#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🌹#امام_محمد_غزالی رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ ایک بزرگ کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ ’’اے لوگو! اس فرصت کے وقت میں نیک عمل کرلو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔ امیدوں پر پھولے مت سماؤ اوراپنی #موت کو نہ بھولو۔ دنیا کی طرف مائل نہ ہوجاؤ، بے شک یہ دھوکے باز ہے اور
دھوکے کے ساتھ بن ٹھن کر تمہارے سامنے آتی ہے اور اپنی خواہشات کے ذریعے تمہیں فتنے میں ڈال دیتی ہے، دنیا اپنی پیروی کرنے والوں کے لیے اس طرح سجتی سنورتی ہے جیسے دلہن سجتی ہے۔ دنیا نے اپنے کتنے ہی عاشقوں کو ہلاک کردیا اور جنہوں نے اس سے اطمینان حاصل کرنا چاہا انہیں ذلیل ورسوا کر
دیا، لہٰذا اسے حقیقت کی نگاہ سے دیکھو کیونکہ یہ مصیبتوں سے بھرپور مقام ہے، اس کے خالق نے اس کی مذمت کی، اس کا نیا پرانا ہوجاتا ہے اور اسے چاہنے والا بھی مرجاتا ہے۔ اللہتعالیٰ تم پر رحم فرمائے، غفلت سے بیدار ہوجاؤ اور اس سے پہلے نیند سے آنکھیں کھول لو کہ یوں اعلان کیا جائے:
فلاں شخص بیمار ہے اور اس کی بیماری نے شدت اختیار کرلی ہے،کیاکوئی دوا ہے؟ یا کسی ڈاکٹر تک جانے کی کوئی صورت ہے؟ اب تمہارے لیے حکیموں (اور ڈاکٹروں ) کو بلایاجاتا ہے، لیکن شفا کی امید ختم ہو جاتی ہے، پھر کہاجاتا ہے: فلاں نے وصیت کی اور اپنے مال کا حساب کیا ہے۔ پھر کہا جاتا ہے:
اب اس کی زبان بھاری ہوگئی، اب وہ اپنے بھائیوں سے بات نہیں کرتا اور پڑوسیوں کو نہیں پہچانتا، اب تمہاری پیشانی پر پسینہ آگیا، رونے کی آوازیں آنے لگیں اور تمہیں موت کا یقین ہوگیا، تمہاری پلکیں بند ہونے سے موت کا گمان یقین میں بدل گیا، زبان تھر تھرا رہی ہے، تیرے بہن بھائی رو رہے ہیں،
تمہیں کہا جاتا ہے کہ یہ تمہارا فلاں بیٹا ہے، یہ فلاں بھائی ہے ،لیکن تو کلام کرنے سے روک دیا گیا ہے، پس تو بول نہیں سکتا، تمہاری زبان پر مہر لگ گئی جس کی وجہ سے آواز نہیں نکلتی، پھر تمہیں موت آگئی اور تیری روح اعضاء سے پوری طرح نکل گئی، پھر اسے آسمان کی طرف لے جایا گیا، اس وقت
تمہارے بھائی جمع ہوتے ہیں ، پھر تمہارا کفن لاتے ہیں اور تمہیں غسل دے کر کفن پہناتے ہیں۔ اب تمہاری عیادت کرنے والے خاموش ہوکر بیٹھ جاتے ہیں اور تجھ سے حسد کرنے والے بھی آرام پاتے ہیں، گھر والے تمہارے مال کی طرف متوجہ ہوجاتے اور تمہارے اعمال گروی ہوجاتے ہیں۔
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
(احیاءعلوم الدین، کتاب ذمّ الدنیا، بیان المواعظ فی ذم الدنیا وصفتہا، ۳ / ۲۶۰، ملتقطاً)
8/8
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رکھتا ہے ، جبرائیل بھی معاویہ سے محبت کرتے ہیں ، میکائیل بھی معاویہ سے محبت رکھتے ہیں اور اے اُمِّ حبیبہ! جبرائیل و میکائیل عَلَیْہِمَا السَّلَام کی محبت سے بڑھ کر اللہ پاک بھی ان سے محبت فرماتا ہے۔ [1]
تین مرتبہ جنّت کی بِشَارت
حضرت عبد اللہ بن عمر
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہمَا سے روایت ہے ، غیب جاننے والے نبی ، رسولِ ہاشمی صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : ابھی تمہارے پاس ایک جنّتی شخص آئے گا۔ اس وقت حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ حاضِر ہوئے ، دوسرے دِن پھر ارشاد فرمایا : ابھی
تمہارے پاس ایک جنّتی شخص آئے گا ، اس دِن بھی حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ حاضِر ہوئے ، تیسرے دِن پھر ارشاد فرمایا : ابھی تمہارے پاس ایک جنّتی شخص آئے گا۔ (سُبْحٰنَ اللہ !) تیسرے دِن بھی حضرت امیر معاویہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ ہی حاضِر ہوئے۔ [2]
(ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ، ﺍﻟﻤﺴﻨﺪ، 426/29 ﺍﻟﺮﻗﻢ 1789/)
حضرت شاہ ولی ﷲ رحمتہ ﷲ علیہ نے لکھا ہے کہ رسول کریم ﷺ نے حضرت امیر معاویہ رضی ﷲ عنہ کو ہدایت یافتہ اور ذریعہ ہدایت فرمایا اس لئے کہ انہوں نے مسلمانوں کا خلیفہ بننا تھا اور نبی امت پر شفیق ہے ۔
