مہدوی عدن Profile picture
Dec 2 13 tweets 4 min read
ڈرٹی گیمز آف اسٹیبلشمنٹ۔۔۔۔

میں آپکو 5 جولائ 2019 کی ایک پریس کانفرنس کے چیدہ چیدہ پوائنٹس بتاتی ہوں۔

ہماری فورس مکمل طور پر پیشہ ور اور قابل ہے اور بین الاقوامی سطح پر اچھی شہرت رکھتی ہے۔
#Bastards
ہم نے گزشتہ تین سے چار سالوں کے دوران تقریباً 300 ٹن منشیات پکڑی ہیں جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں 4 بلین ڈالر مالیت ہے۔
ہم نے اس سال جون تک، 2 بلین ڈالر مالیت کی 100 ٹن سے زیادہ منشیات پکڑی ہے۔
کسی مجرم کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنانا فورس کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ کیونکہ یہ کسی۔
فلم کی شوٹنگ نہیں ہوتی۔
ہم نے تین بار مجرم کو چھوڑ دیا کیونکہ اسکے ساتھ گھریلو خواتین تھی۔
ہمارے لوگ ہر وقت مجرم کا پیچھا کرتے تھے ہمیں معلوم ہوتا تھا کہ منشیات سمگل کی جا رہی ہے۔
ہمارے بنائے مقدمات میں سزا کی شرح 95 فیصد ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم مکمل ثبوت ملنے کے بعد ہی
مجرموں پر ہاتھ ڈالتے ہیں۔
یہ پریس کانفرنس رانا ثنا اللہ کی ہیروئن سمیت گرفتاری اور اس کے مندجہ ذیل اعتراف کے بعد ہوئ۔
میں مڈل کلاس سیاستدان ہوں پیسہ کمانے کے لیے سمگلنگ کرتا تھا کیونکہ سیاست کیلئے پیسہ ہونا ضروری ہے۔

اور اوپر لکھے سارے بیان کسی چھوٹے موٹے انسپکٹر کے نہیں
بلکہ ڈی جی اینٹی نارکوٹکس میجر جنرل عارف ملک کے تھے۔ اور سب سے بڑی دریا دلی والا بیان کچھ یوں دیا

"میجر جنرل عارف ملک نے کہا کہ اے این ایف نے رانا ثناء اللہ کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرنا ضروری نہیں سمجھا
کیونکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تو لوگوں کو شک ہو سکتا
ہے کہ انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنا کر اعتراف جرم کرنے پر مجبور کیا گیا ہے ".
ملزم کا پیچھا کون کر رہے تھے۔۔؟
تین بار چھوڑا کس نے۔۔۔؟
ہیروئن سمیت گرفتار کس نے کیا۔۔۔؟
تینوں سوالوں کا ایک ہی جواب ہے
جناب اینٹی نارکوٹکس فورس نے پیچھا کیا چھوڑا گرفتار کیا۔
ریمانڈ نا لینے کا فیصلہ کس کا تھا۔۔؟
جناب
ایک ٹوئٹ پر ستر پرچے درج کر کے ننگا کرنے مارنے والوں کا۔
اس سارے ایڈونچر میں بدنام کون ہوا۔۔۔؟
پی ٹی آئ اور اسکا منسٹر جس نے نا تو پیچھا کیا نا تین بار چھوڑا نا ہی گرفتاری کے وقت ساتھ تھا۔
اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ میجر جنرل صاب
کی بریفنگ دینے کے بعد انکے ساتھ پریس کانفرنس کرنے آیا تھا۔ اور آج تک پوری پارٹی اس داغ کو دھو رہی ہے۔ کسی نے میجر جنرل کا نام لیا۔۔؟
کسی نے اس سے سوال پوچھا کہ اگر یہ جھوٹا مقدمہ تھا تو کس کے دباؤ پر بنایا گیا۔۔۔؟
سچا تھا تو وہ کون تھا جس نے اس مقدمے کو مکمل
طور پر ٹوئسٹ کرنے کو کہا اور اج ماڈل ٹاون کا قاتل چیف جسٹس کو کہتا ہے میرا مقدمہ بند کیا جائے۔
2019 کے وہ فرشتہ صفت ادارے کہاں گئے جو قوم کی نسل برباد کرنے والے سمگلر کا ریمانڈ اس لیے نہیں لیتے تھے کہ ن لیگ کو کہیں شک نا ہو جائے مارا پیٹا گیا ہے کیونکہ آجکل تو
اداروں میں جہنمی کتے تعینات ہیں جو موبائل فون برآمد کرنے کے باوجود ننگا کر کے رسواء کرتے ہیں۔
یہ جہنمی کتے کہاں سے آئے جو بائیس کروڑ کی رگوں میں ہیروئن کا زہر اتارنے والے کو چھوٹا مجرم سمجھتے ہوئے اسے وزیر داخلہ بناتے ہیں اور دو لوگوں کو
#Bastards
کہنے پر ستر پرچے درج کرتے
ہیں۔
وہ فرشتہ صفت منصف کہاں کھو گئے جو ٹریفک سگنل پر کھڑے کانسٹیبل کی توہین کو ریاست کی توہین سمجھ کر مچھلی کی طرح تڑپتے تھے۔..؟
یہ ابو جہل نما منصف کہاں سے آئے جو ستر سال کے ایک بزرگ کی تذلیل پر اس لیے تالیاں بجا رہے ہیں کہ وہ پی ٹی ائ کا سینیٹر ہے۔
کون کرا رہا ہے یہ سب..؟ کون انہی لوگوں کو فرشتہ اور شیطان بنا رہا ہے۔۔۔؟

