عجیب بات یہ ہے کہ پی ڈی ایم کی حکومت کو قائم رکھنے کے لیے، خود پہ ڈی ایم سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ سرگرم ہے
یا more precisely یہ کہہ لیجیے کہ اس حکومت کو قائم رکھنے میں، ن لیگ سے زیادہ دلچسپی اسٹیبلشمنٹ اور پیپلز پارٹی رکھتی ہے
ن لیگ والے کئی مواقعوں پر اقرار کرچکے ہیں #mfayyaz35f
(خرم دستگیر وغیرہ) کہ ہمیں گھیر کر اس مشکل حکومت میں لایا گیا
اس سے پہلے نواز شریف بھی حکومت سے باہر آنے کا عندیہ دے چکا تھا جسے پیپلز پارٹی کی مداخلت سے ٹال دیا گیا
معاشی تباہی اور بربادی دیکھ کر ن لیگ کے ہاتھ پاؤں پھول رہے ہیں۔ وہ اپنی مقبولیت کے انتہائی نچلے درجے پر پہنچ
چکی۔ شہباز شریف محض کٹھ پُتلی وزیراعظم ہے جس کی کوئی پاور، کوئی کنٹرول نہیں
ماحول ایسا ہے کہ نواز شریف تو کب کا فرار ہوچکا۔ اس نے مریم کو بھی پاکستان سے نکلوا لیا ہے
دوسری طرف ہم پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہم زرداری کو بھاگ دوڑ کرتے دیکھ چکے ہیں
ابھی گورنر کی طرف
سے وزیر اعلیٰ کے خلاف ڈی نوٹی فکیشن رات 1 بجے جاری کیا گیا جس کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات ہیں کہ اس حوالے سے، ن لیگ سے تعلق رکھنے والے گورنر بلیغ الرحمن پر زبردست پریشر ڈالا گیا اور چیف سیکریٹری کو بھی انوالو کیا گیا۔ ورنہ ڈی نوٹی فکیشن تو انھیں دن کی روشنی میں ہی وصول ہوچکا تھا
یہ پورا سینیریو بہت عجیب و غریب ہے
یقیناً کچھ بڑے لیول کی ڈیلز اور گارنٹیاں دی گئیں ہیں۔ سسٹم عمران خان کو اقتدار سے باہر رکھنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہا ہے اور کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے۔ چیفس کی آنیوں جانیوں سے بھی کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پڑا
ایک اور پیٹرن دیکھیے۔۔۔
ن لیگ جو حکمران جماعت ہے، اس کا اسحق ڈار کے سوا کوئی لیڈر امریکہ نہیں جاتے دکھا۔ دوسری طرف سابق آرمی چیف اور پیپلز پارٹی کی ٹاپ لیڈرشپ آپ کو امریکہ اور دوسرے اہم مغربی ممالک کو frequently وزٹ کرتی ہوئی ملے گی۔
پاکستان کی معشیت جو بدترین حالات سے گزر رہی ہے، اس کی سیٹ ن لیگ کو
پکڑائی گئی ہے
جبکہ خارجہ پالیسی وغیرہ کو اسٹیبلشمنٹ اور اس کے نیچے پیپلز پارٹی دیکھ رہی ہے
مجھے یقین ہے کہ پاکستان اور امریکہ کوئی بڑی کھچڑی پکارہے ہیں۔ کوئی نیا وار اسٹیج کھلنے والا ہے۔ دونوں میں حالیہ کچھ عرصے میں بہت قربتیں پیدا ہوئی ہیں
آپ نے غور کیا ہوگا کہ اب کہیں پر سی
پیک کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔ پاکستان ایسے منصوبوں سے معاشی فائدہ اٹھانے کے بجائے اسے عالمی شطرنج کی بساط پر پیادے کی طرح استعمال کرتا ہے۔ غالب امکان ہے کہ سی پیک دکھا کر امریکہ کو رام کیا گیا ہے۔ لہذا فی الحال سی پیک واپس سرد خانے جاچکا
آج کل ہی خبر آئی تھی کہ امریکی انتظامیہ نے
پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر کا پیکج اناؤنس کیا ہے۔ یہ 2020 کے پچھلے پروگرام کے حساب سے 20 گنا زیادہ ہے
امریکہ یہ امداد کیوں پھینکتا ہے؟ اسے سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں
ریاست پاکستان کی خارجہ بلکہ قومی پالیسی کی مثال اس لوز کریکٹر عورت کی طرح ہوچکی ہے جو کسی شریف مرد
سے نکاح کرکے عزت سے گھر بسانے کی بجائے، دو چار مردوں کو بیک وقت بوائے فرینڈ بنا کر رکھنے کی قائل ہے
اسے جب بھی کسی بوائے فرینڈ کی جیب خالی کروانی ہو تو وہ دوسرے مرد کے ساتھ جھول کر، پہلے والے کو جلاتی ہے اور اس میں رقابت کا جذبہ بھڑکا کر اپنا مادی مفاد کھرا کرتی ہے
اس کردار
پر، اب بحیثیت ایک پاکستانی شرم محسوس ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔!!!!
