تحریک انصاف کے کسی کم عقل نے یہ پرچہ شایع کیا ھے جس میں پچھلی حکومتوں کے منصوبوں کو اپنی حکومت کے کارھائے نمایا بتایا گیا ھے.آئیں ذرا اس کا پوسٹمارٹم کریں.
1-احساس کفالت پروگرام
حقیقت
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
2-لنگر خانے
حقیقت
دراصل یہ پروگرام سیلانی گروپ کا تھا جس پر پیسہ
سیلانی کے چندے سے لگتا رھا اور عمران خان نے اس کو اپنا کارنامہ بتایا۔
3-شیلٹر پروگرام
حقیقت
ذیادہ ترپناہ گاہیں صرف فوٹو سیشن تک رھے اور عمران خان کے دورے کے اگلے روز ھی بند کردیئے گئے۔
4-کسان کارڈ
حقیقت
2015 کسان پیکج
5-صحت انصاف کارڈ
حقیقت
صحت کارڈ
6-انصاف اسکالرشپ پروگرام
حقیقت
اسکالرشپس طلبا کو پنجاب میں 2009 اور وفاق میں 2014 سے مسلم لیگ نواز کی حکومت میں دی جارھی ھیں.
7-انصاف معذور و بزرگ پروگرام
حقیقت
یہ پروگرام بھی 2015 سے وفاق اور پنجاب میں چل رھا تھا جس کو احساس نام لگاکر پروگرام تحریک انصاف حکومت نے اپنے نام سے لانچ کیا
8-مزدور کارڈ
حقیقت
خدمت کارڈ اور بینظیر کارڈ یہ سہولت اپنے دور حکومت میں لانچ کرچکے ھیں.
10-خدمت ای مراکز
حقیقت
2016 سے یہ پروگرام پنجاب میں چل رھا ھے.
11-نیب کو بااختیار بنانا
حقیقت
نیب کے تحریک انصاف کے دور میں جھوٹے مقدمات میں گرفتار کئے نوے فیصد سے زائد رھنما آعلی عدالتوں سے باعزت بری ھوچکے.
12-ٹوورزم کا فروغ اور بلین ٹری سونامی
حقیقت
دونوں منصوبے کرپشن کی آماجگاہ۔
13-ٹیکس ریفارمز
حقیقت
👇
14-سستی ایل پی جی
حقیقت
قطر کی سستی ایل پی جی کی بجائے مہنگی ترین ایل پی جی کی خریداری۔
15-پی ایس ایل
حقیقت
ھنسنا منع ھے۔
پی ایس ایل نون لیگ دور حکومت کا برانڈ ھے۔
16-بھاشا،مہنمند اور داسو ڈیم
حقیقت
تینوں ڈیمز کی ٹائم لائنز
👇
17-اپنا گھراسکیم
حقیقت
آشیانہ ھاؤسنگ اسکیم(مکمل)
لیکن اب تک اپنا گھر کے سو گھر بھی تعمیر نا ھوسکے.
18-بلاسود قرضے
حقیقت
2016 کا مسلم لیگ نواز کا منصوبہ.
👇
19-یونیورسٹیز کا قیام
حقیقت
رشوت کے پیسے سے بنوائی صرف ایک یونیورسٹی بنائی اس کا حال۔
👇
20-نئے ھسپتالوں کا قیام
حقیقت
کے پی میں صرف ایک ھسپتال کی ایکسٹینشن کے علاوہ پنجاب،اسلام آباد،کے پی میں اپنے دور حکومت میں پی ٹی آئی حکومت ایک ھسپتال تک نا بناسکی.نو ھسپتال بنانے والوں کا اس سے بڑا جھوٹ کیا ھوگا کہ بہاولپور میں آخری ھسپتال نون لیگ کے دور حکومت میں سول ھسپتال بنا۔
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پہلے تو اکیس توپوں کی سلامی جو ایک شرابی اور بدکار شخص تنویر الیاس کو آزاد کشمیر کا منتخب وزیرآعظم سمجھتا ھے۔اب دوسری بات،کسی بھی فورم پر کھڑے ھوکرعمران خان کو خوش کرنے کےلئے جب کوئی بکواس کرے گا تو وزیرآعظم اس کو یہی کہے گا کہ آپ کی بات میٹنگ میں سنتے ھیں.کیا شہباز شریف نے اس کو
جوتا اتارکر ماردیا؟اور اس کو میٹنگ میں بات کرنے کا بول کر کشمیری عوام کی تضحیک کیسے ھوگئی؟تیسری بات یہ کہ ابھی حال ھی میں بدترین انتظامات کی وجہ سے سینٹارس میں آگ لگی،کافی مالی نقصان ھوا،انتظامات بہتر بناکر مال کو کھولنے کی مشروط اجازت دی گئی جو اب تک بہتر نہیں ھوئے۔اس میں کشمیری
عوام کہاں سے آگئی؟دنیا کا سب سے بڑا فورم اقوام متحدہ ھے،وھاں کھڑے ھوکر اس سال کشمیری عوام کے حقوق کے لئے کیا موجودہ وزیرآعظم نے بات نہیں کی؟بات اتنی سی ھے کہ عمران خان کو اس وقت حکومت کے خلاف محاذ چاھئےجو اس کو کم از کم اس وقت تک میسر نہیں آرھا۔پہلے ھی ایک زانی،سرٹیفائیڈ چور
√پی پی 158 لاھور
مسلم لیگ نواز رانا احسن
پی ٹی آئی میاں محمد اکرم
نون لیگ کے لئے آسان حلقہ
√پی پی 167 لاھور
مسلم لیگ نواز نذیر احمد چوھان
پی ٹی آئی شبیرگجر
نون لیگ کے لئے ایک اور آسان حلقہ
پی پی 168 لاھور
مسلم لیگ نواز اسدعلی کھوکھر (منحرف)
پی ٹی آئی ملک نواز اعوان
√پی پی 170 لاھور
مسلم لیگ نواز محمد ذوالقرنین(ترین گروپ)
پی ٹی آئی ظہیر عباس کھوکھر
نون لیگ کے لئے آسان سیٹ
√پی پی 202 ساھیوال
مسلم لیگ نوازملک نعمان لنگڑیال
پی ٹی آئی میجرریٹائرڈ غلام سرور
نون لیگ کےلئےآسان نشست۔
√پی پی 217 ملتان
مسلم لیگ نواز سلمان نعیم
پی ٹی آئی زین قریشی
√پی پی 224 لودھراں
مسلم لیگ نواز زوارحسین وڑائچ
پی ٹی آئی پیر اقبال شاہ
نون لیگ کے لئے نسبتا آسان نشست
√پی پی 228 لودھراں
مسلم لیگ نوازنذیراحمدبلوچ (منحرف)
پی ٹی آئی کیپٹن ریٹائرڈعزت خان
آزادامیدواررفیع الدین (سابق ایم پی اے)
انہیں صدیق بلوچ گروپ کی حمایت حاصل ھے.
سخت مقابلہ
√پی پی 7 راولپنڈی
مسلم لیگ نواز (منحرف آزاد رکن)
راجہ صغیر احمد
پی ٹی آئی لیفٹننٹ کرنل (ر) شبیر اعوان
مسلم لیگ نواز اس حلقےسے کامیاب ھوجائے گی.
√پی پی 83 خوشاب
مسلم لیگ نواز امیر حیدرسنگھا(بھائی،منحرف رکن ملک غلام رسول)
پی ٹی آئی حسن اسلم(بھائی ایم این اےعمر اسلم)
لیگی ملک آصف
اور پی ٹی آئی کے حامد ٹوانہ دونوں اپنی جماعتوں سے ٹکٹ نا ملنے پرآزاد الیکشن لڑرھے ھیں اس لئے الیکشن بہت تگڑا ھوگا۔
√پی پی 90 بھکر
مسلم لیگ نواز سعید اکبرخان نوانی(منحرف رکن)
پی ٹی آئی عرفان اللہ نیازی (سابق لیگی)
مذھبی ووٹ جیت میں اھم کردار ادا کرسکتا ھے.
