بعد کے 6 برسوں میں 2 ارب 20 کروڑ روپے ہوگئے۔
👇2/7
رپورٹ میں دعویٰ کہا گیاھےکہ اس رقم میں فوج کی جانب سے
انکےخاوند کو ملنےوالےرہائشی پلاٹ، کمرشل پلاٹ اور مکانات شامل نہیں ہیں

رپورٹ میں یہ بھی الزام لگایا گیا ھےکہ اکتوبر 2018 کےآخری ہفتے میں جنرل قمر جاوید باجودہ کی بہو ماہ نور صابر کےڈیکلیئر اثاثوں کی کُل مالیت صفر تھی
👇3/7
اور انکی شادی سے صرف ایک ہفتہ قبل ہی یعنی 2 نومبر 2018 کو
انکے اثاثے ایک ارب 27 کروڑ روپے سے زائد ہوگئے
اسی طرح سے ویب سائٹ نےدعوی کیاکہ ماہ نور کی بہن ہمنا نصیر کے اثاثے2016 میں صفر تھے
جو 2017 تک #اربوں میں پہنچ گئے

رپورٹ میں میں مزید الزام لگایا گیاھےکہ ماہ نور کی
👇4/7
3 بہنوں میں سب سے چھوٹی نابالغ بہن کے ٹیکس ریٹرن پہلی بار 2018 میں جمع کرائے گئے جب کہ ابھی وہ صرف 8 سال کی تھیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اس کے 2017 کے ریٹرن ظاہر کرتے ہیں کہ اسے 5 جائیدادیں بطور تحفہ دی گئیں۔

رپورٹ میں مزید الزام لگایا گیاھے کہ آرمی چیف کے دوست اور انکے
👇5/7
صاحبزادے کے سسر کے ٹیکس گوشوارے 2013 میں 10 لاکھ سے بھی کم تھے، تاہم آنے والے برسوں میں وہ بھی ارب پتی ہوگئے اور لاہور کے طاقتور بزنس ٹائیکون بن گئے اور بیرون ملک اثاثے منتقل کرنے شروع کر دیے۔

#فیکٹ_فوکس کے مطابق وہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے 2 بیٹوں کے نام پر موجود
👇6/7
اثاثوں کا ڈیٹا حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

فیکٹ فوکس نے دعویٰ کیا کہ یہ خبر شائع کیے جانے کے بعد سے ان کی ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات پیش آرہی ہیں جب کہ یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ ویب سائٹ پر پابندی لگائی گئی
صحافی احمد نورانی کی کاوش
🙏7/7
پلیز فالو اور شیئر کریں

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 26
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ(25-26 نومبر 2022)

وزیراعظم شہبازشریف ترک صدر عزت مآب جناب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔

استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استنبول کے نائب گورنر محمود حرسانلی اولو
👇1/4
اعلی ترک سول و عسکری حکام، پاکستانی سفارتخانےاور کونصلیٹ کےسفارتکار وزیراعظم کا استقبال کر رہے ہیں

اپنے دورے کےدوران وزیراعظم محمد شہبازشریف اور صدر ایردوان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئےچار ملجم (MILGEM)کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز PNS خیبر کا افتتاح کریں گے
👇2/4
دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون پر مبنی MILGEM منصوبہ پاکستان-ترکی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔

اس سے قبل پاک بحریہ کے لیے پہلے کارویٹ PNS بابر کی لانچنگ تقریب اگست 2021 میں استنبول میں منعقد ہوئی
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 26
#واشنگٹن_رپورٹ
پاکستان کے ججوں کو سیاست میں شامل ہونا بند کرنےکی ضرورت ہے
آزاد عدلیہ کسی بھی حقیقی لبرل جمہوریت کےاہم ستونوں میں سے ایک ہے یہاں پاکستان میں
ایک نئےاسکینڈل نےتنازعات کی آگ کو ٹھیک ٹھیک اسلیے بھڑکا دیاھے
کہ یہ ہمیں یاد دلا رہاھے کہ
#عدالتی_نظام_فوج_کا_غلام
👇1/7
ہماری عدالتی شاخ آزادی کا کوئی دعویٰ نہیں کر سکتی۔ ہمارے ملک کےسینئر ججوں نے پوری تاریخ میں بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے
سپریم کورٹ آف پاکستان کئی بار موجودہ وزرائےاعظم کو نااہل قرار دے چکی ہے۔یہاں تک کہ ججوں نےفوجی آمر کےدور میں ایک وزیر اعظم کو پھانسی دینےکا حکم دیا
👇2/7
اسوقت عدلیہ کےمشکوک اقدامات کیخلاف عوامی احتجاج نہیں تھا۔لیکن معاشرہ بدل رہاھے

