RH Riaz Profile picture
Dec 10 18 tweets 5 min read
جان کی حفاظت کیخاطر ضرور پڑھیں
اپنے آپکو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ۔

Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA #PakistanMedical_Association) recently.

1 Nestle juice 7.2%

2 Coke 9.4%

3 7 up 12.5%
⬇️1/16
4 Mirinda 20.7%

5 Pepsi 10.9%

6 Fanta 29.1%

7. Sprite. 5.3%

8. Frooti. 24.5%

9 Maza. 19.3%

It's very dangerous to the Human Liver.....
Results in Cancer !
⬇️2/17
1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat میں گائے کے گوشت کا رس ملاتی ہے.

2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovelyکمپنی پر جب مقدمہ کیاگیا تھا تب کمپنی نے خود مانا تھا
⬇️3/17
کہ ہم کریم میں سور کی چربی کا تیل ملاتےہیں

3. میڈیا نےکبھی بتلایاکہ کولگیٹ﴿Colgate﴾کمپنی جب اپنے ملک امریکہ یا یورپ میں Colgate بیچتی ہےتو وارننگ لکھی ہوتی ہے
پہلی تنبیہ Please keep out this Colgate from the reach of the children below 6 years

یعنی چھ سال سےکم بچوں کی
⬇️4/17
پہونچ سےاس کولگیٹ کو دور رکھیں/بچوں کو نہ دیجیے کیوں؟ کیونکہ بچے اسکو چاٹ لیتےہیں اور اس میں کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے اسلئے وہ کہتے ہیں کہ اسے بچوں کو نہ دیا جائے
دوسری تنبیہ
In case of accidental ingestion, please contact nearest poison control center immediately
⬇️5/17
مطلب اگر بچے نےغلطی سےچاٹ لیا تو جلدی سے ڈاکٹر کے پاس لے جائیے کیونکہ یہ بہت خطرناک زہر ہے
تیسری بات اس میں یہ بھی لکھی ہوتی ہے
If you are an adult then take this paste on your brush in pea size
مطلب یہ کہ اگر آپ عمر میں بڑے ہیں تو اس پیسٹ کو اپنے برش پر صرف ایک مٹر کے
⬇️6/17
دانہ کے برابر ہی لیجئے۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ ہمارے یہاں جو اشتہار ٹیلی ویژن پر آتا ہے اس میں برش بھر کے استعمال کرتے ہوئے دکھا تےہیں۔ ہمارے ملک والے پیسٹ پر اسطرح کی کوئی تنبیہ﴿Warning﴾ نہیں ہوتی

4.میڈیا نےکبھی بتلایا کہ ویکس ﴿Vicks) نام کی دوا پر یورپ کے کتنے ممالک
⬇️7/17
میں پابندی﴿Ban﴾ ہے؟
وہاں اسے زہر ڈکلیر کیا گیاھے

5. میڈیا نےکبھی بتلایا کہ لایف بوائے﴿Life Bouy﴾ نہ نہانے کا صابن ﴿Bath Soap﴾ ہے نہ حمام کا صابن ﴿Toilet Soap﴾ ہے
یہ جانوروں کو نہلانے والا Carbolic Soap ہے؟ یوروپ میں لایف بوائے
صابن سے کتے نہاتےہیں اور پاکستان میں
⬇️8/17
کروڑوں لوگ اس سے رگڑ رگڑ کر نہاتے ہیں!!

6. میڈیا نےکبھی بتلایاکہ Coke Pepsi کے بارے میں یہ ثابت ہوگیا ہے کہ اس میں21 طرح کےالگ الگ زہر ہیں
اور تو اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی کینٹین میں کوک پیپسی بیچنے پر پابندی﴿Ban﴾ھے مگر ہمارے ملک میں بک رہی ہے!
7. میڈیا نے کبھی بتایا
⬇️9/17
کہ ہیلتھ ٹانک بیچنے والی
غیرملکی کمپنیاں
Boost , Complan, Horlics, Maltova, Protinx
ان سب کا دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ﴿جہاں بھارت کی سب سے بڑی لیب ہے﴾وہاں ان سب کا ٹیسٹ کیاگیا اور پتہ لگایا کہ یہ صرف مونگ پھلی کی کھلی سے بنتے ہیں
مطلب مونگ پھلی کا تیل نکالنے کے بعد
⬇️10/17
جو اس کا waste بچتا ہے جسے گائوں میں جانور کھاتے ہیں اس سے یہ Health Tonic بنائےجاتے ہیں!

