🌷🌷لا إله إلا الله محمد رسول الله 🌷🌷🌷🌷
🌹🌹🌹🌹Proud to be a Muslim....Proud to be a Pakistani...🌳🌳🌳🌳
Mar 14 • 82 tweets • 13 min read
ختمِ نبوتﷺ پر قرآن و احادیث سے دلائل*
قرآن مجید، احادیثِ صحیحہ اور اجماعِ اُمت سے ثابت ہے کہ سیدنا محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب: رسول اللہ ﷺ آخری نبی اور آخری رسول ہیں، آپ کے بعد قیامت تک نہ کوئی رسول پیدا ہوگا اور نہ کوئی نبی پیدا ہوگا۔
#سرمایہ_زیست
اس متفقہ اور ضروریاتِ دین میں سے اہم ترین عقیدے پر بے شمار دلائل میں سے کچھ دلائل درج ذیل ہیبں:
مرزاغلام قادیانی کی قبر پر اسکی تاریخِ وفات تو لکھی ہے لیکن اسکی تاریخ پیدائش کیوں نہیں لکھی گئی؟ اس فراڈ کو جاننے کیلئے یہ تحریر خود بھی پڑھیئے اور دوسروں کو بھی ضرور بھیجیئے! *
مرزا غلام قادیانی کی گوناگوں بیماریاں اور ہیضہ سے عبرتناک موت*
(ازرشحاتِ قلم: محمداسلم علی پوری-ڈنمارک)
*اللّٰه نے مرزاغلام قادیانی کومختلف بیماریوں کے ذریعے تڑپاتڑپاکرمارا*
*مرزاغلام قادیانی کو دَورے پڑتے تھے*
”بیان کیامجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے
May 24, 2023 • 5 tweets • 2 min read
صحابہ کرام رضی اللہ عنہ
ہر پیغمبر کےزمانے میں جولوگ اس پیغمبر پر ایمان لائے وہ اسکے صحابی ہیں آنحضرت کے بھی صحابی ہیں، صحابی اس شخص کوکہتے ہیں جسنے ایمان کی حالت میں آنحضرت کو دیکھا ہو،یاآپکی خدمت میں حاضر ہواہو،اور اس شخص کی موت ایمان پرہوئی ہو۔صحابی ہزاروں ہیں، #سرمایہ_زیست
جو آپکی خدمت میں حاضر ہو کر مسلمان ہوئے اور اسلام پر ان کی وفات ہوئی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے مرتبے آپس میں کم زیادہ ہیں، لیکن تمام صحابہ باقی امت سے افضل ہیں، اگر کسی دوسرے مومن نے اپنی ساری عمر نیک اعمال کرنے میں گزاری ہو اور احد پہاڑ کے برابر سونا اللہ تعالیٰ #سرمایہ_زیست
Dec 27, 2022 • 24 tweets • 10 min read
*🌹 نبوت کے جھوٹے دعویدار کی سچی کہانی🌹
* (ازرشحاتِ قلم محمداسلم علی پوری۔ڈنمارک)
جھوٹا نبی اور جعلی مسیح مرزاغلام قادیانی لکھتا ہے کہ میری پیدائش 1839ء یا 1840ء قادیان (انڈیا) میں ہوئی(کتاب البریہ صفحہ 159روحانی خزائن جلد13،
ص 177حاشیہ)
*مرزاغلام قادیانی
#سرمایہ_زیست
اپنی پیدائش کا آنکھوں دیکھا حال بیان کرتا ہے*
:"میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی تھی- جس کا نام جنت تھا- اور پہلے وہ لڑکی پیٹ سے نکلی تھی اوربعد اسکے بعد مَیں نکلا تھا"
۔ (تریاق القلوب صفحہ 351 روحانی خزائن جلد13 صفحہ 479)
*انگریز کی خوشامد*
مرزاغلام قادیانی
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
احمدیت کہلانے والے فتنے کے بانی کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کی تضاد بیانیاں
👇
مہدی اور مسیح الگ الگ شخصیت/مہدی اور مسیح ایک شخصیت
قول:
"اور بموجب حدیث لو کان الایمان عند الثریا لنا لہ رجال او رجل من ھٰولاء )ای من فارس)
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
👆
دیکھو بخاری صفحہ 727۔ رجل فارسی کا جائے ظہور بھی یہ مشرق ہے۔ اور ہم(کذاب قادیانی) ثابت کر چکے ہیں کہ وہی رجل فارسی مہدی ہے اس لیے ماننا پڑا کہ مسیح موعود اور مہدی اور دجال
👇 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
Dec 27, 2022 • 6 tweets • 5 min read
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
اللہ تعالی واحدہ لا شریک اپنی قدر کاملہ کا بیان فرما کر بتا رہے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو اس میں کون سی حیرانی والی بات ہے؟ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
تشریح
آیت 59 تا 63
میں نے حضرت آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے بنا ماں باپ کے پیدا کیا ، مٹی سے پتلا بنایا اور کہ دیا آدم ہو جا اسی وقت ہو گیا۔ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ جل جلالہ کی قدرت کاملہ کا ظہور ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
