کل سے نیا شمسی سال شروع ہو جائے گا
شمس کے عروج و زوال اور ستاروں کی چال کے مطابق زمین والوں پر اجتماعی اور انفرادی اثرات مرتب ہوتے ہیں
ستارہ شناس ان چالوں کے مطابق آنے والے حالات کی پیشن گوئی کرتے ہیں
جو ایک حد تک درست ثابت ہوتی ہیں
حتمی علم اور قدرت اللہ مگر اللہ کے پاس ہے⬇️
نئے سال کے آغاز پر دعائیں کریں
ایک دوسرے کو نیک خواہشات کے پیغامات بھیجیں
گذشتہ سال کی غلطیوں کوتاہیوں کی معافی مانگیں
اگلے سال کیلئے نیک ارادے باندھیں
اور جہاں تک ممکن ہو معاشرے کی بہتری میں اپنا حصہ ڈالیں
سال ، مہینے ،ہفتے ،دن، گھنٹے ، منٹ اور سیکنڈز محض وقت کی پیمائش کا ⬇️
پیمانہ ہوتے ہیں
ان کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے
محرم سے قمری سال شروع ہوتا ہے
اور جنوری سے شمسی سال شروع ہوتا ہے، اسی طرح پنجاب کے بکرمی کیلنڈر کا آغاز چیت سے ہوتا ہے
ایسے ہی باقی قوموں اور علاقوں کے کیلنڈر الگ ہیں
ہمارے مذہبی تہوار قمری ، قومی تہوار شمسی اور علاقائی ⬇️
تہوار مقامی کیلنڈر کے مطابق منائے جاتے ہیں
وقت کائنات سے بھی پہلے تخلیق ہوا ہے
اور وقت کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے
اس کی اپنی چار ڈائمینشنز ہیں
اور وقت کو سمجھنا بہت بڑا علم ہے
میری طرف سے آپ سب کو نیا سال مبارک ہو 🎉🎉
اللہ کرے کہ یہ سال سب کیلئے اچھا ہو #HappyNewYear
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
" رسول خدا ﷺ کے منکر "
آپ نے یقیناً کچھ نہ کچھ تو سیرت النبی ﷺ پڑھ رکھی ہو گی
اعلان نبوت کے بعد تمام سابقہ ادیان منسوخ کر دیئے گئے
اور نبی کریم ﷺ پہ ایمان لانا لازم قرار دیا گیا
رسول اللہ ﷺ کی اسلام کی دعوت سے پہلے کچھ عرب دین ابراھیم پر تھے
کچھ یہودی تھے
اور کچھ عیسائی ⬇️
بھی تھے
نبی کریم ﷺ کی آمد کا سب سے زیادہ انتظار اہل یہود کو تھا
وہ صدیوں سے نبی کریم ﷺ کی آمد اور پھر آپ ﷺ کے ساتھ مل کر دنیا فتح کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
انہیں معلوم تھا کہ نبی کریم ﷺ مکہ میں پیدا ہوں گے اور پھر تریپن برس کی عمر میں مدینہ ہجرت کریں گے
اس لئے انہوں ⬇️
نے مدینہ میں اور اس کے اطراف میں تمام اہم اور قیمتی جائیدادیں خرید رکھی تھی
حفاظتی قلعے بھی تعمیر کر رکھے تھے
جن دنوں نبی کریم ﷺ کی ولادت کا وقت قریب تھا یہودی علماء مکہ کی گلیوں میں سن گن لیا کرتے تھے کہ کن کن گھروں میں لڑکے پیدا ہوئے ہیں
یہودیوں کی توقعات کے برعکس نبی کریم ⬇️
مولا علی علیہ السلام ، امام حسن اور امام حسین سلام اللہ علیھم تینوں اہل بیت کو اقتدار کی ہوس میں شہید کیا گیا، مولائے کائنات اور حسنین کریمین سلام اللہ علیہم کے قاتلوں کو آج ناصبی ہیرو بنا کر پیش کرتے ہیں
اور صحابہ کے ساتھ ان کا جھوٹا مرتبہ بیان کرتے ہیں
انہیں ذرا شرم نہیں ⬇️
آتی ؟
انہوں نے رسول اللہ ﷺ کا کلمہ پڑھا ہے یا بنو امیہ کے ظالم بادشاہ کا ؟
ان کی محبتیں اور عقیدتیں نبی کریم ﷺ کے خاندان کیلئے ہیں
یا ان کے دشمنوں کیلئے ؟
حشر میں رسول اللہ ﷺ شفاعت کریں گے یا مولا علی علیہ السلام کا باغی کرے گا ؟
جنت کے سردار حسنین کریمین ہیں
یزید کے بڑے ⬇️
نہیں ہیں
خدا کی قسم !
