مہدوی عدن Profile picture
Dec 3 18 tweets 7 min read
نیو ورلڈ آرڈر۔۔
تھریڈ 2۔۔۔
ایلن مسک۔۔۔

نیو ورلڈ آرڈر پورا کرنے کے لیے توانائ کے بعد ابلاغ پر لکھنا تھا لیکن اس موضوع پر ایلن مسک کی صورت میں ایک ٹوئسٹ اور تصویر کا دوسرا رخ موجود ہے جس سے بات سمجھنے میں آسانی رہے گی۔
پڑھیے۔
ایلن مسک نے آخر ٹوئٹر کیوں خریدا۔۔؟
#شاہ_عدن
امریکی حکومت بلکہ نیوورلڈ آرڈر کے حامی مسک کے خلاف کیوں ہیں۔۔؟ دو دن پہلے مسک نے اپنا سمارٹ فون لانچ کرنے کا کہا کیونکہ ایپل اور اینڈرائڈ نے پلے سٹور سے ٹوئٹر ایپ ہٹانے کی دھمکی دی۔ آخر اس شخص میں ایسی کیا برائ ہے کہ دنیا کے کرتا دھرتا افراد ایک کھرب پتی شخص کو پاگل
مخبوط الحواس فساد کی جڑ سمجھتے ہیں۔ حال ہی میں آٹھ ڈالرز کے عوض بلیو ٹک اکاؤنٹ پر اچھا خاصا تماشہ لگا اور ہم پاکستانیوں نے تنقید بھی کی۔ مسک نے ڈالرز کے بدلے بلیو بیج یہ کہہ کر دیا تھا کہ

"میں خبروں اور معلومات پر اجارہ داری ختم کرنے کے لیے بلیو بیج دے رہا ہوں"۔
اس فقرے کا مطلب اسکی گہرائ اور نیو ورلڈ آرڈر کے لیے اس فقرے کی زہرناکی اس تھریڈ میں بتانے کی کوشش کرتی ہوں۔ میں اپنے پہلے تھریڈ میں بتا چکی نیو ورلڈ آرڈر کی تکمیل کے لیے انرجی پر مکمل کنٹرول ضروری ہے۔ اور انرجی پر کنٹرول سے زیادہ ضروری میڈیا کو کنٹرول کرنا ہے۔
یہ میڈیا ہی تھا جس کی وجہ سے سٹینلے کی ٹیکنالوجی لوگوں کے لیے فراڈ ہے۔ عراق افغانستان پر حملے کیلئے جھوٹا پروپیگینڈا کیا گیا 9/11 کا فالس فلیگ آپریشن میڈیا کمپین کی بدولت اسامہ اور طالبان کی جانب موڑا گیا۔