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
#عمران_خان_ضروری_ہےاس کا مینڈیٹ چرا کر کمزور حکومت دینا ، بلیک میلنگ کیلئے اتحادی رکھنا ، اس کو عالمی مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا ،
اپنا وزیراعلیٰ نہ لگنے کی صورت میں بزدار کے خلاف کمپین چلوانا ، سارے مافیہ کو اس کے خلاف لانچ کرنا ، اسے اقتدار سے ہٹانا ، پورے ملک سے #mfayyaz35f
چور ،لٹیرے، ڈاکو ، منافق ، جعلی ملاں چن چن کے عوام پر مسلط کرنا ، پنجاب سے حکومت چھیننا ، ککڑی پر وزیر اعلیٰ کا ٹیگ لگوانا ، وفاق سے استعفے قبول نہ کرنا ، اس کی ہی مدد سے اپنا پٹھو پنجاب پہ مسلط کرنا ، معیشت کا بیڑہ غرق کرنا ، دنیا بھر میں ملک کی ساکھ خراب کرنا ، سوشل میڈیا پر
احتجاج کرنے والوں کو گھروں سے اٹھانا، پچیس مئی کو نہتی عوام پر ےظلم کے پہاڑ توڑنا ، محب وطن صحافیوں پر پورے ملک میں جعلی مقدمے بنانا انہیں گھروں سے اٹھا کر ننگا کرنا اور کافی غور و فکر کے بعد عضو مخصوص پر تجربے کرنا،
کچھ صحافیوں کا ملک چھوڑ جانا ، شہباز گل کو انتقام کی بھٹی سے
ہم نے جناح کی لیڈرشپ اور قائدانہ صلاحیتوں کا تذکرہ ہمیشہ سنا ہے۔ جب بھی جناح کے بارے میں پڑھا تو ہمیشہ حیرانی ہوئی کہ ایک شخص اتنے محاذوں پہ اکیلا کیسے لڑ سکتا ہے۔ مشکل سے مشکل ترین صورتحال میں بغیر کسی پریشر کے @ImranKhanPTI 💞
کیسے سٹینڈ کر سکتا ہے۔ ایک شخص اللہ پہ اتنا توکل کیونکر کر سکتا ہے۔ کیسے جب مسلمانوں کی اپنی جماعتیں ان پہ کفر کے فتوے لگا رہی تھیں تو وہ ان کے الزامات کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنے قوم کےلیے دن رات ایک کرتے ہیں۔ حیرانی تو اس بات پہ بھی تھی کہ انگریزوں کے خلاف لڑنے والے شخص کو
انگریزوں کا ایجنٹ کیسے قرار دیا جاتا تھا۔
ہم کبھی نہیں سمجھ پائے تھے کہ کیسے ایک شخص اس گنجلک لڑائی میں سٹیپ بائی سٹیپ جیتتا گیا۔ آخر اتنی مخالفت اور الزامات کے باجود وہ کیونکر ہمت نہیں ہارے۔ ان کی بیوی رتنا جناح کے کردار پہ نجی محافل میں تذکرے ہوئے۔ ان کی بیٹی دینا واڈیا کے
اسلام علیکم 💞
بہت دنوں کے بعد دوست احباب کیلیے
مغلیہ کے شغلیہ دواخانہ سے مجرب نصخہ حاضر خدمت ہے 💯
زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے
ایک شرطیہ معجون جوانی قوت باہ امساک پیدا کرتی ہے
شوگر کی وجہ سے کمزوری زھنی تناو بے رغبتی اعصابی کمزوری سستی اور مردانہ قوت کی #mfayyaz35f
بحالی اور طریفین میں سرور اورنشاط پیدا کرنے کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیرثابت ھوتی ہے ویگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرور آزمائیں زیادہ تعریفیں کرنا فضول ہیں اصل تعریف وہ بندہ کرے گا جو استعمال کرے گے۔۔ #نسخه_ھوالشافی
مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ہم جو ریاست کو باقائدگی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں ریاست ہمیں اس کے بدلے کیا دیتی ہے
