RH Riaz Profile picture
Dec 4 15 tweets 3 min read
#پاک_فوج_محافظ_یا_لٹیرے

1955ءمیں کوٹری بیراج کی تکمیل کےبعدگورنرجنرل غلام محمدنےآبپاشی سکیم شروع کی
4 لاکھ مقامی افراد میں تقسیم کی بجائے یہ افراد زمین کے حقدار پائے
1:جنرل ایوب خان۔۔500ایکڑ
2:کرنل ضیااللّہ۔۔500ایکڑ
3:کرنل نورالہی۔۔500ایکڑ
4:کرنل اخترحفیظ۔۔500ایکڑ
👇1/15
5:کیپٹن فیروزخان۔۔243ایکڑ
6:میجرعامر۔۔243ایکڑ
7:میجرایوب احمد۔۔500ایکڑ
8:صبح صادق۔۔400ایکڑ
صبح صادق چیف سیکرٹری بھی رھے

1962ءمیں دریائےسندھ پرکشمورکےقریب گدوبیراج کی تعمیرمکمل ہوئی۔
اس سےسیراب ہونیوالی زمینیں جن کاریٹ اسوقت5000-10000روپے
ایکڑ تھا
عسکری حکام نےصرف500روپے
👇2/15
حساب سےخریدا۔
گدوبیراج کی زمین اس طرح بٹی:
1:جنرل ایوب خان۔۔247ایکڑ
2:جنرل موسی خان۔۔250ایکڑ
3:جنرل امراؤ خان۔۔246ایکڑ
4:بریگیڈئر سید انور۔۔246ایکڑ
دیگر کئ افسران کو بھی نوازا گیا۔
ایوب خان کےعہدمیں ہی مختلف شخصیات کومختلف بیراجوں پرزمین الاٹ کی گئی
انکی تفصیل یوں ہے:
👇3/15
1:ملک خدا بخش بچہ
وزیر زراعت۔۔158ایکڑ
2:خان غلام سرور خان،
وزیرمال۔۔240ایکڑ
3:جنرل حبیب اللّہ
وزیرداخلہ۔۔240ایکڑ
4:این-ایم-عقیلی
وزیرخزانہ۔۔249ایکڑ
5:بیگم عقیلی۔۔251ایکڑ
6:اخترحسین
گورنر مغربی پاکستان۔۔150ایکڑ
7:ایم-ایم-احمد مشیراقتصادیات۔۔150ایکڑ
8:سیدحسن
ڈپٹی
👇4/15
چیرمین پلاننگ۔150ایکڑ
9:نوراللّہ ریلوے انجیئر۔150ایکڑ
10:این-اے-قریشی
چیرمین ریلوے بورڈ۔150ایکڑ
11امیرمحمد خان
سیکرٹری صحت۔238ایکڑ
12:ایس-ایم-شریف سیکرٹری تعلیم۔239ایکڑ

جن جنرلوں کوزمین الاٹ ہوئی
انکی تفصیل یوں ہے:
1:جنرل کے-ایم-شیخ۔150ایکڑ
2:میجر جنرل اکبرخان۔۔240ایکڑ
👇5/15
3:برئگیڈیر ایف-آر-کلو۔240ایکڑ
4:جنرل گل حسن خان۔150ایکڑ

گوھر ایوب کےسسرجنرل حبیب اللّہ کوہربیراج پروسیع قطعۂ اراضی الاٹ ہوا
جنرل حبیب اللّہ گندھاراکرپشن سکینڈل کےاہم کردارتھے۔

جنرل ایوب نےجن ججزکوزمین الاٹ کیگئ
1:جسٹس ایس-اے-رحمان
150ایکڑ
2:جسٹس انعام اللّہ خان۔240ایکڑ
👇6/15
3:جسٹس محمد داؤد۔240ایکڑ
4:جسٹس فیض اللّہ خان۔240ایکڑ
5:جسٹس محمد منیر۔150ایکڑ
جسٹس منیرکواٹھارہ ہزاری بیراج پربھی زمین الاٹ کیگئی۔اسکےعلاوہ ان پرنوازشات رھیں

ایوب خان نےجن پولیس افسران میں زمینیں تقسیم کیں:
1:ملک عطامحمدخان ڈی-آئی-جی 150ایکڑ
2:نجف خان ڈی-آئی-جی۔240ایکڑ
👇7/15
3:اللّہ نوازترین۔۔240ایکڑ
نجف خان لیاقت علی قتل کیس کےکردارتھے۔قاتل سیداکبرکوگولی انہوں نےماری تھی۔
اللّہ نوازفاطمہ جناح قتل کیس کی تفتیش کرتےرھے۔