آج کے دن نیویارک ٹائمز، ڈان، ریوٹرز وغیرہ میں شائع ہونے والی خبر یا تحقیق
پہلی دوسری یا تیسری دنیا کے صحافیوں و قارئین کے لیے آسمانی صحیفے سے کم نہیں ہوتی۔
کیونکہ ہم ڈیجیٹل لوگ اخبارات یا ٹی وی کے بجائے موبائل پر خبریں دیکھتے ہیں اور موبائل پر تازہ ترین ویریفائڈ خبروں کی سب سے بھروسہ مند ایپ ٹوئٹر ہے تو کامن نیچر ہے کہ ہم ٹوئٹر
پر کسی عام شخص کی دی گئ خبر کے بجائے بلیو بیج سے ملنے والی اطلاع کو سچ سمجھتے ہیں۔ اب اگر نیویارک ٹائم کسی واقعے کے متعلق جھوٹا پراپیگنڈا کرتا ہے لیکن اسی واقعہ کو کوئ شخص اپنی آنکھوں سے دیکھ کر نیو یارک ٹائمز کے برعکس اپنے بلیو ٹک اکاؤنٹ سے حقائق بتاتا ہے تو پراپیگنڈا کا اثر
زائل نہیں تو کم ضرور ہو جائے گا۔
یہ چیز عالمی ساہو کاروں کو مار رہی ہے۔ مسک دنیا کے دور دراز ترین علاقوں کو انٹرنیٹ فراہم کرنے کے لیے بیسیوں سیٹلائیٹ خلاء میں بھیج چکا ہے۔ یعنی مسک کے پاس ابلاغ کا سب سے مؤثر میڈیم ٹوئٹر اور اسے لوگوں تک پہنچانے کے لیے ذریعہ یعنی انٹرنیٹ دونوں
موجود ہیں۔
لیکن رکیے مسک کے پاس صرف یہی نہیں کچھ اور بھی ہے جسکی وجہ سے اسے جان کا خطرہ رہتا ہے اور اس نے اج سے پانچ دن پہلے نیوورلڈ آرڈر کے سرخیلوں کو دھمکی دی ہے۔ پانچ دن قبل مسک نے اپنی سائیڈ ٹیبل کی تصویر ٹوئٹ کی جس میں ایک نقلی ریوالور ایک نایاب بندوق
بغیر الکحل کوک ٹیبل لیمپ اور ایک عجیب سا کھلونا تھا یہ کھلونا کیا ہے اسکی تاریخ کیا ہے۔
یہ وجرا Vajra یا ڈورجے ہے تیس ہزار سال قبل سمیری تہذیب کے دیوتاؤں کا روشنی فراہم کرنے یا بجلی برسانے والا ہتھیار۔
سمیری تہذیب کی تختیوں کے مطابق خدا نے مردوخ کو ایک عظیم ہتھیار عطا کیا جسے آن کرنے پر یہ خیرہ کن روشن گولے کی طرح دکھتا تھا جسے دشمنوں کی جانب نشانہ لے کر بجلی برسائ جا سکتی تھی۔
صرف سمیری ہی نہیں بلکہ ایسا یا اس سے ملتا جلتا ہتھیار انڈس
آئرش چائنیز سلواکی یونانی مایا ہندوازم تبت تقریبا ہر تہذیب کے خداؤں نے ہاتھ میں تھاما ہوتا ہے۔
اس قدیم ہتھیار کے بارے میں تفصیل
@_MuslimByChoice
بتا سکتے ہیں ہم مسک کی جانب چلتے ہیں۔
تو کیا مسک خود کو کوئ دیوتا سمجھتا ہے۔۔؟ شاید ایسا ہرگز نہیں ہے مسک کی کمپنی ٹیسلا مشن مریخ
اور خلاء میں ہوٹلز رہائشی کالونیز بنانے کے پروجیکٹ کر رہی ہے۔ میں اپنے پچھلے تھریڈ میں بتا چکی ہوں کہ پے پال بنانے والا پیٹر تھائل انیس سو چونسٹھ میں زیرو ٹو ون نامی کتاب میں متبادل انرجی کا ائیڈیا دے چکا ہے لیکن جو بات نہیں بتائ وہ یہ کہ پیٹر تھائل ایلن مسک کا دوست و پارٹنر ہے۔
اور ایلن مسک pay pal کا سب سے بڑا شئیر ہولڈر ہے۔ یعنی مسک نے نیو ورلڈ آرڈر کو دھمکی دی ہے کہ اگر میری جان لینے کی کوشش کی گئ تو میں فری انرجی پبلک کر دوں گا کیونکہ میرے پاس انٹرنیٹ اور سب سے بہترین ابلاغی ذریعہ یعنی ٹوئٹر موجود ہے۔
Extra food for thoughts..

مسک عیسائ ہے اور ٹیسلا واحد آرگنائزیشن ہے جو جدید ترین ٹیکنالوجی پبلک کے لیے شئیر کرتی ہے یعنی اسکے پراجیکٹ اوپن ہیں۔
نیو ورلڈ آرڈر نافذ کرنے والے یہودیوں کی طرح اندھیرے میں کام نہیں کرتی۔
نیو ورلڈ آرڈر دراصل دجال کے آنے سے قبل سٹیج تیار کر رہا ہے
روایات کے مطابق ٹیکنالوجی کا شاہکار فتنہ دجال جب ظاہر ہو گا اور آخری جنگیں لڑی جائیں گی تو کچھ عیسائ ٹیکنالوجی سمیت مسلمانوں کی مدد کو آئیں گے۔ میں مسک یا ٹیسلا کو مددگار ہر گز نہیں کہتی لیکن سوچنے اور کھوجنے کی دعوت ضرور دیتی ہوں باقی
واللہ اعلم۔
نیو ورلڈ آرڈر کے پہلے تھریڈ کا لنک

