باشعور پاکستانی تھریڈ ضرور پڑھیں۔۔
آج پاکستان کا ایک تاریک باب ختم ہوا۔
اس باب میں بہت کچھ دیکھنے کو ملا۔ ن لیک جو جنرل باجوہ کو گالیاں دیتے نہ تھکتی تھی ایک دم باجوہ زندہ باد کے نعرے لگا کر باجوہ کی طرف سے جاری ہدایات پر بلاچوں چرا عمل کرنے لگی۔ پھر اسکے بعد عمران خان
(1/12)
(2/12)
کے خلاف زبردست پروپیگنڈے کرنے اور باجوہ کے رجیم چینج والے ایکٹ کو ”نیوٹرل ہونا“ ثابت کرنے کیلیے پی ڈی ایم کا بھرپور ساتھ پیڈ باجواٸی پیروکار ففتھیوں نے بھی دینا شروع کیا۔ قابل زکر بات یہ ہے کہ فضلو ڈیزل جو ہر فوجی جرنیل کا سودا تک کھانے پہ تُل جاتا تھا وہ باجوے
(3/12)
کی 1200 کروڑ کی کرپشن پر ایک لفظ تک نہ بولا اُلٹا اسکے دفاع میں جُت گیا اور صرف عمران خان کی طرف اپنی تھوتھنی کرکے آوازیں نکالنے لگا۔ اس دوران باجواٸی دہشتگردوں نے پی ٹی آٸی کے لیڈروں کو دھمکانا شروع کردیا۔ اور اسکے ساتھ ہی پی ٹی آٸی قیادت کو ڈرانے اور باجوہ کی بات نہ
(4/12)
ماننے والوں کو عبرت دلانے کی خاطر شہباز گِل کو گرفتار کرکے ننگا کرکے تشدد کیا گیا ۔ اور اسکے ساتھ ساتھ بیانیے کا ساتھ نہ دینے پر وطن پرست صحافیوں کو پرانے وقتوں کی طرح ڈرایا دھمکایا گیا۔ انہیں لالچ دیا گیا مگر جب ان میں سے کچھ صحافی ٹس سے مس نہ ہوۓ تو ان پر ظلم کی انتہا
(5/12)
کردی گٸی۔جس پر کٸی صحافی باہر کے ممالک میں پناہ گزیں ہوۓ۔اور وہاں بیٹھ کر دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی کرنے لگے۔ جس پر باجوہ کی طرف سے میڈیا پر خبر چلواٸی گٸی کہ عنقریب وہ لوگ انجام کو پہنچیں گے جو باہر ممالک میں بیٹھ کر پاکستان پر باتیں کرتے ہیں۔ اس بیان کے کچھ ہی عرصے
(6/12)
بعد کینیا میں مقیم ارشد شریف کو بہیمانہ طریقے سے شہید کردیا گیا۔ یہاں حیرت انگیز بات یہ ہے کہ جمہوریت کے چیمپٸن کہلانے والی پی ڈی ایم کے فضلو ڈیزل سمیت سارے دلال باجوے کے ساتھ جم کر کھڑے رہے۔ اور اس محب وطن صحافی کے قتل پر آواز اٹھانے کی بجاۓ اسکے قتل کو متنازعہ بنانے
(7/12)
کی کوشش میں جُتے نظر آۓ۔ اس واقعہ کے کچھ عرصہ بعد عمران خان پر حملہ کروا دیا گیا۔ حیرت انگیز طور پر ساری پی ڈی ایم نے اسے فیک قرار دیا اور فضلو ڈیزل دلال نے تو یہاں تک پروپیگنڈا کیا کہ یہ سارا حملہ عمران خان نے خود کروایا ہے اور جعلی خون کی بوتلیں کنٹینر پر پہنچاٸی گٸی
(8/12)
تھی عمران خان کو کوٸی گولی نہیں لگی یہ ڈرامہ کر رہا ہے۔۔
ایک طرف یہ پروپیگنڈا تھا اور دوسری طرف موقع پر گرفتار ملزم کیلیے ن لیک کے رہنما نے عطاتارڑ وغیرہ کی موجودگی میں اعلان کردیا کہ ہم عمران خان پر حملے میں ملوث ”مجاہد“ کیلیے وکیل کا انتظام کرکے اسے اور اسکی فیملی کو
