#تھریڈ
مانا کہ ماضی میں پرویز الٰہی کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہنے والے عمران نیازی نے پرویز الٰہی سے معذرت کر لی ہو گی اور ضرورت کے وقت مجبوراً وزیراعلی بنا دیا۔
کیا پرویز الٰہی نے عمران نیازی پر جنرل قمر باجوہ سے زیادہ احسانات کر دیئے ہیں؟؟ @ChParvezElahi @MoonisElahi6
عمران نیازی مطلب پرست اور محسن کش انسان ہے جس نے اس جنرل باجوہ کو بھی نہ بخشا جس نے اس کو وزیراعظم بنایا اس عمران نیازی کے نزدیک اس چوہدری پرویز الٰہی کی کوئی قدر وقیمت نہیں ہو گی جب پنجاب میں اسمبلیاں توڑ دی گئیں اور سب ایک جیسے ہوں گے۔
یقیناً پرویزالہی یہ بات خوب سمجھتے ہیں۔
پرویز الٰہی نے قاف لیگ کی ٹکٹوں کے فیصلے نہیں کرنے قاف لیگ کی ٹکٹوں کے فیصلے چوہدری شجاعت ہی کریں گے جن کے پاس اختیارات ہیں۔
پرویزالٰہی اگر اسمبلیاں توڑنے کے بعد الیکشن میں جاتے ہیں تو کیا یہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے؟
ہرگز نہیں
پرویز الٰہی پی ٹی آئی میں اتنی عزت نہیں+
رکھتے جتنی عزت جہانگیر ترین اور علیم خان کی پی ٹی آئی میں ہوا کرتی تھی۔ پرویز الٰہی فیڈر نہیں پیتے تاہم عمران نیازی کو پرویز الٰہی " گڑ کا فیڈر" ضرور پیش کر رہے ہیں۔
گڑ کا فیڈر تو میں لکھا ہے جبکہ گجرات باسی " گڑ کا ۔۔۔" میں خالی جگہ پر کر کے محاورہ بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔
ابھی کل کی بات ہے وزیر آباد تھانے میں عمران نیازی کچھ اور ایف آئی آر درج کروانا چاہتے تھے مگر ایف آئی آر کیسی درج ہوئی سب کو بہت اچھی طرح معلوم ہے۔
پرویز الٰہی بھی جانتے ہیں کہ اتنی دیر تک انجوائے کرنا چاہئیے جتنی دیر مدت ہے۔ اور شاید وفاقی حکومت کے ساتھ صوبائی حکومتوں کی بھی+
مدت بڑھائی جائے۔
گجرات کو ڈویژن بنایا ہے مزید ترقیاتی کام کروانے ہیں لہذا پارلیمنٹرین بھی پرویز الٰہی کو اہمیت دیں گے۔ اور سارے پارلیمنٹرین یوتھییے بھی نہیں جو عمران نیازی کی مقبولیت کو سچ سمجھتے ہوں۔
پرویز الٰہی کو وزارت اعلی سے عمران نیازی کسی صورت بھی نہیں ہٹا سکتا۔
تاہم ۔۔
پرویز الٰہی کو مناسب وقت پر مسلم لیگ نون ضرور وزارت اعلی سے ہٹائے گی جب ان کو ضرورت ہو گی۔
یہ تھریڈ پرویز الٰہی کے انٹرویو سے کئی گھنٹے پہلے لکھا گیا جس میں پرویزالہی نے کہہ دیا کہ مارچ تک اسمبلیاں تحلیل نہیں کر سکتے۔
اب وہ اختیار نیازی کو لکھ کر دیا گیا تھا جس کے مطابق وہ دسمبر میں اسمبلیوں کو تحلیل کر سکتے ہیں۔ اس کی بتی 32 بنا کر لے لیں۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
تھریڈ پاکستان کی گاڑی👇
جب کسی کی گاڑی خراب ہوتی ہے تو اس کو ورکشاپ لایا جاتا ہےگاڑی کو ٹھیک کرنے سے پہلے مکینک گاڑی کا جائزہ لیتے ہیں اور نقائص بتا کر اس کو ٹھیک کرنےکی اجرت اور وقت طےکرتے ہیں
گاڑی جب ایکسیڈنٹ شدہ ہو تو اجرت کے ساتھ زیادہ وقت لینے کو مکینک بہت اہمیت دیتے ہیں۔
پاکستان کی گاڑی جو عمران نیازی جیسے ایسے اناڑی ڈرائیور کو دے دی گئی تھی جو اس قسم کی گاڑی چلانے کا تجربہ ہی نہیں رکھتا تھا جسے وہ خود تسلیم کرتا ہے۔
اس اناڑی ڈرائیور نے گاڑی کو چلانے کا عمل سیکھتے ہوئے گاڑی کے ہر حصے کو برے طریقے سے برباد کر دیا مالکان کو گاڑی ٹھیک کروانے کا+
تب خیال آیا جب گاڑی کے ٹائر تک پھٹ چکے تھے اور اینٹوں پر کھڑے کرنے کا وقت تھا۔ جن مکینکوں نے گاڑی ٹھیک کرنے کی ذمہ داری لی انھوں نے گاڑی کا مکمل جائزہ لئے بغیر کم اجرت اور کم وقت میں ٹھیک کرنا ایسے طے کر لیا۔
اب مگر اتنی جلدی اس گاڑی کو ٹھیک کرنا ممکن ہے ہی نہیں بھلے ہی مکینکوں+
جاہل نیازی جس نے جرمنی اور جاپان کے درمیان ہزاروں میل کا فاصلہ ختم کر کے ہمسایہ بنایا اسی جاہل نیازی نے جرمنی اور جاپان جو اتحادی تھے ان کو آپس میں دشمن بھی بنا دیا اور اس کے جاہل پیروکار اس پر بھی تالیاں بجاتے رہے۔
پاکستان کی بربادی کا ذمہ دار یہ نیازی معشت درست کرے گا؟؟؟