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Dec 3
نیو ورلڈ آرڈر۔۔
تھریڈ 2۔۔۔
ایلن مسک۔۔۔

نیو ورلڈ آرڈر پورا کرنے کے لیے توانائ کے بعد ابلاغ پر لکھنا تھا لیکن اس موضوع پر ایلن مسک کی صورت میں ایک ٹوئسٹ اور تصویر کا دوسرا رخ موجود ہے جس سے بات سمجھنے میں آسانی رہے گی۔
پڑھیے۔
ایلن مسک نے آخر ٹوئٹر کیوں خریدا۔۔؟
#شاہ_عدن
امریکی حکومت بلکہ نیوورلڈ آرڈر کے حامی مسک کے خلاف کیوں ہیں۔۔؟ دو دن پہلے مسک نے اپنا سمارٹ فون لانچ کرنے کا کہا کیونکہ ایپل اور اینڈرائڈ نے پلے سٹور سے ٹوئٹر ایپ ہٹانے کی دھمکی دی۔ آخر اس شخص میں ایسی کیا برائ ہے کہ دنیا کے کرتا دھرتا افراد ایک کھرب پتی شخص کو پاگل
مخبوط الحواس فساد کی جڑ سمجھتے ہیں۔ حال ہی میں آٹھ ڈالرز کے عوض بلیو ٹک اکاؤنٹ پر اچھا خاصا تماشہ لگا اور ہم پاکستانیوں نے تنقید بھی کی۔ مسک نے ڈالرز کے بدلے بلیو بیج یہ کہہ کر دیا تھا کہ

"میں خبروں اور معلومات پر اجارہ داری ختم کرنے کے لیے بلیو بیج دے رہا ہوں"۔
Read 18 tweets
Nov 30
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔
تھریڈ 1

مارچ 20 انیس سو اٹھانوے کو ایک امریکی شہری سٹینلے مئیر Stanley Meyar ریسٹورنٹ سے بھاگتا ہوا باہر آیا اور کہا مجھے زہر دیا گیا ہے۔ اتنا کہنے کے بعد سٹینلے مر گیا۔ یہ کون تھا کیوں قتل ہوا۔ پڑھیے۔ سٹینلے نے پانی سے چلنے والی گاڑی بنائ
#شاہ_عدن
جس میں ہائیڈروجن اور آکسیجن کے مالیکیولز کو الگ کر کے ہائیڈروجن سے انرجی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ سٹینلے کی بنائ کار کو کسی ندی نالے گھریلو پانی یا برف حتی کہ سمندری پانی ڈال کر بھی چلایا جا سکتا تھا۔ پینٹا گان اس پراجیکٹ میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا اور اس ٹیکنالوجی
کو سٹار وارز پراجیکٹ میں استعمال کرنے کا خواہشمند تھا۔ سٹینلے نے کچھ اور ایجادات بھی کی تھی اور اسکی ایجادات کو دیکھنا پرکھنا استعمال کرنا امریکی قانون کے تحت ممنوع رہا۔ سٹینلے اپنے پورے گھر کو ڈونٹ ٹائپ ایک کنٹرولر سے چلا رہا تھا۔ لیکن سٹینلے کی موت کے بعد اسکی بنائ گاڑی کی
Read 14 tweets
Nov 29
ملاکا کین۔۔۔۔۔

