Raheem Bukhsh Profile picture
Nothing Special
Feb 25, 2023 9 tweets 2 min read
تھریڈ، لبرلز کی تحریک انصاف سے نفرت اور اس کی وجوہات:
اینٹی اسٹیبلشمنٹ کہلوانا ایک مخصوص طبقے کا دھندا تھا اور رجیم چینج کے بعد عام پاکستانی کے ادارے سے بد ظن ہونے کی وجہ سے ان کا کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔
1/n
بھٹو کے دنوں میں یونیورسٹیز اور کالجوں کے بائیں بازو کے نظریاتی کامریڈ ، پی پی کے "یوتھئیے" تھے۔ ان نظریات والے پڑھے لکھے افراد ڈاکٹر، انجنئیر یا سائنسدان توبننے سے رہے اور کاروبار سے ان کا نظریاتی اختلاف ٹھرا۔
2/n
Feb 24, 2023 9 tweets 6 min read
پاکستان میں کس طرح پراپیگنڈہ کے بل بوتے پر جعلی ہیروز تیار کئے جاتے ہیں یہ تھریڈ اس بارے میں ہے:
شھباز شریف اور قاضی فائز عیسی ان دونوں کرداروں میں حد درجہ مماثلت پائی جاتی ہے۔
1/n 1۔ میڈیا مینجمنٹ:
شھباز شریف، نے میڈیا پر پراپیگنڈہ کے ذریعے اپنا ایمج ایک جینئس ایڈمنسٹریٹر اور مدبر سیاستدان کا بنا رکھا تھا میڈیا مینجمنٹ کی مدد سے ہر کام خود کروانا ، خود نمائی، طویل مدتی پالیسیز کا فقدان، اختیارات کی منتقلی نہ کرنا اور سسٹم کو مضبوط نہ ہونے دینا
2/n
Nov 29, 2022 5 tweets 1 min read
1/5۔ باجوہ کے پاکستانی قوم پر چند ایک احسانات بھی ہیں۔
1۔ اس نے یہ بتایا کہ ادارے کا مشھور نظم و ضبط اور اندرونی ڈسپلن و میرٹ سب جھوٹ ہے۔ ادارے میں کوئی میرٹ موجود ہی نہیں ہے بس فرد واحد کی آمریت ہے جس کے سامنے کسی فوجی قانون کی بھی کوئی حیثیت نہیں۔ سب سے بڑھ کر ترقی میں بھی 2/5۔ میرٹ نہیں بلکہ تعلقات اور سفارش کام آتی ہے جیسے کہ سسر وغیرہ
2۔ ادارہ کی ایک ماڈرن اور ذہین انسٹیٹیوٹ کی شہرت بھی جھوٹ نکلی اعلی عسکری قیادت جو پالیسی میکرز بھی ہیں دراصل معاشیات،گورننس اورخارجہ پالیسی کے بنیادی اصولوں سے بھی نابلد ہے۔