- کہ وہ ایک ایسے بہادر آدمی ہیں جو تاریخ سے الگ ہونے کے لیے تیار ہیں۔
- کہ وہ روایات کو توڑنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
- کہ وہ فرسودہ نظام تعفن زدہ مائنڈ سیٹ سے باہر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- کہ وہ ایک نئی شروعات کے لیے تیار ہیں۔
- لیکن اس کے لیے روایات رواج اور نظام
کی دماغ سے بندھی زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں جسکی ہمت صدیوں میں کوئ ایک کر پاتا ہے۔
لیکن
پھر بھی میں امید کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ انہیں باجوہ سے صرف علامتی سٹک ملے نہ کہ باجوہ جیسی گلی سڑی سوچ۔
مارچ 20 انیس سو اٹھانوے کو ایک امریکی شہری سٹینلے مئیر Stanley Meyar ریسٹورنٹ سے بھاگتا ہوا باہر آیا اور کہا مجھے زہر دیا گیا ہے۔ اتنا کہنے کے بعد سٹینلے مر گیا۔ یہ کون تھا کیوں قتل ہوا۔ پڑھیے۔ سٹینلے نے پانی سے چلنے والی گاڑی بنائ #شاہ_عدن
جس میں ہائیڈروجن اور آکسیجن کے مالیکیولز کو الگ کر کے ہائیڈروجن سے انرجی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ سٹینلے کی بنائ کار کو کسی ندی نالے گھریلو پانی یا برف حتی کہ سمندری پانی ڈال کر بھی چلایا جا سکتا تھا۔ پینٹا گان اس پراجیکٹ میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا اور اس ٹیکنالوجی
کو سٹار وارز پراجیکٹ میں استعمال کرنے کا خواہشمند تھا۔ سٹینلے نے کچھ اور ایجادات بھی کی تھی اور اسکی ایجادات کو دیکھنا پرکھنا استعمال کرنا امریکی قانون کے تحت ممنوع رہا۔ سٹینلے اپنے پورے گھر کو ڈونٹ ٹائپ ایک کنٹرولر سے چلا رہا تھا۔ لیکن سٹینلے کی موت کے بعد اسکی بنائ گاڑی کی
آج بادشاہوں کی تاج پوشی جیسے مناظر ایک چھڑی کی حوالگی پر نظر آئے۔ دعوت نامے تقسیم ہوئے ہر میڈیا ہاوس نے تقریب تاج پوشی براہ راست دکھائ یقیناً پر تکلف ضیافت بھی ہوئ ہو گی۔ کروڑوں روپے کے اخراجات اس قوم کے خون پسینے سے ادا کیے گئے جو ڈیفالٹ ہونے کے #یوم_دفع
کے کنارے پر کھڑی ہے۔ آپ میں سے کتنے لوگ جانتے ہیں کہ کیانی کے دور سے پہلے یہ ایک رسمی تقریب تھی جو ہر سرکاری ملازم کی فئیر ویل پارٹی کی طرح اس آفس میں منعقد ہوتی تھی جسکا چارج نیا آنے والا لیتا تھا۔
لیکن ڈالرز لے کر اپنی ہی قوم پر ڈرون حملے کروانے والے اپنی قوم کی بیٹیاں
بیچنے اپنے ماتحتوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو بحفاظت باہر بھیجنے والے بزدلوں نے نئی ریت ڈالی جو آج ہم نے براہ راست ملاحظہ کی۔
گو آج کی تقریب اس وجہ سے خوشی کا سبب تھی کہ ارض پاکستان سے ایسے روسیاہ شخص کو اٹھا کر باہر پھینکا گیا جس کا محاسبہ کرنے کی جرآت پوری ریاست یا اسکے قانون میں
دوستوں نے کہا کہ منصفوں نے نو اپریل کی رات تیس ارب کما لیے لیکن گالیاں صرف جرنیلوں کو پڑ رہی ہیں۔ ہم اپنی فوج کا مورال ڈاؤن کر رہے ہیں۔
میں نو اپریل کو جو ہوا اسکو ماضی کہہ دیتی ہوں آج کے دن کی بات کرتے ہیں اس کے بعد فیصلہ آپ کریں تنقید کس پر کرنی ہے۔ #AzamKhanSwati
سواتی اپنے اوپر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر ایف آئی آر کروانا چاہتا ہے وہ پچھلے ایک ماہ سے نہیں ہوئ لیکن کل جلسے میں تقریر کرنے پر دو دو ایف آئی آرز ہو چکی ہیں۔
اعظم سواتی کی باری پولیس کو بیوروکریٹ روک رہے ہیں یا جج فون کر رہے ہیں اور اسکے خلاف ایف آئی آر کا حکم کون دے رہا ہے؟
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے پورے پاکستان میں کوئ تھانہ اسکے نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نہیں کاٹ رہا لیکن سعودی عرب امریکہ برطانیہ میں کسی پی ٹی آئ ورکر کے کسی بھی عمل پر یہاں خان پر ایف آئی آر کٹ جاتی ہے کون روکتا ہے کون حکم دیتا ہے۔۔۔؟
کچھ دن پہلے بھی ایک صاحب کو کہا تھا کہ قطعیت علم کے دروازے بند کر دیتی ہے کچھ وڈیوز اور ڈاکومنٹریز آئ ہیں وہ لگاؤں گی پھر دوبارہ کمنٹ کیجئے گا۔
ویسے آپ کے لیے چند احادیث اور حضرت ابن عباس رض کی ایک روایت کا لنک پیسٹ کر رہی ہوں پڑھیے۔
اس کے بعد سوچیے۔۔ equranlibrary.com/tafseer/tibyan…
کچھ دن پہلے ایک تھریڈ میں اڑن طشتریوں کے متعلق لکھا تھا کہ شاید 19 نومبر کو انٹارکٹک میں ڈاکٹر رچرڈ برڈ کے ایلینز سے ملنے اور انکی موجودگی کے بارے میں ہونے والی ریسرچ ڈی کلاسیفائیڈ ہو گی۔
کلپ حاضر ہے پس منظر کے لیے تھریڈ لنکس پیسٹ کر دیے ہیں۔
منگولیا کے ایک فارم میں پچھلے دس روز سے بھیڑیں ساری رات دائرے میں گھومتی رہتی ہیں۔ اس سی سی ٹی وی وڈیو کو People's Daily China نامی ایک اخباری ہینڈل سے اپلوڈ کیا گیا @PDChina
اور واقعے کی مختلف توجیہات پیش کی گئیں۔ @_MuslimByChoice @aamirk690 #شاہ_عدن
ماہر حیوانات نے اسے بیماری کہا لیکن خود ہی نفی کر دی کیونکہ بارہ روز تک ایک ہی جیسی حرکات کسی بیماری کے باعث نہیں ہو سکتی۔ کچھ لوگوں نے اس واقعے کو Ant Bill تھیوری سے ریلیٹ کرنے کی کوشش کی۔ جسکے مطابق سپاہی چیونٹیاں جب اپنا راہنما کھو دیں تو دائرے میں گھومتے ہوئے خودکشی
کر لیتی ہیں اور اس دائرے کو death spiral کہتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے زمین کی کشش ثقل سے چھیڑ چھاڑ کا نتیجہ بتا رہے ہیں۔ لیکن اچانک سپین میکسیکو سمیت دنیا کے مختلف علاقوں سے جانوروں پرندوں حشرات حتی کہ سمندر تالابوں ایکویریم میں موجود مچھلیوں کی دائرے میں حرکت کی وڈیوز سامنے آنا شروع