√پی پی 97 فیصل آباد
مسلم لیگ نواز اجمل چیمہ (منحرف رکن)
پی ٹی آئی علی افضل ساھی
سابق لیگی امیدوار ازاد تبسم اجمل چیمہ کو سپورٹ کررھے ھیں.
√پی پی 125 جھنگ
مسلم لیگ نواز فیصل حیات جبوانہ
پی ٹی آئی محمد آعظم چیلہ
آزاد امیدوار افتخار بلوچ(سابق لیگی امیدوار،ایم پی اے)
√پی پی 127 جھنگ
یہ جو کہتے ھیں کہ مہنگائی سے فرق نہیں پڑا لوگوں کو،میں حلفیہ چند دنوں کے کچھ واقعات گوش گذار کرتا ھوں جن سے اندازہ لگالیجئے گا۔
میرے سسرال سے تعلق رکھنے والے ایک سفید پوش گھر میں دو دن سے فاقے تھے تیسرے دن مجھے معلوم پڑا کہ ان کے گھر سوکھی روٹی پانی میں ڈال کر کھائی جارھی تھی
میرے اپنے خاندان میں ایک انتہائی سفید پوش فیملی جو پہلے زکوت دیا کرتی تھی اس بار ان کے پاس ھماری شادی میں شرکت کے لئے کپڑے خریدنے تک کے پیسے نہیں تھے۔
ایک ایسے ھی خاندان کو کچھ پیسے بھیج کر شادی پر مدعو کیا کیونکہ ان کے پاس سفر کے پیسے بھی نہیں تھے.
میرے ماموں کی طرف سے ایک خاتون
کو ھسپتال لیکر گئے تو ان کی اولاد کے پاس ان کو ایڈمٹ کروانے کے پیسے نہیں تھے.اللہ کی قسم ان کے پاس ھزار روپے بھی نہیں تھے.
یہ چند خاندان میرے اپنے جاننےوالوں کے ھیں۔اب میرا ایک دوست جو جب بھی بہاولپور آتا تھا مٹھائی کا بڑا ڈبہ لاتا تھا بچوں کے لئے کپڑے خرید کرجاتا تھادو روز پہلے
آئیں جی اس کے سفید جھوٹ کا احاطہ کرتے ھیں.
1-عمران خان جس شخص کو پنجاب کا ڈاکو کہتا تھا اس کو حکومت نے اتحادی بنانے کے لئے آج بھی پاؤں پکڑے ھیں.
2-تانگہ پارٹی باپ اور جی ڈی اے جن میں تمام جماعتوں کا کچرا موجود ھے ان کی منت کرنے کے لئے خان صاحب ان کو سجدے کرنےتک گئے ھوئے ھیں.
3-جس جماعت کو کراچی کی دھشتگرد جماعت کہا اس کے در پر جاکر اقتدار میں رھنے کی بھیک مانگنے صرف ایک ھفتہ پہلے گئے تھے۔
4-جن منحرف اراکین کو دلال کہا ان کے مطالبات منظور کرنے کا کہہ کر خان صاحب معافیاں مانگ رھے ھیں.
5-سعودی وزیرخارجہ کے ذریعے خان صاحب نے آرمی چیف تک سفارش کروائی.
6-وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پچھلے پورے ھفتے کئی یورپی ممالک کے سفارتکاروں سے عمران خان کے بیان پر معافی تلافی کرتے رھے ھیں.
7-عمران خان تھا جس کا فون مودی نہیں اٹھاتا تھا اور بائیڈن فون نہیں کرتا تھا جس کا گلہ خان صاحب روتے ھوئے کیا کرتے تھے.
8-عمران مودی کی جیت کی دعائیں