How to get URL link on X (Twitter) App
ان چوری کے پیسوں سے پندرھ ہزار روپے کا بیمار بہن کیلیے دوایاں خریدیں اور باقی تین ہزار کا آٹا دال اور گھی لیا ، تین دن سے گھر میں کھانا نہیں پکا تھا اسلیے یہ قدم اٹھایا۔ لڑکے کی عمر آٹھ سال ہے اسکا والد زندہ نہیں گھر میں ایک ماں ہے ایک اس سے بھی چھوٹا بھائی اور دو چھوٹی بہنیں ہیں
https://twitter.com/fahadmustafa26/status/1558903316494811136ان کے کردار کو سراہتے ہوئے یوم آزادی کے موقع پر اداکار کو ان کی اس کارکردگی پر پولیس کے اعزازی خطاب سے نوازا گیا ہے۔