جس کی لاٹھی اسکی بھینس #کڑوا_سچ #بندوق_کی_حکومت
ترقی اور سائنسی عروج کےدور میں بھی پتھر کےزمانےکی حکایت پاکستان پر مکمل لاگو ہوتی ھے
کون نہیں جانتا جنرل قمر جاوید باجوہ نے رمی چیف بننےکیبعد امریکی ایجنڈےکی تکمیل کیلئے #پروجیکٹ_عمران_خان شروع کیا جسکا مشن سی پیک کاخاتمہ تھا
👇1/5
جسے نوازشریف نے امریکی دھمکیوں کے باوجود مکمل کرنےکا فیصلہ کر رکھا تھا
اسے روکنے کیلئےایکطرف نوازشریف کو نکالنا ضروری تھا تو دوسری طرف ایسے شخص کو لانا ضروری تھا جو سی پیک بند کرکے امریکی ایجنڈے کو مکمل کرسکے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے فوج کی طاقت سے دونوں مقاصد حاصل کئے
👇2/5
اور فوجی اسٹیبلشمنٹ پوری طرح ساتھ تھی
امریکی خوشنودی کے صلے میں ایکسٹینشن بھی ملی
باجوہ صاحب نے نااہل نالائق نشئی عمران کو ووٹ چوری سے مسلط کرکے سی پیک بند کروایا
جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو چیئرمین سی پیک لگوا کر آخری کیل ٹھونک دی
ملک کی معیشت تباہ کر دی
جس پر دیوالیہ کے
👇3/5
خدشات منڈلا رھے ہیں
لاٹھی بھینس کی مثال
باجوہ صاحب اب جب وہ ملک برباد کر کے رخصت ہو رھے
اس جرم پر انکو جوابدہ کرنے کی بجائے حکومتی ارکان اور سیاستدان انکی خدمات کی تعریف کر رھے ہیں
جس شخص کو عدالتی کٹہرے میں ہونا چاہئے تھا
ہیرو کی طرح رخصت کیا جا رہا ھے
👇4/5
لاٹھی والے کی بھینس
باجوہ صاحب بندوق والے کو سلامیاں دے کر رخصت کیا جا رہا ھے
دکھ تو یہ ھے کہ بیچاری عوام کو سچ نہیں بتایا جا رہا
جو آج بھی باجوہ صاحب اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کو مسیحا سمجھ رہی ھے
جبکہ وہ ملک پر #قابض_ہیں #مالک_ہیں 5/5 فالو اور شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئے آرمی چیف کو آرمی کی کمان سونپیں گے، جس کیلئے وہ آرمی کمان کی علامت #ملاکا_اسٹک جنرل عاصم منیر کے سپرد کریں گے۔
کمانڈ یا کمان کی چھڑی نئے آرمی چیف کے منصب سنبھالنے کی
👇1/8
تقریب میں ہی مرکزی اہمیت نہیں رکھتی بلکہ اسکی ایک مکمل تاریخ ہے
ملاکا اسٹک1اسٹار فوجی افسر یعنی بریگیڈیئر رینک کےعہدے
کےفوجی کو سونپی جاتی ہے
نئےبریگیڈیئر بننےوالےفوجی افسر کو یہ اسٹک اپنے پرانےافسر کی جانب سےملتی ہے، پرانا افسر اپنی چھڑی نئےآنیوالےافسر کو سونپ کر خود ترقی
👇2/8
کی سیڑھی چڑھتا ہوا اگلےعہدے پرچلا جاتاھے
اس عہدےپر موجود افسر
سےچھڑی وصول کرلیتاھے، یہ سلسلہ اسیطرح فور اسٹار جنرل اور پھر آرمی چیف تک جاتاھے
بےضرر چھڑی کو ہی کمانڈ کی منتقلی کی علامت کیوں سمجھا جاتاھے؟
کمانڈ کی چھڑی کا تعلق ان ابتدائی روایات سےھے جن میں جنگجو سردار کے
👇3/8
پہلےفلموں میں دیکھتےتھے
گولیوں کی بارش ہو رہی ہے
ہیرو بھاگتا ہوا جا رہاھے
ساری گولیوں سے بچ جاتاھے
اور اللہ کو پیارا نہیں ہوتا
عمران خان کےجلسوں میں بھی
گولیوں کی بارش ہو رہی ہے عمران خان گر جاتا ہے گولیاں اوپر سے گزر جاتی ہیں
جنگی میوزک ٹچ ساتھ اسلامی ٹچ
ڈسکو ٹچ تو
👇1/4
ماحول زبردست
کیا سین ھے
کنٹینر پر حملہ کرنے والےکی پستول سےٹوٹل پانچ گولیاں چلی
ایک اوپر ہوا میں اور چار گولیاں زمین پر
یہ سب کچھ عوام ویڈیوز میں بھی دیکھ چکےہیں
جس نےحملہ آور کو پکڑا اسکے بیان سےبھی یہی بات ثابت ہوا ہے
لیکن گولیاں کیسےچلیں
گولیاں کیسے گزر رہی تھیں
👇2/6
گولیوں نےکس کس کو ٹاٹا بائی کیا
یہ ہمیں عمران خان بتائیں گے
ماحول تو پورا عمران خان ہی بناتےہیں
ٹوٹل 12لوگوں کو گولیاں لگیں میری ٹانگ پر گولی لگی اور میں اپنےسر کےاوپر سےجاتی ہوئی گولیاں دیکھ رہاتھا
میری سائیڈوں سےبھی گولیاں گزر رہی تھی
ایک گولی سے میں نےہیلو ہائےکیا
👇3/6
دنیا کی واحد فوج ہےجسکی ملکی معیشت کےاندر اپنی الگ #معاشی_سلطنت قائم ہے
ملک کی کم و بیش %60 معیشت میں حصہ دار ہےایمانداری اور حب الوطنی میں اسکی مثال نہیں ملتی