8. میڈیانے کبھی بتلایا کہ محققین کی ریسرچ کے مطابق Cock Pepsi پینے والے کی آنتیں سڑ جاتی ہیں
.
9. آج کل بہت سارے لوگ pizza کھانےکا بڑا شوق رکھتے ہیں چلیے پزا پر ایک نظر ڈال لیجئے
⬇️11/17
#پزا Pizza بیچنے والی کمپنیاں پزا ہٹ، ڈومنسن، کے ایف سی، میکڈونالڈز، پزا کورنر، پاپا جونز پزا، کالیفورنیا پزا، کچن سیلز پزا
Pizza Hut, Dominos, KFC McDonalds, Pizza Corner , Papa John’s pizza, California pizza kitchen, Sal’s pizza
وغیرہ یہ سب کمپنیاں امریکا کی ہیں
⬇️12/18
آپ چاہیں تو ویکی پیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں
#پزا Pizza میں ٹیسٹ لانےکیلئے E-631 flavor Enhancer
نام کا ایک عنصرPaste ملایاجاتا ھےاور یہ عنصر کیا ہوتاھے؟ اس میں سور کا گوشت ملایا جاتاھے جسکو ڈالکر لوگ اس پزے کا ٹیسٹ بڑھاتےہیں
آپ چاہیں تو گوگل پر دیکھ سکتے ہیں
براہ کرم بغیر کسی
⬇️13/18
انتظار کے اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ ہر مسلمان تک پھیلائیے۔
ہوشیار رہیے
اگر کھانے پینےکی چیزوں
کےپیکیٹ پر مندرجہ ذیل کوڈ لکھے ہوں تو جان لیجئے اس میں یہ چیزیں ملی ہوئی ہیں

#عناصر_اجزاء_کوڈ_نوٹ
یہ سبھی کوڈCode آپکو زیادہ تر باہری کمپنیوں پر لکھےملیں گے جیسے چیپس، بسکٹ
⬇️14/18
چیونگم ، ٹافیاں اور میگی وغیرہ۔
میگی کے پیکیٹ پر Ingredient ﴿اجزاء﴾ میں دیکھیں گے E 635 لکھا ملیگا
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو دیکھ سکتے ہیں۔
گاےٴ کا گوشت E 322
الکحل ﴿شراب﴾ E 422
الکحل اور دوسرے کیمیکلز E 442
گاےٴ کا گوشت اور الکحل کا عنصر
⬇️15/18
الکحل E 476
گاےٴ اور سور کے گوشت کا میکسچر E 481
جان لیوا اور خطرناک کیمیکل E 627
گاےٴ، سور ، بکری کے گوشت کا میکسچر E 472
سور کی چربی کا تیل E 631
آپ چاہیں تو Google پر ان سارے نمبرات کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
E100, E110, E120, E140, E141, E153, E210, E213،
⬇️16/18
E214, E216, E234, E252, E270, E280, E325, E326, E327, E334, E335, E336, E337, E422, E430, E431, E432, E433, E434, E435, E436, E440, E470, E471, E472, E473, E474, E475, E476, E477, E478, E481, E482, E483, E491, E492, E493, E494, E495, E542, E570, E572, E631, E635, E904.
⬇️17/18
آپ سب سے ایک بار پھر گذارش ہے کہ زیادہ سے زیاد شئیرکرنا نہ بھولیں
یہ پیغام ہر مسلمان تک پہنچائیے
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Dec 12
ماتھا تو اسکا اسی روز ٹھنکا تھا جب اسکی دلہن نےکہاکہ صحن والا درخت کٹوا دو کیونکہ اس پر پرندے آ کر بیٹھتےہیں جو مجھے بےحجاب دیکھ لیتےہیں ڈرتی ہوں کہ قیامت کیدن نامحرم پرندوں کے دیکھنےکا بھی حساب نہ ہوجائے
گھر والےدلہن کی بات پر عش عش کر اٹھے انکی نیکی پرہیزگاری کی داستانیں
⬇️1/9 Image
سارے محلے کو گرویدہ بنا گئیں
کچھ دن بعد وہ پرہیزگار بیگم کسی پرانے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
کچھ عرصہ بعد گورنر کے گھر میں چوری ہو گئی بہت سے پیسے سونا چاندی غائب ہو گیا بہت تفتیش کی گئی لیکن مال مسروقہ برآمد نہ ہو سکا وہ نزدیکی علاقے میں مزدوری کرتا تھا لہذا دوسرے مزدوروں
⬇️2/9 Image
کی طرح وہ بھی انکوائری بھگتنے کے لئے گرفتار تھا،