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with مہدوی عدن

مہدوی عدن Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ida_shaa

Dec 2
ڈرٹی گیمز آف اسٹیبلشمنٹ۔۔۔۔

میں آپکو 5 جولائ 2019 کی ایک پریس کانفرنس کے چیدہ چیدہ پوائنٹس بتاتی ہوں۔

ہماری فورس مکمل طور پر پیشہ ور اور قابل ہے اور بین الاقوامی سطح پر اچھی شہرت رکھتی ہے۔
#Bastards
ہم نے گزشتہ تین سے چار سالوں کے دوران تقریباً 300 ٹن منشیات پکڑی ہیں جن کی بین الاقوامی مارکیٹ میں 4 بلین ڈالر مالیت ہے۔
ہم نے اس سال جون تک، 2 بلین ڈالر مالیت کی 100 ٹن سے زیادہ منشیات پکڑی ہے۔
کسی مجرم کی گرفتاری کے دوران ویڈیو بنانا فورس کے لیے آسان نہیں ہوتا۔ کیونکہ یہ کسی۔
فلم کی شوٹنگ نہیں ہوتی۔
ہم نے تین بار مجرم کو چھوڑ دیا کیونکہ اسکے ساتھ گھریلو خواتین تھی۔
ہمارے لوگ ہر وقت مجرم کا پیچھا کرتے تھے ہمیں معلوم ہوتا تھا کہ منشیات سمگل کی جا رہی ہے۔
ہمارے بنائے مقدمات میں سزا کی شرح 95 فیصد ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم مکمل ثبوت ملنے کے بعد ہی
Read 13 tweets
Nov 30
نیو ورلڈ آرڈر ۔۔۔
تھریڈ 1

مارچ 20 انیس سو اٹھانوے کو ایک امریکی شہری سٹینلے مئیر Stanley Meyar ریسٹورنٹ سے بھاگتا ہوا باہر آیا اور کہا مجھے زہر دیا گیا ہے۔ اتنا کہنے کے بعد سٹینلے مر گیا۔ یہ کون تھا کیوں قتل ہوا۔ پڑھیے۔ سٹینلے نے پانی سے چلنے والی گاڑی بنائ
#شاہ_عدن
جس میں ہائیڈروجن اور آکسیجن کے مالیکیولز کو الگ کر کے ہائیڈروجن سے انرجی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا۔ سٹینلے کی بنائ کار کو کسی ندی نالے گھریلو پانی یا برف حتی کہ سمندری پانی ڈال کر بھی چلایا جا سکتا تھا۔ پینٹا گان اس پراجیکٹ میں دلچسپی ظاہر کر رہا تھا اور اس ٹیکنالوجی
کو سٹار وارز پراجیکٹ میں استعمال کرنے کا خواہشمند تھا۔ سٹینلے نے کچھ اور ایجادات بھی کی تھی اور اسکی ایجادات کو دیکھنا پرکھنا استعمال کرنا امریکی قانون کے تحت ممنوع رہا۔ سٹینلے اپنے پورے گھر کو ڈونٹ ٹائپ ایک کنٹرولر سے چلا رہا تھا۔ لیکن سٹینلے کی موت کے بعد اسکی بنائ گاڑی کی
Read 14 tweets
Nov 29
ملاکا کین۔۔۔۔۔

آج بادشاہوں کی تاج پوشی جیسے مناظر ایک چھڑی کی حوالگی پر نظر آئے۔ دعوت نامے تقسیم ہوئے ہر میڈیا ہاوس نے تقریب تاج پوشی براہ راست دکھائ یقیناً پر تکلف ضیافت بھی ہوئ ہو گی۔ کروڑوں روپے کے اخراجات اس قوم کے خون پسینے سے ادا کیے گئے جو ڈیفالٹ ہونے کے
#یوم_دفع
کے کنارے پر کھڑی ہے۔ آپ میں سے کتنے لوگ جانتے ہیں کہ کیانی کے دور سے پہلے یہ ایک رسمی تقریب تھی جو ہر سرکاری ملازم کی فئیر ویل پارٹی کی طرح اس آفس میں منعقد ہوتی تھی جسکا چارج نیا آنے والا لیتا تھا۔
لیکن ڈالرز لے کر اپنی ہی قوم پر ڈرون حملے کروانے والے اپنی قوم کی بیٹیاں
بیچنے اپنے ماتحتوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو بحفاظت باہر بھیجنے والے بزدلوں نے نئی ریت ڈالی جو آج ہم نے براہ راست ملاحظہ کی۔
گو آج کی تقریب اس وجہ سے خوشی کا سبب تھی کہ ارض پاکستان سے ایسے روسیاہ شخص کو اٹھا کر باہر پھینکا گیا جس کا محاسبہ کرنے کی جرآت پوری ریاست یا اسکے قانون میں
Read 5 tweets
Nov 29
زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں۔۔۔