1982میں حکومت پاکستان نےکیٹل فارمنگ سکیم شروع کی۔اسکا مقصد چھوٹے کاشتکاروں کو بھیڑبکریاں پالنےکیلئےزمین الاٹ کرنی تھی۔مگر
👇8/15
اس سکیم میں گورنرسندھ جنرل صادق عباسی نےسندھ کےجنگلات کی قیمتی زمین240روپےایکڑکےحساب سےمفت بانٹی۔
اس عرصےمیں فوج نےکوٹری،سیھون،ٹھٹھہ،مکلی میں25لاکھایکڑزمین خریدی۔
1993میں حکومت نےبہاولپور میں 33866ایکڑزمین فوج کےحوالےکی۔
جون2015میں حکومت سندھ نےجنگلات کی9600ایکڑ قیمتی
👇9/15
زمین فوج کےحوالےکی۔24جون2009کوریونیوبورڈ پنجاب کی رپورٹ کےمطابق 62% لیزکی زمین صرف 56 اعلی عسکری افسران میں بانٹی گئی۔
جبکہ انکاحصہ صرف10% تھا۔شایدیہ خبرکہیں شائع نہیں ہوئی۔

2003میں تحصیل صادق آباد کےعلاقےنوازآباد کی2500ایکڑ زمین فوج کےحوالےکی گئی۔یہ زمین مقامی مالکان
⬇️10/15
کی مرضی کےبغیردیگئی۔جس پرسپریم کورٹ میں مقدمہ بھی ہوا

اسیطرح پاک نیوی نےکیماڑی ٹاؤن میں واقع مبارک گاؤں کی زمین پرٹریننگ کیمپ کےنام پرحاصل کی۔اسکاکیس چلتارہا۔اب یہ نیول کینٹ کاحصہ ہے
2003میں اوکاڑہ فارم کیس شروع ہوا۔
اوکاڑہ فارم کی16627ایکڑ زمین حکومت پنجاب کی ملکیت تھی
⬇️11/15
یہ لیزکی جگہ تھی1947میں لیزختم ہوئی۔حکومت پنجاب نےاسےکاشتکاروں میں زرعی مقاصدسےتقسیم کیا۔2003میں اس پرفوج نےاپناحق ظاھرکیا
اسوقت کےڈی۔جیISPRشوکت سلطان کےبقول فوج اپنی ضروریات کیلئےجگہ لےسکتی ہے۔

2003میں سینیٹ میں رپورٹ پیش کیگئی۔جسکےمطابق فوج ملک27ہاؤسنگ سکیمزچلارہی ہے
⬇️12/15
اسی عرصےمیں16ایکڑکے 130پلاٹ افسران میں تقسیم کئےگئے۔

فوج کےپاس موجود زمین کی تفصیل:
لاھور۔۔12ہزارایکڑ
کراچی۔۔12ہزارایکڑ
اٹک۔۔3000ایکڑ
ٹیکسلا۔۔2500ایکڑ
پشاور۔۔4000ایکڑ
کوئٹہ۔۔2500ایکڑ
اسکی قیمت 300بلین روپےہے۔
2009میں قومی اسمبلی میں یہ انکشاف ہوا۔

بہاولپورمیں سرحدی
⬇️13/15
علاقےکی زمین380روپےایکڑکےحساب سےجنرلزمیں تقسیم کی گئی۔جنرل سےلیکرکرنل صاحبان تک کل100افسران تھے۔
چندنام یہ ہیں:
پرویزمشرف،جنرل زبیر،جنرل ارشادحسین،جنرل ضرار،جنرل زوالفقارعلی،جنرل سلیم حیدر،جنرل خالدمقبول،ایڈمرل منصورالحق۔

مختلف اعدادوشمارکےمطابق فوج کےپاس
⬇️14/15
#ایک_کروڑ_بیس_لاکھ ایکڑزمین ہے۔جوملک کےکل رقبےکا12%ہے