(از الۃ الخلفاء ‘ ج 1ص 573)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ! اے ﷲ معاویہ کو ملکوں کی حکومت عطا فرما۔ (کنز العمال‘ ج 1‘ ص 19)
معاویہ کے لشکر کو بشارت جنت خود رسول خدا نے دی ۔ (مجمع الزوائد‘ ج 9
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں ’’میں نے حضرت میاں صاحب قبلہ قُدِّسَ سِرُّہٗ کو فرماتے سنا : ایک جگہ کوئی قبر کھل گئی اور مردہ نظر آنے لگا ۔ دیکھا کہ گلاب کی دو شاخیں اس کے بد ن سے لپٹی ہیں اور گلاب کے دو پھول
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اس کے نتھنو ں پر رکھے ہیں۔ اس کے عزیزوں نے اِس خیال سے کہ یہاں قبر پانی کے صدمہ سے کھل گئی، دو سری جگہ قبر کھود کر اس میں رکھیں ، اب جو دیکھیں تو دو اژدہے اس کے بدن سے لپٹے اپنے پھَنوں سے اس کا منہ بھَموڑ رہے ہیں ، حیران ہوئے ۔ کسی صاحبِ دل سے یہ واقعہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
بیان کیا، انہوں نے فرمایا: وہاں بھی یہ اژدہا ہی تھے مگر ایک ولیُّ اللہ کے مزار کا قرب تھا اس کی برکت سے وہ عذاب رحمت ہوگیا تھا، وہ اژدھے درخت ِگُل کی شکل ہوگئے تھے اوران کے پھَن گلاب کے پھول۔ اِس کی خیریت چاہو تو وہیں لے جاکر دفن کرو۔ وہیں لے جاکر
حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا یہ فرمان خود قرآنِ پاک میں موجود ہے کہ
ترجمۂ کنزُالعِرفان: میں تمہارے لئے مٹی سے پرندے جیسی ایک شکل بناتاہوں پھر اس میں پھونک ماروں گا تو وہ اللہ کے حکم سے فوراً پرندہ بن جائے گی اور میں پیدائشی اندھوں کو اور کوڑھ کے مریضوں
کو شفا دیتا ہوں اور میں اللہ کے حکم سے مردوں کو زندہ کرتا ہوں ۔
Surah hajj ayat 73-74 tafseer siratul jinan
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو دوسروں کی مدد کرنے کا اختیار دیتا ہے اور اُس اِختیار کی بنا پر اُن بندوں کا مدد کرنا اللہ تعالیٰ ہی کا مدد کرنا ہوتا ہے، جیسے غزوۂ بدر میں
فرشتوں نے آکر صحابۂ کرام رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ کی مدد کی، لیکن اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
عقلمند لوگوں کے اہم کام:
(1)…عقلمند لوگ کھڑے، بیٹھے اور بستروں پر لیٹے ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہیں۔ مولیٰ کریم کی یاد ہر وقت ان کے دلوں پر چھائی رہتی ہے۔
(2)…عقلمند لوگ کائنات میں غوروفکر کرتے ہیں ، آسمانوں اور زمین کی پیدائش اور کائنات کے
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
دیگر عجائبات میں غور کرتے ہیں اور ان کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عظمت و قدرت کا زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنا ہے۔
(3)…کائنات میں غور وفکر کے بعد اللہ تعالیٰ کی عظمت ان پر آشکار ہوتی ہے اور ان کے دل اللہ عَزَّوَجَلَّ کی عظمت کے سامنے جھک جاتے ہیں اور ان کی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #कफ़न का बयान*
मय्यित को कफ़न देना फ़र्ज़े किफ़ाया है कफ़न के तीन दर्जे हैं :- (1) कफ़ने ज़रूरत (2) कफ़ने किफ़ायत (3) कफ़ने सुन्नत।
मर्द के लिये कफ़ने सुन्नत तीन कपड़े हैं :- चादर,तहबन्द,कुर्ता मगर तहबन्द सर से पाऊं तक लम्बा होना चाहिये और औरत के लिये
कफ़ने सुन्नत पांच कपड़े हैं चादर,तहबन्द,कुर्ता,ओढ़नी,सीनाबन्द और...
कफ़ने किफ़ायत मर्द के लिये दो कपड़े हैं चादर,तहबन्द और औरत के लिये तीन कपड़े चादर,तहबन्द,औढ़नी या चादर,कुर्ता,ओढ़नी और...
कफ़ने ज़रूरत औरत मर्द दोनों के लिये येह है कि जो मुयस्सर आ जाए और कम से कम इतना तो हो कि
सारा बदन ढक जाए
👉🏼कफ़न पहनाने का तरीका येह है कि कफ़न को तीन बार या पांच बार या सात बार धूनी दे कर पहले चादर को बिछाएं फिर इस के ऊपर तहबन्द फिर कुर्ता फिर मय्यित को इस पर लिटाए और कुर्ता पहनाएं और दाढ़ी और तमाम बदन पर खुश्बू लगाएं और सजदे की जगहों यानी माथे,नाक,दोनों हाथ,घुटनों