Nisar Awan PTI  Profile picture
Dec 15 8 tweets 4 min read
#ایک_اور_16دسمبر
کل 16 دسمبر ہے پاکستان میں دو بڑے سانحات کا دن ہے سقوط مشرقی پاکستان اور سانحہ اے پی ایس

یہ سانحے ہماری ایسی دانستہ غلطیوں اور کوتاہیوں کا نتیجہ تھے جن سے ہم نے کوئی سبق نہیں سیکھا آج بھی ہم وہی غلطیاں نہ صرف دہرا رہے ہیں بلکہ ان پر بضد ہیں کہ ہم ٹھیک
1/7
کر رہے ہیں۔
#ایک_اور_16دسمبر
یہ رویہ مزید کسی بڑے المناک واقعے کی بنیاد بن سکتا ہے
16 دسمبر 1971 میں 81 کے مقابلے میں 161 والی پارٹی کو حکومت نہیں دی گئی اور اب 156 والی سے چھین کر 84 والی کو حکومت دے دی گئی
تب بڑی پارٹی کا راستہ عسکری قیادت نے سیاستدانوں سے مل کر روکا گیا

2/7
اور اب بھی وہی کیا گیا ہے۔
#ایک_اور_16دسمبر
تب بنگال میں متنازعہ آپریشن کئے گئے جس سے فوج اور عوام میں دوری بلکہ نفرت پیدا ہوئی
اور اب بلوچستان اور کے پی کے بعد پورے پاکستان میں یہی کام جاری ہے جس کا ردعمل کھل کر سامنے آ رہا ہے

اے پی ایس میں سینکڑوں بچوں کی شہادت

3/7
کا الزام TTP پر تھا اور اسی TTP سے مذاکرات کر کے واپسی کا راستہ بھی الزام لگانے والے ہی دے رہے ہیں
تب بھی امریکہ کے ساتویں بحری بیڑے کی امداد کا انتظار تھا اور آج تو امریکہ کے کہنے پر ملک اور معیشت کو داو پر لگا دیا گیا ہے۔
#ایک_اور_16دسمبر
تب مشرقی پاکستان میں عام لوگ

4/7
غداری کے الزام میں اٹھائے گئے اور اب بھی عام لوگوں کو غداری اور بغاوت کے الزام میں اٹھایا جا رہا ہے جو ہمیشہ وطن کیلئے کھڑے رہے
#ایک_اور_16دسمبر
1971 کی جنگ میں عین 16 دسمبر ہتھیار ڈالنے کے دن ریڈیو پاکستان بہادر افواج کے دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی نوید سنا رہا تھا

5/7
اور اب بھی سرکاری میڈیا اور Paid میڈیا سب اچھا کی نوید سنا رہا ہے۔ ایک لمبا قصہ ہے۔
#ایک_اور_16دسمبر
اور تاریخ کے اس سبق کے پس منظر میں سیاہ حالات کے عین بیچ ایک اور 16 دسمبر آ رہا ہے ملک پر معاشی تباہی اور سرحدی خطرات سامنے آنا شروع ہیں۔

6/7
سالوں سے غائب دہشتگردی پھر نظر آنا شروع ہے اور تمام عسکری و حکومتی ذمہ دار اپنی پرانی روش سے ہٹنے کو تیار نہیں
ایسے میں سیاہ دسمبر کے دن سب کو وارننگ دینا ضروری ہے
#ایک_اور_16دسمبر

7/7

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Nisar Awan PTI 

Nisar Awan PTI  Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @__pti1

Dec 13
مراکش کا پاکستانی وزیراعظم

مراکش بمقابلہ فرانس

یہ 1952 ہے
مراکش فرانس کی ایک کالونی ہے
مراکش نے بغاوت کر دی اور مراکشی عوام نے اپنا نمائندہ "احمد بلافریج" اقوام متحدہ بھیجا مگر اس کو اقوام متحدہ میں داخل نہیں ہونے دیا گیا

یہاں پاکستان نے مدد کی اور اسے پاکستان کی شہریت

1/3 Image
دے دی۔وہ پاکستانی بن کر اقوام متحدہ میں گھس گیا۔یہ پراسیس صرف 6 گھنٹے میں ہوا

احمد اقوام متحدہ میں گھسا اور وہ تو عمران خان ہی بن گیا۔بالآخر 4 سال بعد مراکش کو فرانس سے آزاد کروا لیا۔

احمد بلافریج کو اس وقت مراکش کا دوسرا وزیراعظم چنا گیا جب اس کے پاس پاکستان کی شہریت تھی۔

2/3
احمد بلافریج جب وزیراعظم آفس میں بیٹھتے تو ان کی ٹیبل پر مراکش کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا بھی رکھا ہوتا تھا۔ احمد بلافریج نے پاکستانی پاسپورٹ ایک یادگار کے طور پر ہمیشہ اپنے پاس رکھا۔🙂

مراکش کی سکول اور کالجز کی کتابوں میں پاکستان کو ایک محسن کے طور پر لکھا جاتا ہے۔

3/3
Read 4 tweets
Nov 7
عمران خان کے صدر پاکستان کو خط کے اہم پوائینٹس

1۔ صدر صاحب پی ٹی آئی گورنمنٹ ختم ہونے کے بعد عوام باہر نکلی مگر موجودہ حکومت نے میرے ساتھیوں پر غلط الزامات؛ ہراسمنٹ؛ گرفتاریاں اور تشدد شروع کر دیا۔

2۔ رانا ثناء؛ شہباز شریف اور میجر جنرل فیصل نصیر نے ہمارے لانگ مارچ کے

1/6
دوران مجھ پر قاتلانہ حملہ بھی کروایا۔

3۔ میں پاکستان کے ہیڈ آف سٹیٹ اور فوج کے سپریم کمانڈر ہونے کے ناطے آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ انکوائری کروا کر ذمہ داراں کو قرار واقعی سزا دی جائے

4۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی جب COAS؛ DG ISI اور میری کی بات چیت میڈیا

2/6
پر لیک کر دی گئی۔کون یا کون سی ایجنسی یہ کر رہی تھی جو کہ نیشنل سیکیورٹی کی شدید ترین خلاف ورزی ہے

5۔ سائفر معاملے پر نیشنل سیکیورٹی کونسل کی بریفنگ کے برعکس DG ISPR اور DG ISI نے مختلف بیانیہ کیوں بنانا شروع کیا؟ بیوروکریٹس کو یہ اجازت نہیں ہے

6۔ فوج کے 2 بیوروکریٹ

3/6
Read 7 tweets
Oct 21
اگر پاکستان FATF کی بلیک لسٹ میں چلا گیا تو کیا ہو گا؟

یہ ادارہ اقوام متحدہ کو سفارش کرتا ہے کہ کسی ملک پر پابندیاں لگا دیں مگر روس؛ ایران اور افغانستان کبھی بھی FATF کی کسی بھی لسٹ میں نہیں رہے مگر ان پر شدید پابندیاں ہیں

فیٹف میں بلیک لسٹ سے صرف اور

1/5
صرف LCs تاخیر سے کھلیں گی جو کہ ابھی تو بالکل بھی نہیں کھل رہیں

اگر FATF میں بلیک لسٹ ہو گئے تو ہمارے ملک کے تمام پراڈکٹس جو باہر ممالک میں بیچی جاتی ہیں وہ پاکستان کی اندرونی مارکیٹ میں بکیں گی تو پاکستان میں ان کی قیمتیں نیچے آئیں گی

اگر ستارہ انڈسٹریز کا مالک

2/5
ارب پتی سے کھرب پتی ہو رہا ہے تو نثار آمنہ شفقت ارشد عدن کو کیا فائدہ؟؟؟

تو پھر پاکستان کے اندر فیٹف کو اتنا سیریس کیوں لیا جا رہا ہے؟؟؟
اس لئے کہ ادارے عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے لئے جس کو چاہیں جب چاہیں اٹھا لیں اور وہ جوابدہ بھی نہ ہوں

اس لئے کہ اکنامک ہٹمین

3/5
Read 6 tweets
Oct 16
سعادت حسن منٹو لکھتا ہے کہ میں شدید گرمی کے مہینے میں ہیرا منڈی چلا گیا۔

جس گھر میں گیا تھا وہاں کی نائیکہ 2 عدد ونڈوائیر کنڈیشنڈ چلا کر اپنے اوپر رضائی اوڑھ کر سردی سے کپکپا رہی تھی۔

میں نے کہا کہ میڈم دو A/C چل رہے ہیں آپ کو سردی بھی لگ رہی ہے آپ

1/4
ایک بند کر دیں تا کہ آپ کا بل بھی کم آئے گا تو وہ مسکرا کر بولی "اساں کیہڑا اے بل اپنی جیب وچوں دینا اے؟"👈 ہم نے کون سا یہ بل جیب سے دینا ہے؟

منٹو کہتے کہ کافی سال گزر گئے اور مجھے گوجرانوالہ اسسٹنٹ کمشنر کے پاس کسی کام

2/4
کے لیے جانا پڑ گیا. شدید گرمی کا موسم تھا۔صاحب جی شدید گرمی میں بھی پینٹ کوٹ پہنے بیٹھے ہوئے تھے اور 2 ونڈو ائیر کنڈیشنر فل آب و تاب کے ساتھ چل رہے تھے اور صاحب کو سردی بھی محسوس ہو رہی تھی۔
میں نے کہا کہ جناب ایک A/C بند کر دیں تا کہ بل کم آئے گا تو صاحب بہادر

3/4
Read 5 tweets
Oct 14
اگر آپ فجر سے 9 بجے کے درمیان 30 سیکنڈ کے لئے سورج کی روشنی میں relax کر کے کھڑے ہو جائیں

اگر سورج کی روشنی آپ کی آنکھوں کو نظر آئے تو آپ کا دماغ جسم کا ہر cell کو اور جسم کا ہر cell اپنے "مائیٹو کونڈریا" میں "میلیٹونین" بناتا ہے

میلیٹونین جسم کو detox کرتا ہے

1/3 Image
یعنی ہر قسم کا زہر ختم کرتا ہے۔

ہمارے جسم میں بیماریاں مختلف قسم کے زہر پھیل جانے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔اگر جسم میں زہر ہی نہ پھیلے تو بیماریاں ختم؟

طریقہ:
صبح اٹھیں۔ذہن کو خالی کریں اور سورج کی روشنی میں بیٹھ جائیں یا کھڑے ہو جائیں۔ناک سے سانس اندر لیں پھر تھوڑا روکیں اور

2/3
منہ سے اخراج کریں۔ایسا آپ کم از کم 30 سیکنڈ کے لئے کیجئے

یہ پریکٹس آپ اپنی سکت کے مطابق 5 منٹ تک کر سکتے ہیں ورنہ 30 سیکنڈ اس پراسیس کے لئے کافی ہیں

3/3
Read 5 tweets
Sep 29
اسحاق ڈار کو لانے والے سمجھ رہے ہیں کہ یہ حالات ٹھیک کر دے گا اسی لئے مصنوعی طور پر ڈالر کو مہنگا ترین کیا اور پٹرولیم مصنوعات کو مصنوعی طور پر اوپر لے گئے

مگر اکانومی کو سمجھنے والے کنفرم کریں گے کہ یہ بلنڈر الٹا پڑنے والا ہے۔وجہ؟

1۔ دنیا میں سپلائی چین کے مسائل آنا

1/3
شروع ہو گئے ہیں اور مختلف پراڈکٹس کا آگے پیچھے جانا مشکل ہو رہا ہے

2۔ کھانے پینے کی چیزوں کا بحران سر پر ہے

3۔ یورپ اور امریکہ شدید مشکلات میں آنے والے ہیں

4۔ مختلف ممالک میں رجیم چینجز اور لڑائی جھگڑے بڑھنے والے ہیں

5۔ جن دوستوں پر ہمارے بڑے انحصار کر کے اقدامات اٹھا

2/3
رہے ہیں وہ خود کو سنبھال لیں وہی بہت ہو گا ہمیں کون سنبھالے گا؟

6۔ بھول جائیں کہ ہمارے حالات ٹھیک ہونے والے ہیں

7۔ اسحاق ڈار دوبارہ mines لگانے آیا ہے کہ پاکستان کے حالات 2018 سے بھی خراب کر دو کہ خان آ کر فیل ہو جائے

ہم بہت برے طریقے سے پھنس گئے ہیں

اللہ رحم فرمائیں

3/3
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(