1/5۔ باجوہ کے پاکستانی قوم پر چند ایک احسانات بھی ہیں۔
1۔ اس نے یہ بتایا کہ ادارے کا مشھور نظم و ضبط اور اندرونی ڈسپلن و میرٹ سب جھوٹ ہے۔ ادارے میں کوئی میرٹ موجود ہی نہیں ہے بس فرد واحد کی آمریت ہے جس کے سامنے کسی فوجی قانون کی بھی کوئی حیثیت نہیں۔ سب سے بڑھ کر ترقی میں بھی
2/5۔ میرٹ نہیں بلکہ تعلقات اور سفارش کام آتی ہے جیسے کہ سسر وغیرہ
2۔ ادارہ کی ایک ماڈرن اور ذہین انسٹیٹیوٹ کی شہرت بھی جھوٹ نکلی اعلی عسکری قیادت جو پالیسی میکرز بھی ہیں دراصل معاشیات،گورننس اورخارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں سے بھی نابلد ہے۔
3/5۔ 3۔ملک میں بدامنی، ظلم، معاشی تباہی، ناانصافی، کرپشن اور کمزور گورننس ادارے کے نزدیک مسائل نہیں ہیں بلکہ بائی ڈیزائن ادارے کی پالیسیز ہیں تاکہ ملک کو کمزور انسٹیٹیوشنز کے ذریعے مکمل کنٹرول میں رکھا جا سکے۔ہر سول ادارے کے معاملات میں یہ اس مقصد کیلئے مداخلت کرتے ہیں۔
4/5۔ 4۔ سب سے خطرناک بات یہ ہے ادارے کی قیادت شخصی کریڈیبلٹی یا انٹیگریٹی سے بالکل عاری ہے۔ جھوٹ، دھوکہ،ظلم اور عیاری ان کے نزدیک طاقت برقرار رکھنے کیلئےخصوصیات ہیں نا کہ خامیاں اور اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کیلئے یہ کسی آئین، قانون یا اخلاقیات کو خاطر میں نہیں لاتے ہیں۔
5/5۔ 5۔ ان کی وفاداری پاکستان سے ذیادہ امریکہ کے ساتھ ہے۔ ادارہ کی سوچ ہے کہ ان کی طاقت کی بنیاد امریکہ ہے نا کہ پاکستان کی عوام۔ لہذا یہ خطے میں امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار رہتے ہیں چاہے اس کی قیمت پاکستان کی تباہی ہی کیوں نہ ہو۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh