پارٹ 2
پیسہ انسان کے پاس جتنا بھی ہو لیکن بھوک ختم۔نہیں ہوتی اور اسی بھوک کی وجہ سے پیپر منی ایک اور موڑ لینے والی تھی جسکے بعد اسکو روکنا ناممکن تھا👇
ملک میں پیسہ زیادہ ہو تو اتی ہے Inflation
لیکن اگر پیسہ کم ہو تو ہوتی ہے Deflation
1930ء USA میں بحران چل۔رہا تھا
لوگوں کے👇
کے پاس نوکری نہیں تھی اور کمپنیز کے پاس ورکروں کو دینے کے لیے پیسہ نہیں تھا
تو امریکہ نے ڈالر کے ساتھ گولڈ کا کنکشن ختم۔کردیا بس جو تھی اب وہ تھی منی یعنی پیسہ
اور اب بینکوں کے پاس وہ طاقت واپس آگئی تھی جس کا فایدہ اٹھانا انہیں اچھی طرح آتا تھا
اب آنی تھی Inflation جس پر کنٹرول👇
کرنے کےلئے سنٹرل بینک FED کو بنایا جو یہ کنٹرول کرتا ہے کہ ملک میں نا پیسہ زیادہ ہو اور نا ہی کم ہو
پر وہ ڈالر جو آپ سونے میں کنورٹ کر سکتے تھے I.O.U وہ اب ختم۔ہوگیا اور رہ گیا ایک کاغذ کا ٹکڑا جسکی کوئی ویلیو نہیں
اور وہ بن گئی Fiat Money
صرف ڈالر ہی FIAT MONEY نہیں ہے بلکہ 👇
دنیا میں جہاں بھی پیسہ ہے وہ سب FIAT MONEY ہے
All FIAT currency go to Zero
All these pieces of paper are not backed by gold or any physical commodity.
یہ کاغذ کا ٹکڑا بس ایک بھروسہ ہے کہ یہ پاس ہوگا تو کچھ بھی خرید سکتے ہیں
کیا آپ جانتے ہیں آپکے بینک یا گھر یا جیب میں جو پیسے 👇
ہیں انکی قیمت کم ہوتی جارہی ہے inflation کی وجہ سے
پھر 1980ء میں پیدا ہوئی E MONEY لاکھوں کروڑوں کی ٹرانزیکشن بس ایک کلک پر چند سیکنڈ میں نا چوری ہونے کا ڈر نا ہی گننے کی ٹنشن اور بنک کو کچھ پرنٹ بھی نہیں کرنا ہوگا بس کمپیوٹر پر کچھ نمبر ٹائپ کئے اور پیسہ بن گیا اب اس سپیڈ کی 👇
دنیا میں ڈیجیٹل منی کے بغیر ہم۔ نہیں رہ سکتے گھر بیٹھے ہر چیز آنلائن آرڈر
لیکن ڈیجیٹل منی کو ہیک کرنا مشکل ہے لیکن نا ممکن نہیں
پھر 2009ء میں لانچ ہوا BIT COIN جسے ہیک کرنا ناممکن ہے
Virtual currency
Bit coin
جس کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں یعنی الیگل کرنسی
اس کو بنایا ہے 👇
Satoshi Nakamoto
اس کا صرف ہم نام جانتے ہیں شکل سے کوئی بھی واقف نہیں ہے
گورنمنٹ کے رول نا لاگو ہونے کی وجہ سے اسکو الیگل ٹرانزیکشن کہا جا سکتا ہے جتنی زیادہ الیگل ٹرانزیکشن اتنا ہی زیادہ کرائم اور جتنا کرائم اتنا ہی ایک ملک کو نقصان
اس وقت ایک BIT COIN کی قیمت 1کروڑ5لاکھ ہے
👇
صبح سے شام تک پورا مہینہ آپ کام کرتے ہیں اور ملتا کیا ہے چند کاغذ کے ٹکڑے یا وہ ہندسے جو سکرین پر اپکو نظر آتے ہیں
بس ایک بھروسہ ہوجاتا ہے کہ پیسے آگئے
وقت کے ساتھ اس پیسے کی قیمت گھٹ رہی ہے مہنگائی کی صورت میں
دنیا بس بھروسے پر چل رہی ہے
کاغذ کا یا ہندسوں کا بھروسہ #قاسم_ملک
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ایک بادشاہ دور سفر پر جانے کی تیاری کر رہا تھا
سفر کی تیاری مکمل ہوئی سلطنت کے کچھ لوگ بادشاہ کو اپنے وزیروں کے ہمراہ بیٹے کے نزدیک الوداعی سلام کےلئے آئے
ان میں سے ایک آدمی نے بادشاہ کے قریب آکر کان میں کہا
بادشاہ سلامت اپکو جنگل میں ایک دو فٹ کا آدمی ملے گا وہ اپکو مقابلے کے👇
لئے للکارے گا اسکے ساتھ مقابلے میں جب آپ جیت جاؤ تو اسے اسی وقت قتل کردینا
بادشاہ نے سر ہلا کر ہاں بولا اور اپنے سفر کی طرف رواں ہوگیا
جنگل میں جب پڑاؤ کے لئے خیمہ لگائے تو 2فٹ کا آدمی بادشاہ کے سامنے آگیا اور مقابلے کےلئے للکارا بادشاہ نے اسکے مقابلے کو قبول کیا اور میدان میں 👇
دونوں آمنے سامنے بادشاہ نے اس ص فٹ کے آدمی کو ہرا دیا اور اسکو زندہ چھوڑ دیا یہ سوچ کر کے 2فٹ کا آدمی کے اسکو مار کر کیا ملے گا
آگے چلے اگلے پڑاؤ میں وہی 2فٹ کا آدمی بادشاہ کے سامنے بادشاہ کو مقابلے کےلئے للکارا رہا ہے لیکن اس بار وہ 2 فٹ کا نہیں ہے بلکہ وہ 4فٹ کا ہوگیا
بادشاہ👇
کسی شہر میں ایک پینٹر رہتا تھا جو بڑی اچھی پینٹنگ کرتا تھا لوگ اس سے دور دور سے تصویریں بنوانے آیا کرتے تھے
وہ بڑی لگن اور شوق سے اپنا کام کرتا تھا
ایک دن اس نے ایک پینٹنگ بنائی جو بہت ہی زبردست بنی کمال کی تھی
اسے اس پینٹنگ میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی تھی
اس نے سوچا کہ کیوں نا 👇
یہ پینٹنگ لوگوں کو دکھائی جائے
صبح سویرے اس نے وہ تصویر شہر کے درمیان میں لٹکا دی
ساتھ ہی اس نے لکھ دیا کہ اگر اس تصویر میں کوئی کمی ہے تو اس پر نشان لگا دیا جائے
اسے پورا یقین تھا کہ کوئی شخص بھی اس تصویر میں کمی تلاش نہیں کر سکے گا
اب وہ سائڈ پر چھپ کر دیکھنے لگا کئی لوگ اس 👇
تصویر کو رک کر دیکھ رہے تھے
اسکی حیرت کی انتہا نا رہی جب اس نے دیکھا کہ لوگوں نے اس پینٹنگ پر نشان لگانا شروع کر دئے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے وہ پینٹنگ نشانوں سے بھر گئی وہ آرٹسٹ بڑا حیران تھا کہ یہ گزرتے ہوئے لوگ کوئی بڑے آرٹسٹ بھی نہیں پھر بھی وہ اتنی اچھی پینٹنگ میں کیسے کمی 👇
یہ آرٹیکل موڈ کنٹرول پر ہے
کس طرح آپ اپنا موڈ کنٹرول کر کے اپنے کاروباری منافعے میں اضافہ کرسکتے ہیں
کیا آپ اپنا موڈ کنٹرول کر سکتے ہیں
میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
آپ کا کوئی ایک ایسا پسندیدہ دکاندار یا کاروباری شخصیت جس سے آپ ہمیشہ آپ خریداری کرتے ہیں
کیا وجہ ہے کہ👇
آپ اسے پسند کرتے ہیں
اس کے جواب میں اکثریت ان کے اچھے اخلاق کے بارے میں بات کریں گے اور ایک سروے سے یہ بات ثابت شدہ ہے
موڈ کنٹرول کیا ہے
عام حالات میں ہم انسان ایک دوسرے کے موڈ کی نقل کرتے ہیں اگر آپ کو کوئی بہت اچھے طریقے سے ملے تو آپ بھی یہی کوشش کریں گے کہ اس سے اچھے طریقے 👇
سے بات چیت کریں
لیکن جب کوئی برا رویہ اختیار کرے گا تو آپ بھی بالکل ویسا ہی اس کو جواب دیں گے
لیکن کاروبار میں آپ نے یہ نقل نہیں اتارنی
آپ کا زویہ ہمیشہ مستحکم ہونا چاہیے آپ کا موڈ آپ کے کنٹرول میں ہونا چاہیے سامنے والا چاہے جتنا مرضی شور مچائے اودھم مچائے آپ نے وہ 👇👇
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے تین سوال کئے اور کہا کہ اگر تم نے مجھے ان تین سوالوں کے جواب دے دئے تو آدھی سلطنت تمہاری اور اگر تم۔ان تین سوالوں کے جواب نا دے سکے تو تمہارا سر تن سے جدا کردیا جائے گا