وہ لوگ جو ڈر کی وجہ سے بھی مولا علی علیہ السلام کے خلاف کھڑے ہوئے
ان کے بھی سب اعمال ضائع ہو گئے
امام الانبیاء ﷺ کے اہل بیت کو کیا سمجھتے ہو ؟
پنجتن پاک سلام اللہ علیہم کائنات کی جان ہیں
ان کے سوا نجات ممکن ہی نہیں ہے
" رضی اللہ عنہ "
حضرت نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ برصغیر پاک و ہند کے مشہور صوفی بزرگ ہیں، آپ نے دہلی کے آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا
اور ہر بادشاہ نے بے پناہ عوامی مقبولیت کی بنا پر اپنے اقتدار کیلئے آپ کو خطرہ محسوس کیا مگر آپ ان سب سے بے پروا دین اسلام کی تبلیغ اور ⬇️
مخلوق خدا کی خدمت میں مصروف رہے، اولیائے کرام میں حضرت نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کا مقام و مرتبہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے
علامہ اقبال نے یورپ کے سفر سے پہلے حضرت نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پہ حاضری دی اور اپنی شہرہ آفاق نظم "التجائے مسافر" آپ کے مزار ⬇️
پر خود کھڑے ہو کر پڑھی
نظام الدین اولیاء کو محبوب الہٰی کا لقب حاصل ہے
آپ سلسلہ چشتیہ کے مشہور صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ کے مرید و خلیفہ تھے
بابا فرید الدین کے وصال کے بعد ان کی وصیت کے مطابق بابا فرید کے مزار کی تعمیر حضرت نظام الدین اولیاء نے خود اپنی⬇️
"سلطان العارفین"
عرب و عجم میں قادریہ سلسلہ صوفی سلاسل میں سب سے بڑا سلسلہ ہے
اس سلسلے میں سینکڑوں اولیاء کرام و صوفیاء کرام گزرے ہیں
چند ایک بزرگ مگر ایسے ہیں کہ ان کا مقام و مرتبہ انسانی فہم سے بالاتر ہے
انہی بزرگوں میں سے ایک سلطان الفقراء، سلطان العارفین حضرت سخی سلطان ⬇️
باہو رحمۃ اللہ علیہ ہیں
حضرت سلطان باہو یکم جمادی الثانی 1039 ہجری کو شور کوٹ ضلع جھنگ میں پیدا ہوئے
آپ کی والدہ ایک کامل عارفہ تھیں
ان کا فیض تھا کہ سخی سلطان باہو مادر زاد ولی اللہ پیدا ہوئے
آپ کی تربیت بھی پاکیزہ و معطر ماحول میں ہوئی اور آپ آسمان ولایت پر ایک ایسا آفتاب ⬇️
بن کر طلوع ہوئے کہ آج تک آپ کی روشنی سے زمانہ منور ہو رہا ہے
حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ اولیاء کرام کی صف میں بھی ایک انفرادی اور امتیازی مرتبہ رکھتے ہیں
آپ بیک وقت سلطان العارفین بھی ہیں اور سلطان الفقر کا لقب بھی حاصل ہے
ایک عارف بااللہ اور ایک فقیر کا مقام یہ ہے کہ ⬇️
" بھٹکے ہوئے لوگ "
ایک ریسرچ آرٹیکل کیلئے پچھلے کچھ دنوں سے اردو زبان کے کلاسیک اور مشہور شعرا کے دواوین اور کلیات دیکھ رہا ہوں
ولی دکنی سے لے کر اقبال تک سب کے کلیات دیکھے ہیں
مجھے تو خیر ایک مخصوص مواد کی تلاش تھی مگر اس ریسرچ کے دوران میں نے جانا کہ تمام شعرا نے اپنے کلام ⬇️
کی ابتدا حمد و نعت کے بعد مولا علی علیہ السلام کی منقبت سے کی ہے
پنجتن پاک کی شان میں قصائد لکھے ہیں اور اپنے اپنے شعری اسلوب کے مطابق ان نفوسِ قدسیہ کی مدح سرائی کی ہے
مجھے یہ سب دیکھ کر ان میں دلچسپی پیدا ہوئی اور میں نے برصغیر پاک و ہند کی تاریخ کے پس منظر میں ان کو پرکھا⬇️
تو مجھ پر انکشاف ہوا کہ برصغیر میں وہابیت ، دیوبندیت اور بریلویت آنے سے پہلے اس خطے کے تمام مسلمان بلا تفریق پنجتن پاک سلام اللہ علیھم سے محبت رکھتے تھے
ان فرقوں کی آمد سے پہلے اہل بیت اطہار کو شیعہ کی بجائے سنی گھرانے own کرتے تھے
بلکہ یہ فرق پیدا ہی نہیں ہوا تھا
اہل سنت و ⬇️
میری زندگی کا بڑا حصہ مختلف مسالک اور فرقوں کے بڑے مولویوں کے ساتھ گزرا ہے
ڈاکٹر اسرار احمد سمیت کوئی بھی مگر ان سوالوں کا جواب نہیں دے پایا
کہ جن کا جواب تصوف کا ایک مبتدی دے سکتا ہے
معلومات اور علم میں زمین و آسمان کا فرق ہے
معلومات مختلف کتب و رسائل پڑھ کر کوئی بھی حاصل ⬇️
کر سکتا ہے
علم کے حصول کیلئے مگر تفکر کرنا پڑتا ہے ، خون جلانا پڑتا ہے
راتوں کو جاگنا پڑتا ہے
اور سب سے بڑھ کر یہ کہ اللہ اپنے کسی انعام یافتہ بندے کی صحبت نصیب فرمائے ، تو پھر جا کر چمن میں دیدہ ور پیدا ہوتا ہے
اور آپ یہ بھی جان لیں یہ فرقہ پرستی ، یہ جھگڑے ، بحث و مباحثے ⬇️
سب معلومات کی بنیاد پر ہیں
ان مولویوں کے پاس علم نہیں ہے
اللہ فرماتا ہے کہ میرے بندوں میں سے مجھ سے صرف علم والے ہی ڈرتے ہیں
اور جو اللہ سے ڈرتے ہیں
وہ فرقوں میں نہیں پڑتے
نہ ہی انتہا پسند اور دہشت گرد بنتے ہیں
اللہ نے قرآن کے بارے میں فرمایا کہ اگر یہ پہاڑوں پہ نازل کیا جاتا ⬇️