(9/12)
ہر قسم کی سہولیات دیں گے۔
دوستو۔۔! اس دوران ایک اہم بات یہ بھی سامنے آٸی کہ جس طرح کا پروپیگنڈا پاکستان میں ہورہا تھا بالکل ایسے ہی بھارتی میڈیا بھی عمران خان کے خلاف زہر اگل رہا تھا جو کہ انتہاٸی حیران کن تھا۔ کیونکہ دشمن ملک ہمیشہ ایسی حکمت عملی اختیار کرتا ہے جس سے
(10/12)
مخالف ملک نقصان سے دوچار ہو۔ میں نے ابھی تک حکومت میں موجود پی ڈی ایم کی کوٸی براٸی بھارتی میڈیا پہ نہیں سُنی۔ البتہ حکومت سے باہر عمران خان پہ بھارتی میڈیا ہمیشہ بھونکتا آیا ہے۔ جس سے باشعور لوگوں کی سمجھ میں بخوبی آجاتا ہے کہ حق کس طرف ہے۔
آج باجوہ اپنے دامن
(11/12)
پر 1200 کروڑ کی کرپشن کا داغ ، محب وطن صحافی کے اندوہناک قتل ، پاکستانیوں کے مقبول ترین لیڈر پر قاتلانہ حملے سمیت اپنی تمام تر خباثتوں اور اس پر ذلاتوں سمیت رخصت ہو چکا ہے لیکن آنے والے نٸے آرمی چیف کیلیے بہت سارے محاذ کھڑے کر کے گیا ہے۔ عاصم منیر اگر
اصل سید ہوا تو حق
(12/12)
کے رستے پر گردن کٹنے کی بھی پروا نہیں کرے گا۔۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ سید عاصم منیر کو راہ حسین رض کا راہی بناۓ اور پاکستان کو اندرونی خلفشاروں اور مایوسیوں سے نکال کر ترقی کی منزلت پر گامزن فرماۓ۔ آمین #چاچاافلاطون بقلم خود
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
*مشرقی پاکستان الگ ہونے کے اندوہناک حقاٸق*
پاکستان ٹوٹنے کے اصل محرکات کے سلسلے میں ایک ایسے شخص کی باٸیوگرافی حاضر خدمت ہے جو پاکستان کی تاریخ کا عیاش ترین حکمران تھا جس کی راتیں اور دن شراب اور شباب میں گزرتے تھے جسکی نحوست سے ہی پاکستان کا مشرقی حصہ الگ ہو کر علیحدہ
(1/27)
(2/27)
ملک بنگلہ دیش بنا تھا۔۔
دوستو۔۔! برصغیر کی تاریخ حریص لالچی ماٸع پرستوں سے بھری پڑی ہے۔ ایک طرف انگریز کے خلاف برصغیر کے آزادی پسند برسرپیکار تھے تو دوسری طرف انہی برصغیر کے باشندوں میں انگریز کے تلوے چاٹنے والے غدار بھی موجود تھے۔انگریز اپنے انہی پٹھوٶں کو بڑے بڑے عہدے
(3/27)
دیتا اور انہی میں سے بعض کو اعلیٰ کارکردگی پر خان بہادر کا لقب اور میڈل دیتا۔
اسی طرح کا ایک خان بہادر آغا سعادت علی خان بھی تھا جو انگریز کی انڈین پولیس میں ایک اعلیٰ عہدیدار تھا۔
قزلباش قوم سے تعلق رکھنے والے اسکے آباٶاجداد دو صدی پہلے افغانستان کے راستے برصغیر آۓ اور