پہلا سوال۔ انسان کی زندگی کی سب سے بڑی سچائی کیا ہے
2سرا سوال۔ انسان کی زندگی کا 👇
سب سے بڑا دھوکا کیا ہے
3سرا سوال۔انسان کی زندگی کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے
بادشاہ نے کہا تمہارے پاس 30 دن ہیں جواب مل گئے تو آدھی سلطنت تمہاری اگر جواب نا ملے تو سر قلم کردیا جائے گا
وزیر محل سے نکلا گاؤں میں چلا گیا دانشوروں کو اکٹھا کرلیا جواب تلاش کرنے کا۔کہا لیکن دانشور👇
پہلے سوال کا جواب ہی نہیں ڈھونڈ پائے وزیر چلتا چلاتا کئی گاؤں پار کرگیا جواب نا مل سکا آخرکار ملک سے باہر نکل گیا لیکن جواب نا ۔ل سکا وزیر کے شاہی کپڑے پھٹ گئے تھے پگڑی کا کپڑا بھی گردن کو آگیا تھا
آخری دن بچا تھا
فیصلے کی گھڑی تھی محل کی طرف واپسی تھی اسکو ایک جھونپڑی نظر آئی 👇
خاتم النّبیین کون؟ ہمارے اور قادیانیوں کے درمیان ختم نبوت یا اجراء نبوت نزاع کا سبب نہیں۔ کیونکہ مسلمان بھی نبوت کو ختم مانتے ہیں اور مرزائی بھی۔فرق دونوں میں یہ ہے کہ مسلمان رحمت دوعالم ﷺ پر نبوت کو ختم اور بند مانتے ہیں جبکہ قادیانی مرزا غلام احمد پر نبوت کو ختم اور بند 👇
مانتے ہیں۔اہل اسلام کے نزدیک حضور ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں بن سکتا جبکہ مرزائیوں کے نزدیک حضور ﷺ کے بعد مرزا غلام احمد نبی بنا اور مرزا کے بعد اب قیامت تک کوئی نبی نہیں بن سکتا۔مسلمانوں کے نزدیک نبوت کی عمارت میں لگنے والی آخری اینٹ محمد ﷺ ہیںجبکہ مرزائیوں کے👇
نزدیک آخری اینٹ مرزا غلام احمد ہے۔ اب فرق واضح ہوجانے کے بعد معلوم ہوا کہ مرزا ئیوں سے ختم نبوت ،اجراء نبوت پر بحث کرنا ہی سخت غلطی ہے۔لہٰذا اس وضاحت کے بعد اب قادیانیوں سے ہمیشہ یہ مطالبہ ہونا چاہئے کہ سارے قرآن و حدیث میں سے ایک آیت یا ایک بھی ایسی حدیث مرزائی دکھا دیں جس 👇
ایک پروفیسر لیکچر دے رہا تھا
لیکچر روک کر اس نے ایک لڑکی کو بلایا اور بولا کہ بلیک بورڈ پر 30 سے 25 نام لکھو
جو تمہارے قریبی ہیں
لڑکی نے ماں باپ بہن بھائی شوہر بیٹے رشتہ دار ہمسائیے اور دوستوں کے نام۔لکھ ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ اس میں سے 5 نام مٹا دو
لڑکی نے ہمسائیوں کے نام 👇
مٹا ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ۔ان میں سے 5 نام اور مٹا ڈالو لڑکی نے دوستوں کے نام مٹا ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ ان میں سے 10 نام اور مٹا ڈالو لڑکی نے رشتہ داروں کے نام مٹا ڈالے
پروفیسر نے بولا اس میں سے 5 اور مٹا ڈالو لڑکی نے بہن بھائیوں کے نام مٹا ڈالے
اب بلیک بورڈ پر صرف 👇
ماں باپ شوہر اور بیٹے کا نام رہ گیا
پروفیسر زرا سی خاموشی کے بعد بولا کہ اس میں 2 نام مٹا ڈالو
لڑکی کشمکش میں پڑ گئی اور رونے لگی روتے ہوئے لڑکی نے اپنے ماں باپ کا نام مٹا ڈالا
اب سب لیکچر سننے والے سٹوڈنٹ پریشانی کے عالم میں یہ سب دیکھ رہے ہیں اور پریشان ہیں کیونکہ یہ کھیل 👇