نومبر کو21جنوری21 کو ایک تحقیقاتی صحافت کی ویب سائٹ نےایک دردناک آڈیو ریکارڈنگ جاری کی جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو تین سال قبل
اسوقت کےوزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش کرتےہوئےسناجا سکتاھے
👇3/7
Read 7 tweets
Nov 26
نوازشریف لندن میں ہے
سی پیک گوادر پورٹ تو پاکستان میں ہیں
وہ ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
22 ہزار میگا واٹ کےگرڈ اسٹیشن تو پاکستان میں ہیں
وہ ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
لاہور سے کراچی موٹروے تو پاکستان میں ہی ھے
وہ ساتھ نہین لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
👇1/4
اسلام آباد ہزارہ موٹروے تو پاکستان میں ہی ہیں
وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
ایٹمی دھماکےاس نےپاکستان میں کئے ایٹم بم پاکستان میں ہی ہیں وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
140ہسپتال اس نےپاکستان میں بنائے
وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
👇2/4
میزائل ٹیکنالوجی تو پاکستان میں ہی ہے
وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
لیکن کراچی کی روشنیاں تو پاکستان میں ہی ہیں
وہ تو ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
کراچی میں گرین لائن بس سروس تو پاکستان میں ہی ہے
وہ ساتھ نہیں لےگیا
نوازشریف لندن میں ہے
لیکن چین کیساتھ
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 25
وہ پانچ باتیں جو جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف منفرد بناتی ہیں

انکے پاس چند ایسے اعزازات یا خصوصیات ہیں جو آج تک کسی آرمی چیف کو حاصل نہیں رہیں۔
ہم نے ایسی ہی پانچ خصوصیات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔
1۔ OTS سے تعلق
عام طور پر آرمی چیف لانگ کورس سے آنے والے جنرل بنتے ہیں،
👇1/11
مگر جنرل عاصم منیر لانگ کورس سے نہیں بلکہots سےآئےہیں۔
لانگ کورس سے مراد پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہونیوالے دو سالہ کورس ھےجس سے تربیت پا کر پاکستانی فوج کے افسران فوج کاحصہ بنتے ہیں۔ یہ لانگ کورس ایبٹ آباد کاکول اکیڈمی میں ہوتاھے
اسکے مقابلے پر ایک اور ادارہOTS
👇2/11
یا آفیسرز ٹریننگ سکول کہلاتا ہے جو پہلے کوہاٹ میں ہوا کرتا تھا بعد میں منگلا منتقل ہو گیا۔
جنرل عاصم منیر آفیسر منگلا میں ٹریننگ سکول سے پاس آؤٹ ہوئے جس کیبعد انہوں نےفوج میں فرنٹئیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا
او ٹی ایس پروگرام 1989 کے بعد ختم کر دیا گیاتھا اور 1990 میں
👇3/11
Read 11 tweets
Nov 24
1995 میں حکیم سعید شہید نے اپنی کتاب #جاپان_کہانی میں جو لکھا آج وہ حرف بحرف سچ ثابت ہو رہاھے انہوں نے بتایا تھا کہ عمران کو ملک پاکستان میں
4 کاموں کیلئے مہرہ بنا کر تیارکیا جا رہاھےاور 20 یا 25 سال کے دروان انکو پاکستان کا وزیراعظم بنا کر 4 کام ان سے لئے جائیں گے
👇1/12
پہلے وہ 4کام آپکو بتاتا ہوں
اس نے وزیراعظم بننےکیبعد کس طرح اور کتنےکام مکمل کرلئےہیں اور کونسا رہ گیاھے

1) پاکستان کی معیشت کو برباد کرنا۔
2) ملکی اداروں کو کفار کےزیر تسلط کرنا
3) 295 سی توہین رسالت قانون کو ختم کرنا
4) قادیانیوں کو مسلم قرار دلوانا اور ان کو پاکستان
👇2/12
کے مرکزی اداروں میں جگہ دینا۔
1)پاکستان کی GDP جو کبھی منفی میں نہیں گئی تھی اس نے ایک سال میں منفی تک پہنچا دی۔

2)پاکستان کے اداروں کو کفار کے زیر تسلط کرنا
اس نےآتے ہیFBR سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دوسرے اداروں
میں IMF کے ملازمین کےحوالےکر دیآرFBR اور سٹیٹ بینک
کےچیئرمین
👇3/12
Read 12 tweets
Nov 22
#نوازشریف_کو_ووٹ_دیا
اور #کیوں_دیں؟

پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف کے دور میں بنیں ہم نے اسلئے ن لیگ کو ووٹ دیا پاکستان میں14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے اسلئے
ن لیگ کو ووٹ دیا،پاکستان میں 28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنےاسلئے ووٹ دیا،پاکستان میں
👇1/9
لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں 476 نوازشریف دور میں بنے اس لیے ووٹ دیا، پاکستان میں18 موٹرویز ہیں سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں اس لیےووٹ دیا، غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نے بنایا اس لیےووٹ دیا،داسو کی تعمیر نوازشریف نے شروع کی اس لیے ووٹ دیا تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع
👇2/9
نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا،منگلا کی توسیع نواز شریف نے کی اس لیے ووٹ دیا،لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکے نہ کر سکا اقوام متحدہ نے اس کے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے پاکستان نے ایٹم بنایا تو دھماکے کرنے کی ہمت نوازشریف نے کی اس لیے ووٹ دیا۔گروتھ ریٹ 2.3 سے 5.8پر نوازشریف لیکر گیا
👇3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(