آج بادشاہوں کی تاج پوشی جیسے مناظر ایک چھڑی کی حوالگی پر نظر آئے۔ دعوت نامے تقسیم ہوئے ہر میڈیا ہاوس نے تقریب تاج پوشی براہ راست دکھائ یقیناً پر تکلف ضیافت بھی ہوئ ہو گی۔ کروڑوں روپے کے اخراجات اس قوم کے خون پسینے سے ادا کیے گئے جو ڈیفالٹ ہونے کے
#یوم_دفع
کے کنارے پر کھڑی ہے۔ آپ میں سے کتنے لوگ جانتے ہیں کہ کیانی کے دور سے پہلے یہ ایک رسمی تقریب تھی جو ہر سرکاری ملازم کی فئیر ویل پارٹی کی طرح اس آفس میں منعقد ہوتی تھی جسکا چارج نیا آنے والا لیتا تھا۔
لیکن ڈالرز لے کر اپنی ہی قوم پر ڈرون حملے کروانے والے اپنی قوم کی بیٹیاں
بیچنے اپنے ماتحتوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو بحفاظت باہر بھیجنے والے بزدلوں نے نئی ریت ڈالی جو آج ہم نے براہ راست ملاحظہ کی۔
گو آج کی تقریب اس وجہ سے خوشی کا سبب تھی کہ ارض پاکستان سے ایسے روسیاہ شخص کو اٹھا کر باہر پھینکا گیا جس کا محاسبہ کرنے کی جرآت پوری ریاست یا اسکے قانون میں
Read 5 tweets
Nov 29
زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں۔۔۔

کیا ہی اچھا ہوتا کہ جنرل عاصم منیر کسی نہ کسی بہانے کمان کی تبدیلی کی تقریب سے گریز کر دیتے۔
اس سے کتنا شاندار پیغام جاتا۔۔۔۔

کہ وہ باجوہ کے پھیلائے گند کا ٹوکرا اٹھانے کو تیار نہیں ہیں۔
- کہ وہ ایک مضبوط شخصیت ہیں۔

#یوم_نجات_29_نومبر
- کہ وہ ایک ایسے بہادر آدمی ہیں جو تاریخ سے الگ ہونے کے لیے تیار ہیں۔
- کہ وہ روایات کو توڑنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
- کہ وہ فرسودہ نظام تعفن زدہ مائنڈ سیٹ سے باہر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- کہ وہ ایک نئی شروعات کے لیے تیار ہیں۔
- لیکن اس کے لیے روایات رواج اور نظام
کی دماغ سے بندھی زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں جسکی ہمت صدیوں میں کوئ ایک کر پاتا ہے۔
لیکن
پھر بھی میں امید کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ انہیں باجوہ سے صرف علامتی سٹک ملے نہ کہ باجوہ جیسی گلی سڑی سوچ۔
Read 4 tweets
Nov 27
دوستوں نے کہا کہ منصفوں نے نو اپریل کی رات تیس ارب کما لیے لیکن گالیاں صرف جرنیلوں کو پڑ رہی ہیں۔ ہم اپنی فوج کا مورال ڈاؤن کر رہے ہیں۔
میں نو اپریل کو جو ہوا اسکو ماضی کہہ دیتی ہوں آج کے دن کی بات کرتے ہیں اس کے بعد فیصلہ آپ کریں تنقید کس پر کرنی ہے۔
#AzamKhanSwati
سواتی اپنے اوپر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر ایف آئی آر کروانا چاہتا ہے وہ پچھلے ایک ماہ سے نہیں ہوئ لیکن کل جلسے میں تقریر کرنے پر دو دو ایف آئی آرز ہو چکی ہیں۔
اعظم سواتی کی باری پولیس کو بیوروکریٹ روک رہے ہیں یا جج فون کر رہے ہیں اور اسکے خلاف ایف آئی آر کا حکم کون دے رہا ہے؟
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے پورے پاکستان میں کوئ تھانہ اسکے نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نہیں کاٹ رہا لیکن سعودی عرب امریکہ برطانیہ میں کسی پی ٹی آئ ورکر کے کسی بھی عمل پر یہاں خان پر ایف آئی آر کٹ جاتی ہے کون روکتا ہے کون حکم دیتا ہے۔۔۔؟
Read 9 tweets
Nov 24
کچھ دن پہلے بھی ایک صاحب کو کہا تھا کہ قطعیت علم کے دروازے بند کر دیتی ہے کچھ وڈیوز اور ڈاکومنٹریز آئ ہیں وہ لگاؤں گی پھر دوبارہ کمنٹ کیجئے گا۔
ویسے آپ کے لیے چند احادیث اور حضرت ابن عباس رض کی ایک روایت کا لنک پیسٹ کر رہی ہوں پڑھیے۔
اس کے بعد سوچیے۔۔
equranlibrary.com/tafseer/tibyan…
کیونکہ سوچنے اور غور و فکر کرنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔

urdufatwa.com/view/1/24010
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(