#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
مرزاغلام قادیانی مشرک تھا* (محمداسلم علی پوری - ڈنمارک) -
مرزا قادیانی دعوٰی کرتا ہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا "انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "(اے مرزا)تُو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ اولاد، تو میری #سرمایہ_زیست
1
@
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
توحیدجیسا ہے(دافع البلاء صفحہ 11 روحا نی خزائن جلد 18صفحہ227، 229)اللہ کہتا ہے انا احی وانا امیت صرف میں ہی مارتا اور زندہ کرتا ہوں لیکن مرزاقادیانی جھوٹا دعوی کرتے ہوئے کہتا ہے"اعطیت صفۃ #سرمایہ_زیست
@
2
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
لافناءوالاحیاء "مجھے فنا کرنے اور زندہ کرنے کی صفت عطا کی گئی ہے “(خطبہ الہامیہ خزائن صفحہ 55، 56، روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 55، 56)
مرزا قادیانی نے کس زندہ کومارا اور کونسے مردے کو زندہ کیا؟ اپنے رقیب سلطان #سرمایہ_زیست
@
3
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
محمدکو فناکر کے اپنی "آسمانی منکوحہ محمدی بیگم" توواپس نہ لاسکا؟ مرزا قادیانی دعویٰ کرتا ہے"انما امرک اذاارت لشیئی ان تقول لہ کن فیکون "(اے مرزا)تیرا کام صرف یہ ہے کہ کسی چیز کا ارادہ کرے تو اسے کہے #سرمایہ_زیست
@
4
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
ہو "ہوجاؤ"وہ ہوجائے گا(تذکرہ صفحہ 164،حقیقت الوحی صفحہ 105 روحانی خزائن جلد22صفحہ 108)
حالانکہ "کُن" اور" فیکون"(یعنی اللہ حکم کرتا ہے کہ "ہوجا" تو "ہوجاتا ہے") کی یہ صفت تو صرف اور صرف اللہ کی ہے-
*مرزا قادیانی کی مالی بدعنوانی اور قادیانی اور لاہوری گروپ کی ایک دوسرے کو گالیاں دینا*
*قادیانی اور لاہوری مرزائیوں کی ایک دوسرے کو گالیاں اور مالی بدعنوانیوں کے الزامات*
(محمداسلم علی پوری ڈنمارک) -
مَیں لاہور برانڈرتھ روڈ پر محمدیہ مارکیٹ (سابق احمدیہ مارکیٹ) #سرمایہ_زیست
میں وہ مکان دیکھنے گیا، جہاں مرزاغلام قادیانی قے اور پاخانے کرتے ہوئے مرا تھا- اس میں رہنے والے مالکِ مکان نے مجھے اپنے ساتھ اپنے دفتر جانے کی دعوت دی- مَیں الحمدللہ چونکہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، اسلئے مَیں اسکے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہوگیا- دورانِ سفر جب اس نے #سرمایہ_زیست
قادیانی خلیفہ کو بُرا بھلا کہنا شروع کیا تو مَیں سمجھ گیا کہ یہ لاہوری مرزائی ہے- یہ لاہوری مرزائی بھی پہلے مرزاقادیانی کو نبی مانتے تھے لیکن مرزاقادیانی کے مرنے کے بعد اسکے پہلے بے زمینی، بس برائے نام کے قادیانی خلیفہ حکیم نورالدین کے زمانے میں یہ سب اکٹھے ہی تھے #سرمایہ_زیست
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 59
اللہ کے نزدیک عیسیٰ علیہ السلام کی مثال آدم علیہ السلام جیسی ہے، اللہ نے انہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر ان سے کہا : ہوجاؤ بس وہ ہوگئے۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 60
حق وہی ہے جو آپﷺ کے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا ۔
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 61
آپ ﷺ کے پاس ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واقعے کا ) جو صحیح علم آگیا ہے اس کے بعد بھی جو لوگ اس معاملے میں آپﷺ سے بحث کریں توان سے کہہ دیں کہ :‘‘ آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں اور تم اپنے بیٹوں کو
(جاری) #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کے صدق و کذب کو جانچنے کے لیے بہت سے معیار ہیں جن میں سے کچھ تو اس نے خود مقرر کر دیے اور کچھ خدا تعالی کی طرف سے بھی مقرر شدہ ہیں جیسا کی آیت مذکورہ بیان کرتی ہے۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا
ترجمہ۔اگر یہ قرآن کسی غیر اللہ کیجانب سے ہوتاتو لوگ اس میں بڑا اختلاف پاتے۔
یہ آیت صاف اس بات پردلالت کرتی ہے کہ الہامی کلام میں کوئی تضادنہیں ہوتا #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
قرآن کا اسلوب اس قدر سادہ اور پرکشش ہے جیسے لڑی سے لڑی جوڑی گئی ہو لہذا جھوٹے کے کلام میں تضاد پایا جاتا ہے خاص کر جب وہ جھوٹا دعوہ نبوت و رسالت کرے
اس بات کو کذاب غلام قادیانی خود تسلیم کرتاہےکہ جھوٹے کے کلام میں تضاد ہوتا ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ ایک شخص مسجد نبوی میں آیا اور وہ تیر لیے ہوئے تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ ان کی نوکیں تھامے رکھو۔
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم حکم فرمایا کرتے تھے کہ تیر انداز اگر مسجد یا بازار میں جائیں تو تیروں کی نوکوں کو تھامے رکھیں تاکہ کسی مسلمان کو بے دھیانی میں نقصان نہ پہنچ جائے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا میں آپ رضی اللہ عنہ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ کیا آپ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے نہیں سنا تھا کہ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
24۔ ایک روز سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہم لوگ قرض دینے کو بخیلی کی علامت قرار دیتے ہیں ہم لوگ ضرورت والے کو یوں ہی دے دیا کرتے ہیں۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: سنین ہجری
اس وقت تک زمانہ کا اندازہ کرانے کے لیے سنہ نبوی ﷺ استعمال کئے گئے ہیں جن سے مدعا یہ ہے کہ آپ ﷺ کو نبوت ملے ہوئے اتنے سال ہوئے‘ لیکن یہ بتا دینا ضروری ہے کہ قمری سال کے مہینوں کی ترتیب
اور نام وہی ہیں جو پہلے سے ملک عرب میں رائج تھے‘ اس لیے سنہ نبوی ﷺ کا پہلا سال صرف چند ہی مہینے کے بعد ختم ہو گیا تھا‘ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا داخلہ مدینہ کے اندر ماہ ربیع الاول ۱۴ نبوی ﷺ میں بیان کیا گیا لیکن آپ ﷺ کی بعثت اور نبوت کو صرف
ساڑھے بارہ سال ہوئے تھے‘ اسی طرح آپ ﷺ کے مدینہ میں ہجرت فرما کر تشریف لانے سے سنہ ہجری شروع ہوتا ہے‘ چونکہ آپ ﷺ بارہ ربیع الاول کو مدینہ منورہ میں تشریف لائے اس لیے پہلا ہجری سال صرف ساڑھے نو مہینے کے بعد ختم ہو گیا اور یکم محرم سے