Dec 26, 2022 • 5 tweets • 2 min read
مرزاغلام قادیانی مشرک تھا*
(محمداسلم علی پوری - ڈنمارک)
مرزا قادیانی دعوٰی کرتاہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا"انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "(اے مرزا)تُو مجھ سے ایساہے جیسا کہ اولاد،تو میری توحیدجیسا ہے(دافع البلاء صفحہ 11روحا نی خزائن جلد 18صفحہ227، 229) #سرمایہ_زیست
اللہ کہتا ہے انا احی وانا امیت صرف میں ہی مارتا اور زندہ کرتا ہوں لیکن مرزاقادیانی جھوٹا دعوی کرتے ہوئے کہتا ہے"اعطیت صفۃ لافناءوالاحیاء "مجھے فنا کرنے اور زندہ کرنے کی صفت عطا کی گئی ہے “(خطبہ الہامیہ خزائن صفحہ 55، 56، روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 55، 56)
*پادری آصف کو "خدا کابیٹا" کہنے پر قرآن سے جواب* (محمداسلم علی پوری - ڈنمارک) - پادری آصف نے لکھا تھا کہ اگر اللہ چاہتا تو اپنی مخلوق سے بیٹا لے لیتا- خدا صرف خدائی کام کرتا ہے - یہ اللہ کی شان کے خلاف ہے کہ وہ بیٹا بنالے - یہ کہنا کہ اللّہ کا بیٹا بھی ہے - ایسی
#سرمایہ_زیست
بڑی گستاخی پر آسمان پھٹ جائے ، زمین شق ہوجائے اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہوجائے تو بھی تعجب کی بات نہیں۔
یہ بات قرآن میں اللہ وحدہ لاشریک نے ان الفاظ میں بیان کی ہے:
وَ قَالُوا اتَّخَذَ الرَّحۡمٰنُ وَلَدًا
.
ان کا قول یہ ہے کہ اللہ رحمٰن نے بھی
*مرزا قادیانی کی مالی بدعنوانی اور قادیانی اور لاہوری گروپ کی ایک دوسرے کو گالیاں دینا*
*قادیانی اور لاہوری مرزائیوں کی ایک دوسرے کو گالیاں اور مالی بدعنوانیوں کے الزامات*
(محمداسلم علی پوری ڈنمارک) -
مَیں لاہور برانڈرتھ روڈ پر محمدیہ مارکیٹ (سابق احمدیہ مارکیٹ) #سرمایہ_زیست
میں وہ مکان دیکھنے گیا، جہاں مرزاغلام قادیانی قے اور پاخانے کرتے ہوئے مرا تھا- اس میں رہنے والے مالکِ مکان نے مجھے اپنے ساتھ اپنے دفتر جانے کی دعوت دی- مَیں الحمدللہ چونکہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، اسلئے مَیں اسکے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہوگیا- دورانِ سفر جب اس نے #سرمایہ_زیست
Dec 26, 2022 • 6 tweets • 5 min read
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 59
اللہ کے نزدیک عیسیٰ علیہ السلام کی مثال آدم علیہ السلام جیسی ہے، اللہ نے انہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر ان سے کہا : ہوجاؤ بس وہ ہوگئے۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 60
حق وہی ہے جو آپﷺ کے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا ۔
کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کے صدق و کذب کو جانچنے کے لیے بہت سے معیار ہیں جن میں سے کچھ تو اس نے خود مقرر کر دیے اور کچھ خدا تعالی کی طرف سے بھی مقرر شدہ ہیں جیسا کی آیت مذکورہ بیان کرتی ہے۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا
ترجمہ۔اگر یہ قرآن کسی غیر اللہ کیجانب سے ہوتاتو لوگ اس میں بڑا اختلاف پاتے۔
یہ آیت صاف اس بات پردلالت کرتی ہے کہ الہامی کلام میں کوئی تضادنہیں ہوتا #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ ایک شخص مسجد نبوی میں آیا اور وہ تیر لیے ہوئے تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ ان کی نوکیں تھامے رکھو۔
البخاری 451 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم حکم فرمایا کرتے تھے کہ تیر انداز اگر مسجد یا بازار میں جائیں تو تیروں کی نوکوں کو تھامے رکھیں تاکہ کسی مسلمان کو بے دھیانی میں نقصان نہ پہنچ جائے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ @Sajid2k#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
24۔ ایک روز سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہم لوگ قرض دینے کو بخیلی کی علامت قرار دیتے ہیں ہم لوگ ضرورت والے کو یوں ہی دے دیا کرتے ہیں۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: سنین ہجری