سترلاکھ ایکڑکی قیمت1700 ارب روپےہے

ایک لاکھ ایکڑکمرشل مقاصدکیلئےاستعمال ہورہی ھے
یہ سب جاننےکیبعد
کیا آپ توقع رکھتےہیں فوج #نیوٹرل
غیرسیاسی ہوگی
طاقت عوام کو منتقل ہونےدیگی
خام خیالی ھے
طاقت سےنکالنا ہوگا
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Dec 6
اگر لیدرکاجوتاخریدنا ہےتو
یوشع باجوہ کی کمپنی Mochi Cordwainersسےرابطہ کریں
اگرحلال میک اپ خریدناھےتو
محمد سلیم باجوہ اور اسکی بیوی ایمل ٹنگ کی کمپنیEmelsAllureسےرابطہ کریں
منرل واٹر خریدناہےتو
عاذب سلیم باجوہ کی کمپنی Himalaya Watersسےرابطہ کریں
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
⬇️1/6
اگر آپکو گھر خریدناھےتو پسران باجوہ کےScion Builder & Real Estates سےرابطہ کریں
اگر گھر بناناھےتوScion Builders سےرابطہ کریں
اگر سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے ہیں توباجوہ خاندان کی
کمپنی Transcendentسےرابطہ کریں
اگر آپکو مارکیٹنگ کا کام ہے
#عاصم_سلیم_باجوہ_تیرے_باپ_کا_مال_ھے
⬇️2/6
تو پسران باجوہ کیAdvanced Marketingسےرابطہ کریں
اگر آپکو قیمتی پتھر اور معدنیات درکار ہیں تو پسران عاصم باجوہ کی
کمپنی Krypton سےرابطہ کریں
اگر آپکو امریکہ میں گھر کےلئے قیمتی پتھر درکار ہےتو پسران باجوہ کی کمپنیScion Natura سےرابطہ کریں۔
#عاصم_سلیم_باجوہ_چور_ھے
⬇️3/6
Read 6 tweets
Dec 5
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ ک جسٹس مرزا وقاص رئوف اور جسٹس انوار حسین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نےانگور اڈہ چیک پوسٹ افغانستان کےحوالے کرنے کےخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر نوٹس جاری کرتے ہوئے سیکرٹری دفاع سے جواب طلب کرلیا ہےجسٹس فیصل زمان پر مشتمل سنگل بنچ نے
⬇️1/5
گیارہ مئی2022کو رٹ کو
غیرمؤثر قرار دیدیاتھا
ڈویژن بنچ کےروبرو موقف اختیار کیاگیاکہ سنگل بنچ نےچیمبر میں رٹ کو غیرمؤثر قرار دیتےہوئےنمٹا دیاتھا۔حالانکہ درخواست گزار
اسوقت جج جسٹس چوہدری جہانگیر کی عدالت موجود تھا
انکے ساتھی بریگیڈیئر واصف ایڈووکیٹ نےجسٹس فیصل زمان کو انکی
⬇️2/5
دوسری عدالت میں موجودگی
سےآگاہ کیاتھا مگر انہوں نےکسی قانونی جواز کےبغیر رٹ غیرمؤثر قرار دیدی تھی۔شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ سابق صدر ہائیکورٹ بار کےزریعےدائررٹ میں کہاگیا تھا کہ اسوقت کےآرمی چیف جنرل راحیل شریف
جنرل ہدایت
جنرل عاصم باجوہ کےخلاف آرمی ایکٹ کی دفعہ24Aاور 58 کے
⬇️3/5
Read 5 tweets
Dec 5
عمران خان #یہودی_ایجنٹ
حقیقت یا افسانہ
جاننےکیلئے آج سے22 سال پہلے لکھی گئی یہ رپورٹ ضرور پڑھیں
جمائما سےطلاق کے بعد بھی یہودیوں سےناطہ جوڑے رکھنا اس بات کو مزید تقویت بخشتی ھے

عمران خان یہودی ایجنٹ ھے
ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ

پاکستانیوں خدا را آنکھیں کھولیں
⬇️1/10
عمران خان عالمی صیہونی سازشوں کا آلہ کار ھےیہ بیان مولانا فضل الرحمن کا نہیں
بلکہ کراچی سےشائع ہونیوالے ہفت روزہ #تکبیر 1997ء کی رپورٹ ھے
جسمیں لکھا ھےعمران خان جیسےتھرڈ کلاس شخص کیساتھ سرجیمز گولڈ سمتھ جیسےیہودی ارب پتی شخص کی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی محض اتفاق نہیں ھے
⬇️2/10
بلکہ یہ یہودیوں کےاس نظریےاور فلسفےکا تسلسل ھےکہ کسی بھی شخص کو خوبصورت دوشیزائوں کے ذریعے قابو کیا جا سکتاھے
عمران کے پاس لندن کےچار مہنگے ترین نائٹ کلبوں کی تاحیات ممبر شپ تھی جہاں پر عام شخص جانےکا بھی نہیں سوچ سکتا تھا
انہی کلبوں میں #سیتا_وائیٹ جیسی یہودی امیرزادیوں
⬇️3/10
Read 10 tweets
Dec 3
ہم ترقی کیوں نہ کر سکے۔