جس کو وزیراعظم ہوتے ہوئے ڈالر کی قیمت بڑھ جانے کا پتہ ٹیلیویژن دیکھ کر چلتا تھا۔
جس کو انگلی پکڑ کر باجوہ نے چلنا سکھلایا بقول چوہدری پرویزالہی نیپیاں تبدیل کرتے رہے۔
ملک کی معیشت برباد کرنے والا یہ جاہل نیازی پاکستان کی معیشت درست کرے گا؟؟
یہ جاہل نیازی جس کو یہ نہیں معلوم کہ ہر دن کی تاریخ سن عیسوی کا مطلب حضرت عیسیٰ کی پیدائش ہے اور دنیا بھر کی تاریخ کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ذکر سے لکھا جاتا ہے بلکہ ان کے ذکر کے بغیر تاریخ لکھی ہی نہیں جا سکتی یہ جاہل کہتا ہے ان کا ہسٹری میں ذکر ہی نہیں ہے۔
Joon H. Kim, the Acting United States Attorney New York, announced that UMAIR HAMID was sentenced today to21 months in prison for his role in an international diploma mill scheme operated through the Pakistani company Axact. justice.gov/usao-sdny/pr/p…
جھوٹ کی طاقت ملاحظہ فرمائیں 👇
مندرجہ بالا ٹویٹ میں آپ نے لنک دیکھا وہ ملزم جو امریکہ میں مجرم ثابت ہوا۔ جس کی وجہ سے امریکہ میں ان کے بینک اکاؤنٹ ضبط ہوئے جرمانہ ہوا سزا ہوئی وہ پاکستانی جج کو 55 لاکھ رشوت دے کر فرار ہوا۔
رشوت لینے والے پاکستانی جج نے رشوت لینے کا اعتراف بھی کیا۔
بول نیوز کو پی ٹی آئی کا ترجمان بننے سے پہلے ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل کا پاکستان اور بیرون پاکستان کوئی حمایتی نہیں تھا۔
ہر پڑھے لکھے انسان نے اس جعلساز ادارے Axact کی بھرپور مذمت کی تھی۔
مگر اب جب ان کا بول نیوز پی ٹی آئی کا ترجمان ہے تو یہ بھی خود کو ایماندار کہتے ہیں۔
یہ لیں خود سن لیں جہاں جس علاقہ سے پی ٹی آئی کے دو بڑے وزیر تھے وہاں کھاد کا کیا حال تھا۔
اور خود سوچیں کہ اس جھوٹے انسان کی بےشرمی کی کیا حد ہے جو کہہ رہا کسان اس کی حکومت میں خوش تھے۔
کسانوں کی اپنی زبانی بھی سن لیں کہ عمران نیازی کی تبدیلی سرکار پر وہ کتنے خوشحال تھے۔
شہر شہر حلف لینے والا عمران نیازی نااہل ہو کر ابھی تو بنی گالا میں سہی سلامت بیٹھا ہے۔ تو پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
اگر @ImranKhanPTI
اڈیالہ جیل میں ہوتا تو کسی نہ کیوں نکلنا تھا اور کیوں نکالنا تھا؟؟
ویڈیو کلپ بشکریہ 👇 @ghazanfarabbass
جناب @ImranKhanPTI ہر شہر میں اپنی اوقات دیکھنے کے لئے ہر شہر کی ویڈیو @ghazanfarabbass کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر پاکستان بھر کے شہروں میں کئے گئے احتجاج کی الگ ویڈیو کلپ موجود ہیں دیکھ لیں۔
کروڑوں روپے لگا کر رات کے اندھیرے میں روشنیوں کی چکا چوند سے دھوکہ دینا الگ بات ہے۔
جہلم شہر جو GT روڈ کے دونوں طرف آباد ہے وہی جہلم جہاں کا فواد چوہدری دو ناکام جلسے کروا چکا ہے اور سب سے زیادہ شور جو مچاتا ہے۔
اس @fawadchaudhry کے شہر جہلم میں ہو رہا احتجاج دیکھ لیں۔
توشہ خانہ کے تحائف کی چوری کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب پتہ چلا کہ سعودیہ کے شہزادے کی طرف سے دی ہوئی گھڑی خلیج میں فروخت ہوئی جبکہ دنیا میں یہ صرف دو ہی گھڑیاں بنائی گئی تھیں۔ ایک گھڑی شہزادے نے اپنے پاس رکھی دوسری وزیراعظم پاکستان کو تحفے میں دی گئی تھی۔
پاکستان کے ایک صحافی جن کا نام رانا ابرار ہے اس نے 2020 میں ہی جب عمران نیازی وزیراعظم تھا توشہ خانہ میں دیگر تحفوں کا احوال جاننے کی کوشش شروع کر دی۔ صحافیوں کو حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ ایسی جگہوں پر معلومات تک رسائی حاصل کر سکیں صحافی ابرار کو بھنک پڑی تھی کہ توشہ خانہ سے صرف گھڑی
نہیں دیگر تحائف کے ساتھ بھی ایسا ہی معاملہ جاری ہے جس پر صحافی ابرار نے توشہ خانہ کی معلومات تک رسائی کی کوشش شروع کر دی اور دیگر صحافی بھی اس معاملہ کی طرف متوجہ ہوئے۔
’ملکی وقار مجروح ہو گا‘، حکومت کا وزیراعظم کو ملنے والے تحائف کی تفصیل بتانے سے انکار urdu.geo.tv/latest/264382-