جو غلط کام کرتاھے اسکو کورٹ مارشل کیاجاتاھے
اس سلطنت کے4 حصے ہیں #نئی_قیادت_کا_امتحان
👇1/19
01۔ آرمی ویلفیئر ٹرسٹ
02۔ فوجی فائونڈیشن
03۔ شاہین فائونڈیشن
04۔ بحریہ فائونڈیشن
فوج ان4 ناموں سےکاروبار کر رہی ہے
سارا کاروبار وزارت دفاع
کےماتحت کیاجاتاھے۔اس کاروبار کو مزید 3حصوں میں تقسیم کیا گیاھے
نیشنل لاجسٹک سیل NLC ٹرانسپورٹ
یہ ملک کی سب سے بڑی ٹرانسپورٹ کمپنی ہے
👇2/19
جسکا 1،698 سے زائد گاڑیوں کا کارواں ہےاس میں کل7،279افراد کام کرتےہیں جس میں سے 2،549 حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں
فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن (FWO):
ملک کا سب سےبڑا ٹھیکیدار ادارہ ہےاسوقت حکومت کے سارے اہم Constructional Tenders جیسے روڈ وغیرہ انکے حوالےہیں
👇3/19
آرمی چیف کے خاندان کے مبینہ ٹیکس ریکارڈ کے حوالے سے جاری #فیکٹ_فوکس کی رپورٹ کے دعووں کے مطابق پاکستان کے اندر اور باہر آرمی چیف کے معلوم اثاثوں اور کاروبار کی موجودہ مارکیٹ ویلیو 12 ارب 70 کروڑ روپے ہے۔
ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں
👇1/7
2013 سے 2021 تک جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی مبینہ ویلتھ اسٹیٹمنٹس بھی شیئر کی ہیں۔
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہلیہ عائشہ امجد کے اثاثے جو 2016 میں صفر تھے، وہ (معلوم اور ڈیکلیئر) اثاثے بعد کے 6 برسوں میں 2 ارب 20 کروڑ روپے ہوگئے۔
👇2/7
رپورٹ میں دعویٰ کہا گیاھےکہ اس رقم میں فوج کی جانب سے
انکےخاوند کو ملنےوالےرہائشی پلاٹ، کمرشل پلاٹ اور مکانات شامل نہیں ہیں
رپورٹ میں یہ بھی الزام لگایا گیا ھےکہ اکتوبر 2018 کےآخری ہفتے میں جنرل قمر جاوید باجودہ کی بہو ماہ نور صابر کےڈیکلیئر اثاثوں کی کُل مالیت صفر تھی
👇3/7
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ(25-26 نومبر 2022)
وزیراعظم شہبازشریف ترک صدر عزت مآب جناب رجب طیب ایردوان کی دعوت پر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔
استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر استنبول کے نائب گورنر محمود حرسانلی اولو
👇1/4
اعلی ترک سول و عسکری حکام، پاکستانی سفارتخانےاور کونصلیٹ کےسفارتکار وزیراعظم کا استقبال کر رہے ہیں
اپنے دورے کےدوران وزیراعظم محمد شہبازشریف اور صدر ایردوان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئےچار ملجم (MILGEM)کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز PNS خیبر کا افتتاح کریں گے
👇2/4
دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون پر مبنی MILGEM منصوبہ پاکستان-ترکی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔
اس سے قبل پاک بحریہ کے لیے پہلے کارویٹ PNS بابر کی لانچنگ تقریب اگست 2021 میں استنبول میں منعقد ہوئی
👇3/4
#واشنگٹن_رپورٹ
پاکستان کے ججوں کو سیاست میں شامل ہونا بند کرنےکی ضرورت ہے
آزاد عدلیہ کسی بھی حقیقی لبرل جمہوریت کےاہم ستونوں میں سے ایک ہے یہاں پاکستان میں
ایک نئےاسکینڈل نےتنازعات کی آگ کو ٹھیک ٹھیک اسلیے بھڑکا دیاھے
کہ یہ ہمیں یاد دلا رہاھے کہ #عدالتی_نظام_فوج_کا_غلام
👇1/7
ہماری عدالتی شاخ آزادی کا کوئی دعویٰ نہیں کر سکتی۔ ہمارے ملک کےسینئر ججوں نے پوری تاریخ میں بار بار سیاست میں مداخلت کی ہے
سپریم کورٹ آف پاکستان کئی بار موجودہ وزرائےاعظم کو نااہل قرار دے چکی ہے۔یہاں تک کہ ججوں نےفوجی آمر کےدور میں ایک وزیر اعظم کو پھانسی دینےکا حکم دیا
👇2/7
نومبر کو21جنوری21 کو ایک تحقیقاتی صحافت کی ویب سائٹ نےایک دردناک آڈیو ریکارڈنگ جاری کی جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو تین سال قبل
اسوقت کےوزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش کرتےہوئےسناجا سکتاھے
👇3/7