#ArshadSharifShaheed
ارشد شریف کی والدہ نے مبینہ طور پہ باجوہ ، ندیم انجم ، کرنل نعمان ، کرنل رضوان ، برگیڈئیر شفیق ، برگیڈئیر فہیم رضا اور میجر جنرل فیصل نصیر کو قاتل نامزد کیا ہے۔

شہید کی والدہ کی جانب سے ان افراد کو براہ راست ملوث کرنا ہی اس بات کا شاہد ہے کہ
#mfayyaz35f
شہید کی سب سے قریبی شخصیت کو شہید نے یقیناً اہم باتیں بتا دی تھیں ۔ پاکستان سے نکلنے سے قبل ہوئے واقعات کا کھرا بھی آئی ایس آئی میں جا نکلا جب ایف آئی آر کٹوانے والے شخص نے بھی اسے ادارے کی جانب سے دباؤ کے تحت جھوٹی ایف آئی آر درج کروانا تسلیم کیا۔ اس سے زیادہ افسوسناک صورتحال
ہو ہی نہیں سکتی کہ جس گھر میں دو لوگ وطن پہ جان وار چکے ہوں ، ان کے اپنے ادارے کے اندر سے لوگ اس خاندان کی آخری امید بھی چھین لینے پہ بضد ہوں ۔ جس عورت نے وطن پہ اپنا جیون ساتھی اور اپنا لخت جگر وار دیا ، اس سے وہی ادارہ اس کا آخری سہارا بھی چھین لے۔ جس نے اپنا بھائئ اور باپ
اس وطن اور ادارے کے وقار پہ قربان کیا ، جو ہر لمحے اس ملک کی آن بان کےلئے ڈٹا رہا ۔۔۔ اسے اس جرم کی سزا یوں دی جائے کہ تین گھنٹے تک اس پہ بہیمانہ تشدد کرنے کے بعد راز نہ اگلنے پہ سر پہ گولی اتار دی جائے ۔ کاش اس سب کا الزام کسی دشمن ملک پہ آتا لیکن یہاں تو ان کے نام بولے جا رہے
ہیں جنھیں قوم نے سب سے بڑھ کر چاہا۔ اپنوں کی اس قدر ںے حسی اور جبر و فسطائیت کہیں نہیں سنی ہو گی۔
دل کر رہا ہے کہ آج چیخیں ماری جائیں اور سر دیوار میں مارا جائے۔ ہم فسطائیت کے کس دور میں جی رہے ہیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35f

Dec 8
کراچی کا ایک بزرگ دانشوڑ ہوا کرتا تھا ہر جگہ عمران خان کے خلاف ہگتا پھرتا تھا اور مین ایشو یہ تھا کہ عمران خان نے معیشت تباہ کردی اور مہنگائی میں عوام کا جینا دوبھر ہوگیا اور اس بیچارے سے برداشت نہیں ہورہا اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو وہ ٹرین کے نیچے آکر آتما ہتیا کرلے گا Image
پھر اس بزرگ دانشوڑ کی سنی گئی۔ رجیم چینج ہوئی۔ اور اب 8 مہینے کے بعد پاکستان کا حال کیا یہ کراچی میں ایل سیز کی وجہ سے کنٹینر پھنسے ہوئے ہیں، دوایوں کے راء میٹریل کے لیے ایل سیز نہیں کھول رہے، پیاز اور زرعی اجناس کراچی میں پھنسے ہوئے ہیں، اور اب نئی خبر کے مطابق پی آئی اے نے جو
بلاک پیمنٹ کرنی اس کے لیے بھی پیسے ادا نہیں کیے جارہے۔