پاکستانیوں کے قتل، اقدام قتل، زنا کاری اور بہت سےجراٸم میں ملوث مفرور مجرم ”ہتک عزت کے دعوے دار“کا باٸیوڈیٹا حاضرخدمت ہے ایک ایسے مجرم کا جو لندن میں نواش ریف کیلیے بہت سی”خدمات“ سرانجام دیتا رہا جس کے اعتراف میں نواش ریف نےاسے مسلم لیگ ن برطانیہ کا صدر بنایا۔
آج بات کرتے
(1/11)
(2/11)
ہیں نواش ریف کے خاص الخاص دست راست کی جسکا نام ناصر بٹ ہے۔
ایک بار مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ ارشد ملک جج کی ویڈیو میڈیا کے سامنے پیش کی تھی جس میں ارشد ملک کے ساتھ ایک آدمی موجود ہوتا ہے ، وہ آدمی یہی ناصر بٹ تھا۔۔
ناصر بٹ کا پورا نام ناصر محمود بٹ ہے جو ن لیگ
(3/11)
کا پرانا کارکن ، مسلم لیگ ن برطانیہ کا صدر اور نواش ریف کا خاص دست راست ہے۔۔
راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں ناصر بٹ پر مختلف سنگین جراٸم کی دفعات کے ساتھ ساتھ قتل کے 5 مقدمات بھی درج ہیں۔
جس کی وجہ سے سزا سے بچنے کیلئے وہ لندن فرار ہوا تھا۔۔
ناصر بٹ پر قائم
رسواۓ زمانہ دجالی جیوش اردو چینل جیو کے جھوٹے پروپیگنڈے کے جال میں پھنس کر 45% دماغ والے بڑھ بڑھ کر میرے پچھلے آرٹیکل پر زیادہ تر ایک ہی سوال دہراۓ جا رہے ہیں کہ ہمیں عمر فاروق ظہور سے کیا لینا دینا ہمیں تو یہ بتاٶ کہ اس آدمی کو عمران خان نے گھڑی کیوں بیچی؟؟
ان 45 % (1)
(2) دماغ والے جہلا کو یہ لاٸن پیڈ ففتھیوں نے رٹاٸی ہے۔
ان موٹی عقل کے کھوتا خوروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ توشہ خانہ کے ریکارڈ کے مطابق گھڑی کا کوٸی معاملہ ہے ہی نہیں۔ عمران خان کے دور میں نہ ہی کوٸی گھڑی چوری ہوٸی اور نہ ہی کوٸی توشہ خانہ میں گھڑی کا کوٸی فراڈ سامنے آیا۔ اگر ایسا
(3) ہوتا تو وہ سارے سرکاری افسران جو توشہ خانہ کی نگرانی پر مامور ہوتے ہیں اب تک اس ن لیکی باجواٸی حکومت میں جیل میں ہوتے۔ جس گھڑی کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے اس گھڑی کی سرکاری ریٹ کے مطابق قیمت ادا کی گٸی تھی۔ جس سے توشہ خانہ سے خریدنے والے کی مرضی ہے کہ وہ اسے
”چور کا بھائی گٹھ کُترا“
پی ڈی ایم کے لٹیروں کی طرف سے ہاٸر کردہ عالمی چور شیخ عمر فاروق ظہور کا باٸیو ڈیٹا ملاحظہ کریں۔
سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عمر فاروق ظہور کے ساتھ ساتھ اسکا بھائی عثمان ظہور اور ان کا بہنوئی شیخ سلیم منی لانڈرنگ سمیت کئی جرائم میں ملوث ہیں جن کے
(1/6)
2/6)
مقدمات پاکستان ، دبئی اور ناروے میں چلتے رہےہیں۔
عمر فاروق ظہور اور شیخ سلیم نے ناروے اور سوئٹزرلینڈ میں فراڈ کرکے کروڑوں روپے غیر قانونی طور پر پاکستان بھجوائے اور اسی سلسلہ میں دونوں حکومت پاکستان کو مطلوب تھے۔