اس وقت تک زمانہ کا اندازہ کرانے کے لیے سنہ نبوی ﷺ استعمال کئے گئے ہیں جن سے مدعا یہ ہے کہ آپ ﷺ کو نبوت ملے ہوئے اتنے سال ہوئے‘ لیکن یہ بتا دینا ضروری ہے کہ قمری سال کے مہینوں کی ترتیب
#سرمایہ_زیست
اور نام وہی ہیں جو پہلے سے ملک عرب میں رائج تھے‘ اس لیے سنہ نبوی ﷺ کا پہلا سال صرف چند ہی مہینے کے بعد ختم ہو گیا تھا‘ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا داخلہ مدینہ کے اندر ماہ ربیع الاول ۱۴ نبوی ﷺ میں بیان کیا گیا لیکن آپ ﷺ کی بعثت اور نبوت کو صرف
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
بقیہ
لوگوں نے دیکھ لئے ، مسیح علیہ السلام کے نام کو بدنام کرنے والے مسیح کے نام شیطانوں کو پوجنے والے ان پاکباز اللہ پرستوں کے ہاتھوں مجبور ہو کر شام کے لہلہاتے ہوئے باغات اور آباد شہروں کو #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
مسلمانوں کے حوالے کر کےبدحواس بھاگتے ہوئے روم میں جا بسے پھر وہاں سے بھی یہ بےعزت کر کے نکالے گئے اور اپنے بادشاہ کے خاص شہر قسطنطنیہ میں پہنچے لیکن پھر وہاں سے بھی ذلیل خوار کر کے نکال دئیے گئے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ @Sajid2k#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم 17. سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ علماء کی مجلسوں سے علیحدہ نہ رہا کرو اللہ تعالیٰ نے روئے زمیں پر علماء کی مجلس سے زیادہ بزرگ کوئی مقام پیدا نہیں کیا #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ ایک عورت نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں آپﷺ کے لیے کوئی ایسی چیز نہ بنا دوں جس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھا کریں۔ #سرمایہ_زیست
@
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
صحابیہ عورت نے کہا آقا ﷺ میرا ایک بڑھئی غلام بھی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تو چاہے تو منبر بنوا دے۔
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
جماعت کی حرکتیں امام کے ساتھ (10) ''بعض دفعہ (میری) بغل کے نیچے سے کوئی ہاتھ نمودار ہو رہا ہوتا ہے اور بعض دفعہ میں آگے ہوتا ہوں اور کوئی پیچھے سے میرے ہاتھ کو مروڑ رہا ہوتا ہے اور میں قیاس سے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
سمجھتا ہوں کہ کوئی مصافحہ کرنا چاہتا ہے، پھر میں نے کئی بار دیکھا ہے بعض لوگ میری پیٹھ پر ہاتھ پھیرتے ہیں…… پھر میری یہ حالت ہے کہ اگر میرے بدن پر ہاتھ رکھ دیا جائے تو میری حالت ناقابلِ برداشت ہو جاتی
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
مرزاغلام قادیانی مشرک تھا* (محمداسلم علی پوری - ڈنمارک) -
مرزا قادیانی دعوٰی کرتا ہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا "انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "(اے مرزا)تُو مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ اولاد، تو میری #سرمایہ_زیست
1
@
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ
توحیدجیسا ہے(دافع البلاء صفحہ 11 روحا نی خزائن جلد 18صفحہ227، 229)اللہ کہتا ہے انا احی وانا امیت صرف میں ہی مارتا اور زندہ کرتا ہوں لیکن مرزاقادیانی جھوٹا دعوی کرتے ہوئے کہتا ہے"اعطیت صفۃ #سرمایہ_زیست
@
2
Dec 24, 2022 • 8 tweets • 7 min read
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
بقیہ
اب جبکہ ہمارے نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنا برگزیدہ بنا کر دنیا میں بھیجا تو آپ ﷺ پر جو لوگ ایمان لائے ان کا ایمان اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھی تھا اس کے فرشتوں پر بھی تھا #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اس کی کتابوں پر بھی تھا اور اس کے تمام رسولوں پر بھی تھا پس حقیقت میں نبیوں کے سچے تابع فرمان یہی لوگ تھے یعنی ا مت محمد ﷺ اس لئے کہ یہ نبی امی عربی خاتم الرسول سید اولاد آدم کے ماننے والے تھے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2