(1/6) Be Alert ⚠️ on Motorway

موٹر وے پر گاڑیاں کیسے چھینی جارہی ہیں:
گزشتہ روز ایم فور موٹر وے (فیصل آباد سے ملتان )پر سفر کرنے کا اتفاق ہوا ڈرائیونگ کے دوران گوجرہ انٹرچینج سے آگے مجھے ایک گاڑی کے ڈرائیور نے رکنے کا اشارہ کرنا شروع کیا کبھی وہ لائٹیں دیتا رہا کبھی رکنے
(2/6) کا اشارہ کرتا رہا البتہ میں نے گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی جب بلکل برابر آئی تو فرنٹ پر بیٹھے دو لوگ بار بار کہنے لگے آپ کی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہے سائیڈ پر لگا لیں البتہ میری گاڑی بلکل صحیح چل رہی تھی میں نے پھر بھی گاڑی نہیں روکی وہ گاڑی میں چار لوگ تھے جو بار بار کہتے رہے
(3/6) آپکی گاڑی کا ٹائر پنکچر ہے سائیڈ پر لگائیں جیسے ہی میں نے گاڑی تھوڑا آہستہ کی تو انہوں نے میری گاڑی روکنے کی کوشش کی البتہ میں نے تیز گاڑی بھاگا کر آگے ٹوبہ کے قریب قیام و طعام پر گاڑی لگائی دیکھا تو کوئی ٹائر پنکچر تھا نہ ہی کوئی اور مسئلہ تھا
میں نے فوری موٹر وے
(4/6) پولیس کو اطلاع کی تو موٹر وے پولیس نے بتایا کہ موٹر وے کے اوپر ایسے کئی گینگ سرگرم ہیں جو آپکو کچھ بھی بتا کر گاڑی روکتے ہیں یا تو وہ ٹائر پنکچر کا کہتے ہیں یا کوئی وجہ بتا کر روکتے ہیں جیسے ہی گاڑی رکتی ہے وہ لوگ آپکی گاڑی میں زبردست گھس جاتے ہیں اور اسلحہ دیکھا کر
(5/6) آپکو گاڑی چلانے کا کہتے ہیں جیسے ہی کوئی ویران جگہ آتی ہے تو آپکو گاڑی سے اتار کر خود گاڑی لے کر فرار ہوجاتے ہیں نہ صرف گاڑی بلکہ موبائل فون پیسے ہر چیز لے جاتے ہیں تاکہ آپ موٹر وے پولیس کو فون بھی نہ کرسکیں اسی لیے موٹر وے پر جب تک آپکو یقین نہ ہو کہ گاڑی کوئی مسئلہ
(6/6) کررہی ہے تو کسی کے کہنے پر مت روکیں ورنہ آپکے ساتھ کوئی بھی حادثہ ہوسکتا ہے ایسے گروہ کا مقصد صرف گاڑیاں چھیننا ہے
#منقول

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ملک محمد اسد

ملک محمد اسد Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Asadyaat

Dec 5
(1/7) اہل_عرب

جب شادی بیاہ کرتے تھے تو قدیم رواج کے مطابق،،،
دعوت کی تقریب میں شامل مہمانوں کی تواضع کے لیے بھنے ہوئے گوشت کے ٹکڑے کو روٹی کے اندر لپیٹ کر پیش کرتے تھے .
اگر کسی تقریب میں گھر کے سربراہ کو پتا چلتا کہ اس شادی میں شریک افراد کی تعداد دعوت میں تیار کیے
(2/7) گوشت کے ٹکڑوں کی تعداد سے زیادہ ہے ،
یا زیادہ ہوسکتی ہے ،
تو وہ کھانے کے وقت دو روٹیاں (گوشت کے بغیر) ایک دوسرے کے ساتھ لپیٹ کر اپنے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور انتہائی قریبی دوستوں میں تقسیم کرتے
جبکہ گوشت روٹی کے اندر لپیٹ کر صرف باہر سے آئے ہوئے اجنبیوں کو پیش کیا
(3/7) جاتا تھا...
ایسا ہی ایک بار غریب شخص کے ہاں شادی کی تقریب تھی جس میں اس شخص نے دعوت کے دن احتیاطاً بغیر گوشت کے روٹی کے اندر روٹی لپیٹ کر اپنے گھر والوں، رشتہ داروں اور متعدد قریبی قابلِ بھروسہ دوستوں کو کھانے میں پیش کی،،،
تاکہ اجنبیوں کو کھانے میں روٹی کے ساتھ گوشت
Read 7 tweets
Dec 4
(1/4) یہ آخری لوگ ہیں 😢
نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں. تقریباً اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہے. ان کی سوچ، ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا. ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو. خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں،
(2/4) غموں میں شریک کیسے ہوا جاتا ہے ان سے سیکھو. اُن لوگوں کے دکھ درد، جن کو آپ جانتے بھی نہ ہوں کیونکر شریک ہوا جائے یہ نسل بہت اچھے سے جانتی ہے. نئی نسل صرف اس چیز کو ترک کرنے کا نقصان ہی گِن لے تو بہت ہے. ہم لاکھ دعوے کریں مگر صحیح معنوں میں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دو
(3/4) جنریشنز کا فاصلہ ماپا ہے. صرف یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کو خالص اور ملاوٹ شدہ کسی بھی شئے کا فرق بتا سکتے ہیں چاہے وہ رشتے ہوں، پرانا دور ہو یا نئے دور کی پھیلی ٹیکنالوجی کا ذائقہ . یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے بلیک اینڈ وائٹ آنکھوں سے رنگین دنیا دیکھی. ہم آس پاس دیکھیں تو یہ کسی
Read 4 tweets
Nov 27
(1/11) تحریر: ضیغم قدیر

