دوستوں نے کہا کہ منصفوں نے نو اپریل کی رات تیس ارب کما لیے لیکن گالیاں صرف جرنیلوں کو پڑ رہی ہیں۔ ہم اپنی فوج کا مورال ڈاؤن کر رہے ہیں۔
میں نو اپریل کو جو ہوا اسکو ماضی کہہ دیتی ہوں آج کے دن کی بات کرتے ہیں اس کے بعد فیصلہ آپ کریں تنقید کس پر کرنی ہے۔ #AzamKhanSwati
سواتی اپنے اوپر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر ایف آئی آر کروانا چاہتا ہے وہ پچھلے ایک ماہ سے نہیں ہوئ لیکن کل جلسے میں تقریر کرنے پر دو دو ایف آئی آرز ہو چکی ہیں۔
اعظم سواتی کی باری پولیس کو بیوروکریٹ روک رہے ہیں یا جج فون کر رہے ہیں اور اسکے خلاف ایف آئی آر کا حکم کون دے رہا ہے؟
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے پورے پاکستان میں کوئ تھانہ اسکے نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نہیں کاٹ رہا لیکن سعودی عرب امریکہ برطانیہ میں کسی پی ٹی آئ ورکر کے کسی بھی عمل پر یہاں خان پر ایف آئی آر کٹ جاتی ہے کون روکتا ہے کون حکم دیتا ہے۔۔۔؟
سول جج کی توہین الیکشن کمیشن کی توہین جرنیل کی توہین اگر پی ٹی آئ کے کسی لیڈر کے الفاظ سے ہو تو ازخود نوٹس لیا جاتا ہے خود فوج اپنی مدعیت میں پرچہ درج کراتی ہے لیکن چودہ پارٹیاں نام لے لے کر گالیاں دیں سب کی غیرت ستو پی کر سوئ رہتی ہے کوئ ہلچل نہیں ہوتی۔
کیوں۔۔؟
اعلیٰ عدالت کے جج پریس کانفرنس کر کے کہتے ہیں آئ ایس آئ اپنی مرضی کے بینچ بنواتی ہے اپنی مرضی کے فیصلے کرواتی ہے میں اسے ملک کے مفاد میں درست تسلیم کر لیتی ہوں لیکن یہ آئ ایس آئ خاموشی سے پورا ملک برباد ہوتے دیکھ رہی ہے ملکی مفاد میں کوئ ایک فیصلہ کرنے کے لیے فون کیوں نہیں کرتی
جج بیوروکریسی سیاستدان کاروباری سب کرپٹ ہیں ذاتی مفاد کے لیے ملک بیچتے ہیں لیکن انکو روکنے کے ذمہ دار بیچنے دیتے ہیں کیا وہ بھی کرپٹ ہیں۔۔؟
مجھے صرف اتنا پتہ ہے
جو لوگ کو ڈنڈا دے کر سپریم کورٹ سے الٹے فیصلے کروا رہے تھے ایک ہی وقت میں سپیکر کی رولنگ درست اور غلط قرار دلوا رہے
تھے وہی لوگ قانون کے مطابق فیصلے کروانے کیلئے ڈنڈا استعمال کر سکتے تھے۔
بالفرض جج بکے ہوئے تھے یہ سب پیسوں کیلئے ججوں نے اپنی مرضی سے کیا تو کیا ملکی مفاد کی خاطر وہ ساری ڈرٹی گیمز جو آج عمران خان کو ہرانے اسے جان سے مارنے چپ کرانے کے لیے کھیلی جا رہی ہیں ججوں کو سیدھا کرنے کے
لیے کیوں نہیں کھیلی گئی۔؟
باجوہ اینڈ کمپنی اگر ملک کے ساتھ ہوئے اس ظلم کی ماسٹر مائنڈ ہے یا پھر یہ لوگ سب جاننے کے باوجود چپ رہے دونوں صورتوں میں انہوں نے اپنے حلف سے غداری کی ہے۔
میری اور مجھ جیسی ساری جنریشن کے سامنے یہ لوگ ننگے ہو چکے لعنت کے مستحق بھی یہی رہیں گے۔
Your turn?