مہنگائی 30 سے 33 فیصد تک کاغذوں میں پہنچ چکی جبکہ گراونڈ میں مہنگائی کا حال کاغذوں میں لکھے فگرز سے ڈبل ہے۔۔ایسے میں مجھے امید تھی یہ بزرگ بیچارا شرم کے مارے کبھی نظر نہیں آئے گا۔ اور غیرت نام کی چیز اگر
Read 4 tweets
Dec 8
#کھا_گئے_سارا_پاکستان
انھوں نے مارتے ہوئے یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ قوم ارشد شریف کے ساتھ اس قدر جذباتی لگاؤ کا مظاہرہ کرے گی۔ چند دنوں کی میڈیا ہاہاکار اور پھر خاموشی ۔۔۔۔ یہی تو ہوتا آیا ہے۔ لیکن انھوں نے اس بار میڈیا بھی مینج کر لیا تھا ۔ قتل کو حادثہ بنا کر پیش
#mfayyaz35f Image
کیا گیا ۔ کینیا پولیس کا نام استعمال کر کے حادثاتی تھیوری گھڑی گئی لیکن پچھلے آٹھ ماہ کی ہر مس کلکولیشن کی طرح یہ بھی ایک سنگین مس کلکولیشن ثابت ہوئی۔ عوامی ردعمل نے ان کے پرخچے اڑا دیے۔ پوری پی ڈی ایم نے دن رات پریس کانفرنس کر کے میڈیا کوور کیا۔ آخر کار دو اہم عسکری افسران
خود میڈیا پہ آئے لیکن اس بار یہ اپنی وقعت کھو چکے تھے سو قوم نے اس پریس کی الگ سے دھجیاں اڑا دیں۔ سوشل میڈیا نے جس طریقے سے ری ایکٹ کیا ہے ، اس نے ہماری تاریخ ہی بدل ڈالی ہے۔ یہ چیز ڈفر مافیا نہیں سمجھ پایا ۔

اینکر منصور نے بتایا کہ جنرل باجوہ کہتے تھے کہ آخر یہ قوم ارشد شریف
Read 8 tweets
Dec 7
میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ ارشد شریف شہید کی فیکٹ فائینڈنگ رپورٹ کو مختلف پوسٹس کی شکل میں شیئر کروں-- باقی زندگی اور ہمت نے وفا کی تو پوری کوشش ہوگی کہ ساری رپورٹ شیئر کروں--

فیکٹ فائینڈنگ رپورٹ کے مطابق 23 اکتوبر کی رات کو ارشد خرم کے ساتھ نیروبی کی طرف لینڈ کروزر میں روانہ ImageImageImage
ہوا- نیروبی میں ایک گاڑی مرسڈیز ایس یو وی چوری ہوتی ہے جس کی وائرلیس چلائی جاتی ہے اور اسی وقت ارشد شریف کی لینڈ کروزر میگاڈی سے گزر رہی ہوتی ہے-

کینیاء کی پولیس کے مطابق وہاں گاڑی روکنے کے لیئے راستہ بند کیا ہوتا ہے جبکہ خرم کے مطابق وہاں چھوٹے پتھر ہوتے ہیں اور وہ سمجھتا ہے
کہ ڈاکوؤں نے رستہ بند کیا ہوتا ہے اور وہ گاڑی کی سپیڈ تیز کرتا ہے کہ اسے فائرنگ کی آوازیں آتی ہیں وہ گاڑی بھگادیتا ہے اور اسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ "گ ولی" ارشد شریف کو لگی ہے اور وہ زخمی ہے-

خرم اپنے بھائی اور اپنی بیگم کو فون پر ساری سچویشن بتاتا ہے کہ ارشد زخمی ہے اور گاڑی کو
Read 11 tweets
Dec 7
یہ ممکنات کی دنیا ہے یہاں سب کچھ ممکن ہے ایسی ہی ایک کہانی ایک غدار جرنیل کی بھی ہے جس نے اپنے ریاست کے ساتھ تاریخ کی بدترین غداری کی۔
تاریخ کا حصہ ہے کہ اس غدار جرنیل نے اپنے کیرئیر کا آغاز ایک عام سپاہی کی حیثیت سے کیا اور ایک طویل جدوجہد کے بعد اپنے ادارے کے ایک
#mfayyaz35f Image
سینئیر کی بیٹی کے ساتھ شادی کی اور اس شادی کو بطور سپہ سالار مقرر کرنے کے لئیے بطور ایک ماسٹر کارڈ کے استعمال کیا لیکن جب ان کی ریاست کو اپنے سپہ سالار کی ضرورت پڑی تو انہوں نے چند مقامی جاگیرداروں (سرمایہ داروں) کی باتوں میں آکر انگریزوں کا ساتھ دیا اور نہ صرف اپنے ملک کو غلام
بنانے میں بھرپور کردار ادا کیا بلکہ اپنی ریاست کا معاشی دیوالیہ بھی نکال دیا۔