دوسری عالمی جنگ کے بعد جب برطانوی راج زوال پذیر ہوا تو
اسکی جگہ امریکہ نے لیلی
1944ء کے برٹین ووڈز معاہدہ کے تحت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے ادارے بنائےگئے
جنکا مقصد بین الاقوامی تجارت مالیاتی امور اور اقتصادی معاملات میں سامراجی ممالک کی
👇1/4
اجارہ داری کو برقرار رکھنا اور مربوط کرنا تھا۔ان ممالک نےعالمی منڈی پر گرفت کے ذریعے شدید تجارتی عدم توازن پیدا کیا
اور پسماندہ ممالک کی اشیاء کی قیمتوں کےتعین کا اختیار حاصل کر لیا۔مسلمان ملک غریب ممالک مزید غریب ہوتے چلےگئے
ان ممالک کےحکمران طبقات کے مفادات عوام کی بجائے
👇2/4
سامراجی آقاؤں سے وابستہ ہونے کیوجہ سےان حکمرانوں کا کردار سامراجیوں کے معاون کاروں اور کمیشن ایجنٹوں کا بن گیا۔ اس طور وہ اپنے ممالک کے سامراجی کاروباروں کے مقامی منتظم بن گئے ؟
" آئی ایم ایف کا پروگرام عوام کی مزید بربادی اور تباہ حالی کا نسخہ ھے۔ یہ آگ کو پٹرول سے بجھانے
👇3/4
Read 4 tweets
Dec 3
کل چھوٹے چوہدری مونس الہی نے ایک تیر سے4 شکار کئےہیں
پہلا شکار یہ کہ تحریک انصاف
کےفیصلے کو جنرل باجوہ کا حکم یا مشورہ قرار دیدیا اور کہا جب تحریک عدم اعتماد آرہی تھی تو جنرل باجوہ کےکہنے پر ہم نےptiکی ہمایت کا اعلان کیاتھا
دوسرا تیر یہ تھا کہ تحریک انصاف کی لیڈرشپ ہی
👇1/4
ذمہ دار ہے سوشل میڈیا پر جو اداروں کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کیا گیا اور جنرل باجوہ کےخلاف غلیظ ٹرینڈ چلائےگئے اور یہ احسان فرموش اس شخص کیخلاف ٹرینڈ چلاتے رہے جس نے انکے لئے سمندروں کا رخ موڑا
انکی حمایت میں دریا بہا دیئے اور اس شخص کو جلسوں میں کھڑے ہو کر غدار
بولنا کسی
👇2/4
صورت مناسب عمل نہیں ہے
تیسرا تیر جو نکے چوہدری نےچلایا کہا کہ عمران خان پر وزیرآباد میں جو حملہ ہوا اسکیFIR کو لیکر چوہدری پرویز الہی پر بلاوجہ تنقید کیگئی حالانکہ ہم نےانہیں آفر کی تھی آپ اپنی مرضی کا بندہ وزیرآباد میں اپوئنٹ کروا لیں اور پھر اپنی مرضی کیFIR درج کروا لیں
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 29
کمان کی #ملاکا_چھڑی
کس چیز کی علامت ہے؟

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئے آرمی چیف کو آرمی کی کمان سونپیں گے، جس کیلئے وہ آرمی کمان کی علامت #ملاکا_اسٹک جنرل عاصم منیر کے سپرد کریں گے۔
کمانڈ یا کمان کی چھڑی نئے آرمی چیف کے منصب سنبھالنے کی
👇1/8
تقریب میں ہی مرکزی اہمیت نہیں رکھتی بلکہ اسکی ایک مکمل تاریخ ہے
ملاکا اسٹک1اسٹار فوجی افسر یعنی بریگیڈیئر رینک کےعہدے
کےفوجی کو سونپی جاتی ہے
نئےبریگیڈیئر بننےوالےفوجی افسر کو یہ اسٹک اپنے پرانےافسر کی جانب سےملتی ہے، پرانا افسر اپنی چھڑی نئےآنیوالےافسر کو سونپ کر خود ترقی
👇2/8
کی سیڑھی چڑھتا ہوا اگلےعہدے پرچلا جاتاھے
اس عہدےپر موجود افسر
سےچھڑی وصول کرلیتاھے، یہ سلسلہ اسیطرح فور اسٹار جنرل اور پھر آرمی چیف تک جاتاھے

 بےضرر چھڑی کو ہی کمانڈ کی منتقلی کی علامت کیوں سمجھا جاتاھے؟

کمانڈ کی چھڑی کا تعلق ان ابتدائی روایات سےھے جن میں جنگجو سردار کے
👇3/8
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(