- کہ وہ ایک ایسے بہادر آدمی ہیں جو تاریخ سے الگ ہونے کے لیے تیار ہیں۔
- کہ وہ روایات کو توڑنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
- کہ وہ فرسودہ نظام تعفن زدہ مائنڈ سیٹ سے باہر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- کہ وہ ایک نئی شروعات کے لیے تیار ہیں۔
- لیکن اس کے لیے روایات رواج اور نظام
کی دماغ سے بندھی زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں جسکی ہمت صدیوں میں کوئ ایک کر پاتا ہے۔
لیکن
پھر بھی میں امید کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ انہیں باجوہ سے صرف علامتی سٹک ملے نہ کہ باجوہ جیسی گلی سڑی سوچ۔
کچھ دن پہلے بھی ایک صاحب کو کہا تھا کہ قطعیت علم کے دروازے بند کر دیتی ہے کچھ وڈیوز اور ڈاکومنٹریز آئ ہیں وہ لگاؤں گی پھر دوبارہ کمنٹ کیجئے گا۔
ویسے آپ کے لیے چند احادیث اور حضرت ابن عباس رض کی ایک روایت کا لنک پیسٹ کر رہی ہوں پڑھیے۔
اس کے بعد سوچیے۔۔ equranlibrary.com/tafseer/tibyan…
کچھ دن پہلے ایک تھریڈ میں اڑن طشتریوں کے متعلق لکھا تھا کہ شاید 19 نومبر کو انٹارکٹک میں ڈاکٹر رچرڈ برڈ کے ایلینز سے ملنے اور انکی موجودگی کے بارے میں ہونے والی ریسرچ ڈی کلاسیفائیڈ ہو گی۔
کلپ حاضر ہے پس منظر کے لیے تھریڈ لنکس پیسٹ کر دیے ہیں۔
منگولیا کے ایک فارم میں پچھلے دس روز سے بھیڑیں ساری رات دائرے میں گھومتی رہتی ہیں۔ اس سی سی ٹی وی وڈیو کو People's Daily China نامی ایک اخباری ہینڈل سے اپلوڈ کیا گیا @PDChina
اور واقعے کی مختلف توجیہات پیش کی گئیں۔ @_MuslimByChoice @aamirk690 #شاہ_عدن
ماہر حیوانات نے اسے بیماری کہا لیکن خود ہی نفی کر دی کیونکہ بارہ روز تک ایک ہی جیسی حرکات کسی بیماری کے باعث نہیں ہو سکتی۔ کچھ لوگوں نے اس واقعے کو Ant Bill تھیوری سے ریلیٹ کرنے کی کوشش کی۔ جسکے مطابق سپاہی چیونٹیاں جب اپنا راہنما کھو دیں تو دائرے میں گھومتے ہوئے خودکشی
کر لیتی ہیں اور اس دائرے کو death spiral کہتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے زمین کی کشش ثقل سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ بتا رہے ہیں۔ لیکن اچانک سپین میکسیکو سمیت دنیا کے مختلف علاقوں سے جانوروں پرندوں حشرات حتی کہ سمندر تالابوں ایکویریم میں موجود مچھلیوں کی دائرے میں حرکت کی وڈیوز سامنے آنا شروع
چند دن پہلے تک میاں (ن لیگ)+ بیوی (اسٹیبلشمنٹ) ایک جسم ایک جان تھے اور باراتی یعنی (میڈیا) دونوں کو نئی زندگی کی مبارک سلامت زور شور سے دے رہا تھا۔ ہر ایک نے الگ قسم کا مہنگا کیمرہ اٹھایا ہوا تھا اور تصویریں کھینچنے ہوئے #شاہ_عدن
بار بار یوں دعائیں دی جا رہی تھی،
" اللہ نظر بد سے بچائے کتنی خوبصورت جوڑی ہے"
"لگتا ہے دونوں ایک دوسرے کیلئے بنے ہیں"
" دونوں کے کرتوت کتنے ملتے جلتے ہیں مثالی جوڑا ہے یہ ہمارے ملک کا"
پھر یوں ہوا کہ بیوی حاملہ ہو گئ۔ حالات کچھ ایسے بنے کہ ساتویں مہینے بچے کی پیدائش ٹھہری ہے
لیکن پیار بھری ایک جنگ چھڑی ہے۔
میاں کہتا ہے بچے (CAOS) کی شکل مجھ پر ہونی چاہیے بیوی کہتی ہے بچہ میرے جیسا ہو گا۔
دونوں نے پیدا ہونے والے بچے کا الگ الگ نام بھی سوچا ہوا ہے۔
لیکن
باراتی (میڈیا) پریشان ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ دونوں نے ہی بہت سوں کے ساتھ ناجائز سمبندھ رکھے
جنرل عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف کے لیے ن لیگ کی طرف سے نامزد کیے جا رہے ہیں۔ اور باجرہ ہر صورت یہ تعیناتی چاہتا ہے اس شخص کو CAOS تعینات کرانے کے لیے چار سال سے پلاننگ کی جا رہی ہے پڑھیے اور تصدیق کیجئے
عاصم منیر کے ساتھ 5 دیگر جنرل افسران کو 10 اکتوبر 2018 کو ترقی دی گئی اور انہیں لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی جگہ ڈی جی ISI مقرر کیا گیا جو 25 اکتوبر 2018 کو ریٹائر ہو رہے تھے۔
یاد رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل کی مدت ملازمت 4 سال ہوتی ہے، جس کا آغاز اس کی نئی ذمہ داری سنبھالنے کی تاریخ سے
ہوتا ہے جو عاصم کے معاملے میں 25 ،26 یا 29 اکتوبر 2018 تھی۔ 29 اکتوبر 2018 کو ڈی جی آئی ایس آئی کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد عاصم منیر سرکاری خرچ پر ایک ماہ سے زائد عرصے کے لیے چھٹی پر بیرون ملک چلے گئے۔ اور ڈی جی آئی ایس آئ کا عہدہ ایک ماہ کے لیے خالی ہو گیا