انہوں نے ایک گروہ ایسا بھی بنایا جسمیں شامل لوگ امیر گھرانوں
3/6)
میں شادیاں کرتے اور پھر کچھ عرصہ بعد بیویوں کو طلاق دے دیتے ، جبکہ ان کا زیور اور جہیز کا قیمتی سامان ناروے میں فروخت کر دیتے۔ ناروے میں انہوں نے اس کام کو باقاعدہ ایک کاروبار کی شکل دی ہوئی ہے۔
پاکستان میں عمر فاروق پر منی لانڈرنگ کے علاوہ انسانی اسمگلنگ کے مقدمات بھی
کُچھ دن پہلے فضلو نامی ابوجہل نے تمسخر اڑاتے ہوۓ دعوٰی کیا تھا کہ ”عمران خان نے جان بوجھ کر گولی لگنے کا ڈرامہ کیا ہے جعلی خون کی بوتلیں کنٹینر میں پہنچاٸی گٸی تھیں ، عمران خان تو انڈیا کے سلمان خان اور عامر خان سے بھی بڑا اداکار ثابت ہوا ہے“۔
فضلو ابوجہل کس قدر گھٹیا اور
1/4)
2/4)
کمینہ صفت ہے ، پاکستان کے باشعور مسلمانوں کو اسکا بخوبی اندازہ بہت پہلے سے ہے۔
عمران خان کا دور حکومت آنے پر اس ملعون نے یہ دعوٰی کرتے ہوۓ دھرنا دے دیا تھا کہ اسراٸیلی وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد دینے پاکستان خفیہ دورے پہ آیا ہوا ہے۔ بعد میں ایک چینل پر کہتا ہے کہ
3/4)
یہ سیاست ہوتی ہے۔
مجھےحیرت اور دُکھ اس بات سے ہے کہ اپنے آپ کو نبی ص کا امتی کہنے والا ایک طبقہ اس ابوجہل کی باتوں کو قرآن سمجھ کر فالو کررہا ہے کہ فضلو بالکل درست کہہ رہا ہے۔
حالانکہ سچاٸی یہ ہے کہ فضلو نامی یہ ابوجہل دنیا کا ایک ایسا نمونہ ہےجسکو اس کےحلقے اور اسکےصوبے کی
ہر باشعور پاکستانی ضرور پڑھے۔۔۔
آج نواز شریف وزیراعظم پاکستان شُوباز کی موجودگی میں لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ پاک آرمی کو ڈھکے چھپے لفظوں میں دھمکیاں دیتا دکھاٸی دیا تھا۔
اسکے بعد بابرہ شریف کے ہونہار سپوتر کامران شاہد نے بھی آج ہی ارشد شہید پر تشدد والے معاملے پر
(1/4)
(2/4)
دھواں دار پروگرام کر دیا۔
حالانکہ پوسٹمارٹم رپورٹ تو کافی دِنوں کی موجود تھی جسکو امپورٹڈ حکومت خود پبلک ہونے سےمحفوظ رکھے ہوۓ تھی تو کیا کامران شاہد کا ضمیر اچانک جاگ گیا تھا؟؟ جس سے وہ ایک دم اتنا نیک اور درد دل رکھنے والا بن گیا کہ فوراً اس پر پروگرام کرڈالا۔ مزے کی بات
(3/4)
نہ کسی نے پروگرام کو بند کیا اور نہ ہی ابھی تک چینل مالکان یا پروڈیوسر کی کھنچاٸی کی خبر آٸی۔۔
دوستو۔۔! اس قسم کے سارے ہتھکنڈے پری پلان ہوتے ہیں
یاد رکھیں ۔۔ ارشدشریف کے قتل پر نوازشریف اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی کیلیے پاک آرمی کو بلیک میل کر رہا ہے۔
اینکر کامران شاہد