کیا ہی اچھا ہوتا کہ جنرل عاصم منیر کسی نہ کسی بہانے کمان کی تبدیلی کی تقریب سے گریز کر دیتے۔
اس سے کتنا شاندار پیغام جاتا۔۔۔۔

کہ وہ باجوہ کے پھیلائے گند کا ٹوکرا اٹھانے کو تیار نہیں ہیں۔
- کہ وہ ایک مضبوط شخصیت ہیں۔

#یوم_نجات_29_نومبر
- کہ وہ ایک ایسے بہادر آدمی ہیں جو تاریخ سے الگ ہونے کے لیے تیار ہیں۔
- کہ وہ روایات کو توڑنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔
- کہ وہ فرسودہ نظام تعفن زدہ مائنڈ سیٹ سے باہر سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
- کہ وہ ایک نئی شروعات کے لیے تیار ہیں۔
- لیکن اس کے لیے روایات رواج اور نظام
کی دماغ سے بندھی زنجیریں توڑنی پڑتی ہیں جسکی ہمت صدیوں میں کوئ ایک کر پاتا ہے۔
لیکن
پھر بھی میں امید کرتی ہوں اور دعا کرتی ہوں کہ انہیں باجوہ سے صرف علامتی سٹک ملے نہ کہ باجوہ جیسی گلی سڑی سوچ۔
Read 4 tweets
Nov 27
دوستوں نے کہا کہ منصفوں نے نو اپریل کی رات تیس ارب کما لیے لیکن گالیاں صرف جرنیلوں کو پڑ رہی ہیں۔ ہم اپنی فوج کا مورال ڈاؤن کر رہے ہیں۔
میں نو اپریل کو جو ہوا اسکو ماضی کہہ دیتی ہوں آج کے دن کی بات کرتے ہیں اس کے بعد فیصلہ آپ کریں تنقید کس پر کرنی ہے۔
#AzamKhanSwati
سواتی اپنے اوپر ہونے والے غیر انسانی سلوک پر ایف آئی آر کروانا چاہتا ہے وہ پچھلے ایک ماہ سے نہیں ہوئ لیکن کل جلسے میں تقریر کرنے پر دو دو ایف آئی آرز ہو چکی ہیں۔
اعظم سواتی کی باری پولیس کو بیوروکریٹ روک رہے ہیں یا جج فون کر رہے ہیں اور اسکے خلاف ایف آئی آر کا حکم کون دے رہا ہے؟
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے پورے پاکستان میں کوئ تھانہ اسکے نامزد ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نہیں کاٹ رہا لیکن سعودی عرب امریکہ برطانیہ میں کسی پی ٹی آئ ورکر کے کسی بھی عمل پر یہاں خان پر ایف آئی آر کٹ جاتی ہے کون روکتا ہے کون حکم دیتا ہے۔۔۔؟
Read 9 tweets
Nov 24
کچھ دن پہلے بھی ایک صاحب کو کہا تھا کہ قطعیت علم کے دروازے بند کر دیتی ہے کچھ وڈیوز اور ڈاکومنٹریز آئ ہیں وہ لگاؤں گی پھر دوبارہ کمنٹ کیجئے گا۔
ویسے آپ کے لیے چند احادیث اور حضرت ابن عباس رض کی ایک روایت کا لنک پیسٹ کر رہی ہوں پڑھیے۔
اس کے بعد سوچیے۔۔
equranlibrary.com/tafseer/tibyan…
کیونکہ سوچنے اور غور و فکر کرنے کا ہمیں حکم دیا گیا ہے۔

urdufatwa.com/view/1/24010
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(