یہ تصویر آپکے خلئے کی سب سے ڈیٹیلڈ تصویر ہے۔

اس تصویر میں نظر آنے والی وہ دنیا ہے جو آپ کے جسم میں موجود کھربوں خلئیوں میں سے ایک خلئے کے اندر کی دنیا ہے۔ ایک خلئے کے اندر ایک سیکنڈ میں ہزاروں لاکھوں کیمیائی تعامل ہو رہے ہوتے ہیں۔

اس تصویر کے حیران
(2/11) کُن ہونے کے لئے کیا بات ہے؟

ایک خلئیہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتا۔ اس کا سائز اتنا کم ہوتا ہے۔ اتنے کم سائز کے خلئے کے اندر ہمار ڈی این اے بھی موجود ہوتا ہے۔ ڈی این اے کا سائز ایک میٹر کے دو کھربوویں حصے جتنا ہوتا ہے۔ جس میں تین ارب بیس پئیر ہوتے ہیں۔ اگر ہم ڈی این اے کو
(3/11) ایک خلئے سے باہر نکال کر اس کو ان فولڈ کریں تو اسکی لمبائی دو میٹر ہو سکتی ہے۔

جبکہ ہمارے جسم میں موجود سیلز یا خلئیوں کی مکمل تعداد کھربوں میں ہے۔ اگر ان میں موجود ڈی این اے کو ہم ان فولڈ کریں تو اس دھاگے کی لمبائی پورے نظام شمسی سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔

اسکے علاوہ
Read 11 tweets
Nov 26
We were foot soldiers in your 5th gen war
We paid the price with time, effort & money
While you reaped the benefits
We were killed, bombed & slaughtered on the hands of those, created by you
But we bore
We Loved you, adored you believing you to be our saviors
#ActualWarInPakistan
We chanted, celebrated, got sad, wept all for you
We the people prayed for you in all our prayers, on our Eids & Jumahs
We made you sacred
& then? Then you turned on us
You sold us
You binded us & threw to the hungry wolves
U turned upon us,
#چلو_سب_پنڈی_چلو
#ActualWarInPakistan
Your Masters like rabid dogs. You torn our trust into pieces, you shattered our perception of of your self
We the people might be losers in short term, we might bear the burden in long term but in the scripture of History, you'll be the
#چلو_سب_پنڈی_چلو
#ActualWarInPakistan
Read 4 tweets
Nov 25
(1/28) امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنا صدر ٹرمپ کا انفرادی فعل نہیں ہے۔ یہ امریکا کی بطور ریاست پالیسیوں کے تسلسل کا حصہ ہے۔ امریکا کے سابق صدور خواہش کے باوجود مصلحتوں کی وجہ سے جس پر عمل نہیں کرسکے۔ صدر ٹرمپ اندرون ملک جس طرح مسائل کا شکار
#ActualWarInPakistan
(2/28) ہیں،تمام حلقوں کی طرف سے جس طرح ان کی مخالفت کی جارہی ہے ایسے میں انہیں کسی طاقتور لابی کی حمایت کی ضرورت ہے اور امریکا میں یہودیوں سے بڑھ کر طاقتور لابی کوئی نہیں۔ ماضی میں بھی امریکی حکمران یہودیوں کی تائید کے خواہاں رہے ہیں۔ انہوں نے ایسے
#ActualWarInPakistan
(3/28) اقدامات کیے جن سے انہیں یہودیوں اور اسرائیل کی تائید اور حمایت حاصل رہے اور اسرائیل مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے۔ عراق پر امریکا کا حملہ دراصل گریٹر اسرائیل کی طرف پیش رفت تھی۔ امریکا اقوام متحدہ کو بھی یہودی ریاست کی توسیع کے لیے اپنی
#ActualWarInPakistan
Read 28 tweets
Nov 25
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ کو یہودیوں نے اپنے حق کیلئے بھرپور استعمال کیا اب وہ گریٹر اسرائیل کے قیام کیلئے دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب دھکیل رہے ہیں ۔یہاں کے قدرتی ذخائر کو قابو میں لا کر ہی گریٹر اسرائیل کی راہ ہموار کی جا
#ActualWarInPakistan
سکتی ہے۔کیو نکہ فرقہ وارانہ لڑائی ہی اس جنگ کو ایندھن فراہم کرے گی اس لئے خانہ جنگی شروع کر دی گئی تاکہ یہ کمزور ہو کر یہود و نصاریٰ سے مدد مانگیں ‘بدلے میں یہود کی غلامی قبول کر لیں اور پھر گریٹر اسرائیل کی کالونی بن جائیں؛چنانچہ مشرقِ وسطیٰ کو تباہ
#ActualWarInPakistan
کرنے کیلئے خونیں کھیل کھیلتے ہوئے اْسے فسادات کی آگ میں دھکیل دیا گیا ہے اور ایرانی سائنسدان کا قتل بھی اسی مذموم سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔افغانستان سے امریکی انخلا نے اگر ایک طرف ہندوستان کو پریشان کر رکھا ہے تو دوسری جانب مڈل ایسٹ سے
#ActualWarInPakistan
Read 17 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(