گذشتہ دنوں حیدرآباد تھانہ حالی روڈ کی حدود میں ہونیوالے پولیس مقابلے کے دوران ملزم ہدایت اللہ پٹھان ہلاک جبکہ کانسٹیبل زوہیب حسین زخمی ہوا تھا جسے فوری طور پر آغا خان اسپتال کراچی منتقل کیا گیا۔ #Karachi#Haali#Sindh#SindhPolice#Encounter#AKUH#AgaKhan#IGPSindh
معالجے کے بعد صحتیاب ہونے پر کانسٹیبل زوہیب حسین نے اپنے بیان میں پولیس مقابلے کی تفصیلات کا احاطہ کرتے ہوئے بہترین اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور ایس ایس پی حیدرآباد کا شکریہ ادا کیا ہے @DMCSindhPolice@PoliceAwam@KarachiPolice_
Police taking steps to curb crimes, IGP Sindh tells OICCI
IGP Sindh said Sindh Police was making all-out effort to curb crimes particularly street crimes, killings during robberies and drug abuse. @PoliceAwam@appcsocialmedia@PTVNewsOfficial#SindhPolice
Majority of the criminals were drug addicts, he stated while addressing the members of Overseas Investors Chamber of Commerce and Industry (OICCI) during his visit to OICCI office here.
He told the OICCI members that the Sindh Police was moving forward under a strategy and plan of action utilizing modern techniques to control street crimes and stop drug business.
The IGP said police would not spare anyone who cause life and financial damage to citizens,
آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت اعلٰی سطٰحی اجلاس
سی پیک/نان سی پیک چائینیز باشندگان کی سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے۔آئی جی سندھ
شہریوں کے لیئے ہائی ویز پر سفرکومحفوظ بنایا جائے۔زون ایسٹ اور رینج کے ڈی آئی جیز کو احکامات۔
جرائم کے خلاف معلومات کی بنیاد پر ٹارگٹیڈ آپریشن کو تیز کیا جائے۔آئی جی سندھ
محنت،لگن اور جانفشانی سے انسداد جرائم ایکشن کو کامیاب بنایا جائے۔
قتل،ڈکیتی،رہزنی، ریپ،ڈکیتی/مزاحمت پر قتل و دیگر سنگین جرائم میں ملوث و نامزد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔آئی جی سندھ
شعبہ تفتیش کی استعدادی صلاحیت اور تفتیشی نظام کو تقویت دیکر مذید مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے۔غلام نبی میمن
اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت زونل،رینج ودیگر یونٹس کے ڈی آئی جیز،تمام ضلعی ایس ایس پیز کے علاوہ ایس پی فارنرز سیکیورٹی سیل و دیگر سینئر افسران نے شرکت کی
IGP Sindh announced Rs.5 million cash reward and commendation certificates for the police team participating in the targeted operation against crime in the ‘Kacha area’ of Ghotki Ravanti. @PTVNewsOfficial@appcsocialmedia@PoliceAwam#SindhPolice
In the ongoing targeted operation under the supervision of SSP in Ravanti area of Ghotki, the leader of the inter-provincial robbers group, Sultan alias Saltu Shar, along with his accomplice Esso Shar, were killed. The said 2 robbers were considered symbol of terror in the area
Sultan was involved in the murder of 12 policemen including 3 SHOs. He was nominated in 98 cases or murders, robberies, police encounters, etc. in various police stations of Sindh. Sultan was also wanted to Punjab Police in various cases, the details of which were being sought.
ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کراچی احمد نواز کی خصوصی ہدایات پر جمعرات کے روز پاکستان انگلینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے دوسرے میگا ایونٹ کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے لگائے گئے رہنمائی اور استقبالیہ کیمپ پر اسٹیڈیم آنے والے کرکٹ شائقین کا استقبال کرتے ہوئے
ان میں پاکستانی پرچم، پھول اور دیگر تحائف تقسیم کیے گئے۔
ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے کرکٹ کے ملکی اور غیر ملکی شائقین کو جس پرتپاک انداز میں خوش آمدید کہا گیا اسے نہ صرف شائقین نے بہت زیادہ سراہا بلکہ ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے لگایا گیا کیمپ بھی ہر طرف توجہ کا مرکز بنا رہا۔
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے جرائم کے خلاف عمدہ کارکرکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی آئی جی سکھرجاوید سناروجسکانی،ایس ایس پی گھوٹکی تنویر حسین تنیو اور انکی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے سراہا اور تعریف کی ہے۔ @PTVNewsOfficial@DMCSindhPolice@appcsocialmedia#SindhPolice
نہوں نے گھوٹکی روانتی کے کچے کے علاقے میں جرائم کے خلاف ہونیوالے ٹارگٹیڈ آپریشن میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کے لیئے پچاس لاکھ روپئے نقد اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے کچے کے علاقے روانتی میں ایس ایس پی گھوٹکی کی نگرانی میں جاری ٹارگٹیڈ آپریشن کے دوران ہونیوالے پولیس مقابلے میں بین الصوبائی ڈکیت گروہ کا سرغنہ سلطو شر اپنے ساتھی عیسو شر کے ہمراہ ہلاک ہوا۔مذکورہ دونوں ڈاکو علاقے میں دہشت کی علامت سمجھے جاتے تھے