اس دوران اچانک کسی کی آمد کی اطلاع ہوئی اور سب لوگ احتراما کھڑے ہوگئے ،

آنے والا ایک باریش آدمی تھا پھٹے پرانے کپڑے، داڑھی بڑھی ہوئی، گلے میں مالا اور ہاتھ میں تسبیح، اللّه ھو اور یاعلی کے نعرے لگاتا ہوا اس فقیر نما آدمی
⬇️3/9 Image
Read 9 tweets
Dec 12
جنرل سیکٹری کسی بھی سیاسی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتاھے
جسکی ذمہ داری پارٹی کو منظم کرنا ہوتاھے
تنظیم سازی یونین سےشروع کی جاتی ھےپھر تحصیل لیول
سےڈویزن اور صوبے سےمرکز تک ہوتی ھے
کیا مسلم لیگ کے #جنرل_سیکریٹری آپنی ذمہ داری بخوبی نبھا رھے ہیں؟
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
⬇️1/6
افسوس سےکہنا پڑتاھے بالکل نہیں
تین صوبوں میں پارٹی کا وجود ہی نہیں
مسلم لیگ ن کےجنرل سیکریٹری احسن اقبال صاحب بری طرح ناکام رھےہیں
ایک وقت تھا جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی تنظیم یونین لیول تک تھی
جب بھی مرکز سےاجتماع کیلئے کال کیا جاتا کارکنان چند گھنٹوں میں جمع ہوجاتےتھے
⬇️2/6
ہر احتجاج کامیاب ہوتا تھا جو اب اسٹیبلشمنٹ کی کوششوں سےختم ہو چکی ھے
مسلم لیگ ن اجتماع یا احتجاج کرنےکےقابل اسلئے نہیں کہ نچلے لیول تک منظم ہی نہیں کیگئی
شاید پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے خوفزدہ ھےیا انکےنمائندے پارٹی میں شامل ہیں جو پارٹی کو منظم کرنےنہیں دیتے بلکہ رخنہ ڈالتے ہیں
⬇️3/6
Read 6 tweets
Dec 11
عمران خان پاکستان کو #دیوالیہ کیوں کرنا چاہتا تھا

جون میں دنیا کا معتبر ترین برطانوی جریدہ اکنامسٹ لکھتاھے کہ عمران خان معیشت ٹھیک کرنے کےعمل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
مداخلت کرنیوالےسابق وزیر اعظم اپنی مسلسل دھمکیوں سےحکومت کی توجہ ہٹا رہےہیں

حکومت کی طرف سے لئے گئے
⬇️1/11
تکلیف دہ معاشی اقدامات اب عمران خان کو یہ جواز فراہم کریں گے کہ وہ حکومت کو اب عوام کی نظر میں امریکی کٹھ پتلی اور عوام دشمن جیسے القابات دے۔
یہ بات برطانوی اخبار #دی_اکنامسٹ کو تو سمجھ آگئی لیکن ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی

پہلے آپکو عمران خان کی شخصیت کے بارے میں بتاتے ہیں
⬇️2/11
عمران خان چاہتےہیں وہ ایک ایسے حکمران ہیں جنکو نہ کوئی عدالتیں پوچھیں

عمران خان کےجلسے دھرنےلانگ مارچ امریکی سازش بیانیہ خط
جو کچھ عمران خان نےکیاھے
ملک میں افراتفری
یہ سب کچھ اسی پلان کا حصہ تھا
دنیا کو دکھانا تھا پاکستان میں کوئی استحکام نہیں
نہ ہی حکومت کی رٹ ہے
⬇️3/11
Read 11 tweets
Dec 10
تحریکِ انصاف کاملک دشمن #پروپیگنڈا بے نقاب

#پروپیگنڈا
پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 98 فیصد پر پہنچ گیا

#حقیقت ⬇️
پاکستان کا ڈیفالٹ رسک صرف 10 فیصد

.........