اب آپ لوگ سوچیں گے یہ غدار باجوہ کی کہانی ہے جنہوں نے ایک جونئیر آفیسر کے طور پر آرمی جوائن کی، ایک ریٹائرڈ آفیسر کی بیٹی سے شادی کی ان کے ذریعے چیف آف آرمی سٹاف بننے کی راہ ہموار کی اور پھر مشہور
Read 7 tweets
Dec 7
مائی جندو اور رفعت آرا علوی والدہ شہید ارشد شریف
مائی جندا والی تاریخ دہرائی جائے گی اب پھر سے شہید ارشد شریف کے قتل پر ،،،،
ایک اور مائی جندا اب ٹرنیل مافیا کو سبق سکھانے گی تختہ دار تک پہنچائے گی ان شاءالله
مائی جندا تو اکیلی تھی
لیکن مائی رفعت آرا علوی کے
@OfficialDGISPR ImageImage
پیچھے پوری قوم کھڑی ہے ان شاءالله ،، ،
۔
5 جون 1992 ٹنڈو بہاول سندھ کے گاؤں میں حاضر سروس میجر ارشد جمیل نے پاک فوج کے دستے کے ساتھ چھاپہ مار کر 9 کسانوں کو گاڑیوں میں بٹھایا اور جامشورو کے نزدیک دریائے سندھ کے کنارے لے جا کر قتل کر دیا، فوج نے الزام لگایا کہ یہ افراد دہشت گرد
تھے۔الزام لگایا کہ یہ افراد دہشت گرد تھے انکا تعلق بھارت کے ادارے ریسرچ اینڈ اینالائسس ونگ سے تھا۔لاشیں گاؤں آئیں تو نہ صرف گاؤں بلکہ پورے علاقے میں کہرام مچ گیا ہر ماں اپنے بیٹے کی لاش پر ماتم کر رہی تھی ان کے بین دل دہلا رہے تھے۔ خاموشی سے میتیں دفنانے کا مشورہ دیا گیا
Read 13 tweets
Dec 6
اسٹیبلشمنٹ کیا ہے ؟

اسٹیبلشمنٹ وہ ہے جو اپنے دشمن پر تسلط رکھنے کیلئے دو نمبر ملاں پالتی ہے تاکہ وقت آنے پر اس کے خلاف فتوی لانچ کیا جاسکے ،
اسٹیبلشمنٹ وہ ہے جو اپنی سیاسی جماعتیں بناتی ہے ایک جماعت کو حکومت دیکر دوسری سے اس کے خلاف دھرنے کراتی ہے تاکہ حکومت والی
#mfayyaz35f
جماعت کو اپنے زیر سایہ رکھا جا سکے اور وقت پڑنے پر گھر کا راستہ دکھایا جا سکے ،

اسٹیبلشمنٹ وہ ہے جو عدالتوں میں وہ جج لگواتی ہے جن کہ فلمیں اس کے پاس محفوظ ہوں تاکہ اپنی مرضی کے فیصلے کرائے جا سکیں،

اسٹیبلشمنٹ وہ ہے جو الیکشن کمیشن کو اپنے گھر کی باندی بنا کر رکھتی ہے تاکہ
وقت ضرورت اس کا پٹا کھول کر اپنے مفاد حاصل کئے جا سکیں ،

اسٹیبلشمنٹ وہ ہے جو اپنے مخالف پر بھونکنے کیلئے میڈیا نامی کتے پالتی ہے تاکہ ان کے بھونکنے کا اتنا شور مچے کہ مخالف کا سچ اس شور کے نیچے دب جائے ،

اسٹیبلشمنٹ وہ ہے جو عوام کو دین کے نام پر فرقوں جبکہ سیاست کے نام پر
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(