RH Riaz Profile picture
Dec 11 11 tweets 4 min read
عمران خان پاکستان کو #دیوالیہ کیوں کرنا چاہتا تھا

جون میں دنیا کا معتبر ترین برطانوی جریدہ اکنامسٹ لکھتاھے کہ عمران خان معیشت ٹھیک کرنے کےعمل کو خطرے میں ڈال رہے ہیں
مداخلت کرنیوالےسابق وزیر اعظم اپنی مسلسل دھمکیوں سےحکومت کی توجہ ہٹا رہےہیں

حکومت کی طرف سے لئے گئے
⬇️1/11
تکلیف دہ معاشی اقدامات اب عمران خان کو یہ جواز فراہم کریں گے کہ وہ حکومت کو اب عوام کی نظر میں امریکی کٹھ پتلی اور عوام دشمن جیسے القابات دے۔
یہ بات برطانوی اخبار #دی_اکنامسٹ کو تو سمجھ آگئی لیکن ہمیں آج تک سمجھ نہیں آئی

پہلے آپکو عمران خان کی شخصیت کے بارے میں بتاتے ہیں
⬇️2/11
عمران خان چاہتےہیں وہ ایک ایسے حکمران ہیں جنکو نہ کوئی عدالتیں پوچھیں

عمران خان کےجلسے دھرنےلانگ مارچ امریکی سازش بیانیہ خط
جو کچھ عمران خان نےکیاھے
ملک میں افراتفری
یہ سب کچھ اسی پلان کا حصہ تھا
دنیا کو دکھانا تھا پاکستان میں کوئی استحکام نہیں
نہ ہی حکومت کی رٹ ہے
⬇️3/11
تاکہ دنیا کا کوئی بھی بڑا ادارہ ہے یا ملک پاکستان سے تعاون نہ کرے اور نہ ہی کوئی ڈیل کریں نہ ہی قرضہ دے IMF پاکستان سے ڈیل نہ کرے
جس سےصاف نظر آرہاتھا کہ پاکستان دیوالیہ ہو جائےگا

پاکستان کو کہیں سےبھی پٹرول گیس نہیں ملےگا
ملک میں انرجی کرائسس آئےگا ٹرانسپورٹ رک جائیگی
⬇️4/11
معیشت تباہ ہو جائے گی
لوگ بے روزگار ہو جائیں گے
ملک میں انتشار کی فضا ہوگی چوری ڈکیتی بڑھ جائیں گی
حکومت کی رٹ ختم ہو جائے گی
ملک خود بخود دیوالیہ ہو جائے گا

ان سب کاموں کے لیے ساتھ عمران خان نے اپنی ٹائیگر فورس کو بھی تیار کیا ہوا تھا کہ جیسے ہی انتشار پیدا ہو گا
⬇️5/11
آپ لوگوں کا یہ کام ہےکہ ہرطرف آگ لگا دیں
سرکاری عمارتوں پر قابض ہو جائیں
خاص کر عمران خان کےمخالف سیاستدانوں کےگھروں پر حملہ کریں

اتحادی حکومت کے دوران پاکستان ڈیفالٹ کرتا تو سب سے زیادہ فائدہ عمران خان کو تھا

اسطرح کا ماحول بنایا جاناتھاکہ 22کروڑ پاکستانی عوام کےسامنے
⬇️6/11
عمران خان کےتمام سیاسی مخالفین چور ڈاکو لٹیرا ثابت کرکے مارنے تک کا لائسنس جاری کر دیا جانا تھا
سوشل میڈیا مہم کےذریعےعمران خان کےتمام مخالفین کو پاکستان کا غدار ثابت کیا جاناتھا
خان کو پاکستان کا مسیحا ثابت کیا جاناتھا
اور یہ چیزیں آپ سوشل میڈیا پر دیکھتےبھی رہےہیں
⬇️7/11
عمران خان کےمکمل زور لگانے
میڈیا مہم جلسےجلوس ریلیاں انتشار کی فضا پیدا کرنےکےباوجود
#دیوالیہ ہونےکا خطرہ ٹل چکاھے
جو عمران کی ایک بہت بڑی ناکامی اور پاکستان کی کامیابی ہے

اب یہ سب کچھ عوام کےسامنے آچکاھے
ایک ایسا شخص جس نےقوم کو ملک کو برباد کرنےکی کسر نہیں چھوڑی
⬇️8/11
جو اپنےعزائم کی تکمیل کیخاطر اپنےسیاسی مخالفین پر الزام لگانے اور انکو سزا دینےکیخاطر ملک کو دیوالیہ کرنےکی حد تک چلا گیا
تاکہ اسکی کرپشن
اسکی سیاست اور چوری سب کچھ بچ جائے
وہ اکیلا سیاست کرے
وہ اکیلا حکمران رہے اسکے مد مقابل کوئی نہ رہے