#پروپیگنڈا
روس نے پاکستان کو تیل دینے سے انکار کر دیا

#حقیقت ⬇️
پاکستان کاروس سےسستے تیل کی خریداری کا معاہدہ ہوگیا
⬇️1/4
#پروپیگنڈا

پاکستان اسکوک بانڈز کی ادائیگی نہیں کر سکے گا

#حقیقت ⬇️

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے اسکوک بانڈز کی ادائیگی مقررہ وقت سے بھی پہلے کر دی

۔۔۔۔۔
#پروپیگنڈا
حکومت ملک میں اکنامک ایمرجنسی کی لگانے جا رہی ہے

#حقیقت
ملک میں کسی اکنامک ایمرجنسی کا نفاذ نہیں ہو رہا
⬇️2/4
#پروپیگنڈا
پاکستان کے کل قرضوں میں اضافہ ہوا
#حقیقت ⬇️
اپریل 2022 کے مقابلے میں ستمبر 2022 تک کل قرضوں میں 9 ارب ڈالر کی بڑی کمی ہوئی

#پروپیگنڈا
پاکستان کےتجارتی خسارے (trade deficit) میں اضافہ ہوا

#حقیقت⬇️
پاکستان کےتجارتی خسارے میں پچھلے سال کے مقابلے میں 40٪ کمی ہوئی
⬇️3/4
Read 4 tweets
Dec 7
دیکھو بھائی اس نشئی کے قادیانی
یہودی
امریکی
انڈین ایجنٹ ھونے کے تو ثبوت مل گئے #فارن_فنڈنگ کیس
ممنوعہ فنڈنگ کیس
جھوٹا حلف نامہ اور غلط بیانی کیس۔ توشہ خانہ چوری کیس۔ بی آر ٹی کرپشن کیس۔ رنگ روڈ کرپشن کیس۔ پاکستانی معیشت سی پیک بند کیس۔ IMF قرضے اسٹیٹ بینک حوالہ کیس۔
⬇️1/6
کووڈ 19 بل گیٹس کوپریشن کیس عارف نقوی کراچی الیکٹرک ناجائز آمدنی کیس
ابھینندن اور کلبھوشن یادیو سپورٹ کیس
سلمان رشدی سپورٹ
آسیہ مسیع توھین رسالت سپورٹ کیس۔ عبدل شکور قادیانی سپورٹ کیس
سانحہ ساھیوال ملزمان ایوارڈ کیس۔ ریاست مدینہ والا ڈرامہ کشمیر جہاد سے مکر جانیوالا ڈرامہ
⬇️2/6
#کرتار_پور قادیان راھداری ڈرامہ۔ بےاختیار ھونےوالا ڈرامہ۔ ایبسلوٹلی ناٹ والا ڈرامہ۔ سائفر خط ڈرامہ فوج اور ملک کے وفادار اداروں پر بھونکنے والا ڈرامہ اور اب خود ساختہ قاتلانہ حملہ چار گولیاں لگنے والا ڈرامہ وغیرہ سے
یہ ثابت ھوگیا کہ نشئی نیازی یوتھیوں کے ساتھ ساتھ ساری
⬇️3/6
Read 6 tweets
Dec 6
ایک قصہ جو اب تمام ہوا
#باجوہ_صاحب چھ سال تک فوج کی کمانڈ کر کے ریٹائر ہو گئے۔ لیکن اس ریٹائرمنٹ کے پیچھے چھپی ایک کہانی ضرور شئیر کرنا چاہوں گا۔
22 اور 23 نومبر 2022 کی راتیں بہت کٹھن تھیں۔22 کی شام کو وزیر اعظم کو پیغام پہنچایا گیا کہ اگر چھ ماہ کی ایکسٹینشن نہ دی گئی
⬇️1/10
تو ادارہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں حکومت اپنے ہاتھ لےسکتاھے
یہی پیغام حکومتی اتحادیوں کو بھی پہنچایا گیا۔ایک اتحادی نے وزیراعظم سے بات کرنے تک کا وقت مانگا
جبکہ دوسرے نے اس موضوع پہ بات کرنے سے ہی انکار کر دیا اور واضع کیا کہ وزیراعظم جو بھی فیصلہ لیں گے وہ انکے ساتھ ہونگے
⬇️2/10
جناب وزیراعظم نے بھی سیاسی مشاورت کرنےکا وقت لیکر بات کو آنیوالے وقت پہ ڈال دیا
اس دوران وزیراعظم کی دو دفع اپنےقائد سے بات ہوئی۔ جس میں اس پیغام کا ذکرتھا
لندن سےایک ہی جواب دیاگیا۔کہ پیغام بھیجنے والےکو ڈائریکٹ کال کرکےکہہ دیں کہ سو بسم اللہ
آئیے انتظام حکومت سنبھالئے
⬇️3/10
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(