Moona Sad Profile picture
Dec 24 4 tweets 2 min read
فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننےکو ملتے ہیں
ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھاکہ
" گنڈیریاں کی پا لائیاں ای"
وہ کہتا 60 روپئے کلو
آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے

ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا
"ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او"
وہ آگےسے کہتے
👇
"نئیں پُت فٹ بال کھیل رئے آں، تُو وی آجا"

ایک فیصل آبادی رکشہ والے کی گدھا گاڑی والے سے ٹکر ہوگئی۔ وہ بہت غصے میں نیچے اتر کے کہتا
" اپنی اَکھاں دے سیل پوا"
اور گدھے کی طرف اشارہ کر کے کہتا
"تے ایس پیو نوں وی عینکاں لوا"

ایک دفعہ میرے دوست نے رکشے والے سے پوچھا
👇
" پاجی ریگل روڈ دے کِنے پیسے"
وہ کہتا ساڑھے تین سو۔ دوست نے ہاتھ کے اشارے سے کہا
"لے آ تے ریگل روڈ اے"
رکشہ والا کہتا
"پاجی ہاتھ تھلے کرلو کِدرے(ریگل روڈ نال )لگ نا جائے"

ایک لاہوری نے فیصل آبادی سے پوچھا
" سر یہاں سے اچھا کھانا کہاں سے ملتا ھے"
فیصل آبادی
👇
"ویرے جو تُوں لبھ ریا او صرف لاہور وِکدا"

ایک بھائی نے پوچھا
"یہاں ہسپتال کہاں ہے"
جواب ملا
"ویر گڈی تھلے آ جا آپے 1122 والے چک لے جاون دے"

#Faisalabad
#موناسکندر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sad

Moona Sad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Dec 26
#تنگ_دائرے
قائد اعظم انگریزی سوٹ پہنتے تھے

پھر کیا ہوا ڈاکٹر ذاکر نائیک جیسا عظیم مبلغ بھی پہنتا ہے

محمد علی جناح نے ایک پارسی عورت سے شادی کی

نہیں جناب محمد علی جناح نے اس پارسی عورت کو عین شریعت کے مطابق مسلمان کرکے شادی کی اور اسکا نام مریم رکھا گیا اور ان کا نکاح
👇
مولانا حسن نجفی نے پڑھایا
لیکن وہ رتی کے نام سے ہی مشہور رہیں جیسے کہ آجکل کے نومسلم اپنے اصل نام سے ہی زیادہ تر جانے جاتے ہیں

جناح کی بیٹی نے ایک کافر سے شادی کی

تو کیا جناح نے زندگی بھر اسکی شکل دیکھنا گوارا کیا؟آخری وقت پہ بھی اس سے ملنے سے انکار کردیا یہ جناح کی مسلمانیت
👇
کی غیرت کا ثبوت ہے

محمد علی جناح انگلینڈ پڑھنے کے لئے گئے

اس بات کو میں بھی غلط مان لیتا اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کفار قیدیوں سے مسلم بچوں کو تعلیم نا دلواتے ۔ علم حاصل کرنا کوئی گناہ نہیں

محمد علی جناح انگریزی بولتے تھے

ظاہر ہے جس نے برسوں ایک یورپی ملک میں عصری تعلیم
👇
Read 7 tweets
Dec 24
لڑکیوں کو شادی کےخواب کیوں دکھائےجائیں؟

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

"پرسوں نا میری خالہ آئیں اور شام کو پاس بٹھا کر میرے ہاتھ میں انگوٹھی ڈال دی میری امی نے شکرادا کیا"

"کل تائی اماں ہمارے گھر آئیں اور میرےسر پہ دوپٹہ ڈالا امی ابا اتنےفکر مند تھے کہ وہ اتنی دیر کیوں کر رہی ہیں؟"

👇
“پھوپھی نے ہاتھ پہ پیسے رکھے اور ساتھ میں مٹھائی کا ٹوکرا۔امی کے وظیفے کام آ ہی گئے”

“آج کل روزانہ ماسی آتی ہے ہمارے گھر ، ہاتھ میں ڈھیروں تصویریں لے کر، امی کا تو پریشانی سے برا حال ہے”

“ ہاں میری امی نے بھی کل ہی دو ماسیوں کو میری تصویریں دی ہیں”

منہ لال، چمکتی آنکھیں ،
👇
فخریہ لہجہ، اپنی قدروقیمت جتانے والا انداز، سہلیوں کی واہ واہ، تصویروں پہ سب کے جھکے سر، ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ جاتی البم، انگوٹھی کی زیارت کرنے کی تمنا، دولہا کا نام لے کر چھیڑنے کی کوشش

یہ مناظر ہم میں سے بہت سوں کے لیے اجنبی نہیں ہوں گے۔ ایسا ہی ہوا کرتا تھا، اب بھی ہوتا
👇
Read 23 tweets
Dec 23
بہت اچھی تحریر ہے
شوہر کے حقوق سے انکار بھی نہیں، اور شوہر کے والدین سے حسنِ سلوک واقعی مستحسن عمل ہے
مگر ایک سوال

یہ جو کہتے ہیں کہ بیوی اپنے فرائض سے زیادہ کام نہیں کرتی تو شوہر دوسری شادی کرے اور اس سے اپنے والدین کی خدمت کروائے تو کیا گارنٹی ہے کہ دوسری بیوی بے دام کی
👇
غلام ثابت ہوگی؟