آج سب کچھ آپ کے سامنے ہے
⬇️ 9/11
پاکستان ڈوبا ہوا ہے
عوام بےیارو مددگار ہے
اور عمران خان اپنے ڈرامے کر رہاھے

پورا ملک سیلاب کی تباہ کاریوں کا نشانہ بنا ہوا ہے عوام بےحال ہے
لوگوں کے گھر زمینیں جانور پانی میں بہہ چکے ہیں عمران خان جلسے کر رہا ہے اسکی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ عمران خان چاہتا تھا
⬇️10/11
جلسوں کیوجہ سےملک میں انتشار کی فضا نظر آئے IMF پاکستان سے ڈیل نہ کرے

حیرانگی ہوتی ہے کہ ملک کو حقیقی آزادی دلانےکا کہنے والا عمران خان چاہتا تھا کہ پاکستان #دیوالیہ ہو جائے۔

اللہ کا شکریہ
پاکستان #دیوالیہ ہونےسےبچ گیا

پاکستان زندہ باد
#ملک_دشمن_عمران_خان
End
فالو شیئر 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Dec 13
#پاکستان_کی_آواز_بنو

مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھےکہ #الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنےکیلئے پارٹی کو گرائونڈ لیول تک منظم کیا جائے
مسلم لیگ ن، میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کیوجہ سے ملکی سیاست میں
@NawazSharifMNS
⬇️1/6
فعال کردار ادا کرنے سے قاصر ھے
اسلئے قیادت سے درخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنے کیلئے منظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
@MaryamNSharif
⬇️2/6
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت سے ضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئے جائیں
اور ایم این اے ایم پی اے کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر
⬇️3/6
Read 6 tweets
Dec 13
میاں محمد شریف مرحوم ملنسار شخصیت تھے

کسے معلوم تھا کہ جاتی عمرہ(امرتسر)میں1920ءمیں پیدا ہونے والا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لےگا اور پاکستان کی سیاست پر زیادہ اثر انداز ہونے والا فرد بن جائےگا لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے
@NawazSharifMNS
⬇️1/20
الحاج میاں محمد شریف کے مقدر میں لکھاتھا جنہوں نےاپنےمستقبل اور تقدیر کو تدبیر ،محنت ،عزم ،ہمت ،جفا کشی اور جدوجہد سےسنوارا
انہوں نےابتدائی تعلیم امرتسر کے جاتی عمرہ سےچار کلو میٹر کےفاصلےپر واقع گاﺅں نیویں سرلی سے حاصل کی
بعد ازاں انکے خاندان نے پاکستان
@MaryamNSharif
⬇️2/20
ہجرت کی اور لاہو ر کےمسلم ہائی سکول رام گلی میں داخلہ لیا
میٹرک کےبعد مزید تعلیم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سےحاصل کی
فیلڈ مارشل ایوب خان کے
دورحکومت میں ملک میں صنعتوں کیلئےماحول سازگار تھا تو میاں محمد شریف نےبھی ایک چھوٹا ساصنعتی یونٹ لگایا
ستر کی دہائی تک حالت یہ ہوگئی تھی
⬇️3/20
Read 20 tweets
Dec 12
ماتھا تو اسکا اسی روز ٹھنکا تھا جب اسکی دلہن نےکہاکہ صحن والا درخت کٹوا دو کیونکہ اس پر پرندے آ کر بیٹھتےہیں جو مجھے بےحجاب دیکھ لیتےہیں ڈرتی ہوں کہ قیامت کیدن نامحرم پرندوں کے دیکھنےکا بھی حساب نہ ہوجائے
گھر والےدلہن کی بات پر عش عش کر اٹھے انکی نیکی پرہیزگاری کی داستانیں
⬇️1/9 Image
سارے محلے کو گرویدہ بنا گئیں
کچھ دن بعد وہ پرہیزگار بیگم کسی پرانے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
کچھ عرصہ بعد گورنر کے گھر میں چوری ہو گئی بہت سے پیسے سونا چاندی غائب ہو گیا بہت تفتیش کی گئی لیکن مال مسروقہ برآمد نہ ہو سکا وہ نزدیکی علاقے میں مزدوری کرتا تھا لہذا دوسرے مزدوروں
⬇️2/9 Image
کی طرح وہ بھی انکوائری بھگتنے کے لئے گرفتار تھا،