اس پر اصل ٹرک کی بڑی بتی سے روشنی ڈالتے ہیں۔
یقین کریں یہ ٹرک اسٹیبلشمنٹ والا ہرگز نہیں ہے۔
معیاری تعلیم ریاست کے ذمہ ہے لیکن اس کیلئے #mfayyaz35f
ہمیں الگ سے پے کرنا پڑتا ہے کیونکہ ہمارے بچے پرائیویٹ اداروں سے تعلیم حاصل کرتے ہیں
صحت و تندرستی کیلئے ہمیں پرائیویٹ ہسپتال کا رخ کرنا پڑتا ہے کیونکہ سرکاری ہسپتال میں بیٹھے ڈاکٹرز ہمیں خود کے پرائیویٹ کلینک کا مشورہ دیتے ہیں۔
روزگار مہیا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن اس
کیلئے ہم میں سے بیشتر کو خودکشی کرنی پڑتی ہے۔
لاء این آرڈر کا یہ حال ہے کہ ہر ادارے سے جب تک بے عزت نہ ہوجائیں اور علیحدہ سے رشوت نہ دیں تو یقین ہی نہیں آتا کہ کام ہوگیا ہے۔
سڑکوں کے حالات ایسے ہیں کہ گاڑی میں بیٹھ کر ہی ہمہ قسمی ورزش ہوجاتی ہے۔
#ایک_تھا_دھوکےباز_حاجی
ارشد شریف کی میت کا مزاق اڑانے کیلئے ایک بیانیہ تیار کیا جا رہا ہے۔۔۔
ارشد شریف جب شہید ہوئے تو اس وقت ان کے فیسبک پیج پر ارشد شریف نے صرف تین لوگوں کو فالو کیا ہوا تھا۔
جس میں ایک انکی بیوی کا اکاونٹ، ایک اے آر وائے چینل کے پیج، اور ایک @arsched
رپورٹرز ڈائری نامی صحافتی پیج تھا۔
ارشد شریف کی شہادت کے بعد انکی موبائل سم ایف آئی اے نے تحویل میں لے لی،
جس کے بعد آہستہ آہستہ ارشد شریف کے فیسبک اکاونٹ ،
جس پر انہوں نے صرف 3 لوگ فالو کیے تھے
وہاں فالوونگ پرسنز کی تعداد 26 ہو گئی۔۔۔
اور آج دیکھا تو پتہ چلا کہ ارشد شریف
شہید کے اکاونٹ سے
پورنو گرافی کی اداکاراوں کو فالو کیا گیا ہے۔۔
کل رانا ثناللہ نے انٹرویو کے دوران بیان دیا کہ ارشد شریف کے کمرے سے خاتون کے کپڑے بھی ملے ہیں،
بات اب کردار کشی تک جائے گی
ارشد شریف پر ملزم وقار جس کے پاس وہ کینیا میں رہتے تھے،
انکی بیوی کے ساتھہ ناجائز تعلق کا
کراچی کا ایک بزرگ دانشوڑ ہوا کرتا تھا ہر جگہ عمران خان کے خلاف ہگتا پھرتا تھا اور مین ایشو یہ تھا کہ عمران خان نے معیشت تباہ کردی اور مہنگائی میں عوام کا جینا دوبھر ہوگیا اور اس بیچارے سے برداشت نہیں ہورہا اگر عمران خان کو نہ ہٹایا گیا تو وہ ٹرین کے نیچے آکر آتما ہتیا کرلے گا
پھر اس بزرگ دانشوڑ کی سنی گئی۔ رجیم چینج ہوئی۔ اور اب 8 مہینے کے بعد پاکستان کا حال کیا یہ کراچی میں ایل سیز کی وجہ سے کنٹینر پھنسے ہوئے ہیں، دوایوں کے راء میٹریل کے لیے ایل سیز نہیں کھول رہے، پیاز اور زرعی اجناس کراچی میں پھنسے ہوئے ہیں، اور اب نئی خبر کے مطابق پی آئی اے نے جو
بلاک پیمنٹ کرنی اس کے لیے بھی پیسے ادا نہیں کیے جارہے۔
مہنگائی 30 سے 33 فیصد تک کاغذوں میں پہنچ چکی جبکہ گراونڈ میں مہنگائی کا حال کاغذوں میں لکھے فگرز سے ڈبل ہے۔۔ایسے میں مجھے امید تھی یہ بزرگ بیچارا شرم کے مارے کبھی نظر نہیں آئے گا۔ اور غیرت نام کی چیز اگر