اور یہی لوگ کہتے ہیں کہ شوہر کی آمدنی میں گزارا کرنا عورت پر فرض ہے، وہ تنگی، ترشی میں اپنے شوہر کا ساتھ دے،
وہ خواتین کو یہ مشورہ کیوں نہیں دیتے کہ جو شوہر تمہیں آسائشات نہیں مہیا کر سکتا، تمہیں حق ہے کہ اسے چھوڑ کر کسی امیر آدمی سے شادی کر لو
دوسری شادی کا
👇
حق اگر مرد کے پاس ہے تو خلع کا حق عورت کے پاس بھی تو ہے
اس کے لیے کنڈیشنز کیوں لگاتے ہیں کہ
شوہر ظالم ہو تو ہی خلع لے سکتے ہیں
شوہر دل کو نہ بھائے تب بھی خلع کا حق ہے عورت کے پاس
حیرت انگیز طور پر یہی مولانا جو بیوی کو اسلام کے طے شدہ فرائض سے بڑھ کر کام نہ کرنے پر شوہر کو
👇
Read 4 tweets
Dec 22
Copied

میں ایک نئے کرایہ کے مکان میں نئی نئی شفٹ ہوئی تو کسی سے سلام دعا نہ تھی میں ویسے بھی سوشل نہیں ہوں
چند دن گزرے تو ایک دن دروازے پر دستک ہوئی
میں نے دروازہ کھولا تو سامنے ایک بڑی پیاری سی لڑکی ،جو اپنے ہار سنگھار سے نئی نئی شادی شدہ لگ رہی تھی، نظر آئی، ہاتھ میں
👇
ٹرے تھی جس پر کپڑا ڈھکا ہوا تھا۔ میں نے اندر آنے کی دعوت تھی تو باتیں کرتی ہوئی اندر آگئی
کہنے لگی ہم آپ کے محلہ دار ہیں۔ وہ کونے والا گھر ہمارا ہے۔ میری ابھی کچھ دن پہلے شادی ہوئی ہے۔ پھر جلدی جلدی اپنے سب گھر والوں کے متعلق بتانے لگی ۔ بولنے کی شوقین لگتی تھی یا نئی نئی
👇
شادی کا خمار تھا۔۔خیر جو بھی تھا وہ نان اسٹاپ کئی منٹ بولتی رہی اور میں سنتی رہی ۔پھر میرے ہاتھ میں ٹرے دیکر بولی کہ آج ہمارے گھر محفل میلاد تھی ۔ آپ بھی درود شریف پڑھ دیجئیے گا اور یہ میں آپکے لیے لائی ہوں ۔ واپس بھجوا دیجیئے گا۔ میں نے خوشی خوشی ٹرے پکڑ لی
اسکے جانے کے بعد
👇
Read 5 tweets
Dec 22
کعبہ دل کی دنیا بدل دیتا ہے

مجھے امریکہ میں ایک جگہ پر بتایا گیا کہ یہاں ایک خاتون ہے جو پہلے یہودی مذہب سے تعلق رکھتی تھی اور اب مسلمان ہو چکی ہے وہ بڑی پکی مسلمان ہے اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ بہت خشوع وخضوع کے ساتھ نماز پڑھتی ہے۔ جب وہ نماز پڑھتی ہے تو اس میں ڈوب ہی
👇 Image
جاتی ہے ۔ وہ اہتمام سے وضو کرتی ہے
پھر وہ اپنے خاص کپڑے پہنتی ہے جو اس نے نماز کیلئے بناۓ ہوۓ ہیں، پھر وہ اس قدر خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھتی ہے حتی کہ مسلمان عورتیں اسکو دیکھ کر شرماجاتی ہیں اور صیح معنوں میں دیندار بنے کی کوشش کرتی ہیں
مجھے بتایا گیا کہ وہ کچھ مسائل پوچھنا
👇
چاہتی ہے ۔ میں نے کہا بہت اچھا! چنانچہ وہ پردے کےپیچھے بیٹھ کر انگلش میں گفتگو کرنے لگی ۔ وہ مسائل پوچھتی رہی ۔اس نے تقریبا دو گھنٹے اسلام سے متعلق بڑے اچھے اچھے سوال کئے ۔ واقعی اس کے دل میں علم حاصل کرنے کی طلب تھی
گفتگو کے دوران میں نے اس سے پوچھا کہ وہ کونسا لمحہ تھا جب آپ
👇
Read 12 tweets
Dec 21
قدیم نوادرات جمع کرنے کی شوقین ایک خاتون نے دیکھا کہ ایک شخص اپنی دکان کے کاؤنٹر پر بلی کو جس پیالے میں دودھ پلا رہا ہے۔ اس چینی کے قدیم پیالے کی قیمت تیس ہزار ڈالر سے کم نہیں۔ خاتون نے سوچا کہ شاید یہ شخص اس پیالے کی قیمت سے ناواقف ہے

اس خاتون نے اپنے طور پر بے حد چالاکی سے
👇
کام لیتے ہوئے کہا۔ جناب کیا آپ یہ بلی فروخت کرنا پسند کریں گے؟ تو اس شخص نے کہا۔ یہ میری پالتو بلی ہے، پھر بھی آپ کو یہ اتنی ہی پسند ہے تو پچاس ڈالر میں خرید لیجیے۔

خاتون نے فوراً پچاس ڈالر نکال کر اس شخص کو دیے اور بلی خرید لی، لیکن جاتے جاتے اس دکان دار سے کہا۔ میرا خیال ہے
👇
کہ اب یہ پیالہ آپ کے کسی کام کا نہیں رہا۔ برائے کرم اسے بھی مجھے دے دیجیے۔ میں اس پیالے میں بلی کو دودھ پلایا کروں گی۔

دکان دار نے کہا۔ خاتون! میں آپ کو یہ پیالہ نہیں دے سکتا، کیونکہ اس پیالے کو دکھا کر اب تک 300 بلیاں فروخت کرچکا ہوں

کچھ ایسا ہی پاکستانی قوم کے ساتھ بھی ہو
👇
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(