اس دوران اچانک کسی کی آمد کی اطلاع ہوئی اور سب لوگ احتراما کھڑے ہوگئے ،

آنے والا ایک باریش آدمی تھا پھٹے پرانے کپڑے، داڑھی بڑھی ہوئی، گلے میں مالا اور ہاتھ میں تسبیح، اللّه ھو اور یاعلی کے نعرے لگاتا ہوا اس فقیر نما آدمی
⬇️3/9 Image
Read 9 tweets
Dec 12
جنرل سیکٹری کسی بھی سیاسی جماعت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتاھے
جسکی ذمہ داری پارٹی کو منظم کرنا ہوتاھے
تنظیم سازی یونین سےشروع کی جاتی ھےپھر تحصیل لیول
سےڈویزن اور صوبے سےمرکز تک ہوتی ھے
کیا مسلم لیگ کے #جنرل_سیکریٹری آپنی ذمہ داری بخوبی نبھا رھے ہیں؟
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
⬇️1/6
افسوس سےکہنا پڑتاھے بالکل نہیں
تین صوبوں میں پارٹی کا وجود ہی نہیں
مسلم لیگ ن کےجنرل سیکریٹری احسن اقبال صاحب بری طرح ناکام رھےہیں
ایک وقت تھا جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی تنظیم یونین لیول تک تھی
جب بھی مرکز سےاجتماع کیلئے کال کیا جاتا کارکنان چند گھنٹوں میں جمع ہوجاتےتھے
⬇️2/6
ہر احتجاج کامیاب ہوتا تھا جو اب اسٹیبلشمنٹ کی کوششوں سےختم ہو چکی ھے
مسلم لیگ ن اجتماع یا احتجاج کرنےکےقابل اسلئے نہیں کہ نچلے لیول تک منظم ہی نہیں کیگئی
شاید پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے خوفزدہ ھےیا انکےنمائندے پارٹی میں شامل ہیں جو پارٹی کو منظم کرنےنہیں دیتے بلکہ رخنہ ڈالتے ہیں
⬇️3/6
Read 6 tweets
Dec 10
تحریکِ انصاف کاملک دشمن #پروپیگنڈا بے نقاب

#پروپیگنڈا
پاکستان کا ڈیفالٹ رسک 98 فیصد پر پہنچ گیا

#حقیقت ⬇️
پاکستان کا ڈیفالٹ رسک صرف 10 فیصد

.........

#پروپیگنڈا
روس نے پاکستان کو تیل دینے سے انکار کر دیا

#حقیقت ⬇️
پاکستان کاروس سےسستے تیل کی خریداری کا معاہدہ ہوگیا
⬇️1/4
#پروپیگنڈا

پاکستان اسکوک بانڈز کی ادائیگی نہیں کر سکے گا

#حقیقت ⬇️

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے اسکوک بانڈز کی ادائیگی مقررہ وقت سے بھی پہلے کر دی

۔۔۔۔۔
#پروپیگنڈا
حکومت ملک میں اکنامک ایمرجنسی کی لگانے جا رہی ہے

#حقیقت
ملک میں کسی اکنامک ایمرجنسی کا نفاذ نہیں ہو رہا
⬇️2/4
#پروپیگنڈا
پاکستان کے کل قرضوں میں اضافہ ہوا
#حقیقت ⬇️
اپریل 2022 کے مقابلے میں ستمبر 2022 تک کل قرضوں میں 9 ارب ڈالر کی بڑی کمی ہوئی

#پروپیگنڈا
پاکستان کےتجارتی خسارے (trade deficit) میں اضافہ ہوا

#حقیقت⬇️
پاکستان کےتجارتی خسارے میں پچھلے سال کے مقابلے میں 40٪ کمی ہوئی
⬇️3/4
Read 4 tweets
Dec 10
جان کی حفاظت کیخاطر ضرور پڑھیں
اپنے آپکو اور اپنے بچوں کو اس زہر سے بچائیں شکریہ۔

Pesticide Percentage (%) in cold drinks released from PMA #PakistanMedical_Association) recently.

1 Nestle juice 7.2%

2 Coke 9.4%

3 7 up 12.5%
⬇️1/16
4 Mirinda 20.7%

5 Pepsi 10.9%

6 Fanta 29.1%

7. Sprite. 5.3%

8. Frooti. 24.5%

9 Maza. 19.3%

It's very dangerous to the Human Liver.....
Results in Cancer !
⬇️2/17
1. کیا کبھی کسی میڈیا نے یہ بتایا کہ نیسٹلے﴿Nestle﴾ کمپنی خود مانتی ہے کہ وہ اپنی چاکلیٹ کٹ کیٹ ﴿Kit Kat میں گائے کے گوشت کا رس ملاتی ہے.

2. کیا میڈیا نے کبھی بتلایا کہ مدراس ہائی کورٹ میں فیر اینڈ لولی Fair&Lovelyکمپنی پر جب مقدمہ کیاگیا تھا تب کمپنی نے خود مانا تھا
⬇️3/17
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(