آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف مذموم مہم پر آئی ایس پی آر کا اہم بیان:
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی فیملی کے اثاثوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن اعدادوشمار شیئر کیے گئے ہیں
یہ گمراہ کن اعداد و شمار مفروضوں کی بنیاد پر بڑھا چڑھا کر پیش کیئے گئے ہیں۔ #ISPR
ایک خاص گروپ نے نہایت چالاکی و بد دیانتی کے ساتھ جنرل باجوہ کی بہو کے والد (سمدھی) اور فیملی کے اثاثوں کو آرمی چیف اور خاندان سے منسوب کیا ہے۔
یہ سراسر غلط تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ اثاثے آرمی چیف جنرل باجوہ کے چھ سالہ دور میں ان کے سمدھی کی فیملی نے بنائے۔ #ISPR
یہ قطعی طور پر حقائق کے منافی اور کھلا جھوٹ اور بدنیتی پر مبنی ہے۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ان کی اہلیہ اور خاندان کا ہر اثاثہ ایف بی آر میں باقاعدہ ڈکلیئرڈ ہے۔
اور وہ باقاعدگی سے ٹیکس ریٹرن فائل کرتے ہیں۔ #ISPR
ہر شہری کی طرح آرمی چیف اور ان کی فیملی ٹیکس حکام کے سامنے اپنے اثاثہ جات سے متعلق جواب دہ ہیں۔ #ISPR
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
اپنے کیرئیر کی شروعات ایک کارچور گینگ میں شمولیت سےکرنےوالا عمران ریاض خان جو صحافی کم اور ذاتی مفادات کا غلام زیادہ ہے جس کی اسی سوچ کے باعث کوئی چینل اسے زیادہ دیر برداشت نہیں کرتا۔ آجکل ایک اینٹی اسٹیبلشمنٹ جماعت کاسرٹیفائیڈ چمچہ بنا ہوا ہے۔ 👇 #ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ
2016 میں یہی عمران ریاض تھا جو نون لیگ کے گن گاتا تھا جس کے نزدیک نواز شریف کی پالیسی بہترین تھی۔ لیکن جیسے ہی حکومت بدلی عمران ریاض کے نظریہ نے کروٹ لی پارٹی چینج کی اور پی ٹی آئی کے گن گانے لگا۔👇 #ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ
آخر یہ کیسے ممکن ہوا کہ چند سال پہلے موٹرسائیکل پر دفتر آنے والا معمولی سا شخص اب کروڑوں کی جائیداد کا مالک بن بیٹھا ہے؟👇 #ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