How to get URL link on X (Twitter) App
موجودہ سیاسی صورتحال اور اداروں کے خلاف منظم پراپگنڈہ کی روایت کو برقرار رکھتے ہوۓ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل نے ڈی جی IAEA کے دورہ پاکستان کے حوالے سے افواہیں پھیلا رکھی ہیں کہ شاید وہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے حوالے سے کسی فیصلہ کے لئے پاکستان آرہے ہیں۔👇
Pakistan offered to help New Delhi investigate any actionable information, but India did not share any information.
The attacks are linked to India. Any terrorist attack in Kashmir does not help Pakistan’s narrative of Kashmiris’ right of self-determination, as it only endorses the Indian claim of Pakistan sponsoring terrorism in the region.
مہوش نے انڈسٹری میں اس وقت کام شروع کیا جب ہماری انڈسٹری مکمل طور پر تباہ حال تھی۔ ایسے میں ایک ہی اداکارہ کی چار فلموں کا سال بھرمیں سب سے زیادہ بزنس کرنا بہت بڑی بات تھی۔ بلاشبہ یہ اسکی ذاتی محنت کا شاخسانہ تھا۔ 👇
ایک خاص گروپ نے نہایت چالاکی و بد دیانتی کے ساتھ جنرل باجوہ کی بہو کے والد (سمدھی) اور فیملی کے اثاثوں کو آرمی چیف اور خاندان سے منسوب کیا ہے۔